Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Women's Health»خواتین میں رسولی کے سبب ہونے والی پچیدگیاں
    Women's Health

    خواتین میں رسولی کے سبب ہونے والی پچیدگیاں

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarFebruary 23, 20225 Mins Read
    خواتین
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • خواتین میں رسولی کی وجہ سے ہونے والی پچیدگیاں
    • فائبرائڈز کی تکلیف
    • پیٹ کا پھولنا
    • ماہواری کا زیادہ ہونا
    • زیادہ پیشاب کا آنا
    • حاملہ ہونا
    • کینسر کا خطرہ
    Reading Time: 4 minutes

    خواتین میں یوٹرس کے بہت سے مسائل ہو سکتے ہیں اس میں یوٹرس کی رسولیاں بھی شامل ہیں۔ آجکل دن بدن یہ مسئلہ بڑھتا جارہا ہے بہت سی لڑکیاں پی۔سی ۔اوز کے علاوہ اور بھی مسائل کا شکار ہوتی ہیں۔ خواتین میں ایک یا ایک سے زیادہ فائبرائڈز ہو سکتی ہیں۔ عام طور پر ان کی عمر 30 یا 40 سال ہو سکتی  ہے۔

    بعض خواتین میں کوئی بھی علامت ظاہر نہیں ہوتیں۔ اس کے علاوہ سیاہ فام خواتین کے مقابلے سفیدفام خواتین میں رسولیوں کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ اور یہ علامات شدید بھی ہو سکتی ہیں۔ یہ جان لیوا نہیں ہوتیں لیکن اس کی وجہ سے بہت سی پچیدگیاں ہو سکتی ہیں۔

    عورتوں میں یوٹرس کی رسولیوں کی وجہ سے صحت کے کونسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ہم وہ جانتے ہیں؛

    خواتین میں رسولی کی وجہ سے ہونے والی پچیدگیاں

    117570382

    وہ عورتیں جن کی یوٹرس میں رسولیاں ہیں ان کو صحت کے اور بھی مسائل ہو سکتے ہیں ان کی وجہ سے کونسے مسائل ہوسکتے ہیں ؛

    فائبرائڈز کی تکلیف

    کچھ عورتیں اپنی بچہ دانی کی رسولیوں کو محسوس بھی نہیں کر سکتیں۔ ان کو علم بھی نہیں ہوتا کہ یہ ان کے پاس موجود ہیں۔ اگر فائبرایڈز تیزی کے ساتھ بڑھتی ہیں تو ان کا رحم کے اندر ٹوٹنے  کا خطرہ ہوتا ہے۔ یہ کافی تکلیف دہ ہوسکتا ہے۔ کچھ فائبرایڈز یوٹرس کے ساتھ جڑی ہوتی ہیں۔

    یوٹرس کی تنے کے ساتھ جڑے ہونے کی وجہ سے  یہ یہ گھوم سکتی ہیں جیسے انگور اپنے تنے پر گھومتا ہے یہ عمل تکلیف دہ ہوسکتا ہے۔ فائبرایڈز کا درد کئی شکلوں میں سامنے آتا ہے جیسے ماہواری کا درد،جنسی تعلقات کے دوران درد،کمر کے نچلے حصے میں درد، پیٹ میں تیز درد۔

    بعض اوقات درد اتنا شدید ہوسکتا ہے کہ آپ کی روزمرہ کی سرگرمیاں متاثر ہوسکتی ہیں۔ اس لئے وقت پر ڈاکٹر سے مشورہ بہت ضروری ہے۔

    پیٹ کا پھولنا

    415108524

    یوٹرس فائبرایڈ کا سائز ایک ملی لیٹر سے مختلیف ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ بچہ دانی کے اندر گروپوں کی صورت میں بھی ہوسکتی ہے۔ اگر آپ کے پاس فائبرایڈز ہیں اور یہ بڑے سائز میں ہیں تو آپ کا پیٹ پھول جائے گا۔ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ حاملہ نظر آتی ہیں۔ اس کے علاوہ پیٹ میں درد بھی ہوسکتا ہے۔

