Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Women's Health»ڈلیوری سے قبل بچے کے سر کا نیچے کی جانب فکس ہونے کا وقت اور علامات
    Women's Health

    ڈلیوری سے قبل بچے کے سر کا نیچے کی جانب فکس ہونے کا وقت اور علامات

    Samra NasirBy Samra NasirMay 19, 20226 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ڈلیوری بچے کی پیدائش کا قدرتی عمل ہے۔ حمل کے دوران رحم میں بچہ ہر چیز کے لیےماں پر منحصر رہتا ہے۔ لیکن جیسے ہی ڈلیوری کی مقررہ تاریخ قریب آتی ہے۔ بچے کو سر سے نیچے کی حالت میں منتقل ہونے کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ ضروری ہے کیونکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ قدرتی پیدائش کے دوران، بچہ پہلے پیدائشی نالی سے گزرے گا، جس سے ہموار اور محفوظ ڈلیوری کے امکانات بڑھ جائیں گے۔

    جب ڈلیوری ہوتی ہے، تو آپ کا بچہ عام طور پر سر کے ذریعے باہر آتا ہے، جسے ورٹیکس پوزیشن بھی کہا جاتا ہے۔ دوران حمل بچے کا سر نیچے کی جانب آنے کا صحیح وقت اور اس کی علامات کیا ہوسکتی ہیں اس بلاگ میں آپ سے شیئرکریں گے۔ دوران حمل جسمانی حالت کی وجہ سے اگر میل جول میں کسی قسم کی پریشانی یا شرمندگی کا سامنا محسوس ہوتا ہے تو اس مسئلہ کے حل کے لیۓ قابل بھروسہ ماہرین سے یہاں سے رجوع فرمائیں۔

    ڈلیوری

    Table of Content

    • ڈلیوری سے قبل بچے کا سر نیچے کی جانب آنے کا صحیح وقت
    • ڈلیوری سے قبل بچے کی پوزیشن
    • پہلی بار حاملہ خواتین میں علامات
    • بچے کا سر نیچے آنے کی علامات
    • مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    ڈلیوری سے قبل بچے کا سر نیچے کی جانب آنے کا صحیح وقت

    بچے کا سر نیچے کی جانب آنے کا صحیح وقت حمل کے تیسرے سہ ماہی کے آخر میں ہوتا ہے۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب بچے کا سر لیبر پین کی موجودگی میں کمر میں نیچے کی طرف جاتا ہے۔ اسے لائٹننگ بھی کہا جاتا ہے، بچےکا سر نیچے کی جانب آنا اس بات کی علامت ہے کہ بچہ پیدا ہونے کے لیے تیار ہے۔ ڈلیوری سے پہلے، بچہ گھوم سکتا ہے، اس لیے اس کے سر کا پچھلا حصہ پیٹ کے اگلے حصے کی طرف ہوتا ہے اورسر نیچے کی طرف ۔ جب بچہ پیلوس میں چلاجاتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ ڈلیوری کے لیے تیار ہے۔

    اگر آپ اس سلسلے میں کسی بھی قابل ڈاکٹر کی راہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں اور 16000 سے زائد تصدیق شدہ ڈاکٹروں کی رہنمائی حاصل کریں یا اس نمبر03111222398 پر کال کریں

    ڈلیوری سے قبل بچے کی پوزیشن

    ڈلیوری سے پہلے کے کچھ ہفتوں میں، بچہ اپنا سر وجائنا کے اوپر رکھنے کے لیے حرکت کرتا ہے۔ ڈلیوری سے پہلے، بچہ اندر کی پوزیشن بدل سکتا ہے۔ لیکن جب لیبرپین شروع ہوتے ہیں، بچے عام طور پر ورٹیکس پوزیشن میں چلے جاتے ہیں۔ وہ وجائنا کے منہ کھلنے تک نیچے کی طرف زور لگاتے ہیں۔ ڈاکٹر بچے کو اس وقت تک دھکیلنے میں مدد کر سکتی ہے جب تک کہ اس کا سر باہر آنے کے لیے تیار نہ ہو۔ بچے کے سر کی باہر نکلنے کی کوشش وجائنا کے ارد گرد جلد اور پٹھوں کو پھیلانے میں بھی مدد کرتی ہے۔

