Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»وزن گھٹانےکی ایک پاکستانی لڑکی کی ولولہ انگیز داستان جس نے 90 کلو کم کئے
    Healthy Lifestyle

    وزن گھٹانےکی ایک پاکستانی لڑکی کی ولولہ انگیز داستان جس نے 90 کلو کم کئے

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabNovember 11, 2021Updated:November 10, 20215 Mins Read
    وزن گھٹانےکی ایک پاکستانی لڑکی کی کہانی جس نے 90 کلو وزن کم کیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • وزن کم کرنے کا رمشا کا سفر: 90 کلو وزن کم کرنے کے لیے پاکستانی لڑکی کی رہنمائی
    • رمشا علی شاہ سےملئے – وہ لڑکی جس نے 90 کلو وزن کم کیا
    • وزن گھٹانے کے سفر کا آغاز
    • “اس نے میرے لیے تمام ڈائیٹ فوڈ پکایا”
    • وزن گھٹانے  کے بارے میں غلط فہمیوں کا پردہ چاک کرنا
    • وزن گھٹانے کے خواہشمندوں کے لئےرمشا کا مشورہ

    وزن کم کرنے کا رمشا کا سفر: 90 کلو وزن کم کرنے کے لیے پاکستانی لڑکی کی رہنمائی

    وزن کم کرنا کسے پسند نہیں؟ تاہم  جب اپنے آپ کو اپنی اصلی حالت میں قبول کرنے کی بات آتی ہے تو ، عام طور پریہ کافی مشکل ہوتا ہے۔ تاہم سے بھی بڑی اور اہم بات یہ سمجھنا ہےکہ آپ کو ذاتی اطمینان کے لیے اپنےآپ کو  تبدیل کرنے کی ضرورت ہے نہ کہ سماجی دباؤ کی وجہ سے۔ یہی وجہ ہے کہ اس لڑکی کا وزن کم کرنے کا سفر متاثر کن اور منفرد ہے کیونکہ اس کے اس عمدہ عمل کا عام طور پر موٹاپے کےحوالے سے دیئے جانے والے طعنوں اور تذلیل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

    رمشا علی شاہ سےملئے – وہ لڑکی جس نے 90 کلو وزن کم کیا

    کامیاب شادی کے چار سال بعد رمشا کا وزن 70 کلوگرام سے بڑھ کر 150 کلوگرام ہو گیا۔ پھر بھی،خوش قسمتی سے اسےاپنے وجود سے کوئی مسئلہ  نہیں تھا اور نہ ہی اس کے شوہر کوکبھی کسی قسم کا کوئی اعتراض ہوا ۔بلکہ درحقیقت  جب رمشہ نے خود کو سیڑھیاں چڑھتے ہوئے بالکل تھکا ہوا پایا تب ہی اسے احساس ہوا کہ اس بڑھے ہوئےوزن کے بارے میں کچھ کرنے کا وقت آگیا ہے۔

    وزن گھٹانےکی ایک پاکستانی لڑکی کی کہانی جس نے 90 کلو وزن کم کیا
    Picture Credit:cleveland clinic health essential1

    وزن گھٹانے کے سفر کا آغاز

    پاؤنڈ کے بعد پاؤنڈ کم کرنے کا سفر ان کو واپس حاصل کیے بغیر یقینی طور پر ایک طویل اور مشکل تھا۔ پھر بھی، رمشا کو خوشی ہے کہ جب بھی وہ اسے کوئی مشکل درپیش ہوتی یا مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کے حوالے سے نا امیدی سے دوچارہوتی تھیں اس کے شوہر ایسے لمحات میں اس کی حمایت اور حوصلہ افزائی کے لیے وہاں موجودہوتے تھے۔  اپنے شوہر کی تعریف کرتے ہوئے بتاتی ہیں۔

    وزن گھٹانےکی ایک پاکستانی لڑکی کی کہانی جس نے 90 کلو وزن کم کیا
    Picture Credit: skiny ms

    “اس نے میرے لیے تمام ڈائیٹ فوڈ پکایا”

    ان کے شوہر بھی اپنے مثالی وزن تک پہنچنے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں اور رمشا ہمیشہ ان کے شانہ بشانہ رہتی ہیں۔ ہم اس جوڑے کو ان کےوزن کم کرنے کے عزم کے لیے نیک تمنائیں پیش کرتے ہیں۔
    وزن کم کرنے کی کوشش کے دوران اس کے شوہر کے علاوہ اس کے ٹرینر نے بھی اس کی بہت مدد کی تھی۔ جب بھی وہ اس سفر کے دوران  حوصلہ ہارتی تھی یا توجہ کھو دیتی تھی، تب اس کا ٹرینر اس کے لیے ورزش کے نئے معمولات متعارف کراتا تھا۔

    اس کے علاوہ مزیددلچسپ معلومات کے لئے  وزٹ کریں marham.pk  .

