Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»کیلشیم کی ضرورت مردوں سے زیادہ خواتین کو کیوں ہوتی ہے جانیں
    Healthy Lifestyle

    کیلشیم کی ضرورت مردوں سے زیادہ خواتین کو کیوں ہوتی ہے جانیں

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarOctober 26, 2021Updated:October 27, 20215 Mins Read
    کیلشیم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلشیم ایک ایسا وٹامن ہے جس کی ضرورت ہمیں روزمرہ کی بنا پر ہوتی  ہے۔اس کی کمی ہمیں بہت سی پچیدگیوں میں مبتلا کرسکتی ہے۔ کیلشیم کی مدد سے ہی ہماری جلد خوبصورت ہوتی ہے اور اسی کی وجہ سے ہماری ہڈیاں بھی مضبوط ہوتی ہیں۔اس کی کمی کو دور کرنا بہت ضروری ہے۔

    مردوں اور عورتوں دونوں کو ہی کیلشیم کی ضرورت ہوتی ہے۔لیکن عورتوں کو اس کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے کیونکہ عورت نے ہی بچے کو جنم دینا ہوتا ہے اور سن یاز کے مراحل سے بھی عورت گزرتی ہےجس کی وجہ سے اس کو  وٹامنز اور منزلز کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔

    اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ عورتوں کو کیوں زیادہ کیلشیم کی ضرورت ہوتی ہے تو اس کے لئے آپ کو یہ بلاگ لازمی پڑھنا ہوگا، آپ اس کی مدد سے جان سکیں گے کہ کیلشیم کیوں ضروری ہے۔

    Table of Content

    • کیلشیم کیوں اہم
    • جسم میں کیلشیم کا کردار
    • خواتین میں کیلشیم
    • بچپن میں لڑکیوں  کو کیلشیم کی ضرورت
    • حمل کے دوران
    • دودھ پلانے کے دوران
    • سن یاز کے دوران

    کیلشیم کیوں اہم

    79172704

    یہ ایک انتہائی ضروری وٹامن ہے۔یہ ہمارے صحت مند دانتوں اور ہڈیوں کے لئے اہم ہے۔ یہ اعصاب اور پٹھوں کے لئے کام کرتا ہے۔ یعنی یہ ہماری مجموعی صحت کی بہتری میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ آپ کو اپنی روزمرہ کی زندگی میں ا س کا استعمال لازمی کرنا چاہیے۔

    اگر ہمارے جسم میں کیلشیم کی اچھی مقدار موجود ہوگی تو ہمارے جسم کے تمام ٹشوز اچھے طریقے سے کام کریں۔

    جسم میں کیلشیم کا کردار

    ہمارے جسم کے تمام فنکشن کے کاموں کو سرانجام دینے کے لئے  کیلشیم کا کردار بہت اہم ہے۔ اس کی کمی ہمیں بہت سی بیماریوں میں مبتلا کرسکتی ہے۔ ہمارے جسم کے کونسے کام اس وٹامن کی وجہ سے ہوتے ہیں وہ جانتے ہیں؛

    یہ دل کے کام کو منظم کرتا ہے-

    اعصابی نظام کی صحت-

    پٹھوں کی صحت میں اہم-

    ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بنانا-

    خون کا جمنا-

    انزایمز فنکشن-

    جسم کے ان کاموں کے لئے اس وٹامن کی بہت ضرورت ہوتی ہے تاکہ ہماری صحت اچھی رہ سکے اس کے علاوہ اس کی کمی خشک جلد کا بھی باعث بنتی ہے۔

    خواتین میں کیلشیم

    321141693

    مردوں کے مقابلے میں خواتین کو کیلشیم کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے کیونکہ حاملہ خواتین کو زیادہ اس کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔کوئی بھی مرد یا خواتین ایسی نہیں ہے جسے روزانہ کی بنا پر وٹامنز کی ضرورت نہ ہو۔لیکن خواتین کی زندگی میں کچھ مراحل ایسے بھی آتے ہیں جب انہیں وٹامنز کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔

