Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»حمل کے تیسرے سہہ ماہی میں کی جانیوالی ورزشیں جو ڈلیوری میں آسانی کا سبب بنیں
    Healthy Lifestyle

    حمل کے تیسرے سہہ ماہی میں کی جانیوالی ورزشیں جو ڈلیوری میں آسانی کا سبب بنیں

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabFebruary 25, 20225 Mins Read
    حمل کے تیسرے سہہ ماہی میں کی جانیوالی ورزشیں جو ڈلیوری میں آسانی کا سبب بنیں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حمل تیسرے سہ ماہی کے دوران ورزش کریں۔ حمل کے دوران ورزش کرنے سے خواتین کو بہت سے فائدے حاصل ہوتے ہیں ۔ ان میں سے کچھ فوائد میں  شامل ہیں : کارڈیو ویسکولر فٹنس، بلڈ پریشر اور موڈ میں بہتری، وزن پر قابو۔

    اگر آپ کسی بھی قابل ڈاکٹر کی راہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں اور 16000 سے زائد تصدیق شدہ ڈاکٹروں کی رہنمائی حاصل کریں یا اس نمبر03111222398 پر کال کریں

    ماہرین ہمیشہ سے کم یا معتدل شدت والی ورزش تجویز کرتے آئے ہیں۔ اگر آپ جاگنگ جیسی زیادہ محنت طلب ورزش پسند کرتی ہیں تو اپنے معالج سے ضرور مشورہ کریں۔ کیونکہ حاملہ کواتیں کو اپنی اور بچے، دونوں کی صحت کے حوالے سے احتیا ط کرنی چاہئے۔ کسی بھی نئے فٹنس پروگرام کو شروع کرنے سے پہلے اپنے معالج سے ضرور مشورہ کریں۔ حمل کے بعد بھی فوراً  شدید قسم  کی ورزش شروع نہیں کرنی چاہئے۔ جو لوگ  دن میں کم حرکت کرتے ہین انکو پیدل چلنا شروع کرنا چاہئے۔ حمل کی تیسری سہ ماہی کے دوران، آپ عام طور پر ان  سرگرمیوں سے بچنا چاہتے ہیں: کودنا ، ہاپنگ، اسکپنگ، باؤنسنگ۔

    Table of Content

    • چہل قدمی اور جاگنگ چہل
    •   تیراکی اور ایکوا ایروبکس 
    •   یوگا، پلاٹیس، بار، اور دیگر کم اثر والی مشقیں   
    •  جسمانی وزن اور ٹوننگ مووز
    • مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    چہل قدمی اور جاگنگ چہل

     حمل کے تیسرے سہہ ماہی میں کی جانیوالی ورزشیں جو ڈلیوری میں آسانی کا سبب بنیںقدمی حاملہ خواتین کے لیے ایک بہترین ورزش ہے۔ اگر پیدل چلنا کارڈیو ویسکولر چیلنج کے لیے کافی نہیں ہے تو اس کے بجائے جاگنگ  کریں۔ تاہم، حمل میں رننگ نہیں کرنی چاہئے۔ اگر آپ 27 ویں ہفتے تک رننگ کرتی آئی ہیں اور آپ کو صحت کا کوئی سنگین مسئلہ نہیں ہے تو پھراسے جاری رکھیں۔  اسپورٹس ہیلتھ میں شائع ہونے والے ایک مطالعہ میں ڈسٹنس رننگ کرنے والی 110 کمپیٹیٹیو خواتین کے حمل کے دوران عادات کا جائزہ لیا گیا۔ 70 فیصد حمیںمل کے دوران بھی جاری رکھنے والی خواتین میں سے 30 فیصد نے حمل کے آخری سہ ماہی میں بھی اسے جاری رکھا۔

    دوران حمل اگر آپ ورزش کرنا چاہتی ہیں اور محفوظ طریقوں  کے بارے میں آپ کو معلومات درکار ہیں تو ہمارے معالج سے ابھی رابطہ کریں۔

      تیراکی اور ایکوا ایروبکس   حمل کے تیسرے سہہ ماہی میں کی جانیوالی ورزشیں جو ڈلیوری میں آسانی کا سبب بنیں

    اگر آپ کے پاس سوئمنگ پول کی سہولت موجود ہے تو ایکوا سپورٹس سے فائدہ اٹھائیں۔ لیپ سوئمنگ ایک بہترین جسمانی ورزش ہے۔ اس کے ذریعے خواتین کے جسمانی دردوں میں بھی کمی آ سکتی ہے۔ پانی تھکی ہوئی ٹانگوں اور کمر سے دباؤ کو دور کرتا ہے اور زیادہ گرمی کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔یہ یاد رکھیں کہ ٹھنڈے پانی میں بھی ورزش  سے پسینہ آتا ہے۔ اگر آپ زیادہ دیر تک تیراکی کرتے ہیں،  تو اپنے جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے کے لئے خوب پانی پئیں۔

