Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Home»Childrens Health»معدے کا فلو کیا ہوتا ہے ، اس کی 6علامات اور احتیاتی تدابیر جانیں
    Childrens Health

    معدے کا فلو کیا ہوتا ہے ، اس کی 6علامات اور احتیاتی تدابیر جانیں

    Samra NasirBy Samra NasirNovember 16, 20216 Mins Read
    معدے کا فلو
    istock.com
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    معدے کا فلو نظامِ ہضم کی ایک ایسی شدید بیماری ہے جس میں معدہ اورچھوٹی آنت میں سوزش ہوتی ہے جس سے شدید اسہال یعنی متلی، قےاور دست  آنا شروع ہو جاتے ہیں ۔ اس بیماری میں خواتین و حضرات اور بچے یکساں طور پر مبتلا ہوتے ہیں۔ یہ بیماری دنیا بھر میں عام ہے۔

    معدے کا فلو
    verywellhealth.com

    Table of Content

    • معدے کا فلو
    • وبائی بیماری
    • اسباب
    • معدے کا فلو پھیلانے والے وائرس
    • نورووائرس
    • روٹا وائرس
    • ایسٹرو وائرس
    • معدے کے فلو کی علامات
    •  معدے کا فلواور فوڈ پوائزننگ میں فرق
    • معدے کے فلو کا علاج
    • احتیاطی تدابیر

    معدے کا فلو

    معدے کا فلو متعدد مختلف وائرسوں کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ عام طور پر کسی ایسے شخص کے ساتھ رابطے کے بعد ظاہر ہوتا ہے جو پہلے سے متاثر ہو یا آلودہ کھانا یا پانی پینے کے بعد ہوتا ہے،  اکثراوقات پیٹ کا فلو بیکٹیریا کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔

    وبائی بیماری

    وائرس سے ہونے والامعدے کا فلو ایک شدید وبائی بیماری ہے یہ ایک سے دوسرے کو لگ سکتی ہے لہذا خاص طور پر وبا کے دنوں میں کمزور قوت مدافعت والے افراد بھیڑ بھاڑ والی جگہوں پرجانے سے گریز کریں ۔ اور یہ آلودہ غذا اور پانی سے پھیلتی ہے ۔

    اسباب

    یہ مرض ایک شخص سے دوسرے شخص کو لاحق ہو سکتا ہے۔ آلودہ پانی پینا، آلودہ خوراک ،گلے سٹرے پھلوں کا استعمال،گندے یا غیر مناسب صفائی والے علاقوں میں سفر کرنا یا رہائش رکھنا بھی اس مرض کے پیدا ہونے کے اسباب میں شامل ہے،نہر ،دریا اور بارش میں نہانے والوں میں بھی یہ مسئلہ عام ہے ۔

    معدے کا فلو
    theconversation.com

    معدے کا فلو پھیلانے والے وائرس

    5 سال سے کم عمر کے بچے، بڑی عمر کے بالغ افراد ، کم مدافعتی نظام والے بچے اور بالغ اس وائرس کا آسانی سے شکار ہوجاتے ہیں۔ معدے کا فلو پھیلانے والے وائرس کے بارے میں جانتے ہیں جو اس حالت کا سبب بن سکتے ہیں۔

    نورووائرس

    نورووائرس انتہائی متعدی ہے اور کسی بھی عمر میں کسی کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔ یہ آلودہ خوراک، پانی، اور سطحوں، یا وائرس والے لوگوں کے ذریعے پھیلتا ہے۔ نوروائرس بھیڑ والی جگہوں پر عام ہے۔ اس کی علامات میں شامل ہیں ، متلی ، اسہال ۔ بخار ، جسم میں درد ، نورو وائرس کے زیادہ تر لوگ علامات کا سامنا کرنے کے ایک سے تین دن کے اندر بہتر محسوس کرتے ہیں۔

    روٹا وائرس

    روٹا وائرس عام طور پر شیر خوار اور چھوٹے بچوں کو متاثر کرتا ہے۔ اس کے بعد وہ دوسرے بچوں اور بڑوں میں انفیکشن پھیلا سکتے ہیں۔ یہ عام طور پر منہ کے ذریعے  منتقل ہوتا ہے۔ علامات عام طور پر انفیکشن کے دو دن کے اندر ظاہر ہوتی ہیں اور ان میں شامل ہیں۔ قے ، بھوک میں کمی ، پانی دار اسہال تین سے آٹھ دن تک رہتا ہے۔

    ایسٹرو وائرس

    ایسٹرو وائرس ایک اور وائرس ہے جو عام طور پر بچوں میں گیسٹرو کا سبب بنتا ہے۔ ایسٹرو وائرس سے وابستہ علامات میں شامل ہیں۔  اسہال ، سر درد ،  پانی کی کمی ، پیٹ میں درد۔ یہ وائرس عام طور پر سردیوں کے آخر اور موسم بہار کے شروع میں لوگوں کو متاثر کرتا ہے۔ یہ وائرس یا متاثرہ سطح یا کھانے والے شخص کے رابطے سے گزرتا ہے۔ علامات عام طور پر دو سے تین دن کے اندر ظاہر ہوتی ہیں، اور وائرس عام طور پر دو سے تین دن کے اندر چلا جاتا ہے۔

