Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Home»Women's Health»اگر مانع حمل گولی غلطی سے چھوٹ جائے تو حمل سے بچنے کے لئے کیا کریں؟
    Women's Health

    اگر مانع حمل گولی غلطی سے چھوٹ جائے تو حمل سے بچنے کے لئے کیا کریں؟

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadMay 22, 20225 Mins Read
    مانع حمل
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اگر حمل کو روکنے کے لئے آپ زبانی مانع حمل  استعمال کرتی ہیں تو  آپ اکیلی نہیں ہیں ، مانع حمل گولی پیدائش پر قابو پانے کے سب سے عام طریقوں میں سے ایک ہے اور اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ حمل کو روکنے کا یہ ایک سادہ اور عام طریقہ ہے ۔ اگر یہ گولی مکمل طور پر صحیح طریقے سے استعمال کی جائے تو یہ 99 فیصد تک مؤثر ثابت ہو سکتی ہے

    لیکن بعض اوقات  آپ سے گولی کی ایک خوراک چھوٹ جاتی ہے جس کی وجہ سے حمل روکنے کی اوسط تاثیر 93 سے 97 فیصد تک گر جاتی ہے ،کیلیفورنیا کی گائناکالوجسٹ ڈاکٹر شیری راس کہتی ہیں ہم سب نے ایک یا دو گولی کھو دی ہیں۔ ہم بھی انسان ہیں لیکن اب یہ جاننا ضروری ہے کہ اب بھی پیدائش پر کنٹرول اتنا ہی مؤثر ہے جتنا کہ دوا کی باقاعدگی سے ہوتا ہے

    اگرآپ اپنی روزانہ کی مانع حمل گولی کی ایک خوراک کھو دیتے ہیں تو شاید یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے ۔ یہاں آپ کو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ اگر آپ مانع حمل گولی لینا بھول جاتی ہیں تو کیا ہوتا ہے  اور کون سے اہم اقدامات ہیں جو آپ کو فوری طور پر کرنے کی ضرورت ہے

    مانع حمل

    Table of Content

    • مانع حمل گولی کی اقسام
    • مجموعہ گولی یا مرکب گولی
    • صرف پروجسٹن کی گولی
    • مرکب گولی چھوٹ جانے کی صورت میں
    • صرف پروجیسٹن والی گولی چھوٹنے کی صورت میں
    • چھوٹنے والی گولی کے بعد حاملہ ہونے کے امکانات
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں 

    مانع حمل گولی کی اقسام

    اگر آپ بھی مانع حمل گولی کا استعمال کرتی ہیں تو سب سے پہلے تو آپ کو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ آپ کس قسم کی گولی استعمال کر رہی ہیں۔اس کی دو اقسام ہیں

    مجموعہ گولی یا مرکب گولی

    یہ سب سے زیادہ مقبول ہے اور اس میں ایسٹروجن اور پروجسٹن  دونوں شامل ہیں۔ اس ایک کومبو پیک میں عام طور پر 21 سے 24 دن لگاتار ہارمون گولیاں ہوتی ہیں، اس کے بعد ایک ہفتہ یا اس سے کم پلیسبوس گولیاں ہوتی ہیں( جسے یاد دہانی کی گولیاں بھی کہا جاتا ہے)، جن میں ہارمونز نہیں ہوتے ہیں۔

    صرف پروجسٹن کی گولی

    اسے منی پل بھی کہا جاتا ہے اور اسے ہر روز باقاعدگی سے ایک ہی وقت پر لینا ہوتا ہے ، اسے تاخیر سے لینا بھی ایک مسئلہ ہو سکتا ہے کیونکہ ہارمونز مرکب گولیوں کے مقابلے میں جلدی ختم ہو جاتے ہیں اس کا مطلب ہے کہ گولی چھوٹ جانے اور غیر محفوظ جنسی تعلق کی صورت میں حمل ٹھہرنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے

    مرکب گولی چھوٹ جانے کی صورت میں

    اگر ایک مانع حمل مرکب گولی چھوٹ جائے  

    آپ کو جیسے ہی یاد آئے کہ  آپ کی ایک خوراک چھوٹ گئی ہے تو فوری طور پر وہ خوراک لے لیں اور  پھر باقی گولیاں لیں جیسے آپ اپنی روٹین میں لیتی ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ آپ کو ایک دن میں دو مانع حمل گولیاں لینی پڑ سکتی ہیں، اس صورت میں آپ کو بیک اب برتھ کنٹرول یا ہنگامی مانع حمل کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ لیکن اگر آپ نے ایک ہی پیک میں پہلے بھی گولیاں چھوڑ دی ہیں تو آپ کو تحفظ کا بیک اپ استعمال کرنے پر غور کرنے کی ضرورت ہے جیسے کہ کنڈوم

