Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Home»Diet & Nutrition»رس بھری پھل بھی اور علاج بھی، استعمال کے فوائد کیا ہیں؟
    Diet & Nutrition

    رس بھری پھل بھی اور علاج بھی، استعمال کے فوائد کیا ہیں؟

    Samra NasirBy Samra NasirJune 9, 2022Updated:August 29, 20225 Mins Read
    رس بھری
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پھل درحقیقت فطرت کی طرف سے پیش کردہ ایک صحت بخش نعمت ہے ،دوسرے پھل کی طرح ایک اتنا ہی رسیلا لیکن کم شہرت والا موسمی پھل جو ہمارے ہاں موسم بہار میں دستیاب ہوتا ہے ،وہ رس بھری  ہے، جوگولڈن بیری کے نام سے جانا جاتا ہے۔

    نارنجی جیسے ان چھوٹے پھلوں میں انناس کی طرح میٹھا ذائقہ ہوتا ہے اور یہ اہم غذائی اجزاء سے بھرے ہوتے ہیں جو قوت مدافعت کو بڑھانے، بینائی کو بہتر بنانے اور جسم میں سوزش کو کم کرنے سمیت صحت کے حیرت انگیز فوائد فراہم کرتے ہیں۔ اس پھل کے فوائد اور استعمال کیا کیا ہیں اس بلاگ میں جانتے ہیں۔

    Table of Content

    • رس بھری کا تعارف۔
    • رس بھری کے استعمال۔
    • رس بھری کے صحت کے فوائد۔
    • اندرونی سوزش کم کرنے والی  خصوصیات۔
    •  ہائی بلڈ پریشر کنٹرول کرتی ہے۔
    • پھیپھڑوں کے کینسر کے علاج میں مفید۔
    • اعصابی مسائل کا حل۔
    • اچھی بصارت۔
    • ہڈیوں کو مضبوط کرتی ہے
    • قوت مدافعت میں اضافہ
    • صحت مند جگر
    • مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    رس بھریرس بھری کا تعارف۔

     رس بھری دنیا کے بیشتر ممالک کے تھوڑے سے گرم علاقوں میں قدرتی طور پر اُگنے والا پودا ہے ،ہمارے ہاں میں بہت سارے علاقوں میں یہ جنگلی طورپر اُگتا ہے اور بہت کم ہی اس کی باقاعدہ کاشت ہوتی ہے۔ دنیا کے بیشتر علاقوں میں رس بھری ، کیپ گووزبیری ، گولڈن بیری یا گراونڈ چیری کے نام سے جانی جاتی ہے ۔

    رس بھری میں وٹامن اے اور سی کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے اس سے پروٹین بھی حاصل کی جاسکتی ہے۔یہ وٹامن بی کمپلیکس کا خزانہ ہے ،جبکہ اس میں تھائیمین، نیاسین اور کئی معدنیات جیسے آئرن، فاسفورس،کیلشیم بھی پائے جاتے ہیں، یعنی یہ ایک چھوٹے سے دانے میں قدرت کی طرف سے غذاکا بیش بہا خزانہ ہے۔ اگر آپ کو رس بھری کے فوائد سے متعلق مزید جاننے کی ضرورت ہےتو ڈاکٹرسےمشاورت کے لیۓ مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ پی کے یا اپنے سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیۓ براہ راست ڈاکٹر سے رابطے کے لیۓ اس نمبر پر03111222398 کال کریں۔

    رس بھری

    رس بھری کے استعمال۔

    یہ بہت سے مقاصد کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اسے تازہ اور خشک دونوں طرح سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اپنی تیزکھٹے میٹھے ذائقہ فطرت کی وجہ سے اس کا استعمال مختلف کھانوں جیسے اسنیکس، پائی، پڈنگ، آئس کریم، چٹنی، جیم، سلاد، فروٹ سلاد، میٹھا وغیرہ بنانے میں کیا جاتا ہے۔ عام طور پر اسے کچا کھایا جاتا ہے ،لیکن اسے کشمش کے طور پر لیا جا سکتا ہے یا یہ جیلی، دہی، جو، کیک وغیرہ کا جز بن سکتا ہے۔ پھل کاک ٹیل میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ رس بھری مختلف میٹھی ڈشیز بنانے میں بھی مشہور ہے۔

