Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»پیریڈز کے مسائل اور 40 سال کی عمر کے درمیان ایسا تعلق جس کو جاننا ضروری
    Healthy Lifestyle

    پیریڈز کے مسائل اور 40 سال کی عمر کے درمیان ایسا تعلق جس کو جاننا ضروری

    Hareem UmairBy Hareem UmairOctober 20, 2021Updated:October 19, 20216 Mins Read
    پریمینوپاز
    IMAGE CREDIT NET MAGAZINE
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اگر آپ 40 کی دہائی کے وسط  میں ہیں اور آپ کے پیریڈ بے قاعدگی کا شکار ہو رہے ہیں تو ، آپ “پیریمینوپاز” میں ہوسکتی    ہیں۔ یہ قدرتی مرحلہ ہے جب آپ کے پیریڈ ختم ہونے کے قریب پہنچتے ہیں۔ تویہ مرحلہ شروع ہوسکتا ہے

    یہ مرحلہ اوسطا تقریبا چار سال تک رہتا ہے ، حالانکہ کچھ خواتین صرف چند ماہ اور کچھ کئی سالوں کی علامات کا تجربہ کر سکتی ہیں۔ اس کی وجہ سے ہارمونز میں اتار چڑھاؤ بھی ہوسکتا ہے کیونکہ آپ کی بیضہ دانی میں انڈوں کی تعدیاد تقریباختم ہوچکی ہوتی ہیں۔ آپ کے ایسٹروجن کی سطح کم ہو جاتی ہے اور آپ کو واضح طور پر ماہواری کی بے قاعدگی  ہو سکتی ہے۔

    ارریگولر پیریڈ یا پیریڈ کی بے قاعدگی ہارمونل تبدیلیوں، وزن میں اضافہ ،  سونے میں دشواری ، اندام نہانی کی خشکی ، موڈ میں تبدیلی کی  وجہ سے بلاوجہ کی افسردگی کا باعث بن سکتی ہیں۔

    پریمینوپاز
    image credit harley street gynaecology

    Table of Content

    • آپ پیریمینوپاز کی کب توقع کر سکتے ہیں؟
    • کیا آپ کو پیریمینوپاز کے لیے ٹیسٹ کرانا چاہیے؟
    • پیریمینوپازکے دوران کیا توقع کی جائے
    •  بےقاعدہ پیریڈ
    • جسم سےگرمائش کا نکلنا اور رات کو سوتے وقت اچانک پسینہ چھوٹنا
    • سونے میں دشواری کا سامنا
    • چڑچڑاپن اور افسردگی
    • پیریمینوپاز کی علامات کا علاج

    آپ پیریمینوپاز کی کب توقع کر سکتے ہیں؟

    امکانات ہیں ، اگر آپ کی عمر 45-50 سال کے درمیان ہے ، آپ کے ارریگولر پیريڈ پیریمینوپاز  کی علامت ہوسکتے ہیں۔ اس کی شروع ہونے کی اوسط عمر 47 ہے۔

    اگرچہ ہم یہ نہیں بتا سکتے کہ یہ آپ کے لیے کب ہوگا ، آپ کی والدہ نے جس عمر میں اس کی علامات کا تجربہ کرنا شروع کیاہوگا وہ ایک اچھا اشارہ ہو سکتا ہے۔اور کافی چانس ہے کہ آپ کو بھی اسی عمر میں اس کی علامات شروع ہوجائیں  تمباکو نوشی کرنے والی عورتوں کو تمباکو نوشی نہ کرنے والوں عورتوں کے مقابلے میں پہلے پیریمینوپاز کی علامات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

    کیا آپ کو پیریمینوپاز کے لیے ٹیسٹ کرانا چاہیے؟

    مختصر جواب ہے  نہیں۔

    ایسےٹیسٹ جو آپ کے اووری کی پیمائش کرتے ہیں وہ پیریمینوپاز کے دوران شاذ و نادر ہی درست ہوتے ہیں۔ ہارمون اور ایسٹروجن دن بھر بدلتے رہتے ہیں اس لئے وہ عام طور پراس کی تشخیص میں مددگار ثابت نہیں ہوتے

    اگر آپ کی عمر 45 سال سے کم ہے اور آپ پیریمینوپاز کی علامات کا تجربہ کرتے ہیں تو پھر ان ہارمونز کی وجہ کو جانچنے کے ڈاکٹر کچھ ٹیسٹ کرتے ہیں۔

    ماہواری کی تاریخ کی ڈائری رکھنا عام طور پر بہترین “ٹیسٹ” ہے جو آپ کر سکتے ہیں۔ اس سے آپ کو اور آپ کی گائنی کو  یہ جاننّے میں مدد ملے گی کہ آپ کےجسم کا سسٹم صحیح چل رہا ہے یا نہیں ابھی کسی اچھی گائنی سے اپائمنٹ لینے کے لئے مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

    جب بھی آپ غیر معمولی پیریڈ یعنی معمول سے کم  یا زیادہ فلو  کا تجربہ کرتے ہیں (یعنی ، خون کی مقدار میں تبدیلی ، خون کی فریکوئنسی ، اور ماہواری کے دنوں میں کمی یا زیادتی ) ، اپنے ڈاکٹر سے چیک اپ کرنا ایک اچھا خیال ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ یہ نارمل ہے اور کوئی دوسرا مسئلہ نہیں ہے۔ .

