Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Childrens Health»ماں کو لگا بچے کو چکن پاکس ہے مگر بچہ کس خطرناک بیماری میں مبتلا، جانیں
    Childrens Health

    ماں کو لگا بچے کو چکن پاکس ہے مگر بچہ کس خطرناک بیماری میں مبتلا، جانیں

    Samra NasirBy Samra NasirJanuary 25, 2022Updated:January 24, 20225 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ماں باپ بننے کے بعد اپنے بچوں کی بھلائی اور خوشی ہر والدین کی اولین ترجیح ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب کوئی معمولی بات ہو جائے تو بہت سے لوگ گھبراتے ہیں اور ڈاکٹر کو دکھانے کے لیے جلدی کرتے ہیں، جیسے بچے کا جلدی مسئلہ، کسی قسم کا درد، یا کوئی اور معمولی تکلیف۔

    جب آسکر پیدا ہوا تو، اس کے والدین نے اس کے جسم پر چھوٹے چھوٹے سرخ نقطے دیکھے لیکن یہ نہیں سمجھا کہ اس کے بارے میں فکر کرنے کی کوئی بات ہے۔ تاہم، جیسے جیسے وقت گزرتا گیا، وہ نقطے بڑے اور بڑے ہوتے گۓ تووالدین کی تشویش بڑھی اوروہ اپنے نوزائیدہ بچے آسکر کو ہسپتال لے کر گۓ۔

    ماں

    Table of Content

    • ڈاکٹر کے انکشاف نے حیران کردیا
    • معاشرتی مسائل کا شکار

    ڈاکٹر کے انکشاف نے حیران کردیا

    آسکر کی ماں سٹیفنی اور اس کے باپ ڈینیئل کو یقین تھا کہ ڈاکٹر انہیں جلدی یا چکن پاکس کے لیے کچھ دوائی دے کر گھر بھیج دے گا اور وہ اس کے لیے تیار نہیں تھے جو وہ سننے والے تھے۔

    اسٹیفنی نے بات کرتے ہوئے کہا، پہلے تو ہمیں احساس نہیں ہوا کہ کچھ غلط ہے، ہم نے سوچا کہ یہ نوزائیدہ دھبوں کی طرح معمول کی چیز ہے  لیکن ایک دائی نے اسے دیکھا اور محسوس کیا کہ شاید کوئی مسئلہ ہے۔ اس کے بعد سے، دھبے بتدریج بد سے بدتر ہوتے چلے گئے ۔

    ڈاکٹروں کے متعدد ٹیسٹ کرنے کے بعد، انہوں نےآسکر کی بیماری کی تشخیص لینگرہانس سیل ہائپر ٹرافی کے ساتھ کی ، یہ ایک نایاب کینسر ہے جو مدافعتی نظام کے خلیوں پر حملہ کرتا ہے اور زیادہ تر جلد میں ایکزیما جیسے دھبوں کے طور پر ظاہر ہوتا ہے۔ ایکزما جیسی علامات کی صورت میں گھر بیٹھے مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کر کے یا آپ اپنے سوالات کے جواب حاصل کرنے کے لئے ہمارے ماہر ڈاکٹر سے براہ راست  اس نمبر پر کال کر کے رابطہ کر سکتے ہیں 03111222398

    سن دوہزارپندرہ میں تشخیص کے بعد سے، آسکر نے خون کے بہت سارے ٹیسٹ، ہفتہ وار خون اور پلیٹلیٹ کی منتقلی، چھ بون میرو ٹیسٹ اور جلد کے دو بائیوپسی کروائے ہیں، لیکن اس کے والدین ابھی تک یہ سوچ رہے ہیں کہ ان کے بیٹے کا مستقبل کیا ہے۔

    ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی کوئی ایسا کیس نہیں دیکھا جہاں بچہ ان دھبوں کے ساتھ پیدا ہوا ہو، جیسا کہ عام طور پر کینسر کے بڑھنے  کے بعد ظاہر ہوتا ہے۔ کینسر کی علامات یا تشخیص کی صورت میں بہترین ماہر ین کینسر سے یہاں سے رابطہ کریں۔

