روزمرہ کی سرگرمیوں کو احسن طریقے سےسر انجام دینے کے لئے ہمیں صحت مندہونا بہت ضروری ہے۔اگرہمارے جسم میں ضروری وٹامنز اور اجزء موجود نہیں ہونگے،تو ہم صحت مند تصور نہیں ہونگے۔ جسم کےکسی بھی حصے میں درد یا کمزوری ہمارے پورے جسم کو متاثر کرتی ہے۔
وقت اور عمر کے ساتھ ہمارے پٹھےاورہڈیاں کمزور ہونا شروع ہوجاتیں ہیں، جس وجہ سے ہمارے جسم کے عضلات کمزور ہوجاتے ہیں۔ہمیں اپنی مضبوط ہڈیوں اورصحت مند پٹھوں کے لئے ایسی خوراک کا استعمال کرنا چاہیے جو وہ تمام اجزاء سے بھرپور ہوں جن کی ہمیں ضرورت ہوتی ہے،تاکہ ہم اپنی صحت کو قائم رکھ سکیں۔ہڈیوں اور پٹھوں کی صحت کے لئے کونسی خوراک اہم ہے یہ جاننے لئے یہ مضمون آپ کے لئے مددگار ثابت ہوگا۔
پٹھوں کی کمزوری کیا ہے؟
پٹھوں کی کمزوری اس وقت ہوتی ہے جب ہم اپنی پوری کوشش سے ان میں حرکت نہ پیدا کرسکیں،اس لئے اسے پٹھوں کی کم طاقت یاپٹھوں کی کمزوری کہا جاتا ہے۔کچھ شدید طبی حالتیں پٹھوں کو زیادہ تیزی سے ختم کرنے کا سبب بن سکتی ہیں یا کسی شخص کو تھکاوٹ محسوس کرنے کا سبب بن سکتی ہیں۔ دوسرے معاملات میں، کوئی انفیکشن پٹھوں کو کمزور کرنے کا سبب بن سکتا ہے. اگر کسی شخص کو پٹھوں کی کمزوری کا اچانک، شدید آغاز ہو تو اسے فوری ڈاکٹر سے بات کرنی چاہیے۔اس کے لیے آپ کو فوری مرہم کی سائٹ پہ متعلقہ ڈاکٹر سے رابطہ کریں یا 03111222398 پہ کال کریں۔
پٹھوں کی کمزوری کیوں ہوتی ہے؟
پٹھوں کی کمزوری کی کئی وجوہات ہوسکتیں ہیں، جیسے صحت کی خرابی اور ورزش کی وجہ سے بھی پٹھوں میں تھکاوٹ ہوتی ہے،وٹامنز کیلشیم، وٹامن ڈی، پوٹاشیم اور دیگر وٹامنز کی کمی کی وجہ سے بھی پٹھوں کے مسائل سےسامنا ہوسکتا ہے۔پٹھوں کی کمزوری تھکاوٹ، بخار، سردرد، ڈپریشن، تناؤاور دیگر انفیکشن کی وجہ سے بھی ہوسکتی ہے۔مستقل پٹھوں کی کمزوری آپ کو پریشانی میں مبتلا کرسکتی ہے،اس کا بروقت علاج بہت ضروری ہے۔خون کی کمی کی وجہ سے بھی پٹھوں کی کمزوری ہوتی ہے۔
پٹھوں کی کمزوری کا خوراک سے علاج۔
مناسب اور صحت بخش غذا آپ کی صحت کے ساتھ ساتھ مضبوط ہڈیوں اور صحت مند پٹھوں کے لئے بھی اہم ہے۔اس کے لئے ہمیں وٹامنز اور معدینات کی مناسب اور صحیح مقدار لینی ہوگی۔جس طرح مضبوط ہڈیوں کے لئے کیلشیم اور وٹامن ڈی کی ضرورت ہوتی ہےاسی طرح پٹھوں کی صحت کے لئے پروٹین بہت ضروری ہے۔ہم کن غذاؤں سے کونسے سے وٹامنز حاصل کرسکتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛
پٹھوں کی کمزوری میں وٹامن سی کے اچھے ذرائع میں شامل ہیں۔
اپنے وٹامن سی کی مقدار کو بڑھانے کے لیے۔۔۔۔
پٹھوں کی کمزوری میں وٹامن اے کے ذرائع میں شامل ہیں۔
ان زرائع میں شامل ہیں۔۔۔
گہرے سبز پتوں والی سبزیاں، جیسے۔۔۔
کھینچے ہوئے پٹھوں کے لیے اچھی خوراک میں شامل ہیں۔
زنک فوڈ کے بہترین ذرائع میں شامل ہیں۔
سمندری غذا میں شامل ہے جیسے۔۔۔
دوسرے زرائع میں شامل ہیں۔۔۔
دالیں اور چنے۔
دالوں میں بھی وافر مقدار میں پروٹین پائی جاتی ہے۔چنےاوردالوں میں فائبر بھی موجود ہوتا ہے،اس کے علاوہ مکھن بھی پروٹین سے بھرپور ہے دال کے ساتھ مکھن کا استعمال آپ کو پروٹین کی اچھی مقدار فراہم کرسکتا ہے۔
اپنی ہڈیوں اورپٹھوں کی صحت کو برقرار رکھنے کے لئےصحت بخش کا غذاکا استعمال کریں،کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی آپ کو آسٹوپروسس کی بیماری میں مبتلا کرسکتی ہے،اگرآپ پٹھوں ہڈیوں اور جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں تو آپ ایک فون کال کی مددسے گھر بیٹھے اچھے آرتھوپیڈک سے اپائنمنٹ بک کرواسکتے ہیں۔
اضافی تجاویز یہ ہیں۔
مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔
Android | IOS |
---|---|