اسلام آباد کےبہترین چائلڈ سپیشلسٹ

Reading Time: 4 minutes

بچوں کی صحت کا معاملہ بہت نازک ہوتا ہے،اس میں لاپرواہی نہیں برتنی چاہیے۔بہت سے بچے ایسے ہوتے ہیں جن کا امیونٹی لیول کم ہوتا ہے جس وجہ سے وہ بیمار ہوتے ہیں،ضروری نہیں ہے کہ بچے کو بخار ہو تو تب ہی ڈاکٹر سے معائنہ کروایا جائے اگر آپ کا بچہ اکٹیو نہیں ہےیا اسے بھوک کم لگتی ہے تو ہو سکتا ہے کی کسی وٹامن کی کمی ہو اس وجہ سے ضروری ہے کہ بچوں کا معائنہ کرواتے رہیں تاکہ آپ کے بچے کی صحت اچھی رہے۔

بچوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز کن مسائل کو دیکھتے ہیں؟-

بچوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز جن مسائل حل کرتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛
بچوں کی نشوونما
بچوں کی غذائیت
غذائیت کا اندازہ
ختنہ
بچوں میں انفیکشن
خون کے امراض
پیڈیاٹرک آنکولوجی
پیڈیاٹرک سرجن
تھیلسیمیا
ویکسینیشن
بچوں کی عمومی دیکھ بھال
اس کے علاوہ بچوں کی ڈاکٹرز بچوں کی جسمانی،ذہنی اور جذباتی صحت کامطالعہ کرتے ہیں،اور ان کا علاج کرتے ہیں۔

بچوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز-

پروفیسر ڈاکٹرکرنل محمدافضل-

پروفیسر ڈاکٹرکرنل محمد افضل بچوں کے ڈاکٹر کے پروفیسر کے طور پرکام کررہے ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں25 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے99 فیصد خوش ہیں۔ان سے وڈیو کنسلٹیشن پر بھی بات کی جا سکتی ہے اور کلینک پران سے اپائنمنٹ لے سکتے ہیں۔

قابلیت-

Pediatrician
MBBS,FCPS(Pediatrics)Diploma in Pediatrics

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
شام 7 بجے سے 9:30 بجے تک
کلینک
قائداعظم انٹرنیشنل ہسپتال،میں پشاور روڈاسلام آباد
پیرسے ہفتہ
صبح9 بجےسے شام5 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،1200 روپے
کلینک ، 2700روپے

ڈاکٹر جنید جہانگیر عباسی-

ڈاکٹر جنید جہانگیر عباسی اسلام آباد میں پیڈیاٹرکس کے کنسلٹنٹ کے طور پر کام کررہے ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں 20 سال کا تجربہ ہے۔یہ بچوں کے مشہور ڈاکٹرز میں شامل ہیں۔یہ وڈیو کنسلٹیشن پر بھی بات کرسکتے ہیں اور کلینک پر بھی مریضوں کو دیکھتے ہیں۔ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔

قابلیت-

Pediatrician
MBBS,FCPS(Pediatrics)MRCPCH(UK)OJT Peads (ireland)

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
صبح 8 بجے سے 6 بجے تک
کلینک
احمد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال،سیٹلایٹ ٹاؤن راولپنڈی
پیرسے جمعہ
شام4 بجے سے 6:30 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،1000 روپے
کلینک ، 1200روپے

پروفیسر برگیئڈرنذیراحمد ملک ریٹائرڈ-

پروفیسر برگیڈر نذیر احمدملک ریٹائرڈروالپنڈی میں پیڈیاٹرکس کے پروفیسر کے طور پر پریکٹس کررہے ہیں۔ان کے پاس اس فیلڈ میں 33 سال کا تجربہ ہے یہ اپنے مریضوں کو وڈیو کال پر بھی چیک اپ کرتے ہیں اور کلینک پر بھی مریضوں کو دیکھتے ہیں۔ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔

قابلیت-

Pediatrician
MBBS,FCPS(Pediatrics)DCH

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
صبح 11 بجے سے رات 9 بجے تک
کلینک
نصرت ہسپتال ویسٹرج پشاور روڈ ننکانہ صاحب
پیرسے جمعہ
شام6 بجے سے 7:30 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،400 روپے
کلینک ، 1200روپے

ڈاکٹرجاوید اقبال شیخ-

ڈاکٹر جاوید اقبال شیخ اسلام آباد میں پیڈیاٹرکس کے کنسلٹنٹ کے طور پرکام کررہے ہیں ،ان کے پاس اس فیلڈ میں 35 سال کا تجربہ ہے،ان کے مریض ان سے 85 فیصد مطمئن ہیں۔۔

قابلیت-

Pediatrician
MBBS,Diploma in Child Health (DCH)MCPS

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
صبح 11 بجے سے شام 5 بجے تک
کلینک
معروف انٹڑنیشنل ہسپتال،سیکٹر ایف اسلام آباد
پیرسے ہفتہ
شام10:30 بجے سے 1:30 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،2600 روپے
کلینک ، 2600روپے

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر مقدر شاہ-


اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر مقدر شاہ اسلام آباد میں پیڈیا ٹریشن کے اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر پریکٹس کررہے ہیں۔ان کے پاس اس فیلڈ میں 11 سال کا تجربہ ہے۔

قابلیت-

Pediatrician
MBBS,FCPS(Peds)

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک
کلینک
اویل میڈ کلینک اینڈویکسینیشن سنٹر جی 11 اسلام آباد
پیرسے ہفتہ
شام7 بجے سے 9:30 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،700 روپے
کلینک ، 1000روپے
مندرجہ بالا ڈاکٹرزسے ہم مرہم۔پی۔کے کی ویب سائٹ سے ایک فون کال کی مدد سے ڈآکٹر کی اپائنمنٹ لے سکتے ہیں اس کے علاوہ ہم ان سے وڈیو کنسلٹیشن کی مدد سے یا اس نمبر پر 03111222398 آن لائن کنسلٹیشن لے سکتے ہیں۔

The following two tabs change content below.
Avatar
I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

Leave a Comment