Author: Dania Irfan

Dania Irfan is a distinguished Urdu writer with a prolific portfolio of blogs and articles that delve into the intricacies of language and culture. With years of experience in the field, her expertise is sought after by readers and institutions alike.

زیادہ تر خواتین کو ماہواری کے دوران درد ہوتا ہے۔ درد اکثر ہلکا ہوتا ہے لیکن، تقریباً 10 میں سے 1 خاتون میں، درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ وہ روزمرہ کی سرگرمیوں کو متاثر کرتا ہے۔ درد اتنا شدید ہو سکتا ہے کہ وہ سکول جانے یا کام کرنے سے قاصر ہوتی ہیں۔ طبی ماہرین ماہواری کے درد کو ڈس مینوریا کہتے ہیں۔ ۔ 1 ڈس مینوریا کی کتنی اقسام ہیں؟ ماہواری کے دوران درد دو قسم کے ہوتے ہیں۔ پرائمری ڈس مینوریا اور سیکنڈری ڈس مینوریا۔ ۔ 1 پرائمری ڈس مینوریا۔ پرائمری ڈس مینوریا میں جب ماہواری شروع…

Read More

 وٹامن کے کا انسانی صحت میں ایک اہم کردار ہوتا ہے۔ جو انسان قدرتی طور پہ غذاؤں کے ذریعے حاصل کرسکتا ہے۔ وٹامن کے ہڈیوں کی صحت کو بہتر بنا سکتا ہے۔ وٹامن کے کا ہڈیوں کے فریکچر سے متعلق ریسرچ۔۔۔ ایڈتھ کوون یونیورسٹی کے نیوٹریشن اینڈ ہیلتھ انوویشن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مشاہداتی مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ وٹامن  کے کی زیادہ مقدار ہڈیوں کے فریکچر کے خطرے کو کم کرتا ہے۔ ایک تحقیقی سروے میں لگ بھگ 1400 خواتین میں ہڈیوں کے فریکچر اور وٹامن کے ون کے درمیان تعلق کو دیکھایا گیا ہے۔ بڑی عمر میں…

Read More

اس جدید دنیا میں ہماری مصروف طرز زندگی اچھی صحت اور تندرستی پر سہولت کو ترجیح دیتی ہے، جس کی وجہ سے ہم سست ہو رہے ہیں، اور اپنے آپ کے لئے کچھ اچھا کرنے کے لیے وقت نہیں نکال پا رہے ہیں۔ ٹھیک ہے اگر آپ کو جم میں جانے یا کھیل کود کرنے کا وقت نہیں مل پاتا ہے، تو پھر پیدل چلنے جیسی آسان چیز ہی اس کا حل ہے۔ چہل قدمی بھی کیلوریز کو جلاتی ہے، آپ کے نظام ہضم کو ایکٹو کرتی ہے، اور تمام غذائی اجزاء کو بہتر طریقے سے جذب کرنے میں مدد…

Read More

پتے کی پتھری ہم میں سے کسی کو بھی اس کا سامنا کر سکتا ہے، لیکن ہر شخص میں اس کی علامات مختلف ہوتی ہیں۔ کسی میں پتے کی پتھری درد کئے بغیر بھی رہ سکتی ہے اور بہت سے افراد پتے کی درد میں بھی مبتلا ہوتے رہتے ہیں۔ یہ ہمارے جسم میں ایک ایسا اعضا ہے جس کے بارے میں ہم نہیں سوچتے۔ ۔ 1 پتے کی پتھری ہمارے جسم میں جگر کے ساتھ ایک اعضاء ہوتا ہے جو ہماری خوارک کو ہضم کرنے میں ہماری مدد دیتا ہے۔ اگر اس کو جسم سے نکلوا بھی دیا جائے…

Read More

خواتین کے بہت سے ایسے پوشیدہ مسائل ہیں جن کو وہ زیرِبحث لانا شرمندگی کا باعث سمجھتی ہیں، لیکن وہ ہی مسائل ان کے لیے پریشانی کا باعث بنتے ہیں۔ جب لڑکی بلوغت میں پہنچتی ہے، تو ماہواری یعنی حیض کےدن شروع ہوتے ہیں۔ ہمیں ماہواری میں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، کچھ لڑکیوں کو ماہواری کے دوران تکلیف کا بھی سامنا ہوتا ہے۔ ماہواری کے دوران جو مسائل ہوتے ہیں وہ جاننے کے لئے یہ بلاگ پڑھیں۔ ۔ 1 قبل از وقت ماہواری قبل از ماہواری خواتین کو جو مشکلات ہوتیں ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛…

