Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»بارش کے پانی کے صحت کے لئے 7 فوائد
    Healthy Lifestyle

    بارش کے پانی کے صحت کے لئے 7 فوائد

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabMarch 2, 20225 Mins Read
    بارش کے پانی کے صحت کے لئے 7 فوائد
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بارش کے پانی کو دنیا کا خالص ترین پانی کہا جاتا ہے، کیونکہ اس میں کوئی اضافی معدنیات یا گندگی نہیں ہوتی۔ قدیم زمانے سے، بارش کے پانی کے بارے میں دنیا کی بہت سی ثقافتوں نے صحت کے بہت سے فوائد بیان کئے ہیں۔

    اگر آپ کسی بھی قابل ڈاکٹر کی راہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں اور 16000 سے زائد تصدیق شدہ ڈاکٹروں کی رہنمائی حاصل کریں یا اس نمبر03111222398 پر کال کریں۔

     دنیا بھر میں لاکھوں لوگ بارش کا پانی پیتے ہیں، خاص طور پر جب علاقوں میں نل کا پانی تلاش کرنا مشکل ہے، یا جہاں نل کا پانی کھارا ہوتا ہے۔ مثلا افریقہ یا ایشیا میں، جہاں لوگ نمکین کنوؤں یا دریاؤں سے نہانے کے لیے پانی جمع کرتے ہیں، وہ اپنے پینے کے پانی اور کھانا پکانے کے لیے بارش کا پانی بھی مختلف برتنوں میں جمع کرتے ہیں۔

    آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بارش کا پانی اگر صاف برتن میں جمع کر کے مناسب فلٹر کیا جائے تو پینے کے لیے محفوظ ہے۔ تاہم، چونکہ بارش کے پانی میں کوئی معدنیات نہیں ہوتی ہیں، اس لیے اگر ہم بارش کا پانی 1 ماہ سے زیادہ استعمال کرتے ہیں تو ہمیں معدنیات کو شامل کرنا چاہیے۔

    Table of Content

    •  بارش کے پانی کے فوائد
    •  الکلائن پی ایچ والا پانی
    •    فلورائیڈ اور کلورین سے پاک
    • اینٹی کینسر 
    • پیٹ کے مسائل کا علاج
    • صحت مند بالوں کیلئے مفید
    •   جلدی صحت کیلئے مفید  
    •  ایکنی اور پھوڑے سے نجات
    • احتیاط
    • مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

     بارش کے پانی کے فوائد

     الکلائن پی ایچ والا پانی

    بارش کے پانی کے صحت کے لئے 7 فوائدبارش کا پانی خالص ہوتا ہے۔ بارش کے پانی کا پی- ایچ، ڈسٹلڈ واٹر اور آر- او (ریورس اوسموسس) پانی جیسا ہے۔ الکلائن پانی، جسم کو ڈیٹوکس کرتا ہے اور ہاضمے کو درست رکھتا ہے۔ بالکل اسی طرح بارش کا پانی بھی۔

    اسی طرح بارش کا پانی ہمارے خون کے پی ایچ کو بے اثر( نیوٹرالائز) کرنے میں مدد کرتا ہے۔ ٹاکسنز اور فری ریڈیکلز خون کے پی ایچ کو کم کر کے اسے قدرے تیزابی بنا دیتے ہیں۔ تاہم بارش کے  پانی سے پی ایچ بے اثر ہونے کیوجہ سے ہمارا جسم زیادہ بہتر کام کرتا ہے۔

       فلورائیڈ اور کلورین سے پاک

       کلورین کو نلکے کے پانی میں جراثیم کو مارنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جبکہ فلورائیڈ قدرتی طور پر مٹی سے حاصل ہوتا ہے۔ سستا ہونے کی وجہ سے آج بھی ترقی پذیر ممالک میں پانی کو صاف کرنے کیلئے  کلورین استعمال ہوتا ہے۔ تاہم پینے کے پانی میں کلورین اور فلورائیڈ کا زیادہ استعمال صحت کے بہت سے مسائل مثلا سر درد، گیسٹرائیٹس، کروسیو(گلانے والے) اثرات کی وجہ سے جسم کے اعضاء کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

    اینٹی کینسر  بارش کے پانی کے صحت کے لئے 7 فوائد

    اسکا الکلائن پی- ایچ، کینسر کے خلیوں کے بڑھنے کو روک سکتا ہے۔ کیونکہ یہ ہمارے جسم اور خون کے خلیوں کے نیوٹرل پی ایچ کو بحال کرتا ہے۔ یہ پانی اینٹی آکسیڈنٹ کی طرح کام کرتا ہے۔ ہندوستان میں جڑی بوٹیوں کے ماہرین کینسر کے مریضوں کو بارش کا پانی پینے کا مشورہ دیتے ہیں۔

