Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»ماہواری کے دوران درد سے نجات اور صحت مند رہنے کے لیۓ کی جانے والی ورزشیں
    Healthy Lifestyle

    ماہواری کے دوران درد سے نجات اور صحت مند رہنے کے لیۓ کی جانے والی ورزشیں

    Hareem UmairBy Hareem UmairDecember 3, 2021Updated:December 2, 20215 Mins Read
    ماہواری
    image credit very well health
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    آپ کے ماہواری کا ہونا پریشان کن ثابت ہو سکتا ہے، خاص طور پر اگر آپ کو ماہواری کے دوران شدید  درد ہوتا ہو۔ اور آپ صرف یہ چاہتے ہیں کہ گرم پانی کے تھیلے ہاٹ پیک کے ساتھ اپنے بستر پر لیٹ جائیں۔ اس دوران ہماری جسمانی سرگرمیاں بالکل کم ہوجاتی ہیں، لیکن ان دنوں کچھ ایسی ورزشیں ہیں  جو آپ کو کرنی چاہیے۔

    ماہواری
    image credit istock

    ماہواری کے دوران ورزش کے بارے میں بہت سی خرافات یا وہم ہوتے ہیں، لیکن ریسرچ کے مطابق ورزش آپ کے سائیکل سے وابستہ مختلف علامات کو دور کرنے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوئی ہے۔ یہاں پیریڈز کی  کچھ عام علامات مندرجہ ذیل ہیں-

    پیٹ اور کمر میں درد

    پیٹ خراب ہونا – اسہال، متلی اور الٹی

    سر درد

    اپھارہ

    موڈخراب ہوجانا

    چڑچڑاپن

    تھکاوٹ

    ماہواری
    image credit relighn obgyn

    تحقیق بتاتی ہے کہ خواتین کے جسم میں مختلف جسمانی اور ہارمونل تبدیلیاں ان علامات کی بنیادی وجہ بنتی ہیں۔ مناسب ورزش ان جسمانی اور ہارمونل تبدیلیوں کو متوازن کر سکتی ہے اور اینڈورفنز (اچھا محسوس کرانے والے ہارمونز) کی پیداوار کو بڑھا سکتی ہیں اور چڑچڑے پن،اور درد کو کم کر سکتی ہے، اس طرح آپ کا موڈ بھی بہتر ہو سکتا ہے۔

    شدید علامات کی صورت میں ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں۔مشورے کے لئے مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

    Table of Content

    • ماہواری کے دوران کرنے والی بہترین ورزشیں
    • والک کرنا
    • رننگ یا دوڑ لگانا
    • یوگا
    •  پیلیٹس
    •  لائٹ لفٹنگ
    • اسٹریچنگ
    •  رقص
    • ماہواری کے دوران پرہیز کرنے والی مشقیں

    ماہواری کے دوران کرنے والی بہترین ورزشیں

    پیٹ کے درد اور بہت زیادہ خون بہنے کی وجہ سے ماہواری کے پہلے چند دن مشکل ہو سکتے ہیں۔ ان مشکل دنوں میں ورزش آپ کے لیے نجات دہندہ ثابت ہو سکتی ہے۔ آپ کو ماہواری کے دوران صحت مند اور خوش رکھنے کے لیے یہاں چند آسان ورزشیں مندرجہ ذیل ہیں۔

    والک کرنا

    ایک سادہ، ہلکی سی چہل قدمی بہترین ورزش ہوتی ہے جو آپ اپنی ماہواری کے دوران بھی باآسانی کر سکتے ہیں۔ یہ کم شدت والی ایروبک ورزش آپ کے پھیپھڑوں کو بعد میں آپ کی اگلی ماہواری کے چکر میں ٹھیک سے کام کرنے میں مدد دیتی ہے۔ لہذا، اپنے پسندیدہ جوتوں کے تسمیں باندھیں اور ٹہلنے یا تیز چہل قدمی کے لیے سڑک یا پارک میں چلی جائیں ۔

    ماہواری
    image crdit very well fit

    یہ آپ کے موڈ کو بہتر بنانے میں بھی مدد کرے گی اور آپ کچھ کیلوریز بھی جلا سکیں گے۔ آپ کے جسم کی یہ ہلکی حرکتیں اینڈورفنز  ہارمونز کی رطوبت میں اضافہ کریں گی۔

    رننگ یا دوڑ لگانا

    جی ہاں دوڑ لگانا آپ کے پیریڈز کے بعد کے دنوں میں یا جب آپ کی علامات یا درد کم ہوں تو آپ بھاگ سکتے ہیں۔ سست دوڑ کے لیے جائیں اور اگر آپ کو تکلیف محسوس ہو تو درمیان میں کچھ وقفے لے لیں۔ دوڑنا آپ کے درد اور چڑچڑےپن کو فوری طور پر کم کر سکتا ہے۔ اپنے آپ کو اچھی طرح سے ہائیڈریٹ رکھنا بھی یاد رکھیں۔

