Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»پلکوں اور بھنؤں کو خوبصورت بنانے کے   5طریقے
    Healthy Lifestyle

    پلکوں اور بھنؤں کو خوبصورت بنانے کے   5طریقے

    Erum YasirBy Erum YasirDecember 19, 20215 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • پلکوں اور بھنوؤں کو خوبصورت بنانے کے قدرتی طریقے
    • غذاؤں کا استعمال
    • زیتون کے تیل کا استعمال
    • لیموں اور زیتون کا استعمال
    • کیسٹر آئل اور کافور کا استعمال
    • شہد اور کیسٹر آئل کا استعمال  ‍‍‍
    • لینولین کریم اور بادام کا تیل
    •  طریقہ استعمال
    • پلکے اور بھنں کو خوبصورت بنانے کے گھریلو ٹوٹکے
    • سیب کے سرکے  کا استعمال
    • ناریل کا تیل
    • ایلوویرا جیل کاسٹر آئل
    Reading Time: 5 minutes

    پلکوں اور بھنوؤں کو خوبصورت بنانے کے طریقے بہت سے ہیں سجنا سورنا اور اچھا دکھنا تو ہر لڑکی کی ہی خواہش ہوتی ہے لمبی گھنی خوبصورت پلکیں اور بھنویں آنکھوں کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں

    پلکوں اور بھنوں

    لمبی اور گھنی پلکوں کا حصول اب خواب نہیں رہا آنکھوں کی پلکوں کو خوبصورت اور جاذبِ نظر بنانے کے لئے ان قدرتی طریقوں پر عمل کیا جاسکتا ہے

    پلکوں اور بھنوؤں کو خوبصورت بنانے کے قدرتی طریقے

    پلکوں اور بھنوؤں کو خوبصورت بنانے کے طریقوں میں گھریلو زیادہ فائدہ مند ہیں تھوڑا کیسٹرآئل اپنی ہتیلی پر ڈالیں انگلیوں کی مدد سے پلکوں اور بھنوؤں پر لگائیں یہ عمل نہ صرف آپکی پلکوں کو خوبصورت اور گھانا بنائے گا بلکہ ان کے گرنے کو بھی روک دیگا

    پلکوں اور بھنؤں

     تازہ اور ٹھنڈے پانی کا استعمال پلکوں کے لئے نہایت مفید ہے جو انہیں صحت مند اور گھنا رکھنے کے ساتھ ساتھ ترو تازگی بھی بخشتا ہے سیب کا سرکہ روئی کی مدد سے دن میں دو بار ان پر لگائیں پلکیں لمبی اور گھنی ہو جائیں گی

    پلکوں اور بھنوؤں

    غذاؤں کا استعمال

      اپنی غذاؤں میں ڈیری مصنوعات مثلا دودھ، مکھن، کو شامل کریں  اپنی غذاؤں میں تازہ پھل اور سبزیوں کے استعمال کو بڑھائیں یہ نہ صرف پلکوں اور بھنوؤں بلکے آپکی مجموئی صحت کے لئے بھی نہایت فائدے مند ہے

    پلکوں اور بھنوؤں

    زیتون کے تیل کا استعمال

    رات کو سونے سے پہلے زیتون کا تیل روئی کی مدد سے پلکوں پر لگائیں ان کو مظبوط بنائے گا آٹھ سے دس گھنٹوں کی مناسب نیند نا صرف ہماری پلکوں بلکہ ہماری چمکدار آنکھوں کے لیے بھی ضروری ہے

    بالوں کی بیماریوں سے متعلق معلومات اور ماہر ڈاکٹر سے مشورے کے لیے مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سایٹ وزٹ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں

    پلکوں اور بھنؤں

    لیموں اور زیتون کا استعمال

    لیموں کے چھلکوں کو ایک کپ زیتون کے تیل یا کیسٹر آئل میں بھگودیں اور اسے ایک ہفتے تک اسی حالت میں پڑا رہنے دیں پھر جب لیموں کی خوشبو تیل میں محسوس ہونے لگے تو اس تیل کو بوتل میں ڈال کر رکھ دیں

    اور روزانہ رات کے وقت سونے سے پہلے روئی کی مدد سے اس تیل کو ان پر لگائیں ان کی افزائش اور بہترین نتائج کیلئے یہ نسخہ بہ‍‍‍‍‍ترین ہے

    پلکوں اور بھنؤں

    کیسٹر آئل اور کافور کا استعمال

    کیسٹر آئل اور کافور کا تیل برابر مقدار میں ایک بوتل میں ڈال لیں مسکارا سٹک کو تیل میں بھگو کے ہلکا سا جھٹک کر رات کو سونے سے پہلے ان پر لگا لیں صبح ٹھنڈے پانی سے دھو لیں کافور کا تیل دستیاب نہ ہو تو کیسٹر آئل شامل کر سکتے ہیں خوبصورت اور لمبی پلکوں کے لئے نہایت فائدے مند ہے

