Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Home»Women's Health»حمل کی ایسی 7 علامات جو آپ کو شرمندگی سے دوچار کرتی ہیں
    Women's Health

    حمل کی ایسی 7 علامات جو آپ کو شرمندگی سے دوچار کرتی ہیں

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadFebruary 23, 20226 Mins Read
    شرمندگی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حمل آپ کی زندگی اور جسم کو تبدیل کر دیتا ہے اور بعض اوقات اس کی علامات شرمندگی کا باعث بنتی ہیں، حاملہ ہونے سے قبل آپ کو معلوم تھا کہ آپ کا پیٹ بڑھے گا،آپ تھکاوٹ محسوس کریں گی لیکن اس کے علاوہ کچھ علامات جو آپ کو شرمندگی سے دوچار کروائیں گی اس کے متعلق آپ کو معلوم نہیں ہوگا

    ماہر گائناکالوجسٹ ہکا کھا کہتی ہیں کہ جب کوئی عورت حاملہ ہوتی ہے تو اس کے جسم میں بہت سی تبدیلیاں ہوتی ہیں جو کہ بہت حیران کن ہوتی ہیں جیسے پیٹ پر بالوں کا بڑھنا، ڈکار اور قبض، اندام نہانی سے خارج ہونے والے مادہ میں اضافہ اور بواسیر۔ ہکا کھا کہتی ہیں یہ وہ علامات نہیں ہیں جن کے متعلق عام طور پر حاملہ خواتین بات کرتی ہیں اور اس میں کوئی تعجب بھی نہیں کہ یہ علامات باعث شرمندگی ہو سکتی ہیں۔

    شرمندگی

    لیکن بڑی بات تو یہ ہے کہ شرمندگی کا باعث ہونے کے باوجود آپ کو شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اپنہ صورت حال سے اپنے ڈاکٹر کو آگاہ کرتی رہیں تاکہ وہ یہ جانچ کر سکیں کہ آپ کا حمل درست طریقے سے چل رہا ہے

    Table of Content

    • حمل کی شرمندگی والی علامات
    • اضافی گیس
    • بے ضابطگی
    • چہرے کے بال
    • بد بو
    • بواسیر
    • مہاسے
    • قربت کے مسائل
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

    حمل کی شرمندگی والی علامات

    حمل کے دوران بعض اندرونی معاملات پر سے آپ کا کنٹرول ختم ہوتا جاتا ہے اور آپ اپنی اس حالت کے سامنے بے بس محسوس کر سکتی ہیں اور شرمندگی اٹھانے کے باوجود آپ کچھ نہیں کر سکتی ہیں سوائے حمل کے پورا ہونے کا انتظار کرنے کے

    اضافی گیس

    تقریبا ہر حاملہ عورت کو گیس ہوتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ حمل ایک ہارمونل اضافہ لاتا ہے جو آپ کے معدے کی نالی کو سست کر سکتا ہے اور آپ کے معدے میں گیس بننے کا عمل تیز ہو جاتا ہے جسے روکنے کے لئے آپ بے بس ہوتی ہیں لیکن آپ کچھ نہیں کر پاتی سوائے اسے خارج کرنے کے۔

     ممکن ہے کہ یہ بہت مرتبہ آپ کے لئے شرمندگی کی وجہ بھی بنتا ہو لیکن آپ اس مسئلے کو ختم نہیں کر سکتی ہیں البتہ ورزش اور خوراک میں تبدیلی کے ذریعے آپ گیس بننے کے عمل کو کم کر سکتی ہیں

    بے ضابطگی

    آپ نے حاملہ خواتین یا ان کے ساتھیوں سے سنا ہوگا کہ حمل کے دوران کھانستے یا چھیکتے ہوئے مثانہ خالی ہوگیا یا پیشاب کا اخراج ہوا۔ زیادی تر حاملہ خواتین اس قسم کی بے ضابطگی کا سامنا کرتی ہیں جب ان کا اپنے مثانے پر سے کنٹرول کم ہو  جاتا ہے اور یہ  حالت شرمندگی کی وجہ بنتی ہے

    اس کی وجہ یہ ہے کہ جیسے جیسے بچہ بڑا ہوتا ہے بچہ دانی بڑھتی جاتی ہے اور مثانے پر دباؤ بھی بڑھتا جاتا ہے جس کی وجہ سے پیشاپ پر سے کنٹرول بھی ختم ہو جاتا ہے اس کے لئے ہکا کھا کہتی ہیں کہ ہر دو گھنٹے بعد مثانہ خالی کرنے کی عادت کو اپنائیں چاہے آپ کو حاجت ہے کہ نہیں ایسے آپ شرمندگی سے بچ سکیں گی۔