    کینسر کے ماہر معالج سے مشورے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

    پیٹ کے مسائل کا علاج

    بارش کے پانی کے صحت کے لئے 7 فوائدہندوستانی روایتی ادویات کے مطابق، روز نہار منہ، بارش کا 2-3 چمچ پانی پینے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ الکلائن پی ایچ پیٹ کی تیزابیت کو بے اثر کرتا ہے اور خراب پیٹ کے میوکوسا کو پرسکون کرتا ہے۔ بارش کے پانی میں کلورین کم ہوتا ہے جو ایک گلانے والا ایجنٹ ہے لہذا کسی بھی السر کو شدید کر سکتا ہے۔

    ۔ اگر آپ  بھی  پیٹ کے مسئلے سے دوچار ہیں تو ابھی اس لنک پر کلک کریں اور ماہر ڈاکٹر کی رہنمائی حاصل کریں ۔

    صحت مند بالوں کیلئے مفید

      بارش کے پانی میں مٹی سے حاصل ہونے والے معدنیات کم ہوتے ہیں۔ اسلئے یہ ہلکا اور بالوں کی صحت کیلئے مفید ہوتا ہے۔یہ پانی شیمپو اور صابن کیساتھ اچھا کام کرتا ہے لہذا میل کو دور کرتا ہے۔ الکلائن پی-ایچ سے بال مضبوط ہوتے ہیں جبکہ تیزابی پی-ایچ سے بالوں کے کیراٹین اور فولیکلز کو نقصان پہنچتا ہے۔

      جلدی صحت کیلئے مفید   بارش کے پانی کے صحت کے لئے 7 فوائد

    بارش کے پانی سے نہانے سے صابن زیادہ مؤثر کام کرتا ہے، لہذا صابن کم استعمال ہوتا ہے۔ بیشتر صابن تیزابی پی-ایچ اور تیز خوشبو والے ہوتے ہیں جو جلد کو خشک اور پھیکا کرتے ہیں۔  بارش کا پانی الکلائن ہونے سے جلد کی لچک اور نمی کو برقرار رکھتا ہے۔ بہترین اثر بارش کے پانی سے نہانے کے بعد حاصل ہوتا ہے۔ یہ دماغ کو بھی پرسکون کرتا ہے۔

    جلدی مسائل اور پھوڑے پھنسیوں سے نجات کیلئے ماہر ڈرماٹولوجست سے مشورہ کرنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

     ایکنی اور پھوڑے سے نجات

      ہلکا ہونے کی وجہ سے، اس پانی سے چہرہ کثرت سے دھویا جا سکتا ہے۔ یہ چہرے اور جسم کی موثر صفائی کیلئے بہترین ہے۔ کیونکہ یہ پھوڑے اور مہاسے کا سبب بننے والے بیکٹیریا سے نجات کیلئے مفید ہے۔ الکلائن پی- ایچ پھوڑوں اور مہاسوں کو نرم کر کے سوجن اور درد کم کرتا ہے۔

    احتیاطبارش کے پانی کے صحت کے لئے 7 فوائد

    اگرچہ اس کے بہت سے فائدے ہیں لیکن بارش کے پانی کے کچھ نقصانات بھی ہیں۔ اس میں معدنیات کی کمی ہوتی ہے، اس لیے ہمیں ضروری معدنیات جیسے سوڈیم، پوٹاشیم، کیلشیم، اور فلورائیڈ کو کہیں اور سے لینا پڑتا ہے، مثلاً قدرتی غیر صاف شدہ سمندری نمک اور پینے کے معدنی پانی سے۔

       پانی کے ٹینک/ برتن میں گرنے سے پہلے درختوں یا چھتوں کو چھونے پر، بارش کا پانی گندگی، کائی، کیڑوں کا ملبہ، یہاں تک کہ کیڑوں کے انڈے بھی لے جا سکتا ہے جو بعد میں لاروا بن جاتے ہیں۔ اس لیے یہ یقینی بنائیں کہ بارش کا پانی آلودگی سے پاک ہو اور واٹر فلٹر بہترین حالت میں ہو۔

    جیسی پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔ حاملہ خواتین کو صرف ابلا یا بخوبی فلٹر شدہ پانی استعمال کرنا چاہیے۔ اسمیں کچھ جرثومے جیسے ٹاکسوپلازما، فنگس یا بیکٹیریا بھی شامل ہو سکتے ہیں جو جنین کی نشوونما متاثر کر سکتے ہیں، یہاں تک کہ اسقاط حمل کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔

    مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS
    7 Health benefits of rain water urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      دوا کے بغیر شوگر لیول کم کرنا

      شوگر کے لیول کو بغیر دوا کے کنٹرول کرنے کے آزمودہ طریقے

      June 1, 2023
      گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

      پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

      May 26, 2023
      کچا آم

      کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

      May 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.