Author: Farzeen Jawad

I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

  نیوروپیتھک درد یعنی اعصابی درد کی تقریبا 30٪ وجہ ذیابیطس ہے لیکن شراب نوشی اور شنگلز جیسی دیگر بیماریاں بھی نیروپیتھک درد کی وجہ بن سکتی ہیں۔ اس کے علاج میں ادویات، جسمانی علاج نفسیاتی مشاورت یہاں تک کہ سرجری بھی شامل ہے۔   نیوروپیتھک درد کیا ہے؟ اگر آپ کے  اعصابی نظام  کو نقصان پہنچ رہا ہے یا صحیح طریقے سے کام نہیں کر رہا ہے تو یہ نیوروپیتھک درد بھی ہو سکتا ہے۔ آپ اعصابی نظام کی مختلف سطحوں میں سے کسی بھی درد کو محسوس کر سکتے ہیں- جیسے پردیی اعصاب، ریڑھ کی ہڈی اور دماغ …

Read More

                  چہرے کےتل آپ کے چہرے کی خوبصورتی کو ماند  کرتے ہیں۔ ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے خوبصورت چہرہ پانا، اس کے لئے  وہ کچھ بھی کرنے کو تیار ہوتا ہے چاہے وہ گھریلو ٹوٹکے ہوں یا یا کاسمیٹک سرجری ہو  تل کیا ہیں؟ تل جلد کی نشونما کی ایک عام قسم ہے اکثر چھوٹے ، گہرے،بھورے دھبو ں کے طور پر نمودار ہوتے ہیں اور یہ روغن والے خلیوں کے جھرمٹ کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ تل عام طور پر بچپن اور جوانی میں ظاہر ہوتے ہیں۔  تل کیوں ہوتے ہیں؟   تل اس وقت پیدا…

Read More

  گٹھیا ایک بیماری ہے جو آپ کے جوڑوں کو متاثر کرتی ہے ۔ گٹھیا مین آپ کے جوڑوں کی سوزش اور انحطاط  شامل ہوتا ہے جب آپ ان جوڑوں کو ہلاتے ہین تو ان میں درد پیدا ہوتا ہےگٹھیا جسم کے ان علاقوں میں پایا جاتا ہے۔پاؤں، ہاتھ، کولہے،  گھٹنے، کمر کے نچلے حصے گٹھیا کیا ہے؟ گٹھیا  کا لفظ جوڑوں میں درد،سوجن اور سختی کو بیان کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ یہ ہر عمر کے لوگوں کو  متاثر کر سکتا ہے گٹھیا درد کا باعثبن کر زندگی کو مشکل بنا سکتا ہے اس کی علامات ہر دن…

Read More

  ایکیو پریشر وزن گھٹانے کا ایک قدیمی طریقہ کار ہیں جو قدیم چین میں صدیوں سے  چلتا  آرہا ہے ۔ ایکیوپریشر کیسے میٹابولزم میں اضافہ کرتا ہے اور وزن گھٹانے میں مدد کرتا ہے اس سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ ایکیوپریشر کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے۔ ایکیوپریشر کیا ہے؟ روایتی چینی طب کے مطابق ایکیوپریشر توانائی کے بہاؤ میں مدد کے لئے آپ کے جسم پر مالش کی ایک قدیم شکل ہے۔اس سے آپ اپنے جسم میں انرجی کے بہاؤ کو تیز بنا سکتے ہیں اور جسم کہ صحیح طریقے سے کام کرنے…

Read More

چاہے   آپ شوقیہ پکاتے ہوں یا کھانا پکانے کے ماہر آپ کے کچن میں چکن کیوبز کا استعمال لازمی ہوتا ہو گا ، چکن کیوبز سوپ، سٹو میں ذائقہ شامل کرنے کے علاوہ آپ کے دال ، پلاؤ میں بھی آسانی سے استعمال کیا جاتا ہے۔  آپ اسے بآسانی اپنے کچن میں استعمال کر رہئے ہیں یہ جانے بغیر کہ چکن کیوبز کیا ہیں ؟ یہ کیسے بنتے ہیں؟اس کے صحت پر کیا اثرات ہوتے ہیں؟ چکن کیوبز کیا ہیں؟ چکن کیوب ایک ایسا جز ہے جو پانی کی کمی والی چکن اسٹاک ۔ پانی کی کمی والی سبزیوں چکنائی…

