Author: Dania Irfan

Dania Irfan is a distinguished Urdu writer with a prolific portfolio of blogs and articles that delve into the intricacies of language and culture. With years of experience in the field, her expertise is sought after by readers and institutions alike.

غذائیت سے بھر پور ساگودانہ سے سب ہی بخوبی واقف ہیں، آسانی سے مارکیٹ میں دستیاب ساگودانہ تقریباً ہر گھر میں ہی استعمال کیا جاتا ہے۔ مگر اس کے حیران کن فوائد سے بہت سے لوگ ناواقف ہیں۔ سفید رنگ کے گول گول اور چھوٹے چھوٹے موتیوں جیسے دانے ساگو دانہ کو بعض علاقوں میں سابو دانہ کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے، یہ بہت صحت بخش اور ہلکی پھلکی غذا کے طور پہ بھی استعمال کیا جاتا ہے، زیادہ تر لوگ اسے پیٹ کی خرابی، بیماری یا بچوں کی خوراک کے لیے استعمال کرتے ہیں، اس غذا کو…

Read More

کیا آپ نے کبھی صحت کے حوالے سے باجرہ کے فوائد کے بارے میں سنا ہے؟ اگر آپ نے اس کے بارے میں نہیں سنا ہے، تو آئیے ہم آپ کو اس  کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہیں۔ یہ بیج والی فصل کی ایک عام قسم ہو تی ہے جس کو آپ روزانہ پرندوں کی خوراک کےطور پر بھی استعمال کرتے ہیں۔ یہ نہ صرف پرندوں کے لیے بلکہ انسانی استعمال کے لیے بھی فائدہ مند ہوتا ہے۔ ۔ 1 باجرہ کی پیداوار باجرہ دنیا بھر میں اگائی جانے والی سب سے مشہور قسم ہے، جسے موتی باجرہ بھی…

Read More

آج کل کی تیز رفتار زندگی اور دباؤ کے سبب انسان کا جسم شدید تھکن اور ذہنی تناؤ کا شکار ہونے لگا ہے۔ ہمارے جسم میں ناقص غذا کے استعمال اور جسمانی سرگرمی کے نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے مسائل پیدا ہورہے ہیں، جن کا ہم میں سے بہت سے لوگ شکار ہوجاتے ہیں۔ ہم کئی بار اپنے اندر ایسی پوشیدہ بیماری کو پال رہے ہوتے ہیں کہ جس کے بارے میں ہم سوچ بھی نہیں سکتے۔ ۔ 1 فیٹی لیور (جگر کی چربی) کیا ہے؟ جیسا کہ ہم سب کو پتہ ہے کہ جگر ہمارے جسم کا…

Read More

اجوائن کا استعمال نہ صرف آپ کی صحت کے لیے فائدہ مند ہے، بلکہ یہ جلد سے متعلق بہت سے مسائل کو بھی دور کرتا ہے۔  اگرچہ یہ سائز میں چھوٹے ہوتے ہیں، لیکن اس کے بیج بہت غذائیت کے حامل ہوتے ہیں اور صحت کے لیے بہت سے فوائد فراہم کرتے ہیں۔ اس کے استعمال سے جلد اندر سے صاف ہو جائے گی اور چہرے پر قدرتی چمک پیدا ہو گی اس آرٹیکل سے جانیے آپ اجوائن کو کن طریقوں سے استعمال کر کے جلد کے مسائل کو دور کر کے چہرے کو تروتازہ اور جوان بنا سکتے ہیں۔…

Read More

بچوں میں آئرن کی کمی ان کی نشوونما کو متاثر کر سکتی ہے اور خون کی کمی کا باعث بن سکتی ہے۔ معلوم کریں کہ آپ کے بچے کو کتنی آئرن کی ضرورت ہے، اور اس حالت میں مبتلا بچوں کو انفیکشن کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔آئرن کی کمی شیرخوار اور چھوٹے بچوں میں جسمانی اور ذہنی نشوونماء کو نقصان پہنچا سکتی ہے یہاں تک کہ معمولی سی کمی بھی ذہنی نشوونما کو متاثر کرسکتی ہے۔ ۔ 1 بچوں میں آئرن کی کمی کی عام وجوہات غذا میں آئرن کی کمی جسم میں خون کی کمی کی ایک عام وجہ…