    اچھی بات یہ ہے کہ اس بیماری میں بچوں میں زندہ رہنے کی شرح نوے فیصد ہے اور ہر کسی کو امید ہے کہ آسکر بالآخر اس پر قابو پا لے گا۔ بچوں کی بیماری کی پریشانی ہر والدین کو ہوتی سے لیکن آسکر کی طرح بیماری کی بروقت تشخیص حالات پر قابو پانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ بچوں سے متعلق کسی بھی بیماری کی صورت میں ماہر امراض اطفال کا انتخاب یہاں سے کریں۔

    ماں

    معاشرتی مسائل کا شکار

    آسکر کی ماں اسٹیفنی کہتی ہیں کہ سڑک پر موجود زیادہ تر لوگ اس کے لڑکے کو گھورتے ہیں اور جب وہ اسے قریب آتے دیکھتے ہیں تو ایک قدم پیچھے ہٹ جاتے ہیں کیونکہ انہیں یقین ہے کہ اسے کوئی متعدی بیماری ہے۔ لیکن وہ  ایک ماں ہونے کے ناطے کسی کے گھورنے اورتیز الفاظ کو آسکر کی خوشی پر اثر انداز نہیں ہونے دے گی اور تمام منفی باتوں کو نظر اندازکرتی ہے۔

    لوگ ہمیشہ پوچھتے ہیں کہ کیا اسے چکن پاکس ہو گیا ہے، اور وہ اکثر اسے گھورتے ہیں اور گلی میں اس کی طرف اشارہ کرتے ہیں – لوگ اس کے قریب نہیں آنا چاہتے کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ یہ بیماری انھیں بھی پکڑ سکتی ہے۔

    ماں اسٹفنی اور اس کے شوہر ڈینیئل دونوں اپنے بیٹے کی حالت کے بارے میں لوگوں کو تعلیم دینے کی پوری کوشش کر رہے ہیں کیونکہ انہیں امید ہے کہ یہ ان کے لیۓ قبولیت کا باعث بنے گا۔

    آسکر کی ماں اسٹیفنی کہتی ہیں ، اس کے پورے جسم پر دھبے ہیں ،یہاں تک کہ اس کی زبان اور اس کی آنکھوں کی پلکوں پر بھی ، جو مجھے اس کے بارے میں فکر مند بناتا ہے کہ اندر کیا ہو رہا ہے ۔

    ماں باپ کے پاس اس بات پر یقین کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے کہ حالات ان کے بیٹے کے لیے بہتر ہو جائیں گے، لیکن انہیں اب بھی اندیشہ ہے کیونکہ اس بیماری کے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے اور ڈاکٹروں کو ایسے اختیارات تلاش کرنے کے لیے جدوجہد کرنا پڑتی ہے جو آسکر کو اس مہلک بیماری کے خلاف بہترین طریقے سے لڑنے میں مدد فراہم کر سکیں۔

    ماں

    آسکر کی زندگی آسان نہیں رہی کیونکہ وہ ہسپتال میں کافی وقت گزارتا ہے۔ پھر بھی، ماں کہتی ہے کہ وہ ایک بہت خوش اور چلبلا بچہ ہے جو اپنے پیارے ماں اور باپ کے آس پاس اپنے دن گزارنا پسند کرتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک آسکر صحت مند ہے، انہیں اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کہ وہ باہر سے کیسا دکھتا ہے۔

    a story of Langerhans cell hypertrophy cancer in a child
    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      قبض

      بچوں کی قبض کا علاج گھر پہ ممکن بنائیں

      May 14, 2023
      قبل از وقت پیدائش

      وہ عوامل جو قبل از وقت پیدائش کا باعث بن سکتے ہیں

      May 12, 2023
      ویکسینیشن

      بچوں کو ویکسینیشن (حفاظتی ٹیکے)کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟

      April 30, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.