Read More

  جلد کو ہلکا کرنے والی کریمیں استعمال کرنا یا جلد کو بلیچ کرنا ایک کاسمیٹک طریقہ کار ہے جس کا مقصد جلد کے سیاہ علاقوں کو ہلکا کرنا ہے یا عام طور پر ہلکی جلد حاصل کرنا ہوتا ہے۔ جلد کو ہلکا کرنے کےطریقہ کار جلد میں موجود میلانین کی پیداوار کو کم کر نے کا کام کرتے ہیں۔ میلانین وہ روغن ہے جو جلد کو اس کا رنگ دیتا ہے اور سورج سے اس کی حفاظت کرتا ہے۔ جلد کو ہلکا کرنے والی کریمیں کیا ہیں؟ جلد کو ہلکا کرنے والی کریمیں جلد کو بلیچ اور ہلکا کرنے…

Read More

  بچوں کی پیدائش میں وقفہ ماں اور بچے دونوں کی صحت کے لئے ضروری ہے۔ایک سے زیادہ بچے پیدا کرنے کے لئے صبر، لچک اور حس مزاح کی ضرورت ہوتی ہے اس میں اس سوال کا جواب ڈھونڈنا بھی ضروری ہے کہ آیا کب اور کیسے اپنے خاندان آگے بڑھانا ہے؟ وقفہ کاری کے ہر ممکنہ فائدے اور نقصانات ہیں ۔ لیکن یہ ایک ایسا فیصلہ ہے جو آپ کے خاندان کی صحت کے لئے کام کرتا ہے ۔ لہذا کھلے ذہن کے ساتھ بچوں کے درمیان فاصلہ قائم کرنا ہی ایک بہترین   فیصلہ  ثابت ہوگا۔ بچوں کی پیدائش میں…

Read More

  بدبودار پاؤں یا بروموڈوسس ایک بہت عام طبی بیماری ہے۔یہ پسینے جمع ہونے کی وجہ سے  ہوتی ہےجس کے نتیجے میں جلد پر بیکٹیریا کی افزائش ہوتی ہے ۔ یہ بیکٹیریا بدبو کا باعث بنتے ہیں۔پاؤں میں ہونے والے فنگل انفیکشن بھی بروموڈوسس کا باعث بن سکتے ہیں اچھی خبر یہ ہے کہ بروماڈوسس کا علاج آسان ، تیز اور سستا ہے    بدبودار پاؤں کا  گھریلو علاج بدبودار پاؤں سے نجات پانےکے   بہت سے گھریلو طریقے ہیں ۔یہ کوئی ایسی بیماری نہیں جس کا علاج ممکن نہیں بس ذرا سی احتیاط اور توجہ سے آپ اس تکلیف سے…

Read More

   جیون ساتھی کی صحت کے متعلق معلومات ہونا آج کے دور میں ہر شادی کی کامیابی کے لئے ایک ضروری جز بنتا جا رہا ہے۔شادی مرد اور عورت کے درمیان ایک قانونی،سماجی طور پر منظور شدہ اتحاد کا نام ہے جو قوانین،قواعد،رسوم،عقائد اوررویوں کے ذریعے منضبط ہوتا ہےاور شراکت داروں کے حقوق و فرائض کوبیان کرتا ہے۔ شادی کے اس خوبصورت رشتے میں منسلک ہونے سے پہلے ہر لڑکا اور لڑکی کا حق ہے کہ  جیون ساتھی کی صحت سے  متعلق   شادی سے پہلےجان لے تاکہ شادی کے بعد کسی کے بھی جزبات مجروح نہ ہوں۔   جب دو…

Read More

ڈینگی بخار ایک  جان لیوا بیماری ثابت ہو سکتی ہے جو مچھر کے ذریعے پھیلنے والے  چار وائرسز  سے ہوتی ہے۔ ایک بار جب آپ ڈینگی وائرس میں سے کسی ایک کا شکار ہو جاتے ہیں تو پھر آپ میں زندگی بھر کے لئے اس وائرس کے خلاف قوت مدافعت پیدا ہو جاتی ہے لیکن آپ باقی تین وائرسوں کا شکار اب بھی ہو سکتے ہیں۔لہذا یہ ممکن ہے کہ آپ پوری زندگی میں ڈینگی کے  چاروں وائرسوں سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ وہ وائرس جو ڈینگی بخار کا سبب بنتے ہیں ان کا تعلق ان لوگوں سے ہے جو…

Read More