Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»اچانک ہونے والے اضطراب یا پینک اٹیک کے اثرات اور اس سے بچاؤ کی 8 تدابیر
    Healthy Lifestyle

    اچانک ہونے والے اضطراب یا پینک اٹیک کے اثرات اور اس سے بچاؤ کی 8 تدابیر

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadDecember 3, 2021Updated:March 6, 20226 Mins Read
    پینک اٹیک
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     پینک اٹیک جسے عام اصطلاح میں گھبراہٹ کا حملہ یا اضطراب کی کیفیت بھی کہا جاتا ہے کافی عام ہیں۔ 35 فیصد  آبادی کو اپنی زندگی میں  کسی نہ کسی وقت  پینک اٹیک یا گھبراہٹ کے حملوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

    Table of Content

    • پینک اٹیک کیا ہے؟
    • پینک اٹیک کن لوگوں کو ہوتے ہیں؟
    • پینک اٹیک کے اسباب    
    • پینک اٹیک کی علامات
    • پینک اٹیک کو کیسے روکا جائے؟
    • مشاورت حاصل کریں
    • دوائیں لیں
    • گہری سانس لینے کا عمل کریں
    • آنکھیں بند کر لیں
    • ذہن سازی کی مشق کریں
    • پٹھوں کو آرام دیں
    • اپنی خوشی کی جگہ کا تصور کریں
    • ہلکی ورزش میں مشغول رہیں
    • کیا پینک اٹیک کو روکا جا سکتا ہے؟
    • مرہم کی ایپ ڈاون لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں 

    پینک اٹیک کیا ہے؟

    پینک اٹیک خوف یا گھبراہٹ  یا شدید اضطراب  کا ایک مختصر واقعہ ہے جو خوف کے جسمانی احساسات کا سبب بنتا ہے ان میں تیز دھڑکن،سانس لینے میں تکلیف، چکر انا، کانپنااور پٹھوں میں تناؤشامل ہو سکتا ہے پینک اٹیک اکثر اور غیر متوقع طور پر ہوتے اور یہ  بیرونی خطرے سے متعلق نہیں ہوتے ۔ پینک اٹیک چند منٹ سے آدھے گھنٹے تک رہ سکتا ہے لیکن اس حملے کے جذباتی اور جسمانی اثرات کئی گھنٹوں تک رہ سکتے ہیں۔

    پینک اٹیک

    پینک اٹیک کن لوگوں کو ہوتے ہیں؟

    بہت سے لوگوں کو عام طور پر پینک اٹیک صرف کبھی کبھار یا کسی بیماری کے دوران ہوتے ہیں لیکن ایک شخص جوبار بار ان گھبراہٹ کے حملوں کا تجربہ کرتا ہے اسے گھبراہٹ کا عارضہ کہا جاتا ہے جو ایک قسم کی فکر کی خرابی ہے۔ ان لوگوں میں یہ حملے بار بار اور غیر متوقع ہوتے ہیں اور انہیں بار بار ہونے والے حملوں کا خوف بھی رہتا ہے۔

    پینک اٹیک کے اسباب    

    پینک اٹیک کے مختلف اسباب ہو سکتے ہیں اور بعض اوقات کسی بھی وجہ کے بغیر یہ حملے ہو سکتے ہیں ان کے اسباب میں شامل ہیں، گھبراہٹ کی خرابی ، بےچینی،کسی خاص دوا کا استعمال، یا کوئی خاص طبی حالت یا نفسیاتی معاملات۔ پینک اٹیک کا سامنا اکثر اس وقت ہوتا ہے جب آپ کو ٹرگر کا سامنا ہوتا ہے لیکن مختلف لوگوں میں مختلف محرکات ہوتے ہیں۔

