Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Home»Healthy Lifestyle»چہرے کے غیر ضروری بالوں سے نجات کے آسان طریقے
    Healthy Lifestyle

    چہرے کے غیر ضروری بالوں سے نجات کے آسان طریقے

    Hareem UmairBy Hareem UmairFebruary 15, 20225 Mins Read
    چہرے کے بالوں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    خوبصورت اور شفاف جلد ہر عمر کی خواتین کا خواب ہوتی ہے لیکن بہت سے عوامل آپ کی جلد کی چمک کو  کم کرنے، جلد کی ناہموار رنگت، جلد کے مردہ خلیات، سیاہ دھبوں اور چہرے کے بالوں کے لیے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ ہر عورت کے چہرے پربال ہوتے ہیں، لیکن کچھ خواتین کے بالوں کی ، ساخت اور اگنے کی رفتار کہیں زیادہ  تیز ہوتی ہے۔ اور چہرے پر موجود بال سکن کیئر پروڈکٹس اور میک اپ کو آسانی سے بلینڈ ہونے سے روکتے ہیں

    ۔چہرے کے بالوں سے نجات کے بہت سے طریقے ہوتے ہیں، جیسے تھریڈنگ، ویکسنگ اور لیزر ٹریٹمنٹ، لیکن اس کے نتائج عارضی ہوتے ہیں یا علاج بہت مہنگا ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو چہرے کے بالوں کو ختم کرنے کے گھریلو علاج یا طریقوں کے بارے میں بتائیں گے کئی دہائیوں پہلے، جب کوئی اور ماڈرن طریقے دستیاب نہیں تھے، تو خواتین چہرے کے بالوں کو ہٹانے کے لیے قدرتی گھریلو ٹوٹکے ہی استعمال کرتی تھیں۔

    چہرے کے بالوں

    اگر آپ حساس جلد کی مالک ہیں تو کسی قسم کے ٹوٹکے کو استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے لازمی مشورہ کریں مشورے کے لئےمرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

    Table of Content

    • چہرے کے بالوں کو ہٹانے کے گھریلو ٹوٹکے
    • شہد اور چینی
    • چنے کا آٹا اور عرق گلاب
    •  انڈہ اور کارن فلور
    •  پپیتا اور ہلدی
    •  لیموں اور چینی
    • مرہم ایپ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

    چہرے کے بالوں کو ہٹانے کے گھریلو ٹوٹکے

    یہ طریقے ماڈرن طریقوں کی بنسبت سستے ہوتے ہیں کیونکہ انہیں صرف چندایسے عام اجزاء کی ضرورت ہوتی ہے جو آپ کے باورچی خانے میں پہلے سے موجود ہو سکتے ہیں۔ یہ آسان قدرتی علاج یاٹوٹکے محفوظ، موثر اور دیرپا نتائج دیتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ آپ سیلون کے بار بار کے چکروں سے چھٹکارا پانے کے لیے درج ذیل ٹوٹکوں میں سے کسی ایک کو آزمانے کے بارے میں ضرور سوچیں گے

    شہد اور چینی

    چینی جلد کے مردہ خلیات اور چہرے کے بالوں کو ختم کرنے کے لیے جلد کی سطح کو ہلکے سے ایکسفولیئٹ کرتی ہے جبکہ شہد جلد کو شفا بخشتا ہے شہد اور چینی کی یہ خصوصیات ان کو  چہرے کے بالوں کو ختم کرنے کے لیے بہترین گھریلو علاج میں سے ایک بناتا ہے۔

    چہرے کے بالوں

    ان دو اجزاء کا استعمال کرتے ہوئے ماسک تیار کرنے کے لیے، ایک پیالے میں ایک کھانے کا چمچ شہد دو کھانے کے چمچ چینی اور ایک کھانے کا چمچ پانی ساتھ مکس کریں۔ مکسچر کو ایک پیالے میں رکھیں اور اسے 30 سیکنڈ تک مائکروویو میں گرم کریں جب تک کہ چینی گھل نہ جائے۔ اس پیسٹ کو ان جگہوں پر لگائیں جہاں آپ کے چہرے کے ناپسندیدہ بال ہیں۔

    سوتی کپڑے کی ایک پٹی کو پیسٹ کے اوپر رکھیں، ، اور بالوں کی نشوونما کے مخالف سمت میں کھینچ لیں

    چنے کا آٹا اور عرق گلاب

    چنے کے آٹے میں ایکسفولیٹنگ خصوصیات ہوتی ہیں اور جب اسے گلاب کے پانی کے ساتھ ملایا جائے تو یہ بالوں کی نشوونما کو روکتا ہے۔ چہرے کے بالوں کو ختم کرنے کا آسان طریقہ مندرجہ ذیل ہے

