Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Brain Issues»کیسے انسان بے چینی اور ڈپریشن کو شکست دے سکتا ہے؟ افسردہ زندگی میں کامیابی کی کہانی
    Brain Issues

    کیسے انسان بے چینی اور ڈپریشن کو شکست دے سکتا ہے؟ افسردہ زندگی میں کامیابی کی کہانی

    Dania IrfanBy Dania IrfanJanuary 20, 2023Updated:January 19, 20235 Mins Read
    ڈپریشن
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میرا نام کیلین ڈیانا ہے اور میں نے بے چینی اور ڈپریشن کے ساتھ ساری زندگی جدوجہد کرتے ہوئے گزاری تھی۔ مجھے نہ کوئی سمجھتا تھا نہ سمجھنا چاہتا تھا۔ درحقیقت انہوں نے میرا نام پکارا اور فیصلہ سنا دیا اس کام کا جو میں نے کیا ہی نہیں تھا۔لگتا تھا کہ وہ جانتے تھے کہ وہ کیا کر رہے ہیں ۔ انھوں  نے مجھے اس کے بارے میں بولنے تک کا موقع نہ دیا اور بولنے سے اتنا خوفزدہ کردیا کہ انھوں  نے مجھے سالوں تک مکمل طور پر خاموش کردیا۔

    Table of Content

    • بے چینی اور ڈپریشن کی وجہ۔۔۔
    • کیلین ڈیانا کی ڈپریشن سے نکلنے کی کہانی۔۔۔۔۔۔
    • بے چینی اور ڈپریشن سے کامیابی سے نکلنے کے بعد۔۔۔۔
    • ماہرین کے خیال میں ڈپریشن۔۔۔
    • ۔ 1 ٹاک تھراپی (مشورہ)
    • تھراپی کی کچھ اقسام جو مدد کر سکتی ہیں وہ یہ ہیں۔
    • ۔ 1 علمی سلوک تھراپی۔
    • ۔ 2 انٹرپرسنل تھراپی۔
    • ۔ 3 مسئلہ حل کرنے والی تھراپی۔
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    بے چینی اور ڈپریشن کی وجہ۔۔۔

    میرے ڈپریشن میں جانے کی وجہ پرسنل تھی مگر میں بحیثیت انسان دنیا بھر میں پھیلتی ہوئی کوویڈ 19 کی بیماری کو بھی دیکھ رہی تھی، جو دن بدن بڑھتی ہی جارہی تھی۔  میں اسے اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ قرار دیتی ہوں ۔اس بیماری سے میں  نے بہت سے طالب علموں کو ذہنی مرض کا شکار ہوتے دیکھا تھا اور اسی وجہ سے یونیورسٹی کی بنیاد رکھی تاکہ میں ان کی بہتر تربیت کرسکوں۔ یہ ایک آن لائن اسکول تھا جو دماغی صحت کا علاج کرنے  کے لیے تھا۔ کیونکہ وبائی امراض کے بعد لوگوں کی مدد کرنے کے لیے بنایا گیا تھا۔

     میں دماغی صحت کی تنظیم، گرین ہارٹ کمیونٹی، انکارپوریٹڈ کی بانی تھی۔میں، دماغی صحت کی کمیونٹی میں ایک طویل عرصے سے وکیل بھی ہوں۔ میں نے اب بھی وکالت جاری رکھی ہوئی تھی۔میں نے طالب علموں کو ذہنی صحت کی کوچنگ میں تربیت دینے کے لیے گرین ہارٹ یونیورسٹی کی بنیاد رکھی۔ تاکہ میں انسانیت کے کام آسکوں۔

    کیلین ڈیانا کی ڈپریشن سے نکلنے کی کہانی۔۔۔۔۔۔

    بہت طویل عرصے سے میں نے بے چینی، ڈپریشن، خوف، غصہ، خود پہ شک، کم خود اعتمادی کے ساتھ گزارا تھا۔ ہر چیز مجھے جذباتی، ذہنی اور جسمانی طور پر تکلیف دے رہی تھی۔ لیکن، جتنا وہ وقت خوفناک تھا، میں نے ایک فیصلہ کیا اور اپنی روح، اپنی صحت اور اس زندگی میں اہمیت رکھنے والی ہر چیز کے لیے ایک سنجیدہ جنگ لڑی۔ میں نے لوگوں کی سوچ کے بارے میں پرواہ کرنا چھوڑ دیا اور اپنے آپ کو بہتر کرنے کے بارے میں زیادہ خیال رکھنا شروع کر دیا۔

    سب سے پہلے، میں نے اپنی جدوجہد کو تسلیم کیا، اور پھر میں نے فوری طور پر اپنی کاؤنسلنگ کے لیے ڈاکٹر سے ملنے کا وقت مقرر کیا۔ میں نے جرنالزم شروع کیا اور ساتھ ہی ویب سائٹ پر امید اور فتح کی کہانیاں پڑھنا، دعا کرنا، میڈیٹیٹنگ کرنا، ورزش کرنا اور زندگی کے ہر ایک دن  سے پیار کرنا شروع کیا۔ اگر آپ بھی کسی بے چینی یا ڈپریشن کا شکار ہیں تو اپنی بروقت کاؤنسلنگ کے لیے  مرہم پہ تجربہ کار ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

