Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Health News»COVID19»پاکستان میں کرونا وائرس کی نئی لہر: کیسز کی تعداد میں بڑھتا ہوا اضافہ
    COVID19

    پاکستان میں کرونا وائرس کی نئی لہر: کیسز کی تعداد میں بڑھتا ہوا اضافہ

    Dania IrfanBy Dania IrfanJuly 20, 2022Updated:July 19, 20225 Mins Read
    کرونا وائرس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 694 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے جو ایک دن پہلے 641 تھے۔یہ تعداد 10 مارچ کے بعد سب سے زیادہ ہے جب کہ  723 کنفرم انفیکشن کا پتہ چلا تھا۔

    اس میں مریضوں کی شرح بھی ایک دن پہلے 41۔3 پی سی سے بڑھ کر 93۔3 پی سی ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17,640 کوویڈ-19 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ 101 مریض نازک حالت میں آئی سی یو میں تھے۔

    Table of Content

    • کرونا وائرس کی شماریات 01 جولائی 2022 گزشتہ 24 گھنٹوں میں کل ٹیسٹ۔
    • کرونا وائرس کی علامات۔
    • بخار ۔
    • کھانسی۔
    • سانس کی تکلیف ۔
    • کرونا وائرس کیسے پھیلتا ہے؟
    • کیا کرونا وائرس بیماری کا کوئی علاج ہے؟
    • کرونا وائرس سے بچنے کے طریقے۔
    • این سی او سی کی ذمہ داری۔۔۔
    • احتیاط کریں۔۔۔
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    کرونا وائرس کی شماریات 01 جولائی 2022 گزشتہ 24 گھنٹوں میں کل ٹیسٹ۔

    17،640  : ٹوٹل ٹیسٹ 24 گھنٹے میں
    مثبت کیسز:  694
    3.93% :پوزیٹیو کیسز
    اموات : 00
    نازک نگہداشت کے مریض : 101
    ایک بیان میں وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ حکومت کیسز میں اضافے پر قابو پانے کے لئے کئی اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) ملک میں وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس منعقد کر رہا ہے۔لیکن ہم چاہتے ہیں کہ عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) پر عمل کریں۔ اس قسم کی مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے آپ مرہم پہ بااعتماد اور تجربہ کار ڈاکٹرز اور ماہرین سے رابطہ کرسکتے ہیں یا 03111222398 پہ کال کرسکتے ہیں۔ 

    کرونا وائرس کی علامات۔

    کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے میں 14دن لگ سکتے ہیں۔اس کی اہم علامات یہ ہیں۔کرونا وائرس

    بخار ۔

    اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنے سینے یا پیٹھ پر گرم محسوس کرتے ہیں (آپ کو اپنے درجہ حرارت کی پیمائش کرنے کی ضرورت  ہے)۔یہ ایک عام علامت ہے مگر  آپ متاثر ہوسکتے ہیں یہ  2-10 دن میں بھی ظاہر ہوسکتا ہے۔

    کھانسی۔

    اس کا مطلب ہے ایک گھنٹے سے زیادہ کھانسی، یا 24 گھنٹوں میں 3 یا اس سے زیادہ کھانسی کا لگاتار ہونا (اگر آپ کو عام طور پر کھانسی ہوتی ہے تو یہ معمول سے بھی بدتر ہوسکتا ہے)

    سانس کی تکلیف ۔

    کرونا وائرس والے ہر 6 میں سے تقریبا 1 شخص شدید بیمار ہو جاتا ہے اور سانس لینے میں دشواری یا سانس کی تکلیف پیدا ہو جاتی ہے۔

    کرونا وائرس کیسے پھیلتا ہے؟

    اس بات کا امکان ہے کہ کرونا وائرس کی بیماری (کوویڈ-19) جانوروں کی ایک نسل میں پیدا ہوئی اور پھر انسانوں میں پھیل گئی۔کرونا وائرس کا  پھیلاؤ ایک شخص سے دوسرے شخص سے میں پھیلتا چلا جاتا ہے، لیکن ابھی تک یہ سمجھ میں نہیں آیا ہے کہ یہ کتنی آسانی سےپھیل جاتا ہے۔دیگر انسانی کرونا وائرس کے تناؤ ایک شخص سے آلودہ قطروں کے ذریعے دوسرے شخص میں پھیلتے جاتے ہیں جو ایک شخص کی بیماری سے دوسرا شخص بیمار ہوتا ہے جیسے کھانسی یا چھینک کے ذریعے یا آلودہ ہاتھوں کے ذریعے ہم ایک دوسرے شخص تک بیماری کو منتقل کرتے ہیں۔کرونا وائرس