    معدے کا فلو
    medicalnewstoday.com

    معدے کے فلو کی علامات

    اس مرض میں اکثرچھوٹی آنت میں انفیکشن یا بڑی آنت کی سوزش کے ساتھ معدہ میں درد ،تشنج ، اسہال اور قے ہوتی ہے- اس کی عام علامات میں اسہال ، قے و متلی، بھوک کی کمی،بخار ،پانی کی کمی ہونا،سر درد ،غیر طبعی تبخیر پیدا ہونا ،پیٹ درد ،خون آلود پاخانہ آنا ،جسمانی کمزوری اور غشی ہونا وغیرہ شامل ہے ۔ وائرس کی وجہ سے ہونے والے اسہال میں پانی جیسے پاخانے آتے ہیں جبکہ بیکٹیریا کی وجہ سے ہونیوالے اسہال میں خون آلود پاخانہ آسکتا ہے- پانی کی کمی ، ڈی ہائیڈریشن اسہال کی عام پیچیدگی ہے۔

     معدے کا فلواور فوڈ پوائزننگ میں فرق

    معدے کے فلو اور فوڈ پوائزننگ کی علامات بہت ملتی جلتی ہیں۔ اگرچہ فوڈ پوائزننگ زیادہ عام ہے۔ ایک بڑا فرق بیماری کی مدت ہے۔ فوڈ پوائزننگ ایک دو دنوں میں صاف ہو جاتی ہے، لیکن پیٹ کا فلو دس دن تک رہ سکتا ہے۔

    معدے کے فلو کا علاج

    اگرچہ معدے کا فلو ناقابل یقین حدتک پریشان کن ہو سکتا ہے، لیکن زیادہ تر لوگ بغیر کسی پیچیدگی کے چند دنوں میں ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ پیٹ کے فلو کا کوئی خاص علاج نہیں ہے، تاہم، گھریلوعلاج علامات کو بہتر بنا سکتا ہے۔ اگر بیماری تین دن سے زیادہ رہے یا 24گھنٹے کے دوران آپ مناسب مقدار میں لکوئڈ نہ لے سکیں توڈاکٹر سے رجوع کریں۔کسی بھی تکلیف یا بیماری کی صورت میں مرہم ڈاٹ پی کے پر کلک کریں یا براہ راست ڈاکٹر سے رابطے کے لۓ اس نمبر پر کال کریں03111222398

    معدے کا فلو

    123rf.com

    احتیاطی تدابیر

    معدے کے فلو سے بچاؤ کے لیے احتیاط بہت اہم ہے اس کے لیے درج ذیل احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہم اس جیسے خطرناک امراض سے محفوظ رہ سکتے ہیں

    کھانا کھانے سے پہلے اور رفع حاجت کے بعد اپنے ہاتھ لازمی دھوئیں ۔

    پینے والے پانی کی صفائی کا خیال رکھیں۔ پانی ابال کر یا فلٹر شدہ استعمال کریں

    حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق تیار شدہ تازہ خوراک استعمال کریں۔

    اپنی غذا میں سرکہ، پیاز اور پودینہ کا خصوصی استعمال کریں۔

    آلودہ پانی، گلے سٹرے اور کٹے ہوئے پھلوں کے استعمال بالخصوص تربوز اور کھیرے کے استعمال سے پرہیز کریں۔

    غذا ترک کردینا عقل مندی نہیں بلکہ نارمل غذا کا استعمال جاری رکھیں۔صرف مصالحہ داریا مرغن غذا سے اجتناب کریں۔

    لیکٹوز جو کہ دودھ میں پائی جانے والی مٹھاس ہے کے استعمال سے بھی اسہال میں اضافہ ہو سکتاہے لہذا ایسی صورت میں دودھ کا استعمال نہ کیا جائے مگر شیر خوار بچوں میں ماں کا دودھ جاری رکھنا چاہیے

    معدے کے فلو اوراسہال کی صورت میں او۔آر۔ایس ملا پانی استعمال کریں

    معدے کے فلو یا اسہال کی صورت میں جوس یاکولا مشروبات کا استعمال نہیں کرنا چاہئیے ۔

     مریض کو شوربہ، یخنی یا چائے استعمال کروائیں۔بعد ازاں مریض کو ہلکی غذا استعمال کرائیں جیسے چپاتی ، شوربہ، کھچڑی، جو کا دلیہ۔

    symtoms and treatment of stomach flu
    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      پیدائشی طور پر ہاتھ یا پاؤں میں اضافی انگلی ہونے کی 3وجوہات

      September 27, 2023

      ہاضمے کے مسائل: کچھ غلطیاں جو پریشانی کا سبب بن سکتی ہیں

      September 22, 2023

      بچوں میں بھی غذائی الرجی کی علامات و علاج

      September 14, 2023

      Comments are closed.

      Video Advertisement
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      VISIT OTHER CATEGORY
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.