    پلکوں اور بھنؤں

    شہد اور کیسٹر آئل کا استعمال  ‍‍‍

    اصلی شہد اورکیسٹر آئل دونوں برابرمقدار میں لیں اور کسی شیشی میں اچھی طرح مکس کر کے رکھ دیں  روزانہ رات کو سونے سے پہلے ان پر لگائیں۔ پندرہ دنوں کے استعمال سے پلکیں لمبی ہوجائینگی

    لینولین کریم اور بادام کا تیل

    لینولین کریم دو چائے کے چمچ بادام کا تیل ڈیڑھ کھانے کا چمچ لیسیتھین پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
    عرق گلاب حسب ضرورت ہے پلکوں سے متعلق بیماریوں کے لیے پلکوں کے ماہر ڈاکٹر سے رابطہ کریں  

     طریقہ استعمال

    ایک کپ پانی ابالیں دو چائے کے چمچ لینولین کریم شامل کریں اور پکنے کے لیے رکھیں، جب ایک ابال آجائے توڈیڑھ کھانے کے چمچ میٹھے بادام کا تیل ڈالیں اور مکس کر کے ہلکی آنچ پر رکھ دیں پھر 1کھانے کا چمچ لیسیتھین پاؤڈر ڈال کر مکس کریں

    اور چولہے سے اتار کر دو منٹ کے لیے ٹھنڈا ہونے دیں حسب ضرورت عرق گلاب ملا کر ان پر لگائیں یہ ان کی کو خوبصورتی اور آنکھوں کو جاذب نظر بنانے کے لیے بے حد موثر نسخہ ہے

    پلکے اور بھنں کو خوبصورت بنانے کے گھریلو ٹوٹکے

    گھر ہی میں قدرتی اجزاء کا استعمال کرتے ہوئے ان کو لمبا گھنا اور خوبصوت بنایا جا سکتا ہے اور اس عمل کے دوران زیادہ پیسے بھی خرچ نہیں ہوتے پلکوں کو گھنا، لمبا اریگا اور گرنا بھی بھی روک دے گا

    بھنوں کے مسائل سے متعلق معلومات کے لیے بھنوں کے ڈاکٹر سے رابطہ کریں

    پلکوں کو بھنؤں

    سیب کے سرکے  کا استعمال

    روئی کی مدد سے سیب کا سرکہ دن میں دو بار ان پر لگائیں پلکیں لمبی اور گھنی ہو جائیں گی

    ناریل کا تیل

    ناریل کے تیل سے بھی پلکیں گھنی اور لمبی ہوتی ہیں رات سونے سے قبل ناریل کے تیل کو اچھی طرح سے ان پر لگائیں ناریل کے تیل کا استعمال دن میں بھی کیا جا سکتا ہے روزانہ کی بنیاد‍‍ پر یہ عمل کرنے کے سبب پلکیں تیزی سے لمبی ہوں گی

    پلکے اور بھنوؤں

    ایلوویرا جیل کاسٹر آئل

    ‍‍ایلوویرا جیل ایک کھانے کا چمچ، کلونجی کا تیل دو چائے کے چمچ، کاسٹر آئل دو چائے کے چمچ اور زیتون کا تیل دو چائے کے چمچ لے ل‍‍‍یں

    ان سب چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کر لیں  مسکارا والی بوتل لیں جس میں سے مسکارا ختم ہو چکا ہو اب اسے گرم پانی سے اچھی طرح سے دھو لیں اور یہ مرکب اس بوتل میں ڈال کر رکھ لیں

    پلکوں اور بھنوں

    رات سونے سے پہلے مسکارے والے برش سے یہ تیل اپنی پلکوں پر لگائیں اس کا کوئی نقصان نہیں ہے اس نسخے کو بلاناغہ استعمال کیا جا سکتا ہے اس عمل سے پلکیں گھنی مضبوط اور لمبی ہو جائیں گی

    Related

    how to make beautiful eyebrow and eyelashes
    Erum Yasir

      Related Posts

      گرمی میں پیریڈز کے دوران جلد کے مسائل اور خارش کا حل جانیں

      May 16, 2022

      کھڑے ہوکر پانی پینے کے صحت پہ اثرات

      May 16, 2022

      گردن پر پڑنے والی جھریوں کی وجوہات اور دور کرنے کے آسان طریقےجانیۓ

      May 14, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.