    پینک اٹیک کی علامات

    پینک اٹیک کی علامات میں شامل ہو سکتے ہیں

    بےچینی اور نامعقول سوچ، خطرے کے لئے جسمانی چوکسی،خوف کا احساس،چکر انا،کپکپانا،پسینہ انا،دل کی تیز دھڑکن، گرم سانسیں،سینے میں تنگی کا احساس،سانس لینے میں دشواری،متلی،یا پیٹ درد،خشک منہ اور ماوحل سے لاتعلقی کا احساس۔

    پینک اٹیک

    پینک اٹیک کو کیسے روکا جائے؟

    گھبراہٹ کے حملے خوفناک ہو سکتے ہیں اور آپ کی تیزی سے جان لے سکتے ہیںفوری طور پر انہپیں روکنے یا نجات پانے کی کوشش کی جائے۔

    مشاورت حاصل کریں

    سی بی ٹی اور دیگر قسم کی مشاورت اکثر ان لوگوں کی مدد کر سکتی ہےجنہین پینک اٹیک کا اکثر سامنا کرنا پڑتا ہے یا جن  کو گھبراہٹ کی خرابی ہوتی ہے اس قسم کی مشاورت کا مقصد آپ کو مشکل یا خوفنات حالات کو دیکھنےکے انداز کو تبدیل کرنا اور ان سے نمٹنے میں مدد فراہم کرنا ہےاس معاملے میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق چار ہفتہ وار سی بی تی کے سیشنز میں شرکت کرنے والے افراد میں خاطر خواہ بہتری دیکھنے میں آئی اور اس علاج کی مدد سے لوگوں کو خوف و ہراس  کی علامات کو کم کرنے میں مدد  ملی

    پینک اٹیک

    دوائیں لیں

    پینک اٹیک کی بعض علامات کے پیش نظر آپ کو کچھ ادویات دی جا سکتی ہین جو ان حالات میں آپ کو سکون مہیا کرنے کا سبب بن سکتی ہیں لیکن یہ ادویات  آپ کو تیزی سے ان کا عادی بنا سکتی ہیں لہذا ڈاکٹر یہ ادویات بہت مختصر مدت کے لئے استعمال کرنے کو کہیں گے

    گہری سانس لینے کا عمل کریں

    اگرچہ ہائپر وینٹیلیٹنگ پینک اٹیک کی ایک علامت ہے جو خوف کو بڑھانے کی وجہ بنتی ہے ، گہرے سانس لینے سے حملے کے دوران ہونے والی گھبراہٹ کو کم کیا جا سکتا ہے 2017  میں ایک تھراپی میں 40 افراد کو شامل کیا گیا جس میں انہیں تناؤ کی صورت میں گہری سانس لینے کی مشق کرائی گئی اس طرح ان کی توجہ کی سطح اور جذباتی تندرستی میں بہتری دیکھی گئی۔ اس کے علاوہ سائنسدانوں کے ایک گروپ کے مطاب آہستہ سانس لینے کا عمل جوش وخروش،افسردگی،غصے اور الجھن کی علامات کو کم کر سکتا ہے

    پینک اٹیک

    آنکھیں بند کر لیں

    کچھ پینک اٹیک ایسے محرکات کی وجہ سے ہوتے ہیں جو اپ کو مغلوب کر دیتے ہیں اگر آپ بہت زیادہ محرکات کے ساتھ تیز رفتار ماحول میں ہیں تو یہ آپ کو گھبراہٹ کا شکار کر سکتا ہے ۔اس لئۓ ایسی صورت میں بہتر یہ ہا گا کہ اپ اپنی آنکھیں بند کر لیں ۔ ایسا کرنا کسی اضافی محرک کو روک سکتا ہے اور آپ کی توجہ سانس لینے کی جانب مرکوز کر سکتا ہے۔

    ذہن سازی کی مشق کریں

    ذہن سازی کی مشق آپ کو اپنے ارد گرد کی حقیقت کو سمجھنے میں مدد کر سکتی ہے چونکہ پینک اٹیک لا تعلقی یا علیحدگی کے احساس کا سبب بن سکتے ہیں ۔ ذہن سازی کے عمل میں شامل ہیں امنی توجہ ایک مرکز کی جانب  مرکوز کرنا،اپنی جذباتی حالت کو پہچاننا،تناؤ کو کم کرنے کے لئے مراقبہ کرنا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ذہن سازی کی حکمت عملی جیسے مراقبہ پینک اٹیک  کی علامات پر قابو پانے میں مدد کرتا ہے