    ماہواری
    image credit aaptv

    یوگا

    یوگا کی صرف اسٹریچنگ اور سانس لینے کی مشقوں سے آپ کے خبطی اور چڑچڑے مزاج کو آرام پہنچ سکتا ہے۔ بہت سے یوگا پوز آپ کے خون کی گردش کو بڑھانے اور آپ کی مضر شکایات کو آسانی فراہم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ یہ سائنسی طور پر ثابت ہے اور تجربہ کیا گیا ہے کہ یوگا آپ کے جسم کو آرام دینے اور آپ کی ماہواری کی علامات جیسے درد اور اپھارہ کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔

     پیلیٹس

    یہ آج کل ورزش کی سب سے زیادہ ٹرینڈنگ قسم ہے۔ یہ آپ کے جسم کو آرام دینے اور آپ کو پرسکون اور صحت مند رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ ورزش مخصوص پٹھوں کے گروپوں کو نشانہ بناتی ہیں، لہذا آپ اپنی ورزش کو اپنی ضرورت کے مطابق تیار کر سکتے ہیں۔ پیلیٹ ایک ایسی بنیادی طاقت بناتا ہے جو آپ کے درد کی شدت کو کم کر سکتا ہے۔

    ماہواری
    image credit healthline

     لائٹ لفٹنگ

    اگر آپ چہل قدمی یا جم کے لیے جانے سے قاصر ہیں تو کم از کم آپ اپنے گھر پر ہلکی وزن اٹھانے والی ورزش ضرور کر سکتے ہیں۔ ہلکی لفٹنگ اور طاقت پر مبنی ورزشیں آزمائیں جس کے نتیجے میں پٹھوں کی لچک اور طاقت میں اضافہ ہوگا۔

    ماہواری
    image credit life savy

    اسٹریچنگ

    گھر میں ہی رہتے ہوئے سادہ اسٹریچز ایکسرسا‎‎‎ئز آپ کے بستر پر لڑھکنے سے زیادہ فائدہ مند ہو سکتی ہیں۔ اگر آپ کو دوسری ورزشیں کرنے میں زیادہ تکلیف ہو رہی ہے، تو اسٹریچنگ کرنے کی کوشش کریں اور اپنے جسم کے پٹھوں کو آرام دینے کے لیے گہری سانسیں لیں۔

    ماہواری
    image credit healthshots

     رقص

    رقص ایک تفریحی سرگرمی ہے جو آپ کے مزاج کو بہتر بنا سکتی ہے اور اضافی کیلوریز بھی جلا سکتی ہے۔ لہذا، اگر آپ اس کے لیے تیار ہیں تو اپنے آپ کو زومبا کلاس میں داخل کریں۔ یا گھر پر ہی رقص کیا جاسکتا ہے

    ماہواری
    image credit indian makeup and beauty

    ماہواری کے دوران پرہیز کرنے والی مشقیں

    ماہواری کے دوران جسم پر اضافی دباؤ نہیں ڈالنا چاہیے کیونکہ یہ آپ کی ماہواری کی علامات میں مداخلت کر سکتا ہے۔ لہذا، کچھ چیزیں ایسی ہیں جن سے آپ کو اپنی ماہواری کے دوران پرہیز کرنا چاہیے-

    سخت ورزشوں سے پرہیز کریں۔

    لمبے عرصے تک ورزش سے پرہیز کریں۔

    یوگا کے ساتھ الٹے پوز کی سفارش نہیں کی جاتی ہے۔

    اپنے جسم کو ورزش کرنے پر مجبور نہ کریں۔ اپنے جسم کی سنیں۔

    ماہواری
    image credit 1mg

    باقاعدگی سے ورزش کرنا آپ کی صحت کے ساتھ ساتھ دماغ کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔ اپنی ماہواری کے دوران اپنی روزانہ کی ورزش کو چھوڑنے کی کوئی سائنسی وجہ نہیں ہے جب تک کہ آپ کو شدید علامات نہ ہوں۔ بہت سے ڈاکٹر تجویز کریں گے کہ اس دوران ورزش آپ کے جسم کے لیے مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ لہذا، اپنے جسم کو سنیں اور اپنے جسم اور دماغ کو آرام دینے کے لیے ہلکی پھلکی ورزش ضرور کریں۔

    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      روزے کے فائدے

      روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

      March 29, 2023
      قوت مدافعت

      قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

      March 28, 2023
      ماہواری

      ماہواری کے 7 دن رمضان کے مہینے میں خواتین کے مشکل ترین دن کیوں 

      March 27, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.