Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»اینجیو پلاسٹی کیا ہے اور طریقہ کار کس چیز کے لئے استعمال ہوتا ہے
    Healthy Lifestyle

    اینجیو پلاسٹی کیا ہے اور طریقہ کار کس چیز کے لئے استعمال ہوتا ہے

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarJanuary 31, 20225 Mins Read
    اینجیو پلاسٹی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • طریقہ کار
    • سٹینٹس
    • اینجیو پلاسٹی کب کی جاتی ہے
    • خطرات کے عوامل
    • اینجیو پلاسٹی کے کیا فوائد ہیں
    • کورنری اینجیو پلاسٹی کتنی محفوظ ہے؟
    Reading Time: 4 minutes

    اینجیو  پلاسٹی ایک طریقہ کار ہے اور یہ  دل کی بند شریانوں کو کھولنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ یہ اوپن ہارٹ سرجری کے بغیر دل کے پٹھوں میں خون کے بہاؤ کو بحال کرتا ہے۔ اس سرجری میں چھوٹے سے غبارے کیتھٹر کا استعمال کیا جاتا ہے جسے خون کی بند نالی میں داخل کیا جاتا ہے۔

    خون کے بہاؤ کو اچھا کرنے اور نالی کو چوڑا کرنے کے لئے ایسا کیا جاتا ہے۔ ایک لمبی ،پتلی ٹیوب جیسے کیتھٹر کہتے ہیں خون کی نالی میں ڈالی جاتی ہے اور بند کورنری شریانوں کو کھولا جاتا ہے۔

    اگر آپ اس کے طریقہ کار کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں یا جاننا چاہتے ہیں کہ اس کی ضرورت کیوں پڑ سکتی ہے تو اس کے لئے آپ یہ بلاگ لازمی پڑھئیں؛

    طریقہ کار

    اینجیو پلاسٹی

    جو آپ کی انجیو پلاسٹی کرتا ہے اس میں وہ سرجری کے دوران فلوروسکوپی کا استعمال کرتا ہے۔ فلوروسکوپی  ایک خاص قسم کا ایکس رے ہوتا ہے جو فلم کی طرح ہوتا ہے۔ یہ ہمارے ڈاکٹر کو دل کی شریانوں کی رکاوٹوں کو دیکھنے میں مدد کرتا ہے۔ کیونکہ ایک  کنٹراسٹ ڈائی شریانوں سے گزرتا ہے جیسے انجیوگرافی کہتے ہیں۔

    آپ کو ڈاکٹر  ہی یہ فیصلہ کرتا ہے کہ آپ کو  کس قسم کے علاج کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ اس میں شریان کے تنگ ہونے کی جگہ پر تحتی ایتھریکٹومی کو ہٹانا شامل ہے۔ جب کیتھیٹر شریان کی جگہ پر پہنچ جاتا ہے تو تحتی ٹوٹ جاتی ہے اور رکاوٹ ختم ہوتی ہے۔

    سٹینٹس

    اینجیو پلاسٹی کے طریقہ کار میں اب تقریبا سٹینٹس استعمال ہوتے ہیں۔ سٹینٹس ایک چھوٹا دھاتی آلہ  ہے جیسے شریان میں ڈالا جاتا ہے اور اسے دوبارہ تنگ ہونے سے روکا جاتا ہے۔

    اینجیو پلاسٹی کب کی جاتی ہے

    جسم کے تمام اعضاء کی طرح دل کو بھی خون کی فراہمی کی مسلسل ضرورت ہوتی ہے۔ یہ کورنری شریانوں کی مدد سے فراہم کیا جاتا ہے۔ اس کی ضرورت اس صورت میں ہوتی ہے۔

    بوڑھے لوگوں میں یہ شریانیں تنگ اور سخت ہوتی ہیں۔ جیسے ایتھرو سکلروسس کہا جاتا ہے یہ دل کی بیماری کا باعث بنتی ہیں۔