    کیا کرونا وائرس بیماری کا کوئی علاج ہے؟

    کوئی خاص علاج نہیں ہے.یہ بنیادی طور پر معاون علاج ہے جس کا مقصد صرف علامات کو کم کرنا ہے۔تاکہ بیماری کو بڑھنے سے روکا جاسکے تاکہ پاکستان کو کرونا فری کرسکیں۔

    کرونا وائرس سے بچنے کے طریقے۔

    آپ کو زیادہ گھر میں رہنا چاہیئے۔
    باہر نکلیں تو ماسک پہنیں۔
    نزلہ زکام کی صورت میں ہمیشہ ٹشوز کا استعمال کریں۔
    اپنے گھر کو جراثیم سے پاک رکھنے کی کوشش کریں۔
    اپنے ہاتھوں کو بار بار دھوئیں۔
     بار بار صفائی کا سوچ کے پانی کا استعمال۔
    آپ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں سے ملنے سے پرہیز کرنا چاہئے۔
    سماجی فاصلہ رکھیں جانوروں سے بھی پرہیز کریں۔
    اپنے چہرے کو ہاتھ نہ لگائیں۔
    ہاتھ ملانے سے گریز کریں۔
    متاثرہ سطحوں بعنی جہاں بیماری کا خطرہ ہو وہاں سے پرہیز کریں۔
    چھینک آنے پہ ان کے قطروں سے پرہیز کریں۔
    بلاوجہ سفر نہ کریں۔

    این سی او سی کی ذمہ داری۔۔۔

     سرکاری دفاتر اور پرائیوٹ دفاتر میں کرونا وائرس سے آگاہی پروگراموں کا اہتمام  کیا جانا چاہیئے اور تمام ملازمین کو بھی اپنے خاندان کے افراد کی حفاظت کے لئے رہنمائی کرنی چاہیئے۔بھیڑ بھاڑ والی جگہوں سے بچنے کے لئے بھی ان کی رہنمائی کی جانی چاہئے۔ ماسک پہننا لازمی ہونا چاہیئے۔سماجی فاصلے کے ساتھ دفاتر میں بیٹھنے کی اجازت ہونی چاہیئے، تمام داخلی راستوں اور واش رومز پر ہینڈ سینیٹیزر دستیاب ہونے چاہیئے۔
    “ذمہ دار افسران کو این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ تمام کرونا وائرس پروٹوکول جیسے ویکسینیشن، لازمی ماسک پہننے، سماجی فاصلے اور ہینڈ سینیٹائزیشن کی سختی سے عمل کروانا چاہیئے۔حفاظتی ٹیکوں کی کیا اہمیت ہے ؟ اس کی آگاہی دینی چاہیئےاور ہاتھ ملانے سے گریز کروانا چاہیئے۔کرونا وائرس

    احتیاط کریں۔۔۔

    مشورہ دیا جاتا ہے کہ ہر جگہ داخلے کے مقامات پر درجہ حرارت کی جانچ کی جائے اور کوویڈ سے متعلق علامات کے حامل افراد کو دفتر کے اندر داخل ہونے کی اجازت نہ دی جائے۔”بخار، کھانسی، چھینک اور سانس کی تکلیف جیسی علامات کے ساتھ کسی بھی شخص/ عملے کا کوویڈ-19 پی سی آر یا اینٹی جن ٹیسٹنگ کے ذریعے ٹیسٹ کیا جانا چاہئے۔
    چھٹی سے واپس آنے والے تمام عملے کو شامل ہونے سے پہلے تمام پی سی آر ٹیسٹ حاصل کرنا چاہئے۔ویکسینیشن/ بوسٹر لازمی  لگوائیں۔ماسک پہننے، سماجی فاصلے رکھنے اور ہاتھ کی پاکیزگی پر تمام عملے کو لازمی عمل کرنا چاہیے۔
    پاکستان میں کیسز کی نئی لہر جزوی طور پر کوویڈ-19 کے اومائیکرون ویرینٹ کے دو متغیرات یعنی بی اے.4 اور بی اے.5 آچکی ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ وائرس تیزی سے پھیلتا رہے گا۔ ہمیں خود احتیاط کرنی ہوگی تاکہ بیماری کا حملہ تیز نہ ہوجائے طبیعت کی خرابی کی صورت میں فوری ڈاکٹر سے رجوع کرنا بہت ضروری ہے۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    AndroidIOS
    corona virus
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    بہترین 5 پھل جس سے ملیریا کا مریض تیزی سے صحت یاب

    September 1, 2023

    مدافعتی نظام کو بڑھانے کے 5 آسان طریقے

    August 31, 2023

    کھیرے اور لیموں کا پانی کے فوائد: اسے بنانے کا طریقہ

    August 31, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Marham Health Blogs, Medical News & Medicines
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    VISIT OTHER CATEGORY
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.