خواہ کینسر ایک خطرناک مرض ہے مگر بریسٹ کینسر تمام کینسر میں سے سب سے خطرناک قسم ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق بریسٹ کینسر کی وجہ سے اموات کی شرع بڑھتی جا رہی ہے۔ پاکستان میں ہر ۹ میں سے ایک خاتون پریسٹ کینسر کا شکار ہے۔ اس مرض کی بہت سی وجوہات ہیں اور یہ کہنا بھی غلط نہیں ہو گا کہ اس مرض کی مخصوص وجہ ابھی تک دریافت نہیں ہوئی۔ کینسر ایک ایسا مرج ہے جو نا صرف انسان کو جسمانی بلکہ نفسیاتی طور پر کھوکھلا کر دیتا ہے۔
بریسٹ کینسر عورتوں کے ساتھ مرد حضرات میں بھی عام ہوتا جا رہا ہے۔ اس مرض کی بروقت تشخیص کے ذریعے نقصان سے بچا جا سکتا ہے ۔ مگر علمیہ یہ ہے کہ ہم میں سے اکثر لوگوں کو بریسٹ کینسر کی درست شناخت کا علم نہیں۔ نتیجہ یہ کہ دیر کے باعث مرض اپنی شدید حد تک تجاوز کر جاتا ہے۔
پاکستان میں بریسٹ کینسر کے بڑھنے کی بڑی وجہ آگاہی کی کمی ہے۔ ضروری ہے کہ بریسٹ کینسر کے لئے خواتین کے ساتھ ساتھ مرد حضرات کو بھی آگاہی فراہم کی جائے۔ کینسر کے بہترین ڈاکٹرز سے اپائنٹمنٹ کے لئے مرہم کال سنٹر سے رجوع کریں اور ابھی 042-32591427پر کال کریں۔
Table of Content
بریسٹ کینسر کیا ہے؟
یہ کینسر کی قسم ہے جسکا تعلق چھاتی کے خلیوں سے ہوتا ہے۔ بریسٹ کینسر میں چھاتی کے خلیوں یا تو بہت ذیادہ پھیلتے ہیں یا بہت ذیادہ سُکڑ جاتے ہیں۔ بریسٹ کینسرخواتین میں ذیادہ تر اس لئے پایا جاتا ہے کیونکہ خواتین آگاہی کی کمی کی وجہ سے اپنا درست خیال نہیں رکھ پاتی۔ کینسر جسم میں کسی بھی حصے میں ہو اسکا سبب صرف خلیوں کا پھیلنا یا سُکڑنا ہوتا ہے۔ بریسٹ کینسر چالیس سال سے ذائد عمر کی خواتین میں عام ہوتا ہے مگر آجکل نوجوان خواتین بھی اس کاشکار ہو جاتی ہیں۔
بریسٹ کینسر کی وجاہات
بریسٹ کینسر کی بہت سی وجوہات ہیں اور تحقیق کے مطابق کسی ایک وجہ کو دائمی قرار دینا مناسب نہیں ہو گا ۔ خواتین میں بڑھتی عمر بھی بریسٹ کینسر کا ایک سبب ہے
اس کے علاوہ جسمانی تندرستی کا خیال نا رکھنا
ماں کے دودھ کا درست وقت پر استعمال نا کرنا، قدرتی عناصر بھی ہیں۔
بریسٹ کینسر کی شناخت
بریسٹ کینسر کی دو طرح سے شناخت کی جا سکتی ہے جس میں ایک میموگرافی ٹیسٹ ہے جو کہ بہترین ہسپتال سے کیا جا سکتا ہے۔ اپنا قریبی اور پاکستان میں کہی بھی بہترین ہسپتال ڈھونڈنے کے لئے مرہم کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔
بریسٹ کینسر کی شناخت آپ خود سے بھی کر سکتے ہیں اس کے لئے آپ کو صرف چند تدابیر کو تین مہینے میں ایک لازمی کرنا ہے۔ درج ذیل اقدامات سے آپ بریسٹ کینسر کی شناخت کر سکتے ہیں۔
شیشے کے سامنے کھڑے ہو کہ دونوں چھاتیوں کے سائز کا جائزہ لیا جائے۔
بغل کے اطراف کا جائزہ ۔
داہنے ہاتھ سے بایءں جانب کی چھاتی کا جائزہ لیا جائے کے خواہ کوئی گلٹی تو موجود نہیں۔
اسی طرح بایءں ہاتھ سے دایءں جانب کا جائزہ لیا جائے۔
اس جائزے کے دوران گلٹی محسوس ہونے کی صورت میں فوری علاج کے لئے ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئیے۔
بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص کے ذریعے اس کا علاج ممکن ہے۔ یہ واحد کینسرہے جس کے علاج کی امکانات باقی اقسام سے ذیادہ ہیں۔
اگر آپ بریسٹ کینسر جیسے مرض سے تشخیص اور علاج کروانا چاہتے ہیں تو مرہم ویب سائٹ سے آگاہی اور اپائٹمنٹ بُک کروا سکتے ہی
لاہور میں بریسٹ کینسر کے ڈاکڑ اور بہترین ہسپتال
شوکت خانم لاہور میں کینسرکا بہترین ہسپتال ہے۔ یہ ہسپتال جدید مشینری سے اراستہ ہے جس میں پاکستان کے بہترین ڈاکڑزاپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔
لاہور میں کینسر کے چند بہترین ڈاکٹرز کے نام درج ذیل ہیں۔
ڈاکٹر نجم حسن
، ڈاکٹر اویس امجد
اور ڈاکٹرعباس کھوکھر کے علاوہ بہت سے بہترین ڈاکٹرز سے مرہم کے ذریعے اپائٹمنٹ بُک کروا سکتے ہیں۔
کراچی میں بریسٹ کینسر کے ڈاکڑ اور بہترین ہسپتال
ؓ بیتُ لسکون کراچی کا بہترین کینسرکا ہسپتال ہے ۔ یہ ہسپتال کینسر کی تمام سرجریز اور تھیرپیز فراہم کرتا ہے۔ کراچی میں کینسر کے چند بہترین ڈاکٹرز کے نام درج ذیل ہیں۔
ڈاکٹر صابر حسین
ڈاکٹر مریم گل
ڈاکٹر آمنہ مسود کے علاوہ بہت سے بہترین ڈاکٹرز سے مرہم کے ذریعے اپائٹمنٹ بُک کروا سکتے ہیں۔
ٓاسلام آبادمیں بریسٹ کینسر کے ڈاکڑ اور بہترین ہسپتال
نیوکلیر میڈیسن ، اوونکولوجی اینڈ ریڈیو تھیراپی انسٹی ٹیوٹ اسلام آبادکے چند بہترین ہسپتال میں سے ایک ہے۔ اسلام آباد میں کینسر کے چند بہترین ڈاکٹرز کے نام درج ذیل ہیں۔
ڈاکٹر ندیم عباسی
ڈاکٹر محمد کاشف خان کے علاوہ بہت سے بہترین ڈاکٹرز سے مرہم کے ذریعے اپائٹمنٹ بُک کروا سکتے ہیں۔
بریسٹ کینسر ایک قابلِ علاج مرض ہے۔ اپنے جسم کا باقاعدگی سے معائنہ اپکو بہت سی پریشانیوں سے بچا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ صحت مند طرزِ زندگی بہت سی جان لیوہ بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