    اگر دل کو خون کا بہاؤ کم ہو جائے تو سینے میں درد ہو سکتی ہے۔ جیسے انجائنا کہا جاتا ہے۔ یہ عام طور پر تناؤ یا جسمانی سرگرمی کی وجہ سے شروع ہوتا ہے۔ انجائنا کا علاج دوائیوں سے کیا جاتا ہے۔ لیکن دل کو خون کی سپلائی کرنے کے لئے اینجیو پلاسٹی کی جاتی ہے۔

    یہ اس لئے کی جاتی ہے تاکہ شدید صورتوں میں جہاں دوائیوں کا اثر نہ ہو۔ اس کے علاوہ دل کے دورے کی صورت میں اینجیو پالسٹی اکثر ہنگامی صورت حال کی صورت میں کی جاتی ہے۔

    خطرات کے عوامل

    131697351

    اگرچہ اینجیو پلاسٹی کے بعد آپ کو خطرے کے عوامل بھی  ہو سکتے ہیں۔ کیونکہ یہ طریقہ کار دل کی شریانوں کو کھولنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اور دوبارہ یہ شریانیں تنگ ہونے کا امکان بھی ہوتا ہے۔ جب شریان میں دھاتی سٹینٹس استعمال کیے جاتے ہیں تو دوبارہ شریان کے تنگ ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

    جب اینجیو پلاسٹی ہو جاتی ہے تو اس طریقہ کار  کے بعد سٹینٹس میں خون کے لوتھڑے بننے کے امکانات ہوتے ہیں۔ یہ لوتھڑے بھی شریان کو بند کر سکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے دل کا دورہ پڑنے کے امکانات ہوتے ہیں۔ آپ کو  کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری طور پر دل کے ڈاکٹر سے ملنے کی ضرورت ہے تاکہ آپ مزید پچیدگیوں سے بچ سکیں۔

    اگرچہ شاذونادر ہی ایسا ہوتا ہے کہ دل کا دورہ پڑسکتا ہے۔

    اس کے علاوہ اینجیو پلاسٹی کے دوران شریان بھی پھٹ سکتی ہے جس کی وجہ سے فوری طور پر بائی پاس کی ضرورت پڑتی ہے۔

    اینجیو پلاسٹی کے کیا فوائد ہیں

    زیادہ تر معاملات میں کورنری اینجیو پلاسٹی کے بعد دل کی شریانوں میں خون کا بہاؤ اچھا ہو جاتا ہے۔ بہت سے لوگوں کو لگتا ہے کہ طریقہ کار کے بعد آپ بہتر ہو رہے ہیں۔یہ خون کے بہاؤ کو اچھا کرنے کے لئے بہترین ہے۔

    اس طریقہ کار کی مدد سے آپ کو دوبارہ دل کا دورہ پڑنے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کو اپنا پروپر چیک اپ لازمی کروانا چاہیے اس کے لئے آپ گھر بیٹھے س فون نمبر پر بھی 03111222398 ڈاکٹر سے بات کر سکتے ہیں۔

    کورنری اینجیو پلاسٹی کتنی محفوظ ہے؟

    56930414

    یہ دل کے علاج کے اقسام میں سے سب سے عام قسم میں سے  ایک ہے۔ یہ زیادہ تر بڑی عمر کے لوگوں میں کی جاتی ہے۔، کیونکہ اس عمر میں دل کی بیماری کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ اس علاج میں جسم پر چیرا لگانا شامل نہیں ہے اس لئے یہ زیادہ تر لوگوں میں  محفوظ سمجھا جاتا ہے۔

    کورنری اینجیو پلاسٹی میں سنگین پچیدگیوں ککا خطرہ کم ہوتا ہے ۔ اس لئے اس کو محفوظ سمجھا جاتا ہے۔ بلاک شدہ شریانیں بھی اس کی مدد سے کھل جاتی ہیں۔ اور دل کو خون کی سپلائی ہوتی ہے۔

    Related

    angioplasty
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    گرمی میں پیریڈز کے دوران جلد کے مسائل اور خارش کا حل جانیں

    May 16, 2022

    کھڑے ہوکر پانی پینے کے صحت پہ اثرات

    May 16, 2022

    گردن پر پڑنے والی جھریوں کی وجوہات اور دور کرنے کے آسان طریقےجانیۓ

    May 14, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.