Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»بندگوبھی کھائیں اور قبض سے چھٹکارا پائیں
    Healthy Lifestyle

    بندگوبھی کھائیں اور قبض سے چھٹکارا پائیں

    Dania IrfanBy Dania IrfanDecember 13, 2022Updated:December 22, 20225 Mins Read
    بندگوبھی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • بندگوبھی کے صحت پر فوائد۔
    • وٹامن سی۔
    • وزن میں کمی۔
    • قبض سے نجات۔
    • دل کی صحت۔
    • ہاضمے کو بہتر۔
    • بلڈ پریشر کو کم۔
    • دماغی صحت۔
    • انرجی کا ذریعہ۔
    • صاف جلد۔
    • ہڈیوں کی صحت۔
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    بندگوبھی کا استعمال سلاد میں کیا جاتا ہے، اس کے علاوہ لوگ اس کو سالن میں بھی استعمال کرتے ہیں۔ سبزیاں منرلز اور وٹامنز سے بھرپور ہوتی ہیں، جو ہمیں صحت مند فوائد فراہم کرتی ہیں۔بہت سے افراد ایسے ہیں جن کو سگریٹ نوشی ترک کردینے میں مشکل پیش آتی ہے اور وہ بعد میں کھانا نہ ہضم ہونے کی شکایت کرتے ہیں اور قبض کا بھی شکار ہوتے ہیں۔

    اگر آپ سگریٹ کو چھوڑنا چاہتے ہیں تو اپنی غذا میں سبزیوں کا استعمال زیادہ کریں، کیونکہ اس کےاستعمال سے ہمارا مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے۔ قبض کے شکار افراد کے لئے بند گوبھی مفید ہے۔اس میں وٹامن سی اور فائبر اعلی مقدار میں موجود ہوتا ہے۔

    بندگوبھی کے صحت پر فوائد۔

    ہم بندگوبھی سے کونسے فائدے حاصل کرسکتے ہیں، یہ جاننے کے لئے میرے ساتھ رہیں اور بلاگ کو پڑھیں۔ دل اور دماغ کی صحت ہمارے لئے بہت ضروری ہے۔ ہمیں ان کا خیال رکھنا چاہیے۔ بہت سی بیماریاں ایسی ہیں جن کو اثر ہم گھر میں رہ کر کم کرسکتے ہیں،لیکن سنگین صورتحال میں ڈاکٹر کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ مرہم ڈاٹ پی کے پہ ڈاکٹر کی اپائنمنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس نمبر پر 03111222398 آن لائن کنسلٹیشن  لے سکتے ہیں۔

    وٹامن سی۔

    یہ ہمارے جسم کے لئے بہت ضروری وٹامن ہے۔ اس کی مدد سے ہمارا مدافعتی نظام بھی مضبوط ہوتا ہے۔ یہ ہمارے جسم میں آئرن کو جذب ہونے میں بھی ہماری مدد فراہم کرتا ہے۔ یہ وٹامن بہت سی بیماریوں سے نجات دلانے کے لئے بھی مفید ہے۔ یو۔ایس۔ڈی۔اے کے مطابق ایک 100 گرام کی بند گوبھی میں 3۔36 ملی گرام وٹامن سی موجود ہوتا ہے۔ہمیں اپنے جسم میں وٹامن سی کی مقدار کو بڑھانے کے لئے اس کا استعمال لازمی کرنا چاہیے۔کیونکہ یہ ہمارے جسم کے تمام فنکش کے لئے ضروری وٹامن ہے۔

    وزن میں کمی۔

    جن افراد کا اضافی وزن ہے وہ وزن میں کمی لانے کی خواہش رکھتے ہونگے۔ لیکن وزن میں کمی لانے کے لئے کوشش کی جاتی ہے اور ان غذاؤں کا انتحاب کیا جاتا ہے، جن میں کیلوریز کی مقدار بہت کم ہوتی ہے۔ بندگوبھی بھی ایک ایسی سبزی ہے، جس میں کیلوریز کی مقدار بہت کم پائی جاتی ہے۔ اس میں فائبرکی اچھی مقدار موجود ہوتی ہے۔

    قبض سے نجات۔

    یہ ایک ایسی بیماری ہے، جو بہت سی بیماریوں کی وجہ بن سکتی ہے۔ اس لئے اس کا وقت پر علاج بہت ضروری ہے۔ بندگوبھی میں فائبر کی اعلی مقدار موجود ہوتی ہے ۔ جو قبض سے نجات دلانے کا باعث بن سکتی ہے۔اس لئے اس کا سلاد میں استعمال  لازمی کریں۔بند گوبھی