    بے چینی اور ڈپریشن سے کامیابی سے نکلنے کے بعد۔۔۔۔

    اپنی صحت یابی کے بعد ، آج کل جب میں آئینے میں دیکھتی ہوں، تو مجھے اپنے لیے ایک مختلف قسم کی محبت محسوس ہوتی ہے جو میرے لباس، میری سرخ لپ اسٹک اور میرے کاجل سے کہیں آگے ہے! میں اب اپنی زندگی میں اپنی مرضی، عزم اور روشنی دیکھ رہی ہوں، اور یہ کہ میں ایک لڑاکا، ایک زندہ بچ جانے والی، ایک ملکہ، ایک جنگجو، ایک شفا دینے والی، ایک رہنما ہوں جس نے اپنے برے حالات میں پھنسے رہنے کے بجائے حالات کو قابو میں کیا اور فتح حاصل کی۔

    جتنا میں نے ڈپریشن سے نکل کر ٹھیک ہونا شروع کیا اتنا ہی زیادہ میں نے اپنی صلاحیتوں کو دیکھا کہ میں کس قابل تھی اور میں نے جان بوجھ کر لڑائی لڑی، محنت کی اور اپنے عظیم تر ہونے کے عزم کی وجہ سے، مجھے یہ کہتے ہوئے فخر محسوس ہوتا ہے کہ میں اب اپنی کمپنی کی سی ای او ہوں۔

     میں کوئی ڈاکٹر نہیں ہوں اور نہ ہی میں دعویٰ کرتی ہوں کہ میرے پاس ان تمام سوالات کے جوابات ہیں ،لیکن ایک بات جو میں جانتی ہوں وہ یہ ہے کہ آپ کے دل میں جو بھی خواب ہیں، یا آپ جو بھی مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں،تو اس کے لیے  جدوجہد ،نیک عزائم اور ٹھوس ارادے کا ہونا بہت ضروری ہے۔ جس کی وجہ سے آپ بھی پریشانی اور ڈپریشن پر فتح حاصل کر سکتے ہیں۔

    ماہرین کے خیال میں ڈپریشن۔۔۔

    ماہر نفسیات نینسی بی ارون کہتے ہیں کہ ڈپریشن اور اضطراب ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ “اُداس ہونا اکثر ہمیں پریشان کر دیتا ہے، اور پریشانی ہمیں اکثر ڈپریشن میں ڈال دیتی ہے۔ “اگر آپ کے دونوں حالات ہیں، تو مدد حاصل کرنے کے بہت سے طریقے موجود ہیں۔

    ۔ 1 ٹاک تھراپی (مشورہ)

    ایک پیشہ ور ڈاکٹر ہی ایک ہی وقت میں آپ کی پریشانی اور ڈپریشن کا علاج کرنے کا پلان بنا سکتا ہے۔

    تھراپی کی کچھ اقسام جو مدد کر سکتی ہیں وہ یہ ہیں۔

    ۔ 1 علمی سلوک تھراپی۔

    یہ آپ کو اپنے خیالات اور اعمال کو ایڈجسٹ کرنا سکھاتا ہے۔

    ۔ 2 انٹرپرسنل تھراپی۔

    یہ آپ کو دکھاتا ہے کہ کس طرح بہتر بات چیت کی جائے۔

    ۔ 3 مسئلہ حل کرنے والی تھراپی۔

    یہ آپ کو اپنی علامات کو منظم کرنے کی مہارت دیتا ہے۔

    آپ ایک ایسے دماغی ڈاکٹر کو تلاش کر سکتے ہیں جو ان میں مہارت رکھتا ہو تو آپ کو اس سلسلے میں رابطہ کرنے کی ضرورت ہے۔

    ڈپریشن کو دور کرنے کے لیے اپنی توجہ کسی تعمیری چیز کی طرف مرکوز کریں۔ اپنی طاقتوں کو دوبارہ ڈھونڈنے کی کوشش کریں۔ اگر آپ کے پاس طویل عرصے سے کھویا ہوا ہنر یا دلچسپی والا کام ہے تو اسے دوبارہ شروع کریں۔ شاعری، موسیقی، فوٹو گرافی، یا ڈیزائن بنانے جیسے کام کو کرنے کی کوشش کریں۔اچھی کتاب پڑھیں۔ یہ آرام کرنے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔ یہاں تک کہ ایسی تحقیق بھی ہے جو ظاہر کرتی ہے کہ روحانیت یا نفسیات پر کتابیں پڑھنے سے آپ کا ڈپریشن دور ہونے کے ساتھ مزاج بھی ٹھیک ہوسکتا ہے۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    AndroidIOS

     

    depression
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    ڈیمنشیا کی علامات کیا ہیں اور اسکا علاج کیسے ممکن ہوسکتا؟

    September 8, 2023

    دماغ میں انفیکشن: کون سی بیماریوں کا باعث بنتا ہے؟

    August 25, 2023

    مرگی کے مرض کی وجوہات، علامات و علاج

    August 23, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Marham Health Blogs, Medical News & Medicines
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    VISIT OTHER CATEGORY
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.