    چہرے کے بالوں

    ایک پیالے میں 2 کھانے کے چمچ چنے کا آٹا 2 کھانے کے چمچ عرق گلاب اور 1 کھانے کا چمچ لیموں کا رس ملا دیں۔ اچھی طرح مکس کر کے پیسٹ بنا لیں اور اپنے چہرے پر لگائیں، اسے پوری طرح خشک ہونے دیں اور چہرے کے بالوں سے چھٹکارا پانے کے لیے اسے اپنی انگلیوں سے رگڑیں۔ بہترین نتائج کے لیے اسے ہفتے میں تین سے چار بار دہرائیں۔

     انڈہ اور کارن فلور

    انڈے کی سفیدی سے جلد کے مردہ خلیوں اور چہرے کے بالوں سے نجات کے لیے ایک بہترین فیس ماسک بنایا جاسکتا ہے ۔ اس میں کارن اسٹارچ ڈالنے سے چہرے کے بالوں کے لیے یہ گھریلو ٹوٹکا زیادہ موثر ہوجاتا ہے۔

    اس ماسک کو تیار کرنے کے لیے ایک انڈے کی سفیدی کو ایک پیالے میں آدھا کھانے کا چمچ کارن اسٹارچ اور ایک کھانے کا چمچ چینی کے ساتھ ملا دیں۔ اپنی جلد پر پیسٹ کی ایک برابر تہہ لگائیں اور اسے مکمل طور پر خشک ہونے دیں۔ خشک ہونے کے بعد، چہرے کے بالوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے ماسک کے ایک سرے کو ڈھیلا کریں اور بالوں کی نشوونما کے مخالف سمت میں اسے چھیل دیں۔

    چہرے کے بالوں

     پپیتا اور ہلدی

    پپیتے میں ایک ایسا انزائم پایا جاتا ہے جو چہرے کے بالوں کو ہٹانے میں مدد دینے کے لیے جانا جاتا ہے، اور ہلدی جلد کو صحت مند اور چمکدار بنا دیتی ہے،

    پپیتے کے ایک ٹکڑے کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر پیسٹ بنا لیں، پھر اس میں آدھا چائے کا چمچ ہلدی ڈال دیں۔ اچھی طرح مکس کریں اور صرف ان جگہوں پر لگائیں جہاں آپ کے بالوں کی غیر ضروری نشوونما ہو۔ چند منٹ تک مساج کریں اور پھر 15-20 منٹ تک  لگےرہنے دیں۔ نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ بہترین نتائج کے لیے چہرے کے بالوں کو ہٹانے کے لیے اس گھریلو ٹوٹکے کو ہفتے میں دو بار دہرائیں۔

    چہرے کے بالوں

     لیموں اور چینی

    چینی اور لیموں کا رس ایک کلاسک امتزاج ہے جو صدیوں سے چہرے کے ناپسندیدہ بالوں کو ختم کرنے کے لیے ایک موثر گھریلو علاج کے طور پر استعمال ہوتا رہا ہے۔ چینی چہرے کے چھوٹے بالوں سے چپک جاتی ہے اور اسے مؤثر طریقے سے ہٹاتی ہے اور لیموں جلد کو چمکدار چمک دیتا ہے۔

    چہرے کے بالوں

    لیموں کے رس اور بہت کم پانی کے ساتھ چینی کو مکس کریں، دانے دار پیسٹ بنانے کے لیے اچھی طرح مکس کریں ۔ آپ اسے ٹھنڈا استعمال کر سکتے ہیں یا جب یہ چپچپا پیسٹ بن جائے تو آپ اسے تھوڑا سا گرم کر کے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اپنے چہرے کے ناپسندیدہ بالوں پر برابر کی تہہ لگائیں، چند منٹ کے لیے مساج کریں پھر اسے 10-15 منٹ تک رہنے دیں۔ نیم گرم پانی سے دھو لیں۔

    مرہم ایپ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

     

    home remedies for facial hair urdu
    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      السی کے بیج کے حیرت انگیز 7 فوائد

      September 25, 2023

      چہرے کے مسام بند کردینے والی روز مرّہ کی 5 اشیاء

      September 25, 2023

      جلد پر بننے والی گھٹلی یا پائلر سسٹ کی وجوہات و علاج

      September 19, 2023

      Comments are closed.

      Video Advertisement
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      VISIT OTHER CATEGORY
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.