Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»خواتین میں وقت سے پہلے آنے والا بڑھاپا کے 5 علامات اور وجوہات
    Healthy Lifestyle

    خواتین میں وقت سے پہلے آنے والا بڑھاپا کے 5 علامات اور وجوہات

    Dania IrfanBy Dania IrfanOctober 30, 20216 Mins Read
    بڑھاپا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

          بڑھاپا وقت سے پہلےکسی کو پسند نہیں ہے خاص طور پر خواتین کو تو بالکل بھی پسند نہیں ہےخواتین کی خواہش ہوتی ہے کۂ ہم جوان نظر آئیں  اور ہمیشۂ صحت مند رہیں لیکن حقیقت یۂ ہے کہ اکثر خواتین کی شکل اور ان کے جسم میں وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلیی ہوتی رہتی ہے اور کچھ خواتین میں عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ تبدیلیاں دوسروں کے مقابلے میں تیزی سے رونما ہونے لگتی ہیں جنہیں قبل از وقت عمر رسیدہ کہا جاتا ہے وقت سے پہلے بڑھاپا خواتین کو احساس کمتری میں مبتلا کردیتا ہے

    Premature Aging
    Credit image HealthLine.com

    Table of Content

    • وقت سے پہلے بڑھاپا کے علامات
    • بڑھاپا جلد آنے کی کیا وجوہات ہیں
    • خواتین میں جلد بڑھاپا سورج کا کردار
    • خواتین میں ہارمونز کی تبدیلی بڑھاپا کی نشانی
    • خواتین میں بڑھاپا خشک جلد اور خارش والی جلد کا کردار
    • خواتین میں تناؤ بڑھاپا کے آثار
    • خواتین میں وقت سے پہلے بالوں کا گرنا

    وقت سے پہلے بڑھاپا کے علامات

    بڑھاپا ایک ایسی چیز جسے ہم سب پہ آنا ہے مگر وقت سے پہلے خواتین میں بڑھاپا بہت سی پریشانیاں پیدا کرسکتا ہے یقینی طور پر عمر کے ساتھ آنے والی تمام تبدیلیوں کی فہرست بنانا آسان ہے یاداشت کی کمی  جھریاں اور دبلے پتلےپٹھوں کا نقصان لیکن کوئ بھی  یہ نہیں سمجھتا ہے کہ وقت سے پہلے بڑھاپا کیا ہوتا ہے یہ کیوں ہوتا ہے اور کیا ہم واقعی اسے سست کرسکتے ہیں یاروک سکتے ہیں

    ہم اس بات کی وضاحت کریں  گے کہ خواتین میں وقت سے پہلے بڑھاپا  ان کی طرز زندگی کوکس طرح متاثر کرسکتا ہے اوراس

    Premature Aging
    Credit image Un splash

    سے بچنے کے لیے کچھ آسان تجاویز پر بات کریں گے

    بڑھاپا جلد آنے کی کیا وجوہات ہیں

    بڑھاپا خواتین میں وقت سے پہلے ان کی جلد کو کم لچکدار اور خشک کر دیتا ہے جسں کی وجہ سے خواتین اپنی  بڑھتی عمر  کے ساتھ اپنی جوان جلد کو بھی کھودیتی ہیں بدقسمتی سے اس عمل کومکمل طورپر سست کرنے کے لیے آپ کچھ نہیں کر سکتے مگر خواتین جو کر سکتی ہیں وہ ہے  معاشرے میں انسانی سخت رویوں اور ماحولیاتی عوامل سے بچنا  ہےآئیں چند وجوہات کا ذکر کرتے ہیں جو وقت سے پہلے خواتین کو عمر رسیدہ کردیتا ہے

    Premature Aging
    Credit image HealthLine.com

    خواتین میں جلد بڑھاپا سورج کا کردار

    سورج کی کرنیں اللّہ کی رحمت ہے مگر یہ کسی حفاظتی اقدام کے بغیر انسانی جلد پر براہ راست پڑیں تو نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں سورج کی کرنوں کا مسلسل براہ رابست جلد پر پڑنا کولیجن اور یووی کے امکانات کو بڑھادیتا ہےجلد میں کھنچاؤ پیدا ہوجاتا ہے یہ میلانین کی پیداوار میں اضافہ کرکے سیاہ دھبوں کا سبب بھی بن سکتا ہے

    Premature Aging
    credit image Kim deyir

    وقت سے پہلے بڑھاپا جلد پہ جھریوں کا نمودار ہونا ہے اکثر خواتین گھر سے باہر نکلتے وقت سن اسکرین کو استعمال کرنا بھول جاتی ہیں جس سے ان کی جلد متاثر ہوتی ہے خواتین کو چاہیے کہ گھر سے باہر نکلتے وقت جسم کا وہ حصہ جو سورج کی کرنوں کی زد میں آتا ہے اس حصے کو سن اسکرین سے ڈھانپ دیں تاکہ جلد محفوظ رہ سکے

    premature aging
    Credit image Regen Rx Restoration

    خواتین میں ہارمونز کی تبدیلی بڑھاپا کی نشانی

    خواتین میں وقت سے پہلے اپنی عمر سے بڑا نظر آنے کی وجہ ہارمونز کا تبدیل ہونا ہےجو خواتین کی زندگی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں خاص طور پر بچپن میں جب ہڈیوں اور پٹھوں کی تعمیر میں ہارمونز مدد کرتے ہیں اور ثانوی مرد یاعورت کی خصوصیات کی نشوونما میں بھی مدد کرتے ہیں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اکثر خواتین میں بہت سے ہارمونز کی پیداوار کم ہونا شروع ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے خواتین میں وقت سے پہلے جلد پر تبدیلیاں رونما ہونے لگتی ہیں

