Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Childrens Health»حاملہ خواتین اوردودھ پلانے والی ماؤں کے لئے کرونا ویکسینشین لگوانا بہتر ہے یا نہیں جانیں
    Childrens Health

    حاملہ خواتین اوردودھ پلانے والی ماؤں کے لئے کرونا ویکسینشین لگوانا بہتر ہے یا نہیں جانیں

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarAugust 9, 20214 Mins Read
    حاملہ خواتین
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حاملہ خواتین اور وہ عورتیں جو اپنے بچوں کو فیڈ کرواتی ہیں یعنی دودھ پلاتی ہیں وہ ویکسین لگواسکتی ہیں یا نہیں؟یہ سوال ہرایک کے ذہن میں ہوگا کیونکہ حمل کے دوران کوئی بھی دوائی بھی ڈاکٹر کی ہدایت کے بغیر نہیں لی جاتی۔کروناویکسینشن جو ہمارے جسم میں اینٹی باڈیز تیار کرتی ہے تاکہ ہم بیماریوں سے بچ سکیں ۔

    ویکسینیشن ہمارے مدافعتی نظام کو مضبوط بنا کر ہمیں بیماریوں سے بچانے اور ان سے لڑنے کی ہمت پیدا کرتی ہے۔اس لئے ویکسینیشن ہر فرد کے لئے مفید ثابت ہوسکتی ہےلیکن حاملہ خواتین کو اس حوالے سے کیا کرنا چاہیے اگرآپ جاننا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھئیں۔

    Table of Content

    • ویکسینیشن-
    • رپورٹ-
    • دودھ پلانے والی خواتین کے لئے-
    • جو ماں باپ بچہ پلان کررہے ہیں؟-
    •  حاملہ خواتین میں ویکسینیشن محفوظ اور موئژ ہے-
    • حمل میں ویکسین کے کیا فوائد ہیں-
    • حمل کے دوران کب ویکسین لگواسکتے ہیں؟-
    • کووڈ ویکسینیشن کے مضر اثرات کیا ہیں؟-

    ویکسینیشن-

    327257834

    ہمیں ویکسینیشن لگوانا شدید صورتحال سے روکتا ہے۔جب تک آپ ویکسینیشن لے نہیں لیتے ماسک لگاتے ہیں اور اختیاطی تدابیر اپناتے رہیں۔کیونکہ یہ حفاظتی ٹیکے ہمیں بیماری میں شدید صورتحال سے  بچاتے ہیں اس لئے کرونا کی ویکسینیشن لگوانی چاہیے۔

    رپورٹ-

    حال ہی میں ایک رپورٹ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ غیر حاملہ عورتوں کے مقابلے میں حاملہ عورتوں میں کووڈ زیادہ خطرناک صورت میں تھا۔ان میں امیونٹی لیول زیادہ کمزور تھا۔کیونکہ حاملہ عورت کو زیادہ نگہداشت کی ضرورت ہوتی ہے۔اس لئے حاملہ خواتین میں زیادہ خطرات تھے۔ان کے لئے وینٹیلیٹر پر جانے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔

    اس کے علاوہ وہ خواتین  جو  حاملہ ہونے کے ساتھ کرونا کی بیماری میں مبتلا ہوتی ہیں ان میں قبل از وقت پیدائش کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔کووڈ کی بیماری جو جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے حاملہ خواتین پر منفی نتائج چھوڑتا ہے۔

    دودھ پلانے والی خواتین کے لئے-

    ویکسین کے کلینیکل ٹرائل بھی ہوئے ہیں جس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ویکسینیشن دودھ پلانے والی خواتین اور بچے کے لئے ٹھیک ہے اور یہ ماں اور بچے کی حفاظت کرتی ہے۔حالیہ رپورٹس سے یہ بات پتہ چلی ہے کہ دودھ پلانے والی ماؤں کی چھاتی میں موجود اینٹی باڈیز بچے کی حفاظت کرتی ہیں۔

    اس لئے دودھ پلانے والی مائیں بھی کرونا کی ویکسینیشن لگواسکتی ہیں۔

    جو ماں باپ بچہ پلان کررہے ہیں؟-

    اگرآپ مستقبل میں حاملہ ہونا چاہتی ہیں تو آپ کے لئے ویکسین بہترین ہے۔اس بات کا کوئی بھی ثبوت موجود نہیں ہے کہ ویکسین مرد یا عورت میں زرخیزی کے مسائل پیدا کرتی ہے۔اگرآپ ویکسین لگوارہے ہیں تو اس کے بعد آپ کو حمل سے بچنے کی ضرورت نہیں ہے۔