    بچوں کی پیدائش میں وقفہ چاہتے ہیں تو اس سلسلے میں معلومات حاصل کرنے کے لئے مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کریں یا اس نمبر پر کال کر کے ڈاکٹر سے رابطہ کریں03111222398

    اگر دو گولیاں چھوٹ جائیں

    جیسے ہی آپ کو یاد آئے تو جو گولی آپ نے حال ہی میں چھوڑی ہے اسے فوری طور پر لیں پھر اپنی باقی گولیاں معمول کے  مطابق لینا جاری رکھیں مثال کے طور پر آج بدھ ہے اور آپ نے پیر اور منگل کی گولیاں نہیں لی ہیں تو آپ منگل کی گولی کھا لیں اور بدھ کے دن سے اپنی ترتیب برابر کر لیں، اس کے ساتھ آپ بیک اپ برتھ کنٹرول کا استعمال کریں یا پھر اس وقت تک جنسی تعلق سے گریز کریں جب تک آپ سات دن تک مسلسل ہارمونل گولیان نہ لے لیں

     اگر آپ نے پچھلے پانچ دنوں میں غیر محفوظ جنسی تعلق قائم کیا ہے تو ہنگامی مانع حمل گولی کے استعمال پر غور کریں

    اگر تین دن یا اس سے زیادہ کی گولی چھوٹ جائے

    اگر آپ کی تین دن یا اس سے زیادہ کی گولی چھوٹ جائے یا آپ کو گولی کھائے 48 گھنٹے سے زیادہ ہو چکے ہیں تو آٌپ حمل سے محفوظ نہیں رہ سکتی ہیں۔ ہنگامی مانع حمل پر غور کریں اگر آپ نے پچھلے پانچ دنوں میں غیر محفوظ جنسی تعلق قائم کیا ہے تو ۔

    صرف پروجیسٹن والی گولی چھوٹنے کی صورت میں

    صرف پروجیسٹن والی گولی  وقت کی بہت حساس ہوتی ہے اگر آپ کے گولی لینے کے اوقات میں تین گھنٹوں  سے زیادہ گزر گئے ہیں تو آپ کے حاملہ ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں

    جیسے ہی آپ کو یاد آئے اپنی کھائی ہوئی گولی لیں اس کے بعد اپنی گولیاں معمول کے مطابق لینا جاری رکھیں، بیک اپ مانع حمل استعمال کریں یا جنسی سرگرمی سے گریز کریں جب تک آپ اپنی گولیاں کم از کم دو دن تک لگاتار نہ لیں ۔ اگر پچھلے پانچ دنوں میں غیر محفوظ جنسی تعلق قائم کیا ہے تو ڈاکٹر سے فوری رابطہ کریں یا ہنگامی مانع حمل استعمال کریں

    مانع حمل

    چھوٹنے والی گولی کے بعد حاملہ ہونے کے امکانات

    عام طور پر مانع حمل گولیاں پیدائش پر قابو پانے میں مؤثر ثابت ہوتی ہیں اگر ان کا استعمال باقاعدگی سے کیا جائے ۔ لیکن آپ کے پیک میں کہیں گولی چھوٹ گئی ہے اس سے حمل کے خطرے میں فرق پڑ سکتا ہے

    امتزاج والی گولی کے پہلے ہفتے میں گولی چھوٹنے پر حمل کا امکان بڑھ جاتا ہے  جبکہ درمیان کی گولی چھوٹنے پر یہ خطرہ کم ہوتا ہے اس کے علاوہ متعدد گولیوں کی کمی اور غیر محفوظ جنسی تعلق حمل کے امکانات کو بڑھا دیتا ہے ۔ اگر آپ ایک گولی چھوٹ جاننے پر بھی تحفظات کا شکار ہیں تو جنسی تعلق کے دوران کنڈوم کا استعمال کریں اور اپنے ڈاکٹر سے ملاقات کریں۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں 

    AndroidIOS
    skip of birth control pill urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      آج کل سی سیکشن کے ذریعے بچوں کی زیادہ ڈلیوری کی وجوہات

      October 3, 2023

      How to Get Periods Immediately in One Hour – Natural Home Remedies

      September 26, 2023

      ابتدائی حمل کی معمولی بیماریاں اور ان کی دیکھ بھال

      September 18, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      VISIT OTHER CATEGORY
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.