Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Home»Healthy Lifestyle»کان کی میل کو صاف کرنے کا محفوظ طریقہ کونسا ہو سکتا ہے
    Healthy Lifestyle

    کان کی میل کو صاف کرنے کا محفوظ طریقہ کونسا ہو سکتا ہے

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarFebruary 9, 2022Updated:February 10, 20225 Mins Read
    کان کی میل
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کان ہمارے چہرے پر وہ اعضاء ہیں جن کی مدد سے ہم باہر کی آواز کو سنتے ہیں۔  کان کی میل سے بچنے کے لئے ان کی صفائی انتہائی ضروری ہے۔ بہت سے لوگ اپنے میل بھرے کانوں کو صاف کرنے کے لئے صرف کاٹن بڈز پر انحصار کرتے ہیں۔ لیکن ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے بھی موجود ہونگے جو صفائی ہی نہیں کرتے۔

    جب بھی موسم بدلتا ہے تو لوگ اپنی جلد اور بالوں کا خیال موسم کے لحاظ سے کرنا شروع ہوجاتے ہیں۔ جلد کے ساتھ ساتھ کانوں کی صفائی بھی کریں۔ خاص طور پر گرمیوں کا موسم شروع ہونے والا ہے اس میں کانوں کا خاص خیال رکھیں۔ اس کے علاوہ آج کے مصروف دور میں بہت  سے لوگ ہینڈ فری کا بھی استعمال کرتے ہیں۔

    ہینڈ فری کے استعمال کی وجہ سے بھی آپ کے کانوں میں ائیر ویکس پیدا ہو سکتی ہے اور میوزک بھی آپ کے کان کی میل میں اضافہ کر سکتا ہے۔

    اگر آپ کے کانوں میں بھی میل جم جاتی ہے تو اس کو صاف کرنے کے لئے کن طریقوں کا استعمال کرنا چاہیے وہ جانیں؛

    Table of Content

    • کان کی میل کیا ہے
    • کانوں کو موئثر طریقے سے صاف کیسے  کیا جائے؟
    • گیلے کپڑے کا استعمال
    • ائیر ویکس سافٹر
    • کان کو صاف کرنے کے لئے سرنج کا استعمال
    • کان کی میل صاف کرنے کے لئے کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے

    کان کی میل کیا ہے

    30864448

    ائیر ویکس جیسے سرومین بھی کہا جاتا ہے یہ اتنی نقصان دہ نہیں ہوتی جتنا آپ تصور کر رہے  ہیں یہ حفاظتی تہہ (لیر) کے  طور پر بھی کام کرتی ہے۔ ائیر ویکس دھول کے ذرات اور مردہ خلیات کو پکڑتی ہے اور بالآخر کان کے اندرونی پردے سے نکال دیتی ہے۔

    کان کی میل کانوں کو خشک ہونے اور خارش سے بھی بچاتی ہے لیکن بعض اوقات جب یہ  قابو سے باہر ہو جاتی ہے تو اس کی وجہ سے کان میں انفیکشن، سماعت کے آلات کی مناسب صفائی کا نہ ہونا اور جنیاتی مسائل۔ اگر آپ کے کام میں زیادہ ائیر ویکس ہے تو اس کی وجہ سے یہ ہو سکتا ہے

    سننے میں دشواری-

    کان میں خارش-

    بار بار کان درد-

    کان کا بجنا-

    بیکٹریا جو انفیکشن کا سبب بنتے ہیں-

    کانوں کو موئثر طریقے سے صاف کیسے  کیا جائے؟

    کان کی میل

    اگر آپ کے کانوں میں بھی ویکس بھری ہے تو اسے کیسے صآف کیا جائے ہم یہ جانتے ہیں؛

    گیلے کپڑے کا استعمال

    جب کسی کے بھی کان میں میل بھر جاتی ہے تو وہ شخص آسانی سے محسوس کر سکتا ہے۔ اس لئے کان کی میل  کو صاف کرنے کے لئے آپ ہلکے گیلے کپڑے کا استعمال کریں،۔ آپ روئی کا استعمال نہ  کریں کیونکہ اس کی وجہ سے کان کی میل نالیوں کے اندر تک چلی جاتی ہے۔