      یوگا، پلاٹیس، بار، اور دیگر کم اثر والی مشقیں     حمل کے تیسرے سہہ ماہی میں کی جانیوالی ورزشیں جو ڈلیوری میں آسانی کا سبب بنیں

    کم اثر والی ورزشیں خواتین کے لیے ان کے تیسرے سہ ماہی میں بہترین ہیں۔ مثال کے طور پر: یوگا، پلاٹیس، بار، سائیکلنگ۔ یہ ورزش تمام بڑے پٹھوں کے گروپوں کو ٹارگٹ کرتے ہیں۔ اس سے آپ کو ڈیلیوری کے لیے فٹ اور مضبوط محسوس کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ خاص طور پر حاملہ خواتین کے لیے مخصوص ورزش کی کلاسز لینے کی کوشش کریں۔ کیونکہ ان کلاسز میں پریگنینسی کو مدنظر رکھتے ہوئے ورزش کرائی جاتی ہے۔ تاکہ محفوظ اور زیادہ آرام دہ ہوں کیونکہ آپ کا بچہ اپنے آخری ہفتوں کے دوران بڑھتا ہے۔

    اگر آپ حمل کے دوران ذہنی دباؤ محسوس کر رہی ہیں تو ماہر معالج سے مشورے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔

    تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ یوگا حمل کے ساتھ ہونے والی پریشانی اور افسردگی کو کم کر سکتا ہے۔ کمپلیمینٹری تھیراپیز ان کلینکل پریکٹس میں شائع کردہ ایک مطالعہ میں، حاملہ خواتین کے ایک گروپ کو جنھیں  ڈپریشن کی شکایت تھی کو حمل کے 22 سے 34 ہفتوں تک 20 منٹ تک ہوگا کلاس کروائی گئی۔ جس کے بعد ان خواتین کے موڈ میں بہتری، درد میں کمی، اور قبل از وقت لیبر اور سیزرین ڈیلیوری کے کم واقعات نوٹ کئے گئے۔

     جسمانی وزن اور ٹوننگ مووز

     حمل کے تیسرے سہہ ماہی میں کی جانیوالی ورزشیں جو ڈلیوری میں آسانی کا سبب بنیںتیسرے سہ ماہی میں بھاری وزن اٹھانا خطرناک ہو سکتا ہے، خاص طور پر اگر آپ وزن اٹھانے کے عادی نہیں ہیں۔ اس لحاظ سے اسکواٹس، تبدیل شدہ تختے، وال پش اپس بہترین ورزشیں ہیں۔ کرنچیز اور ‘ایب ورک’ سے پرہیز کریں جس میں آپ پیٹھ کے بل لیٹتے ہیں۔  مارسن کہتی ہیں کہ “تیسرے سہ ماہی میں، طویل عرصے تک اپنی پیٹھ کے بل لیٹنا مشکل ہو سکتا ہے،”  وہ پٹھوں اور دیگر علاقوں کو مستحکم کرنے میں مدد کرنے والی ورزشیں جیسے گلیوٹس، آوٹر  ہپس، انر تھائیز، ہیمسٹرنگز تجویز کرتی ہیں.

    فٹ ماں، صحت مند بچہ حمل کا تیسرا سہ ماہی ہر طرح کے خیالات، جذبات اور اس سے بھی زیادہ جسمانی تبدیلیوں سے بھرا ہوتا ہے۔ جو لوگ فٹ رہنے کے عادی ہیں ان کے لئے روزانہ صرف 30 منٹ کی ورزش بھی ان میں سے بہت سے مسائل کو دور کر سکتی ہے، توانائی فراہم کر سکتی ہے، اور جسم کو ڈیلیوری کے لیے مضبوط کر سکتی ہے۔ یہ صحت مند عادات اب نشوونما کے لیے شاندار ہیں اور نفلی مدت میں بھی جاری رہتی ہیں۔

    مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    Exercise during the third trimester of pregnancy urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      دوا کے بغیر شوگر لیول کم کرنا

      شوگر کے لیول کو بغیر دوا کے کنٹرول کرنے کے آزمودہ طریقے

      June 1, 2023
      گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

      پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

      May 26, 2023
      کچا آم

      کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

      May 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.