Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»خواتین میں ماہواری کی خرابی دل کی بیماری اور ذیابیطس کا باعث بن سکتی ہے
    Healthy Lifestyle

    خواتین میں ماہواری کی خرابی دل کی بیماری اور ذیابیطس کا باعث بن سکتی ہے

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarJanuary 17, 20225 Mins Read
    خواتین
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بہت سی خواتین میں ماہواری کی بےقاعدگی ہوتی ہے اور ان کو ماہواری کے مسائل سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ ان مسائل کی کئی وجوہات ہو سکتیں ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ریسرچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن خواتین میں ماہواری کی خرابی ہوتی ہے ان میں دل کی بیماری اور ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

    اگر ہم اپنی مجموعی صحت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو ا س کے لئے متوازن غذا اور ورزش بہت ضروری ہے جس کی وجہ سے ہم صحت کے بہت سے مسائل حل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہم اپنی صحت کی بہتری کے لئے آج کے اس جدید دور میں گھر نیٹھے بھی مرہم ڈاٹ پی کے ڈاکٹر سے فون پر بات کرسکتے ہیں۔

    خواتین میں ماہواری کی خرابی کی وجہ سے دل کی بیماری اور ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ کیا آپ کو بھی ماہواری کی باقاعدگی کا سامنا ہے ؟ ہم اس تحقیق پر نظر ڈالتے ہیں؛

    Table of Content

    • خواتین میں ماہواری کی خرابی کن مسائل کا باعث
    • امراض کے امکان
    • ہارمون تھراپی اور ذیابیطس کا تعلق
    • ماہواری کے مسائل کے حل کے لئے ہدایات
    • پانی  کا استعمال
    • ادرک
    • دار چینی
    • ایلوویرا
    • ہلدی
    • انناس

    خواتین میں ماہواری کی خرابی کن مسائل کا باعث

    339067026

    وہ خواتین جن کو ماہواری کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے وہ اس کی وجہ سے بعد میں کن بیماریوں میں مبتلا ہو سکتیں ہیں وہ یہ ہوسکتیں ہیں؛

    امراض کے امکان

    آسٹریلیوی مطالعہ کے مطابق جو 16 دسمبر کو شائع ہوا اس میں یہ پتہ چلتا ہے کہ وہ خواتین جن میں ماہواری کی بے قاعدگی کی اطلاع دی گئی ان میں 20 فیصد تک دل کی بیماری کا امکان ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ان میں 17 فیصد ذیابیطس 2 کی بیماری کا امکان ہوتا ہے۔

    یہ مطالعہ پہلے کی تحقیق کی تصدیق کرتا ہے کہ جس خواتین کو فاسد ماہواری یا بےقاعدگی سے ماہواری ہوتی ان میں امراض قلب اور ذیابیطس کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ اگرچہ یہ کوئی نئی بات  نہیں ہے لیکن امریکہ میں ہونے والے برسوں کے مطالعے کے مطابق ڈاکٹر اوریتا کہتی ہیں کہ

    ان خواتین  میں سی وی ڈی کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھتا ہوا پایا گیا جن میں عام سائیکل کی بجاے خراب سائیکل کا سامنا تھا۔

    ہارمون تھراپی اور ذیابیطس کا تعلق

    130470296

    اس تحقیق سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ وہ خواتین کن کو بے قاعدہ ماہواری کا سامنا ہو اور انہوں نے ہارمون ریپلیسلمنٹ تھیراپی کا استعمال کیا ان میں ذیا بیطس کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ کچھ گروپس ہارمون ریپلیسمنٹ  تھراپی سے واقعی فائدہ اٹھا سکتیں  ہیں جیسے بڑی عمر کی خواتین جن میں دل کی بیماری کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

    دنیا میں بہت سے لوگ دل کی بیماری کے باعث موت کے منہ میں جاتے ہیں اگر آپ کو بھی دل کے مسائل درپیش ہیں تو اس معاملے میں دیر نہ کریں اور فوری ڈاکٹر کو چیک کروائیں۔

    ماہواری کے مسائل کے حل کے لئے ہدایات

    اگر آپ کو ماہواری کے مسائل  کا سامنا ہے تو آپ ان ہدایات پر عمل کرکے اپنی ماہواری کو بہتر بنا سکتی ہیں؛

    پانی  کا استعمال

    ہماری مجموعی صحت کے لئے پانی کا زیادہ استعمال ہمشہ اچھا ثابت ہوتا ہے۔ اگر آپ ہائیڈریٹ رہتے ہیں تو اس کی مدد سے سردرد کے امکانات بھی کم ہوجاتے ہیں۔ سر درد کا ہونا ماہواری میں عام ہے اس لئے آپ  کے لئے پانی فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔

    ادرک

    آپ کے لئے ادرک کی چائے کا ایک پیالہ آپ کے ماہواری کے مسائل کو حل کرنے میں کامیاب ہو سکتا ہے۔ ادرک کے اندر سوزش کو کم کرنے کے اثرات ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ہم پٹھوں کے درد کو کم کر سکتے ہیں۔ اس کی مدد سے ہم متلی کو بھی کم کرسکتے ہیں۔ اس کا استعمال آپ اعتدال کے ساتھ کریں۔

    دار چینی

    ہم دار چینی کی مدد سے اپنے  کھانوں کے ذائقوں کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ ہم ماہواری کے چکر کو بہتر بنانے کے لئے دارچینی کا استعمال کرسکتے ہیں یہ  ہمارے جسم کو اندر سے گر م کرتی ہے اور خون کے بہاؤ کو اچھا کرتی ہے۔

    ایلوویرا

    کیا آپ جانتے ہیں کہ ایلویرا کسی بھی قسم کے انفیکشن کو دور کرنے میں ہماری مدد کرتا ہے۔ ہم اپنی ماہواری کو بہتر بنانے کے لئے بھی اس کا استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ ہمارے ہارمونز کو کنٹرول کرنے میں ہماری مدد کرتا ہے۔ یہ ہماری ماہواری کو منظم کرتا ہے۔ بہترین نتائج کے لئے آپ ایلویرا کے ساتھ چائے میں ایک چمچ شہد بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

    ہلدی

    خواتین

    ہم ہلدی کا  استعمال بہت سی ادویات میں بھی کرتے ہیں۔ ہم اگر دودھ کے ساتھ ہلدی کا  استعمال کرتے ہیں تو اس میں درد کو بھی کم کر سکتے ہیں۔ اور اپنی  ماہواری کی مددت کو بھی  اچھا کر سکتے ہیں۔

    انناس

    وہ خواتین جن کو ماہواری کی باقاعدگی کا مسئلہ ہے ان کو انناس کا بھی استعمال کرنا چاہیے اس میں برومیلین نامی انزائم ہوتا ہے۔ یہ  پھل خون کے سفید اور سرخ خلیات کو بھی بڑھاتا ہے۔ جس کی وجہ سے خون کا اچھا بہاؤ ہوتا ہے۔

    irregular periods
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    دوا کے بغیر شوگر لیول کم کرنا

    شوگر کے لیول کو بغیر دوا کے کنٹرول کرنے کے آزمودہ طریقے

    June 1, 2023
    وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کرنے والی اہم غذائیں

    حمل کے دوران قدرتی طریقے سے وٹامن ڈی کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے؟

    May 30, 2023
    دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے میتھی کے فوائد

    دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے میتھی دانے کے فوائد

    May 29, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.