    آپ آہستہ آہستہ کپڑے کی مدد سے کان کو  صاف کرنے کی کوشش کریں۔ آپ کان کے بیرونی حصے پر روئی کا استعمال کرسکتے ہیں لیکن اندرونی حصے کو صاف کرنے کے لئے آپ کپڑے کا استعمال کریں۔

    ائیر ویکس سافٹر

    آپ اپنے کانوں کو صاف کرنے کے لئے صفائی  کے قطروں کا بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ باآسانی  سے یہ طریقہ استعمال کر سکتے ہیں۔ جیسے بازار سے آسانی کےساتھ آپ کو یہ چیزیں مل سکتی ہیں؛

    ہائیڈروجن پر آکسائیڈ-

    گلیسرین-

    پیروآکسائیڈ-

    بے بی آئل-

    تیل-

    آپ اپنے کان میں مناسب مقدار میں محلول کو شامل کریں۔ کچھ وقت کے لئے انتظار کریں۔ پھر اسے باہر نکال دیں۔ س کے علاوہ آپ  ائیر ویکس ہٹانے کے   لئے  اائیر ویکس کٹ کا بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ جو بآسانی سے میڈیکل سٹور سے مل سکتی ہے۔ اس کے علاوہ کوئی بھی ایسی چیز کا استعمال نہ کریں جو کان کو  تکلیف دے۔

    اگر آپ کان کی درد میں مبتلا ہیں تو فوری طور پر کان کے ڈاکٹر سے ملیں۔

    کان کو صاف کرنے کے لئے سرنج کا استعمال

    236914514

    سرنجز جو آپ کے کانوں کو گیلا کرنے میں مدد کرتیں ہیں۔ اس کے استعمال سے بھی آپ کو کان صاف کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ اس طریقہ کار میں آپ کے کانوں کو دھونے کے لئے پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ اپنے کانوں کو گیلا کرنے کے لئے 15 سے 30 منٹ تک ائیر سافٹر کا استعمال کریں۔

    کان کی میل صاف کرنے کے لئے کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے

    ہر شخص دوسرے شخص سے مختلیف ہوتا ہے اس لئے ضروری نہیں ہے جو طریقہ آپ کے لئے ٹھیک ہے وہ دوسرے انسان کے لئے بھی فائدہ مند ثابت ہو۔ کچھ لوگوں کو اپنے کان کی میل کی صفائی کرنے کے لئے باقاعدگی سے اس کی ضرورت نہیں ہو سکتی لیکن کچھ لوگوں کو ہر ہفتے اس کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

    کوئی بھی ایسی چیز استعمال کرنے سے گریز کریں جس سے آپ کے کانوں کو تکلیف ہو۔ کان کی میل کو ختم کرنے کے لئے آرام دہ آلات کا استعمال کریں جو آپ کے کانوں کو زخمی نہ کریں۔ اس کی وجہ سے آپ سماعت سے بھی محروم ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ ان انفکیشن میں مبتلا ہیں تو اپنے کانوں کو گیلا کرنے سے پرہیز کریں جیسے

    کان میں سوراخ ہو-

    مدافعتی نظام کمزور ہو-

    ذیابیطس کا شکار ہیں –

    متاثرہ حصے میں ٹیوبز ہیں-

    آپ ان حالات میں کانوں کو گیلا کرنے سے پرہیز کریں۔ اس کے علاوہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں مرہم آیپ سے ڈاکٹر سے رابطہ کریں

    how to remove ear wax
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    السی کے بیج کے حیرت انگیز 7 فوائد

    September 25, 2023

    بہترین 5 پھل جس سے ملیریا کا مریض تیزی سے صحت یاب

    September 1, 2023

    مدافعتی نظام کو بڑھانے کے 5 آسان طریقے

    August 31, 2023

    Comments are closed.

    Video Advertisement
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    VISIT OTHER CATEGORY
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.