    دل کی صحت۔

    ہم دل کے باعث ہی زندہ رہتے ہیں۔ یہ ہمارے جسم میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے اس لئے اسکی صحت کا خیال بھی بہت ضروری ہے۔ یہ کولیسٹرول کی سطح کو  کم کرنے اور بلڈ پریشر کو کم کرنے کے لئے مفید ہیں یہ دو وجوہات ہی دل کی بیماری کی وجہ بنتے ہیں، لیکن بندگوبھی کے استعمال سے ہم ان پر کنٹرول کرسکتے ہیں، اور دل کی صحت کو بھی بہتر کرسکتے ہیں۔

    ہاضمے کو بہتر۔

    اچھی صحت کے لئے اچھا ہاضمہ بہت اہم ہے۔ بند گوبھی میں فائبر کی اچھی مقدار موجود ہوتی ہے جو ہمارے نظام ہضم کے لئے بہت اچھا ہے۔ اس کے علاوہ اچھے ہاضمے کی وجہ سے ہم قبض جیسے مسئلے سے بھی دور رہتے ہیں۔ ہم بندگوبھی کے استعمال سے اپنی مجموعی صحت کواچھا بنا سکتے ہیں۔

    بلڈ پریشر کو کم۔

    بہت سے افراد کو یہ بیماری لاحق ہوتی ہے۔ جو فالج کا سبب بنتی ہے۔اس پر کنٹرول بہت ضروری ہے۔پوٹاشیم بلڈ پریشر کو کم کرنے کے لئے ایک اہم وٹامن ہے۔ہم اس پوٹاشیم کی مدد سے پشاب کے رستے سوڈیم کو نکالتے ہیں۔یہ خون کی نالیوں کو بھی سکون دیتا ہے۔ جو افراد بلڈ پریشر کے مریض ہیں، وہ بندگوبھی کا استعمال سلاد میں لازمی کریں۔

    دماغی صحت۔

    جسمانی صحت کا انحصار بھی دماغی صحت پر ہوتا ہے۔جب ہمارادماغ صحت مند ہوگا، تو ہم خودکو تندرست محسوس کریں گے۔ بند گوبھی میں وٹامن کے، موجود ہوتا ہے جو ہمارے دماغ کی صحت کو فروغ دیتا ہے۔ یہ ہماری یاداشت کو بہتر بنانے کے لئے بھی مفید ہے۔ اس کے علاوہ یہ بیماریو ں سے بھی دفاع کرتی ہے۔

    انرجی کا ذریعہ۔

    اس سبزی میں وٹامن بی کے ساتھ وٹامن بی1،بی2 اور بی6 موجود ہوتا ہے۔ جو انرجی کو بڑھانے کا ذریعہ ہوتے ہیں۔ اگر آپ خود کو کمزور محسوس کرتے ہیں توآپ دوپہر میں بندگوبھی اس کا استعمال لازمی کریں۔ اس سے آپ خود کوصحت مند محسوس کریں گے۔

    صاف جلد۔

    شفاف اور صاف جلد ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے۔ اینٹی آکسیڈنٹس جلدکی صحت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔  فری ریڈیکلز چہرے پر جھریاں بننے کا سبب بنتے ہیں۔ اینٹی آکسیڈنٹس فری ریڈیکلز کے اثرات کو کم کرکے جلد کو جوان رکھتی ہے۔

    ہڈیوں کی صحت۔

    ہمارے جسم میں ہڈیوں کی صحت بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ان کی صحت کا خیال بھی بہت ضروری ہے۔ بندگوبھی میں ایک ایسا غذائی اجزا موجود ہوتا ہے، جو ہڈیوں کی صحت اور خون کے جمنے کے افعال کے لئے بہت اہم ہے۔ اس میں وٹامن کے، موجود ہوتا ہے جو ہڈیوں کی صحت کے لئے بہت ضروری ہے۔

    مختلف گھریلو علاج قبض پر قابو پانے میں مدد کر سکتے ہیں، جیسے زیادہ پانی پینا اور فائبر کھانا اور بند گوبھی فائبر کا بہترین ذریعہ ہے اور یہ تمباکو نوشی چھوڑنے کے ہونے والی قبض دور کرنے میں بھی مدد کرتی ہے۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    AndroidIOS
    benefits of cabbage on health
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    چہرے کی چربی کم کرنے والی 7 آسان ورزشیں

    January 27, 2023

    Did You Know About The Smallest Bone In The Human Body?

    January 26, 2023

    کمر کس :خواتین اور مردوں کے جنسی مسائل کو حل کرنے والی جادوئی بوٹی

    January 24, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.