     حاملہ خواتین میں ویکسینیشن محفوظ اور موئژ ہے-

    252316021

     ویکسینیشن حاملہ خواتین کے لئے ویکسین لگوانا بہتر اور مفید ہے کیونکہ بہت سی رپورٹس سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ یہ حاملہ خواتین ویکسینیشن لگواسکتی ہیں۔پبلک ہیلتھ سکاٹ لینڈ یہ رپورٹ کیا ہے کہ مئی تک 4000 حاملہ خواتین کو کرونا ویکسین لگ چکی ہے جس کے کوئی منفی اور سنگین اثرات موجود نہیں ہیں۔

    حاملہ خواتین میں بھی ویکسینشن اسی طرح کام کرتی ہے جس طرح دوسرے بالغوں میں کرتی ہے۔چنانچہ یہ بات سوچنے کی ضرورت نہیں ہے کہ یہ تحفظ فراہم نہیں کرئے گی۔ویکسینیشن میں کوئی ایسے اجزا موجود نہیں ہوتے  جو بچے یا ماں کو کوئی نقصان دیں۔اس لئے حاملہ خواتین بھی ویکسین لگواسکتی ہیں۔

    حمل میں ویکسین کے کیا فوائد ہیں-

    کووڈ19 کی ویکسین حاملہ خواتین کو بھی تجویز کی جاتی ہے۔یہ ویکسین دونوں ماں اور بچے کے لئے مضراثرات سے بچنے کا طریقہ ہے۔حاملہ خواتین میں کروناوائرس زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے۔ان میں بچے کی پیدائش قبل از وقت ہوسکتی ہے اس کے علاوہ انتہائی نگہداشت یونٹ میں جانے کے زیادہ امکانات ہوسکتے ہیں۔

    وہ عورتیں جنہوں نے حمل کے دوران ویکسین لگوائی ہے ان میں یہ فائدہ ہوتا ہے کہ کرونا کے دوران شدید بیماری میں کمی ہوتی ہے اس کے علاوہ بچے کی قبل از وقت پیدائش میں کمی ہوتی ہے۔

    حمل کے دوران کب ویکسین لگواسکتے ہیں؟-

    آپ حمل کے کسی بھی مرحلے میں ویکسنیشن لے سکتے ہیں یہ محفوظ اور موئژ سمجھی جاتی ہے۔

    کووڈ ویکسینیشن کے مضر اثرات کیا ہیں؟-

    حاملہ خواتین

    کرونا ویکسینیشن کے کوئی خاص مضراثرات موجود نہیں ہیں۔آپ کو لگوانے کے بعد پٹھوں میں درد یا بخار رہ سکتا ہے۔اس لئے اس کے کوئی مضر اور سنگین اثرات کی کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی۔اس کو لگوانے کے بعد کوئی خطرات لاحق نہیں ہوتے۔یہ آپ کے لئے محفوظ اور موئژ ثابت ہوتی ہے۔

    چنانچے کرونا ویکسینشن دودھ پلانے والی ماؤں کے بچوں کے لئے بھی محفوظ ہے۔

    ویکسین کوئی زرخیری کے مسائل کا باعث نہیں بنتی نہ ہی اس کا کوئی ثبوت موجود ہے۔

    حاملہ خواتین کے لئے ویکسین محفوظ ہے۔

    اس کے علاوہ حاملہ خواتین کسی بھی معاملے میں بہت اختیاط سے کام لیتی ہیں۔آپ کو ویکسین لینے سے پہلے اپنی طبعت یا حالت کے بارے میں اپنی ڈاکٹر سے لازمی ڈسکس کرنی چاہیے۔آپ مرہم ڈآٹ پی کے کی ویب سائٹ سے گائناکولوجسٹ کی اپائنمنٹ بک کرواسکتے ہیں۔اس کے علاوہ اس نمبر پر 03111222398 آن لاین کنسلٹیشن لے سکتے  ہیں۔

     

    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    ماہواری

    ماہواری کے 7 دن رمضان کے مہینے میں خواتین کے مشکل ترین دن کیوں 

    March 27, 2023
    Can Pregnant Women take Ibuprofen?

    Can Pregnant Women take Ibuprofen- Risks and Alternatives

    March 20, 2023
    پپیتا کے فوائد

    پپیتا کے فوائد: ماہواری جلدی لانے کے لیے آسان قدرتی طریقہ

    March 20, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.