    رس بھری کے صحت کے فوائد۔

    رس بھری کے بہت سارے طبی فوائد بھی ہیں اور کئی طبیب اس کو اپنے نسخوں میں استعمال کرتے ہیں۔ جبکہ جدید ادویہ سازی میں بھی اس کا استعمال ہوتا ہے۔ اس کے طبی فوائد کچھ اس طرح سے ہوسکتے ہیں۔

    اندرونی سوزش کم کرنے والی  خصوصیات۔

     پولی فینول اور اینٹی آکسیڈنٹس کی موجودگی کی وجہ سے، گولڈن بیری کو بہت سی طبی بیماریوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جیسے اینٹی ایستھمیٹک، اینٹی اسپاسموڈک، جراثیم کش، اینٹی ہیلمینتھک، اینٹی انفلامیٹری، رفع حاجت، جلاب، اور پیٹ سے متعلق امراض کے لیے اچھا ہے۔ پیٹ میں درد ، بد ہضمی، گیس اور معدے سے متعلق مسائل کی صورت میں معدے کے امراض کےماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

     ہائی بلڈ پریشر کنٹرول کرتی ہے۔

     رس بھری فائٹو کیمیکل جیسے پولیفینول اور کیروٹینائڈز کی موجودگی اور پوٹاشیم کی مناسب فیصد کی وجہ سے ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے، جو ہائی بلڈ پریشر کو دور کرنے والے کے طور پر کام کرتی ہے۔ یہ بائیو کیمیکل مرکبات کولیسٹرول کو بھی کم کرتے ہیں۔

    پھیپھڑوں کے کینسر کے علاج میں مفید۔

    اس  میں پولی فینول اور کیروٹینائڈز کی مناسب فیصد ہوتی ہے، جو کہ پھیپھڑوں کے کینسر کے علاج کے لیے فائدہ مند ہیں جیسا کہ حالیہ تحقیقی مطالعات سے ظاہر ہوا ہے۔ پھل کی اینٹی ہیپاٹوما خصوصیات کا تعلق کینسر کے علاج سے بھی ہے۔

    اعصابی مسائل کا حل۔

     رس بھری میں فری ریڈیکلز کی نقل و حرکت کو کنٹرول کرنے کی طاقت ہوتی ہے اس طرح اعصابی امراض سمیت کئی بیماریوں سے بچاؤ میں مدد ملتی ہے۔

    اچھی بصارت۔

     ر س بھری وٹامن اے سے بھرپور ہوتی ہے اور وٹامن اے کی روزانہ کی ضروریات کا چودہ فیصد فراہم کرتی ہے۔ وٹامن اے آنکھوں کے لیے اچھا ہے، موتیا بند ہونے سے بچاتا ہے اور پٹھوں کی کمزوری سے بچاتا ہے۔

    ہڈیوں کو مضبوط کرتی ہے

     سنہری بیری میں پیکٹین کی اچھی مقدار ہوتی ہے جو کیلشیم کے ساتھ ساتھ فاسفورس جذب کرنے میں بھی مدد دیتی ہے اس طرح ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے۔ یہ گٹھیا اور جلد کی سوزش کے علاج میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ جلد پر کسی بھی بیماری کی صورت میں جلد کے ماہر ڈاکٹر  سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    رس بھری

    قوت مدافعت میں اضافہ

    اس پھل میں وٹامن سی ہوتا ہے اور یہ روزانہ کی اٹھارہ فیصد ضروریات پوری کرتا ہے۔ وٹامن سی کی وافر مقدار جسم کی قوت مدافعت کو بڑھانے میں مدد دیتی ہے۔اس کے علاوہ اس موضوع پر مستند راۓ یا ڈائٹ پلان حاصل کرنے کے لیۓ آپ ماہر غذائیتسے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    صحت مند جگر

     تحقیق میں اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ رس بھری کولیسٹرول کی سطح کو کنٹرول کرتی ہے اور جگر کی صحت کے لیے اچھی ہے۔

    مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    AndroidIOS
    golden berries uses and benefits.urdu
    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      مٹی کے برتن یا مٹکے سے پانی پینے سے صحت پر ہونے والے مثبت اثرات

      September 27, 2023

      نہار منہ کشمش کا پانی پینے کے آزمودہ فوائد

      September 27, 2023

      السی کے بیج کے حیرت انگیز 7 فوائد

      September 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      VISIT OTHER CATEGORY
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.