Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Women's Health»حمل کے دوران اور حمل کے بعد جیون ساتھی سے کیسے قربت قائم کی جائے
    Women's Health

    حمل کے دوران اور حمل کے بعد جیون ساتھی سے کیسے قربت قائم کی جائے

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadFebruary 9, 2022Updated:February 10, 20225 Mins Read
    حمل کے دوران
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حاملہ خواتین اور ان کے ساتھی اکثر یہ سوچتے ہیں کہ کیا حمل کے دوران جنسی تعلق قائم رکھنا محفوظ ہے؟ کیا اس سے اسقاط حمل ہو گا؟کیا ان کا جنسی تعلق ان کے پیدا ہونے والے بچے کو کسی قسم کا نقصان تو نہیں پہنچائے گا؟ وغیرہ وغیرہ۔ خصوصا یہ سوالات پہلی مرتبہ ماں باپ بننے والے میاں بیوی کے ذہن میں ضرور آتے ہیں۔

    Table of Content

    • کیا حمل کے دوران سیکس کرنا محفوظ ہے؟
    • حمل کے دوران جنسی تعلق کیوں قائم نہ کریں؟
    • حمل کے دوران جنسی تعلق
    • حمل کے بعد جنسی تعلق 

    کیا حمل کے دوران سیکس کرنا محفوظ ہے؟

    سیکس، حمل کا ایک قدرتی اور نارمل حصہ ہے حمل کے دوران  دخول اور جماع کرنے سے بچے کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا ہے، جو آپ کے پیٹ کے اندر،پیٹ اور بچہ دانی کی دیوار سے محفوظ ہےاس کے ساتھ آپ کے بچے کی حفاظت کے لئے ماں کی بچہ دانی میں امنیٹک سیال بھی موجود ہےجو بچے کے لئے ایک تکئے کا کام کرتا ہےاور اسے بیرونی چوٹ سے بچاتا ہے

    جنسی تعلق قائم ہونے کی صورت میں جو درد  اور کھینچاؤ پیدا ہوتے ہین وہ لیبر کے درد اور کھینچاؤ سے بالکل مختلف ہوتے ہیں تاہم احتیاظ کے طور پر بعض ڈاکٹرز حمل کے آخری ہفتوں میں جنسی تعلق سے گریز کا مشورہ دیتے ہیں اس کی بھی ایک وجہ ہے کچھ ڈاکٹرز یہ مانتے ہیں کہ منی میں پروسٹاگلینڈنز نامی ہارمونز موجود ہوتے ہیں جو حمل کے درد کو متحرک کر سکتے ہیں لیکن یہ پروسٹاگلینڈنز ان خواتین میں لیبر کا باعث بن سکتے ہیں جو اپنے حمل کی مدت پوری کر چکی ہوتی ہیں

    حمل کے دوران

    اس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ جو جیل گریوا کو پکنے اور لیبر پین کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اس میں بھی پروسٹاگلینڈنز ہوتا ہےلیکن اس نظریہ پر تمام ڈاکٹرز اتفاق نہیں کرتے ہیں۔ بعض ڈاکٹرز یہ مانتے ہیں کہ جنسی تعلق سے لیبر پین ہونے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

    حمل میں ہونے والی پیچیدگیوں سے متعلق معلومات کے لئے مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کریں یا ڈاکٹر سے رابطہ کے لئے اس نمبر پر کال کریں 03111222398

    حمل کے دوران جنسی تعلق کیوں قائم نہ کریں؟

    ممکن ہے کہ کچھ ایسے صحت کے حالات ہوں جن کے پیش نظرآپ کا ڈاکٹر حمل کے دوران آپ کو جنسی تعلق قائم کرنے سے منع کرے جیسے کہ،آپ کو اسقاط حمل کا خطرہ ہو،آپ کو قبل از وقت لیبر کا خطرہ ہو،آپ کو اندام نہانی سے خون آرہا ہو یا کسی اور قسم کا مادہ  خارج ہو رہا ہو، کسی وجہ کے بغیر درد، آپ کی امنیٹک تھیلی سے سیال نکل رہا ہو،حمل کے دوران آپ کی گریوا جلدی کھل گئی ہو،بچہ دانی میں آپ کی نال کم ہو،یا آپ کے  پیٹ میں ایک سے زائد بچے ہوں