    ماہواری کا زیادہ ہونا

    بہت زیادہ ماہواری اور بہت زیادہ خون بہنا فائبرایڈز کی عام پچیدگیاں ہیں۔ رسولیوں کی نشوونما بچہ دانی  پر دباؤ ڈالتی ہے۔اور خون کے بہاؤ کو متاثر کرتی ہے۔ شدید حالتوں میں بہت زیادہ خون بہنے کی وجہ سے خون کی کمی بھی ہوسکتی ہے۔ جب خون کے سرخ خلیات میں کمی آتی ہے تو اس صورت میں چکر آنا اور تھکاوٹ عام ہے۔

    اگر خون کی کمی کی وجہ سے آپ کی سانس میں قلت ہے یا آپ کمزوری محسوس کرتے ہیں تو خون کی کمی دور کرنے کے لئے جلد از جلد علاج کریں کیونکہ یہ مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔

    زیادہ پیشاب کا آنا

    خواتین میں بچہ دانی بالکل مثانے کے اوپر ہوتی ہے۔ جب فائبرایڈز اندر بڑھ رہے ہوں تو یہ ایک تکلیف دہ جگہ ہے۔ ان کا وزن آپ کے مثانے پر دباؤ ڈال سکتا ہے۔ آپ کو محسوس ہوسکتا ہے کہ آپ کو باتھ روم جانے کی ضرورت ہے۔ اگر آپ باتھ روم جاتے ہیں تو آپ کی فائبرایڈز مثانے کو مکمل طور پر خالی کرنے  سے روک سکتی ہیں۔

    نتیجے کے طور پر پیشاب آپ کی  نالی  کے اندر رہ جاتا ہے جس کی وجہ سے پیشاب کی نالی میں انفیکشن بڑھ سکتا ہے کیونکہ بیکٹریا کی وجہ سے پیشاب کی نالی میں انفیکشن بڑھ جاتا ہے۔

    حاملہ ہونا

    خواتین کی یوٹرس میں موجود رسولیاں آپ کی بچہ دانی کی  شکل کو بدل سکتی ہے۔ یا اس کے علاوہ آپ کی فیلوپین ٹیوبز کو روک سکتا  ہے جس کی وجہ سے سپرم کا انڈے تک پہنچنا مشکل ہوجاتا ہے۔ یہ نشوونما آپ کی بچہ دانی میں خون کے بہاؤ کو بھی تبدیل کرسکتی ہے۔ اس کی وجہ سے ایمبریو کو بھی یوٹرس کی دیوار پر لگانا مشکل ہوجاتا ہے۔

    اگرچہ فائبرائڈز والی خواتین بانجھ نہیں ہوتیں لیکن 5 سے 10 فیصد خواتین جن میں فائبرایڈز ہیں ان میں بانجھ پن کے امکانات ہوتے ہیں۔ اگر رسولیاں سائز میں بڑی ہیں تو آپ کو ان کا علاج کروانا چاہیے جس کی وجہ سے زرخیزی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

    کینسر کا خطرہ

    خواتین

    وہ خواتین جن میں رسولیاں موجود ہوتیں ہیں ان میں بہت ہی کم کینسر کا خطرہ ہوتا ہے۔ 1000 میں سے کسی 1 کو کینسر ہونے کے امکانات ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس رسولیاں موجود ہیں تو اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں ہے کہ آپ کینسر میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ کو پہلے سے رحم کا کینسر ہے تو پھر اس کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔

    کسی بھی مسلئے  کی صورت پر مرہم ڈآٹ پی پر اچھی گایناکالوجسٹ کی  اپائنمنٹ حاصل کریں۔

    مرہم ڈآٹ پی کے  کی ویب سایٹ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

    AndroidIOS

     

     

     

     

     

    Related

    fibroids issues
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    اگر مانع حمل گولی غلطی سے چھوٹ جائے تو حمل سے بچنے کے لئے کیا کریں؟

    May 22, 2022

    جڑواں بچوں کی پریگننسی کی صورت میں ماں اور بچے کو خطرات

    May 21, 2022

    اووری میں سسٹ اور پریگننسی کے امکانات

    May 21, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

     

    Loading Comments...
     

    You must be logged in to post a comment.