    جیسے کہ جھریاں لچک کا نقصان پٹھوں کے ٹون ہڈیوں کی کثافت اور سیکس ڈرائیو میں بھی کمی کا باعث بنتے ہیں

    Premature Aging
    Credit image Getty image

    خواتین میں بڑھاپا خشک جلد اور خارش والی جلد کا کردار

    خواتین میں بڑھاپا جلد کا خشک ہونا اور خارش کا سبب بننے کی وجہ جسم میں پانی کی کمی ہےپانی کی کمی جلد کو پتلا کردیتی ہےجس سے ظاہری جھریاں نظر آنے لگتی ہیں اکثرخواتین کی عمر تیس کی دہائی میں داخل ہوتے ہی جلد سے کولیجن کی پیداوار میں کمی ہوجاتی ہے اور کچھہ خواتین کی عمر چالیس کی دہائی کے قریب ہونے کے ساتھ ہی جلدکاخشک ہوکرپھٹنے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے

    Premature Aging
    credit image India.com

    پروٹین جلد  کواپنی شکل دیتا ہے کولیجن کیا ہے کولیجن وہ ہے جو خواتین کی جلد کو جواں رہنے میں مدد کرتا ہے اکثر خواتین کے زیادہ استعمال ہونے والے پٹھوں کے آس پاس جھریاں نمودار ہوجاتی ہیں جیسے پیشانی یا ہاتھ وغیرہ اکثر خواتین کا وقت سے پہلے بڑھاپا بعض دفعہ بڑھاپا ذمہ دار نہیں  ہوتا یہ محض گندگی یا پانی کی کمی ہوسکتی ہے

    Premature Aging
    Credit image Getty image

    خواتین میں تناؤ بڑھاپا کے آثار

    بڑھاپا  وقت سے پہلے آنے میں تناؤ کا کردار سب سے اہم ہوتا ہے اکثر گھریلو خواتین شدید تناؤ کا شکار رہتی ہیں خواتین کا گھرداری کے ساتھ اپنے آپ پہ دھیان نہ دینا ا پنے ساتھ زیادتی کرنا ہے تناؤ خواتین کی زندگی میں مشکلات پیدا کرتا ہے ذہنی دباؤ کچھ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو کم کردیتاہے اور ساتھ ہی نیند کی عادات کو نقصان پہنچاتا ہے

    خواتین میں تناؤ کے ہارمونزا ور سوزش ان کے جسم کو تیزی سےبڑھا سکتے ہیں جس سے خواتین کی زندگی میں کافی مشکلات اور بیماریاں پیدا ہوسکتی ہیں ذہنی دباؤ نہ صرف گھریلو خواتین کو ہوتا ہے بلکہ ملازمت پیشہ خواتین کو بھی یہ تناؤ سہنا پڑتا ہے

    Premature Aging
    Credit image TheHealthy.com

    خواتین میں وقت سے پہلے بالوں کا گرنا

    بڑھاپا ! خواتین میں بالوں کا گرنا انتہائی خطرناک ہے خوب صورت  اور گھنےبال تمام خواتین کی خواہش ہو تی ہےمگر بالوں کا گرنا خواتین میں روزمرّہ زندگی میں خوراک کی کمی ہےخواتین اپنی غذا میں وٹامین اور پروٹین کا استعمال رکھیں کیونکہ سر پہ بال کم ہونا تو کم عمری  میں بڑھاپا آنا ہے  جب خواتین جاذب نظر نہیں آئیں گی تو  احساس کمتری میں مبتلا رہیں گی

    خواتین میں بالوں کا تیزی سے گرنا  اس وقت ہوتا ہے کہ جب خواتین کے بالوں میں نئے بالوں کی نشوونما کرنے والے اسٹیم سیلز مرجاتے ہیں اکثر خواتین میں ماحولیاتی عوامل ہارمون کی تبدیلیاں اور نامناسب خوراک سبھی اہم کردار  ادا کرتے ہیں

    اگر آپ بھی اس بات کو لیکرفکر مند ہیں کہ آپ پر بڑھاپا وقت سے پہلے آگيا ہے تو آپ ان علامات اور وجوہات کی بناء پر اپنے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے بات کریں اس لیئےابھی مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا  03111222398 پر رابطہ کریں

     

    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    Can Pregnant Women take Ibuprofen?

    Can Pregnant Women take Ibuprofen- Risks and Alternatives

    March 20, 2023
    Amclav tablet

    Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

    March 20, 2023
    پپیتا کے فوائد

    پپیتا کے فوائد: ماہواری جلدی لانے کے لیے آسان قدرتی طریقہ

    March 20, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.