    اگر آپ کو حمل کے دوران  قائم کئے جانے والے جنسی تعلق  کے دوران یا بعد میں کوئی غیر معمولی علامات کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔ جیسے خون بہنا،درد، سیال یا مادہ کا خارج ہونا، سنکچن وغیرہ

    حمل کے دوران

    حمل کے دوران جنسی تعلق

    حمل کے دوران ہر عورت میں کچھ ہارمونل تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں اس کی وجہ سے اسے مختلف احساسات کا تجربہ کرنا پڑتا ہے۔ ایسے ہی جنسی تعلقات کے بارے میں بھی  ہر عورت مختلف محسوس کو سکتی ہے

    کچھ خواتین کے لئے حمل کے دوران جنسی خواہش بالکل ختم ہو جاتی ہے جبکہ بعض خواتین میں جنسیت کے لئے خاص احساسات بڑھ جاتے ہیں۔ حمل کے دوران آپ کے جسم میں ہونے والی تبدیلیوں کی وجہ سے جنسی خواہشات کا آنا اور جانا قدرتی بات ہے۔ یعنی ماں بننے کے احساس اور بڑھتے پیٹ کے ساتھ آپ خود کو باشعور محسوس  کر سکتی ہیں یا اپنے بڑھتے سینوں کی وجہ سے آپ کو سیکسی ہونے کا بھی احساس ہو سکتا ہے جو آپ کی سیکس کی خواہشات کو بڑھا سکتا ہے

    آپ حمل کے دوران کیسا محسوس کرتی ہیں اس کے متعلق اپنے ساتھی کو بتائیں۔جنسی تعلق قائم کرتے ہوئے آرام دہ پوزیشنوں کا انتخاب آپ کے سیکس کو محفوظ اور آرام دہ بنا سکتا ہے۔ بڑھتے حمل کے ساتھ سیکس کے دواران ایسی پوزیشنز کو اپنانے سے اجتناب کریں جو آپ کے حمل کے لئے نقصان دہ ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کے لئے بھی تکلیف دہ ہوں۔

    حمل کے بعد جنسی تعلق 

    پیدائش کے بعد پہلے چھ ہفتوں کو بعد ازپیدائش کا دورانیہ کہا جاتا ہے اس دورانیہ میں آپ کی سیکس کی خواہش ممکنہ طور پر کم ہو سکتی ہے اس کی وجوہات میں شامل ہیں

    حمل کے دوران

    ایپیسوٹومی سے شفایابی(اندام نہانی کی ترسیل کے دوران چیرا)، سیزیرین پیدائش کے بعد کی شفا، پیدائش کے بعد 4 سے 6 ہفتوں تک خون بہنا،ہارمون کی سطح میں تبدیلی،جذباتی مسائل، دودھ پلانے سے چھاتی میں زخم وغیرہ

    کسی بھی چیرا کے مکمل طور پر ٹھیک ہونے کے بعد جماؑع کرنا عام طور پر محفوظ ہوتا ہے،اس شفایابی کو پابے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔ آپ اپنے ڈاکٹر سے پوچھ سکتے ہیں کہ وہ کیا مشورہ دیتے ہیں۔ زیادہ تر ڈاکٹر ڈیلیوری سے بعد کم از کم چھ ہفتے تک مباشرت سے پرہیز کا مشورہ دیتے ہیں

    آپ اور آپ کے ساتھی کا صبر اس وقت کی ایک ضرورت ہوتا ہے۔ابتدائی ولدیت کی حقیقتوں اور دباؤ کو دیکھتے ہوئے جوڑوں کو نارمل جنسی زندگی کا حقیقی مزہ لینے کئ لئے ایک سال تک کا وقت لگ سکتا ہے

     

    sex before and after pragnancy urdu
    Farzeen Jawad

    I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

    Related Posts

    وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کرنے والی اہم غذائیں

    حمل کے دوران قدرتی طریقے سے وٹامن ڈی کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے؟

    May 30, 2023
    دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے میتھی کے فوائد

    دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے میتھی دانے کے فوائد

    May 29, 2023
    ماں کا دودھ

    ماں کے دودھ میں اضافہ کرنے والی 8 اہم غذائیں

    May 12, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.