    اگر آپ کو بھی پینک اٹیکس کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو اس سلسلے میں  مدد حاصل کرنے کے لئے مرہم کی ویبسائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کریں یا ڈاکٹر سے رابطہ کرینے کے لئے 03111222398

    پٹھوں کو آرام دیں

    پٹھوں میں تناؤ اضطراب کی علامت ہے اور پٹھوں میں نرمی تناؤ کو کم کرنے اور حملے کے دورکرنے اور آرام کو فروغ دینے میں مدد کرتی ہے۔گہری سانس لینے کی طرح ، پٹھوں میں آرام کی تکنیک آپ کے جسم کے ردعمل کو زیادہ سے زیادہ کنٹرول کر کے  گھبراہٹ کے حملے کو روکنے میں مدد کر سکتی ہے۔ گھر پر ہی اپنے پٹھوں کو آرام دینے کی کوشش کریں شعوری طور پر ایک وقت میں ایک یہ پٹھے کو ارام دیں  جیسے انگلیوں سے شروع کریں اور پھر  آہستہ آہستہ  باقی جسم کی جانب بڑھیں۔

    اپنی خوشی کی جگہ کا تصور کریں

    گائیڈڈ امیجری تکنیک  تناؤ اور پینک اٹیک کو کم کرنے میں مدد کرتی ہے ۔ فطرت میں وقت گزارنا یا فطرت کا تصور کرنا دونوں ہی اضطربی کیفیت کا علاج ہیں اور اسے کنٹرول کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔ دنیا کی پر سکون جگہ کو سی ہے جس کے بارے میں آپ سوچ سکتے ہیں؟وہاں اپنی تصویر بنائیںاور جہاں تک ممکن ہو تفصیلات پر غور کریں۔

    ہلکی ورزش میں مشغول رہیں

    تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ  باقاعدگی سے ورزش نہ صرف جسم کو صحت مند رکھتی ہے بلکہ ذہنی تندرستی کو بھی فروغ دیتی ہے ماہرین نے پایا ہے کہ ہفتے میں کم از کم 3 دن 20 منٹ کی ورزش آپ کے دل کی صحت کو برقرار رکھنے اور بےچینی کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے۔ اگر  نے پہلے ورزش نہیں کی تو اس سلسلے میں اپنے ڈاکٹر سے مدد طلب کریں۔ایروبک ورزش آپ کو پینک اٹیک کی وجہ سے ہونے والی تکالیف پر قابو پانے میں مدد کر سکتی ہے۔  

    کیا پینک اٹیک کو روکا جا سکتا ہے؟

    گھبراہٹ کے حملے کو ہمیشہ روکنا تو ممکن نہیں ہوتا لیکن چند تجاویز اس سلسلے میں مدد کر سکتی ہیں۔ہر روز سانس لینے کی مشقیں،باقاعدگی سے ورزش،بنا چینی والی غذاؤں کا استعمال،کیفین، شراب اور تمباکو نوشی سے پرہیز،مشاورت یا دیگر پیشہ ورانہ  خدمات کا حصول ۔ یہ چند ایسے اقدامات ہو سکتے ہیں جو  پینک اٹیک کو روکنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں

    مرہم کی ایپ ڈاون لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں 

    AndroidIOS

     

    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      Amclav tablet

      Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      March 20, 2023
      Home remedies for dry eyes

      Home remedies for dry eyes: How to hydrate eyes naturally

      March 16, 2023
      increase blood sugar level

      ایسی حیران کردینے والی چیزیں جو میٹھی نہیں ہیں، مگر بلڈ شوگر لیول بڑھائے

      March 16, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.