    چہرے کے بال

    حمل کے دوران ہارمونز کی تبدیلی ناپسندیدہ جگہوں پر بال اگنے کی وجہ بنتی ہے اور حاملہ خواتین کے  سینوں، پیٹ اور چہرے پر بال اگنے لگتے ہیں جو پریشانی اور شرمندگی کا باعث بنتے ہیں ۔ حمل کے دوران  ویکسنگ، تھریڈنگ یا چمٹی بالوں کو ہٹانے کا محفوظ طریقہ کار ہو سکتا ہے

    کسی بھی قسم کی کاسمیٹک ٹریٹمنٹ یا لیزر ٹریٹمنٹ کے لئے ماہر امراض جلد یا کاسمیٹک سرجن آپ کو حمل کے بعد تک کے لئے روک دیں گے ۔ ینو نیورسٹی آف الاباما میں برمنگھم پرسوتی اور امراض نسواں کے ایسوسی ایٹ پروفیسر کم ہوور کہتے ہیں کہ حمل کے دوران چہرے پرلیزر کا علاج جلد کے روغن کو متاثر کر سکتا ہے اور اس پر داغ پڑ سکتے ہیں

    بد بو

    کچھ خواتین حمل کے دوران بو کے لئے زیادہ حساس ہو جاتی ہیں اور انہیں کھانے کی چیزوں،سمندری غذا،یا پولٹری کی بو کے خلاف نفرت ہو جاتی ہے اس کے علاوہ کچھ خواتین خود کی بو پیدا کرتی ہیں بعض اوقات آپ کی اندام نہانی سے زیادہ بو آتی ہے اس کی وجہ سیال کی زیادہ پیداوار ہو سکتی ہے کچھ تو اپنی اس حالت سے بہت پریشان ہو جاتی ہیں اور شرمندگی محسوس کرتی ہیں

    حمل کے دوران اپنی اندام نہانی سے آنے والی بدبو کے متعلق اپنے ڈاکٹر کو بتائیں اینٹی فنگل کے ذریعے اس مسئلے کو دور کرنے کی کوشش کریگا

    شرمدگی

    حمل سے متعلق کسی بھی مسئلے سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لئے مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کریں یا اس نمبر پر ڈاکٹر سے رابطہ کریں03111222398

    بواسیر

    بواسیر کے بارے میں اگر کسی بھی نئی ماں سے پوچھا جائے تو اس کا جواب ہاں میں ہو گا۔ بواسیر تقریبا ہر حاملہ کو ہوتی ہے ۔ ہکا کھا کہتی ہیں کہ یہ اکثر قبض اور تناؤ کے ساتھ ہوتی ہے جو آنتوں کی حرکت کرنے کی کوشش ہیں پیدا ہوتا ہے ۔ قبض سے بچ کر بواسیر سے بچا جا سکتا ہے ۔ اچھی طرح ہائیڈریٹد رہیں،زیادہ فائبر کھائیں اور اسٹول نرم کرنے والے سپلیمینٹس لیں

    صحت مند غذا سے متعلق معلومات کے لئے رابطہ کریں

    مہاسے

    حمل کی پہلی سہ ماہی کے دوران مہاسے عام طور پر زیادہ  ہوتے ہیں کیونکہ آپ کے سسٹم میں اضافی ہارمونز داخل ہو رہے ہوتے ہیں، اس کے لئے آپ جلد کے ماہر ڈاکٹر کے مشورے سے اچھا فیس واش استعمال کر سکتی ہیں یا مہاسوں کو دور کرنے والی کریمز کا استعمال کر سکتی ہیں۔

    شرمندگی

    جلد کے مسائل کے لئے ماہر امراض جلد سے رابطہ کریں

    قربت کے مسائل

    حمل کے دوران وزن میں اضافہ اور دیگر جسمانی تبدیلیاں آپ کو اپنے پارٹنر کے اردگرد غیر پر کشش بنا سکتی ہیں اس کی وجہ سے مواصلت اور قربت کے مسائل پیدا نہ ہونے دیں۔ اس حالت میں کچھ خواتین جسمانی طور پر مباشرت کرتے ہوئے شرمندہ ہوتی ہیں وہ خود کو پرکشش محسوس نہیں کرتیں اور ان کا وزن اور بڑھا ہوا جسم ان کے لئے شرمندگی کا باعث بنتا ہے۔

    اس معاملے میں اپنے پارٹنر سے بات کریں اسے اپنی الجھن سمجھائیں اور اس کا ساتھ طلب کریں۔ اسے اعتماد میں لیں اور بات کریں کہ وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جائے گا اور پھر سب نارمل ہو گا

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    embarassing pragnancy sympoms urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      How Clove Benefits Can Treat Your Infertility?

      Healthy Lifestyle By Laiba Kainat

      3 Myths About Sex During Pregnancy Should Be Eliminated

      Women's Health By Rida Ajmal

      پی سی اوز کی شکار خواتین ان غذاؤں کا استعمال کریں

      Women's Health By Dania Irfan

      Comments are closed.

      Read More
      • Marham Health Blogs, Medical News & Medicines
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      VISIT OTHER CATEGORY
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Categories

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.