Read More

کھانسی موسمی ہویا نہ ہو لیکن تکلیف دہ ہوسکتی ہے،شدید قسم کی کھانسی گلے میں درد کا باعث بنتی ہے۔گلے میں انفیکشن یا سوزش سگریٹ نوشی، وائرس اور بیکٹریا کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ وقت پر کھانسی کا علاج بہت ضروری ہے کیونکہ اس کی شدید صورت خطرے کا باعث بن سکتی ہے۔ کھانسی مختلف قسم کی ہوسکتی ہے جس میں خشک کھانسی,  بلغمی کھانسی, پرانی کھانسی اور شدید کھانسی شامل ہے۔کھانسی ہونے کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں جس میں سردی کا لگنا، نزلہ ، زکام اور بخار شامل ہے۔ ہم گھر پر بھی قدرتی طریقوں سے کھانسی کا علاج…

Read More

ماہرین  نے طبی تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ سبز پیاز انسانی جسم میں قوت مدافعت بڑھانے سمیت اضافی چربی کو ختم کرتی ہے اور انسان دیگر بیماریوں سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔ سبز پیاز دل کو صحت مند رکھنے کے لیے خون میں نقصان دہ کولیسٹرول کو کم کرتی ہے۔ سبزپیاز میں ’وٹامن (بی 1) کی کافی مقدار ہوتی ہے، اس مقدار کے ذریعے انسان اپنے جسم کی اضافی چربی کم کرسکتی ہے، اس طرح آپ کو اپنے بھاری وزن سے چھٹکارہ حاصل ہوسکتا ہے۔ ۔ 1 سبزپیاز کی غذائی اہمیت یہ ایک ایسی غذا ہے۔ جس کے بارے…

Read More

تلسی کو ایک جڑی بوٹی کہا جاتا ہے۔ سائنسی تحقیق  نے تلسی کے پتے بہت سے فوائد کی تصدیق کی ہے۔ تلسی کے پتے جسمانی، کیمیائی، میٹابولک، اور نفسیاتی تناؤ کو دور کرنے کا بھی بہترین ذریعہ ہیں۔ تلسی کے پتے خون میں گلوکوز اور بلڈ پریشر کو معمول پر لا کر میٹابولک تناؤ کا مقابلہ کرتے ہیں۔ جب بات دماغ کی ہو تو تلسی کے پتے علمی افعال اور یاداشت کو بہتر بنانے جیسے فوائد بھی موجود ہیں۔ تلسی کے پتے کی جراثیم کش نوعیت کے صحت کے لیے بھی بہت سے فوائد ہیں۔ یہ بیرونی اور اندرونی طور…

Read More

کیا آپ سردیوں میں بار بار انفیکشن کا شکار ہوتے ہیں اور آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ کی قوت مدافعت کمزور پڑ گئی ہے؟  سردیوں کے دوران آپ اپنے جسم کو صحت مند رکھنے کے لیے جو غذائیں استعمال کرتے ہیں شاید وہ پیٹ بھرنے کے لیے تو ٹھیک ہیں، مگر ہمیں توانائی بخشنے اور قوت مدافعت کو مضبوط بنانے کے لیے ناکافی ہوتی ہیں، کیونکہ غذائی اجزاء آپ کے جسم کو معمول کے مطابق چلانے میں مدد کرتے ہیں اور اسے جراثیم جیسے خطرات سے بچاتے ہیں۔ اس لیے ہمیں قدرتی طور پہ وٹامن ای کو حاصل…

Read More

آپ بے حسی محسوس کر رہے ہیں؟ ہو سکتا ہے آپ افسردہ ہیں یا ڈپریشن میں مبتلا ہوں، ایسے منفی احساس طویل عرصے تک رہنے سے یہ آپ کو ذہنی مریض بناسکتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ آپ شدید ڈپریشن کا سامنا کر رہے ہیں۔ ڈپریشن کیا ہے؟ ڈپریشن ایک عام دماغی صحت کا مسئلہ ہے۔ جس کا آپ کے روزمرہ کے کام کاج پر سنگین اثر پڑسکتا ہے۔ یہ اداسی کا احساس آپ کو سکون کی زندگی گزارنے میں دشواری پیدا کرسکتا ہے کیونکہ اکثر لوگ مختصر وقت میں کسی بھی صورتحال کو بہتر طریقے…

Read More