     یا کسی بھی ڈاکٹر سے رابطے کے لئے ابھی ملایئں03111222398

    اس نے رمشہ کی اپنے ورزش کے سیشنوں کی مدد سے  حوصلہ افزائی کی اورمسلسل پرجوش رکھا کیونکہ وہ اکتانے والے اور یکسانیت لئے ہوئے نہیں تھے۔

    وزن گھٹانے  کے بارے میں غلط فہمیوں کا پردہ چاک کرنا

    اس حوالے سے عام طور پر کافی غلط فہمی پائی جاتی ہے رمشہ نے اس مشہور افسانے کا بھی پردہ فاش کیا کہ وزن کم کرنا صرف کھانا چھوڑنے سےہی ممکن ہے۔ درحقیقت وزن کم کرنے کے اس پورے سفر میں کھانا اس کا سب سے اچھا دوست تھا۔ اس کے ڈائٹ پلان نے اسے ہر 3 سے 4 گھنٹے بعد کچھ نہ کچھ کھانے پر مجبور کیا۔ اس کے علاوہ، ” چیٹ ڈیز” بھی اسکے ڈائٹ پلان میں شامل تھے، جب اسے جو اس کا دل چاہے کھانے کی اجازت تھی۔

    ایک اورغلط فہمی جو عام طور پر پائی جاتی ہے جس کا اس نے پردہ فاش کیا وہ دیسی ٹوٹکوں کا تھا۔ اس نے دعویٰ کیا کہ اس کے وزن میں کمی کے منصوبے میں کوئی خاص چائے، لہسن، ادرک، یا کوئی اور گرم مصالحہ شامل نہیں تھا۔ یہ خالص محنت، ورزش اور متوازن خوراک تھی جس نے اس کی مدد کی اور نوے کلو وزن کم کیا۔

    وزن گھٹانے کے خواہشمندوں کے لئےرمشا کا مشورہ

    رمشا نے یقینی طور پر اپنے وزن گھٹانے کے اس سفر کے دوران چند اہم باتیں سیکھیں جو ہم سب کے لئے بھی مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔ اس نے محسوس کیا کہ ہمارا مقصد صرف وزن کم کرنا چاہے جیسے بھی ہو نہیں ہونا چاہئے۔بلکہ ہماری ترجیح وزن کم کرنے کے دوران صحت مند رویوں کو اپنانا ہونا چاہئے۔

    رمشہ یہ سمجھتی ہیں ہر ایسے شخص کے لئے جو اپنا وزن کم کرنے کے حوالے سے سنجیدہ ہے کو اپنی جسمانی طاقت کے حصول پر خاص توجہ دینی ہوگی۔ اور پٹھوں کی تعمیر کے بارے میں رمشہ کا تجربہ بتاتا ہے کہ یہ کلیدی اہمیت کی حامل ہے۔ چونکہ پٹھوں کی تعمیر ہڈیوں کی کثافت بڑھانے، وزن کو منظم کرنے، دائمی بیماری کے خطرے کو کم کرنے اور معیار زندگی کو بہتر بنانے میں مدد کرتی ہے۔

    عضلات ایک “انجن” کے طور پر کام کرتے ہیں جو کیلوریز جلاتے ہیں، یہاں تک کہ آرام کے وقت بھی۔ درحقیقت، “آپ کے حاصل ہونے والے ہر پاؤنڈ پٹھوں کے لیے، آپ کا جسم ایک دن میں تقریباً 50 اضافی کیلوریز استعمال کرتا
    ہے۔ اس لیےرمشہ کا خیال ہے کہ فزیکل ٹرینر کا ہونا ضروری ہے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ آپ کا جسم کتنا دباؤ برداشت کر سکتا ہے اور ورزش کے دوران ہماری بہتر رہنمائی کر سکتا ہے۔

    وزن گھٹانےکی ایک پاکستانی لڑکی کی کہانی جس نے 90 کلو وزن کم کیا
    Picture Credit:women health

    ہم سمجھتے ہیں کہ رمشہ کا سفر صرف کچھ اضافی چربی کھونے کے بارے میں نہیں ہے۔ یہ حوصلہ افزائی، محنت، اور اپنی ذات کو خود آزمائش میں ڈالنے اور اس میں سرخروئی حاصل کرنے کا ایک ایسا سفر ہے جس میں اس نے اپنے لیے ایک مقصد کا تعین کیا اور رکاوٹوں کے باوجود اسے حاصل کیا۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ جہاں مرضی ہے وہاں راستہ ہے۔یعنی۔

    ہمت کرےانساں ، تو کیا ہو نہیں سکتا۔۔۔

    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      روزے کے فائدے

      روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

      March 29, 2023
      قوت مدافعت

      قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

      March 28, 2023
      Amclav tablet

      Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      March 20, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.