Author: Farzeen Jawad

I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

جڑواں حمل یا جڑواں  بچوں کا خیال لوگوں کو پورلرائز کرتا ہے ۔کچھ جوڑوں کا کہنا ہے کہ وہ دو بچوں کے والدین بننا پسند کریں گے جبکہ کچھ اس سے مختلف ردعمل کا اظہار کریں گے۔اگر آپ جڑواں بھن بھائی ہیں ، تو حقیقت میں آپ کا تصور کسی ایسے شخص سے مختلف ہو گا جس کا کسی ایک وقت میں ایک سے زیادہ بچے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں تھا۔ کیا جڑواں بچے عام ہیں؟ بہت سے تولیدی ماہرین کا ماننا ہے کہ انسان ہونے کہ ناطے شاید ہمارے ہاں جڑواں حمل ہماری سوچ سے زیادہ ہوتے ہیں۔تکنیکی…

Read More

سیب کےسرکہ کے استعمال  سےگھریلو علاج ممکن ہے ۔ صدیوں سے سیب کے سرکہ کو کھانوں میں اور ادویات میں استعمال  کیا جاتا رہا ہے۔ہم ہمیشہ سے یہ سنتے آرہے ہیں کہ یہ بہت سے صحت کے مسائل کو حل کر سکتا ہے۔لیکن اب تو جدید تحقیق بھی اس بات کی تائید کرتی ہے۔ سیب کے سرکہ میں مختلف صحت مند خصوصیات موجود ہیں بشمول اینٹی مائیکروبیل اور اینٹی آکسیڈینٹ۔ اس کے علاوہ  سیب کے سرکہ کے استعمال کرنے سے صحت کے بہت سے مسائل کا حل پا سکتے ہیں۔جیسے کہ وزن کم کرنے میں مدد،کولیسٹرول میں کمی،بلڈ شوگر کی…

Read More

پیشاب کا نظام آپ کے فضلے کو ریگولیٹ کرنے،اور ختم کرنے کے لئے سخت محنت کرتا ہے۔ اس میں متعدد حرکت پذیر حصے شامل ہیں۔ جیسے آپ کے گردے، مثانہ، پیشاب کی نالی ۔ آپ کے جسم کے دیگر اعضاء کی طرح اس  کے نظام میں بھی مسائل پیدا ہو سکتے ہیٰ یہ مسائل عام طور پر یورولوجک مسائل کہلاتے ہیں۔عمر، جنس، یا نسل سے قطع نظر یورولوجک مسائل سے کوئی بھی دوچار ہو سکتاہے ۔ مرد اور عورت دونوں کو یورولوجک مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے    مردوں میں یورولوجک مسائل تولیدی اعضاء کو بھی متاثر کر سکتے…

Read More

تلبینہ ایک عربی ڈش ہے جو دلیہ کی شکل میں جو،دودھ اور شہد کے ساتھ تیار کی جاتی ہے جو کہ جو کے خشک پاؤڈر میں دودھ اور شہد ملا کر بنائی جاتی ہے۔ یہ لفظ عربی لظف لابن سے آیا ہے جس کے معنی ہیں دیی( خمیر شدہ چھلکا ہوا دودھ) ۔اس کی مشابہت دہی جیسی ہوتی ہے کیونکہ یہ سفید اور نرم ہوتا ہے تلبیںہ کیسے پکائیں؟ ویسے تو تلبینہ بنانے کی بہت سی ترکیبیں ہیں پر آج ہم آسان ترکیب آپ کے ساتھ شیئر کر رہئے ہیں۔ اجزاء: جو : 125 گرام (رات کو بھگو دیں) دودھ:…

Read More

ہمارا موجودہ طرز زندگی اور خوراک کا انداز ہماری صحت پر مضر اثرات مرتب کر رہا ہے۔ جس میں بیٹھ کر کھانا، ورزش کی کمی، باہر کا کھانا، اور سوڈے والے مشروبات کا استعمال انسانوں میں بہت سی تکالیف پیدا کرنے کا باعث بنتا جا رہا ہے۔ یورک ایسڈ خون کی ایسی بیماری کا نام ہے جو کہ کھانے میں موجود پیورین کو ہضم کرنے کے دوران پیدا ہونے والا فاضل مادہ ہے جو کہ گردوں کے ذریعے صاف ہوتا ہے اور اگر یورک ایسڈ جسم سے صاف نہ ہو تو یہ جسم میں گاؤٹ کا باعث بنتا ہے جو…

Read More

کڑی پتہ یا تیز پات نسل در نسل اپنی دواؤں اور ذائقے دار خصوصیات کے لئے استعمال میں ہے۔ کڑی پتہ اپنے ناقابل فہم فوائد کی وجہ سے کسی تعارف کا محتاج نہیں ہر کسی کو کڑی پتے کی خوشبو اور ذائقہ پسند ہےاور ایشیائی کھانوں کا تقریبا لازمی جز ہے۔جیسے کہ بریانی، پلاؤ، نہاری، دال وغیرہ۔ پر کڑی پتہ کھانوں میں ذائقہ دینے کے علاوہ صحت کے لئے بھی مفید ہے۔ کڑی پتہ یا تیز پات کے فوائد کڑی پتہ اینٹی بیکٹیریل ، اینٹی کینسراور اینٹی آکسیدینٹ خصوصیات کا حامل ہے۔ ہم کڑی پتے کی چند خصوصیات کوتفصیل سے…

Read More