Read More

عقل داڑھ جو کھانے کو چبانے میں سب سے زیادہ مدد کرتی ہے زیادہ تر لوگوں میں عقل داڑھ 17 سے 25 سال کی عمر کے درمیان نکلنا شروع ہو جاتی ہے. اکثر لوگوں کے 25 سال کے ہونے کے بعد بھی عقل داڑھ نکلتی ہے عقل داڑھ کے سبب ہونے والے درد سے نجات کے گھریلو طریقے جاننے کے لیے یہاں پڑھیں عقل داڑھ جو جبڑے کے پچھلے حصے میں نکلتی ہے یہ دانتوں کا سب سے سخت اور چوڑا سیٹ ہوتا ہے۔ ۔ 1 عقل داڑھ کیا ہے؟ اس داڑھ کو عقل داڑھ اس لیے کہا جاتا ہے…

Read More

چہرے کی چربی بعض افراد میں پیدائشی طور پر ہوتی ہے جب کہ بعض افراد میں وزن میں اضافے کی صورت میں جہاں جسم کے دوسرے حصوں پرگوشت چڑھتا ہے اسی طرح سے چہرے کے بھی مختلف جگہوں پر گوشت چڑھ جاتا ہے۔ چہرے پر چربی کے چڑھنے کے بعد سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے انسان جسم کے مختلف حصوں کی چربی کو تو ایکسرسائز سے کم کر لیتا ہے مگر چہرے کے معاملے میں یہ نہیں ہو سکتا ہے اس وجہ سے چہرے کی چربی کو کم کرنا ایک مشکل ترین عمل ثابت ہوتا ہے اور اکثر…

Read More

سینے کے درد کو عام طور پر بالغ افراد کے لیۓ بہت خطرناک سمجھا جاتا ہے۔ مگر جہاں تک سینے کے درد کا تعلق بچوں سے ہوتا ہے تو اس حوالے سے یہ بات یاد رکھنے کی ہے کہ اگریہ درد کئی گھنٹوں تک بھی جاری رہے تو اس کا تعلق دل کی بیماری یا کسی تکلیف سے نہیں ہوتا ہے چاہے یہ درد کئی گھنٹوں تک بھی جاری رہے۔ عام طور پر سینے کا درد اگر بچوں میں ہو تو وقت کے ساتھ جلدٹھیک بھی ہو جاتا ہے تاہم اس حوالے سے کچھ حالات میں علامات کی بنیاد پر…

Read More

بڑی آنت ایک لمبی ٹیوب ہے, جو چھوٹی آنت سے شروع ہوتی ہے۔ ہمارے پیٹ میں بڑی آنت کا سب سے سیدھا راستہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ چھوٹی آنت سے زیادہ چوڑی ہوتی ہے۔ اس آنت کا مقصد یہ ہوتا ہے پیٹ میں پانی اور نمکیات کو جذب کرنا جو کھانے کے طور پر ہضم نہیں ہوا ہوتا ہے۔  یہ ایک لمبی ٹیوب کی طرح ہوتی ہے اور اس کو صاف رکھ کر ہم اپنی اچھی صحت برقرار رکھ سکتے ہیں۔  کیونکہ ہمارے جسم میں کسی بھی عضو کی خرابی ہمیں بیمار کر سکتی ہے۔ اس لئے ضروری…

Read More

گھٹنوں کے درد کی وجہ کسی حالیہ انجری کا نتیجہ ہو یا جوڑوں کے امراض کا نتیجہ، چند عام چیزوں کا خیال رکھ کر آپ اس مسئلے سے نجات یا اس کی شدت میں کمی لانے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔ ۔1 گھٹنوں کے درد دور کرنے کے لیے گھریلو علاج کے طریقے  وجہ کچھ بھی ہو، کچھ گھریلو علاج اکثر ہر قسم کے گھٹنوں کے درد کے لیے کام کرتے ہیں۔  علاج درد کی شدت اور قسم پر منحصر ہوتا ہے، آپ اپنے گھٹنوں کے درد کے لیے درج ذیل گھریلو علاج آزما سکتے ہیں۔ ۔ 1 گرم یا ٹھنڈے…

Read More