    خواتین کو اس کی ضرورت ان کی عمر اور ان کے مراحل پر منحصر ہیں جن سے وہ گزر رہی ہوتی ہیں۔اس لئے ان کو مردوں کے مقابلے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔

    بچپن میں لڑکیوں  کو کیلشیم کی ضرورت

    یہ بہت ضروری ہے کہ جب لڑکیاں جوان ہوں ان میں کیلشیم کی اچھی مقدار موجود ہو۔ کیونکہ اس دوران ان کی ہڈیاں نشوونما پا رہی ہوتی ہیں اور ان کو ا نہیں مضبوط بنانے کے لئے اس وٹامن کی ضرورت ہوگی۔ وہ لڑکیاں جو بچپن میں کیلشیم لیتی ہیں۔یہ صحت مند جوانی سے آغاز کرتی ہیں۔

    اس کی کمی کی وجہ سے آسٹیوپروسس کی بیماری بھی ہوسکتی ہے۔ اس کی کمی ہماری ہڈیوں کو نرم کر سکتی ہے۔اس وجہ سے آپ کو بچپن سے ہی اس کا استعمال کرنا چاہیے۔

    حمل کے دوران

    269686794

    کسی بھی حاملہ خاتون کو وٹامنز اور منزلز کی بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے کیونکہ اس دوران ماں کے ساتھ بچے کی بھی زندگی جڑی ہوتی ہے۔ اس لئے ان کو بچے کی قبل از پیدایش سے ہی وٹامنز لینا چاہیے تاکہ وہ اپنے ساتھ اپنے بچے کی صحت کو بھی بہتر بنا سکیں۔

    تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ خواتین جو دوسرے یا تیسرے مہینے سے ہی اس وٹامن کا استعمال کرتی ہیں ان میں بچوں کی ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔اس لئے آپ کویہ وٹامن مدد دیتا ہے۔

    دودھ پلانے کے دوران

    حمل کے بعد جب ماں اپنے بچے کو دودھ پلانے کا مرحلہ شروع کرتی ہے تب بھی اسے کیلشیم کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس مرحلے کے دوران آپ کو اس وٹامن سے بھرپور غذائیں لینا چاہیے تاکہ آپ کی اور آپ کے بچے کی صحت برقرار رہے اور آپ ایک صحت مند زندگی گزار سکیں۔

    اس کے علاوہ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے جسم کو کتنی کیلشیم کی ضرورت ہے تو اس کے لئے آپ ایک ڈاکٹر کی رائے بھی لے سکتی ہیں ۔آپ مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ سے ایک مستند ڈاکٹر کی اپائنمنٹ حاصل کرسکتے ہیں۔

    سن یاز کے دوران

    وہ مرحلہ جس میں عورت کو زیادہ کیلشیم کی ضرورت ہوتی ہے اس میں سن یاز  بھی شامل ہے جسے مینوپاز کہتے ہیں۔ کیونکہ اس دوران عورت کے جسم میں ایسٹروجن کی مقدار گر جاتی ہے۔ ایسٹروجن ہڈیوں کو حفاظت اور ان کو مضبوط بناتا ہے۔

    یہ ہی وجہ ہے کہ عورت سن یاز کے دوران ہی آسٹیوپروسس کا شکار ہوتی ہے۔اس دوران ہڈیوں کی کثافت 20 فیصد تک کم ہوسکتی ہے۔اس دوران بھی اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ اس کی اچھی مقدار حاصل کریں اس غذا کا استعمال کریں جس میں  کیلشیم کی اچھی مقدار شامل ہو۔

     

     

    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    روزے کے فائدے

    روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

    March 29, 2023
    قوت مدافعت

    قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

    March 28, 2023
    ماہواری

    ماہواری کے 7 دن رمضان کے مہینے میں خواتین کے مشکل ترین دن کیوں 

    March 27, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.