    پیریمینوپازکے دوران کیا توقع کی جائے

    جس طرح ہر عورت کے پیریڈ مختلف ہوتے ہیں ، اسی طرح جس طرح پیریمینوپاز کا تجربہ بھی مختلف ہوگا۔ علامات کی شدت ایک عورت سے دوسری عورت میں مختلف ہوتی ہیں ، لیکن وہ عام طور پر ہوتی ایک جیسی ہیں کی جب تک کہ آپ کے پیریڈ بند نہ ہوجائیں بے

    پیریمینوپاز
    IMAGE CREDIT GREEN HILL

     بےقاعدہ پیریڈ

    یہ پیریمینوپاز کی سب سے بڑی  پہچان ہے۔ غیر متوقع طور پر مہینے سے پہلے ہوجانا یا نہ ہونا ۔ پیریڈآہستہ آہستہ ایک چکر سے دوسرے چکر میں تبدیل ہو سکتے ہیں یعنی 25 کی بجائے 35 یا 40 دن بعد ہونا ، یا آپ کو زیادہ اچانک تبدیلیاں محسوس ہو سکتی ہیں۔

    جسم سےگرمائش کا نکلنا اور رات کو سوتے وقت اچانک پسینہ چھوٹنا

    جسم سےگرمائش کا نکلنا اور رات کو سوتے وقت اچانک پسینہ چھوٹنا عام علامات ہیں ، 85٪ سے زیادہ خواتین اس کی شکائت کرتی ہیں۔ ہارمون کی تبدیلیاں آپ کے جسم کے “اندرونی ترموسٹیٹ” کو متاثر کرتی ہیں۔جس کی وجہ سے ایک گرم فلیش آپ کے چہرے ، گردن اور سینے میں گرمی کی لہر کا احساس دلاتی ہےیہ کئی منٹ تک جاری رہ سکتا ہے۔ یہ دن میں چند بار ، ہفتے میں چند بار یا اس سے کم بھی ہو سکتی ہے۔

    پریمینوپاز
    IMAGE CTREDIT MEDICINE NET

    سونے میں دشواری کا سامنا

    جب گرمائش کا احساس آپ کو بیدار کرتا ہےتو دوبارہ سو جانا مشکل ہو سکتا ہے۔ آپ بے چینی محسوس کر سکتے ہیں  اورآپ کو ایسا لگ سکتا ہے کہ آپ جہاز میں  ہیں۔ اس کے علاوہ ، موڈ کی تبدیلی پریشانی کا باعث بن کر اکثر نیند کو مشکل بنا سکتی ہے۔

    چڑچڑاپن اور افسردگی

     یہ فیز ڈپریشن کا خطرہ تقریبا  30 فیصد تک بڑھاتا ہے۔ ڈپریشن میں اضافہ جسم میں آنے والی تبدیلیوں پر قابو نہ ہونے ، نیند نہ آنے اور زندگی کے دیگر واقعات سے ہوسکتا ہے جو عام طور پر اس وقت ہماری عمر کے ساتھ ساتھ وقوع پزیر  ہوتے ہیں۔ ایک اچھی خبر ہے! مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ پیریڈ مکمل بند کے بعد ڈپریشن کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔

    پیریمینوپا ز  کو خود علاج کی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ جب آپ اپنی زندگی کے اگلے مرحلے میں جاتے ہیں تو  یہ ایک قدرتی عمل کے طور پر آپ کے جسم میں تبدیلیاں لاتا ہے ۔

    پیریمینوپاز کی علامات کا علاج

    تاہم ، پیریمینوپاز کی علامات کا علاج یقینی طور پر ممکن ہے۔ اپنی گائنی سے اس بارے میں مشورہ آپ کو اپنے لیے بہترین راستے کا تعین کرنے میں مدد دے گا۔

    پیدائش کو روکنےوالی گولیوں  میں ایسٹروجن کی کم مقدار ہوتی ہے  جس کی وجہ سے ان کا استعمال ہارمونز کو ریگولیٹ کر کے پیریمینوپاز کی غیر آرام دہ علامات کو کنٹرول کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔

    ڈپریشن کو کم کرنے کے لیے اینٹی ڈپریسنٹس تجویز کی جا سکتی ہیں۔ وہ گرمائش کے احساس کے علاج میں بھی مدد کرسکتی ہیں۔

    سپلیمنٹس ، جیسے ملٹی وٹامنز ، کا استعمال آپ کی مجموعی صحت کو بہتر کرنے میں مدد کرتاہے۔مشاورت یا کونسلنگ آپ کو یہ جاننے میں مدد دے سکتی ہے کہ آپ کے جسم اور زندگی میں جو تبدیلیاں آرہی ہیں ان سے کیسے نمٹنا ہے۔

    پریمینوپاز
    IMAGE CREDIT SHAPE MAGAZINE

    ورزش جیسے یوگا پورے پیریمونپوز کے دوران فائدہ مند ہے کیونکہ یہ آپ کو صحت مند وزن برقرار رکھنے ، اپنے مزاج کو بہتر بنانے ، ہڈیوں کو مضبوط بنانے اور قلبی اور دیگر بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      روزے کے فائدے

      روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

      March 29, 2023
      قوت مدافعت

      قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

      March 28, 2023
      ماہواری

      ماہواری کے 7 دن رمضان کے مہینے میں خواتین کے مشکل ترین دن کیوں 

      March 27, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.