    ڈلیوری

    پہلی بار حاملہ خواتین میں علامات

    بچے کے سر کی نیچے کی جانب آنے کی علامات ہر عورت کے لئے مختلف ہوتی ہیں۔ کوئی مقررہ دن یا ہفتہ نہیں ہے کہ خواتین اس کی توقع کریں۔ کچھ خواتین کے لیے یہ لیبر شروع ہونے کے ساتھ ہی ہوتا ہے یا اس سے چند گھنٹے پہلے۔ وہ عورتیں جو پہلی بار حاملہ ہوتی ہیں ان کو معلوم ہو سکتا ہے کہ بچے کے سر کا نیچے آنا لیبر سے کچھ دن یا ہفتے پہلے ہوتا ہے۔

    اس کی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ لیبر شروع ہونے سے پہلے ان کے پیلوس کے پٹھوں کو پیدائشی پوزیشن کے مطابق ہونے کی ضرورت ہوتی ہے۔ بعض اوقات یہ لیبر شروع ہونے سے چند ہفتے پہلے ہو سکتا ہے۔ بچے کے سر کا نیچے آنا ان خواتین کے لیے لیبر پین کے قریب ہو سکتا ہے جو پہلے بچے پیدا کر چکی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کا جسم پہلے بھی لیبر سے گزر چکا ہے، اس لیے ان کی پیلوس کو اس عمل میں ایڈجسٹ ہونے کے لیے کم وقت درکار ہو سکتا ہے۔

    اگر کسی حاملہ کو محسوس ہو کہ بچے کا سر نیچے کی جانب آگیا ہے، تو اسے ڈاکٹر سے بات کرنی چاہیے۔ ڈاکٹر بچے کی پوزیشن کی جانچ کر سکتا ہے، جس سے انہیں اندازہ لگانے میں مدد ملتی ہے کہ لیبرپین کب شروع ہو سکتے ہیں۔ ۔   دوران حمل صحت بخش غذائی چارٹ کے حصول کیلئے ماہر ڈائیٹیشین سے رابطے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

    ڈلیوری

    بچے کا سر نیچے آنے کی علامات

    ڈلیوری کے قریب وقت میں کچھ خواتین اچانک اندرونی حرکت کے طور پر بچے کے نیچے آنے کو محسوس کر سکتی ہیں۔ کچھ کو یہ بالکل بھی محسوس نہیں ہوسکتا ہے۔ کچھ خواتین محسوس کر سکتی ہیں کہ بچہ نیچے آنے کے بعد ان کا پیٹ ہلکا محسوس ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ بچہ کمر میں نیچے کی جانب آجاتا ہے، اورپیٹ کے درمیان میں زیادہ جگہ رہ جاتی ہے۔ درج ذیل میں کچھ علامات بیان کی جارہی ہیں جو بتاتی ہیں کہ بچے کا سر نیچے کی طرف آگیا ہے۔

    پیٹ کا سارا وزن اچانک یا آہستہ آہستہ نیچے کی طرف آجانا، جیسے جیسے بچہ پیلوس کی طرف آتا جاتا ہے اس جگہ پر دباؤ بڑھ سکتا ہے، کچھ خواتین کو پیلوس میں درد کی ٹیس محسوس ہو سکتی ہے۔ اس کی وجہ بچے کے سرکا پیلوس کی جانب زور لگانا ہو سکتا ہے۔ بچے کے نیچے آنے کے بعد ڈایافرام پر دباؤ کم ہوتا ہے۔ اس سے سانس لینے میں آسانی ہو سکتی ہے۔ سیال دار مادہ وجائنا سے جیلی یا زردی کی طرح خارج ہو سکتا ہے۔

    جب بچہ کمر میں نیچے کی جانب آجاتا ہے، تو اس کا سر مثانے پر دباؤ ڈال سکتا ہے۔ اس سے عورت کو اکثر پیشاب کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ اس سے کمر کے نچلے حصے کے پٹھوں پر اضافی دباؤ پڑ سکتا ہے۔ اس سے کمر میں درد ہو سکتا ہے۔ بچے کے نیچے کی طرف آجانے سے پیٹ پر دباؤ کم ہو سکتا ہے۔ یہ سینے کی جلن کو کم کر سکتا ہے اور بھوک میں اضافہ کر سکتا ہے۔ اگر آپ یا آپ کے عزیز میں سے کوئی حمل آخری ہفتوں میں ان علامات کا شکار ہیں تو ماہر اور قابل بھروسہ گائناکالوجسٹ سے مشورے کے لئے یہاں کلک کریں۔

    مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    AndroidIOS
    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      Punjab Announces Holidays Amid Pink Eye Infection Outbreak

      September 28, 2023

      How to Get Periods Immediately in One Hour – Natural Home Remedies

      September 26, 2023

      السی کے بیج کے حیرت انگیز 7 فوائد

      September 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Marham Health Blogs, Medical News & Medicines
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      VISIT OTHER CATEGORY
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.