Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Home»Women's Health»پروجیسٹرون ٹیبلٹس کا استعمال اور اس کے 5 بڑے اثرات
    Women's Health

    پروجیسٹرون ٹیبلٹس کا استعمال اور اس کے 5 بڑے اثرات

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadMarch 9, 2022Updated:March 8, 20225 Mins Read
    پروجیسٹرون
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پروجیسٹرون ایک  ہارمون ہے جو ہمارے جسم میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے لیکن اسے لیبارٹری میں بھی بنایا جاتا ہے ۔ عام طور پر پروجیسٹرون ٹیبلٹس کا استعمال خواتین سے جڑے بعض مسائل کے علاج میں کیا جاتا ہے جیسے غیر متوقع طور پر بند ہو جانے والی ماہواری،ہارمونل عدم توازن کی بدولت غیرمعمولی خون آنا،اور قبل از ماہواری سنڈروم کی شدید علامات

    اس کے علاوہ پروجیسٹرون کو ہارمون ایسٹروجن کے ساتھ ملا کر ایسٹروجن کے خلاف ہارمون ریپلیسمنٹ تھراپی کے حصے کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے ، اگر ایسٹروجن کو پروجیسٹرون کے بغیر استعمال کیا جائے تو یہ رحم کے کینسر کا خطرہ بڑھا دیتا ہے

    پروجیسٹرون

    Table of Content

    • پروجیسٹرون ٹیبلٹ کیوں استعمال کی جاتی ہیں؟
    • پروجیسٹرون ٹیبلٹس کا استعمال        
    • پروجیسٹرون کے استعمال سے قبل احتیاط
    • پروجیسٹرون کے مضر اثرات
    • احتیاطی تدابیر
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  

    پروجیسٹرون ٹیبلٹ کیوں استعمال کی جاتی ہیں؟

    پروجیسٹرون کو ان خواتین میں ہارمون ریپلیسمنٹ تھراپی کے ایک حصے کے طور پر ااستعمال کیا جاتا ہے جو مینوپاز سے گزر چکی ہیں اور جن کا ہسٹیکٹومی نہیں ہوا ہے ۔ ہارمون ریپلیسمنٹ تھراپی میں عام طور پر ایسٹروجن شامل ہوتا ہے جو مینوپاز کی علامات اور بعد میں پیدا ہونے والی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے

     لیکن ایسٹروجن بچہ دانی کی پرت کو غیر معمولی طور پر گاڑھا کرنے کا سبب بن سکتا ہے جو بچہ دانی کے کینسر کے خطرے کو بڑھاتا ہے۔  پروجیسٹرون بچہ دانی کی پرت کو گاڑھا ہونے سے روکنے میں مدد کرتا ہے اور رحم کے کینسر کے خطرے کو کم کرتا ہے ،

    اس کے علاوہ پروجیسٹرون بچہ پیدا کرنے والی خواتین میں حیض کو دوبارہ لانے میں مدد کرتا ہے جن کی ماہواری غیر متوقع طور پر بند ہو جاتی ہے  اس کے علاوہ یہ حمل کو روکنے کے لئے بھی استعمال کی جاتی ہے لیکن مانع حمل دواؤں میں اس کی مقدار بہت کم ہوتی ہے

    پروجیسٹرون

    پروجیسٹرون ٹیبلٹس کا استعمال        

    پروجیسٹرون منہ سے لینے کے لئے ایک کیپسول کے طور پر آتا ہے یہ دن میں ایک بار شام میں یا رات کو سونے سے قبل لیا جاتا ہے ، اس کے علاوہ آپ کو آپ کا ڈاکٹر بتائے گا کہ آپ نے کب یہ دوا لینی ہے اور کب تک استعمال کرنی ہے ۔ بہتر یہی ہو گا کہ  دوا کو ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق ہی استعمال کیا جائے

    پروجیسٹرون کے استعمال سے قبل احتیاط

    پروجیسٹرون لینے سے پہلے کچھ باتیں ضروری ہیں جو آپ اپنے ڈاکٹر کو بتائیں  

    الرجی 

    آپ اپنے ڈاکٹر کو بتائیں کہ آپ کو پروجیسٹرون،مانع حمل گولیوں،ہارمون ریپلیسمنٹ تھراپی یا کسی دوسری دوا یا مونگ پھلی سے الرجی ہے۔

    دیگر دواؤں کے تعاملات

    اگرچہ کچھ دوائیں ایک ساتھ بالکل استعمال نہیں کی جا سکتی ہیں جبکہ بعض دوائیں دوسری دواؤں کے ساتھ استعمال کی جا سکتی ہیں ، اس لئے آپ اپنے ڈاکٹر کو بتائیں کہ آپ کن دواؤں کا استعمال کر رہے  اس کے علاوہ کون سے وٹامنز یا غذائی سپلیمینٹس لے رہے ہیں ، یا کسی قسم کی دیسی دواؤں کا استعمال کر رہے ہیں  تاکہ ضرورت پڑنے پر دواؤں میں تبدیلی کی جا سکے

    دیگر طبی مسائل 

    پرویجسٹرون استعمال کرنے سے پہلے آپ اپنے ڈاکٹر کو یہ بھی بتائیں کہ آپ کی ماہواری کے دوران بہت زیادہ خون آرہا ہے ، یا اسقاط حمل کے دوران کچھ ٹشوز اندر رہ گئے ہیں یا پھر اگر آپ حاملہ ہیں ، حاملہ ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں یا دودھ پلا رہی ہیں

    مزید یہ کہ پروجیسٹرون استعمال کرنے سے پہلے اس بات کو یقینی بنائیں کہ یہ دوا آپ کے لئے محفوظ ہے آپ اپنے ڈاکٹر کو اپنی طبی تاریخ سے آگاہ کریں  اگر آپ کو دل کی بیماری ہے، درد شقیقہ، دمہ، گردے کی بیماری،مرگی،ہائی بلڈپریشر،ہائی کولیسٹرول یا ڈپریشن کی بیماری ہے

    کسی بھی قسم کی بیماری سے متعلق آپ رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کر کے یا آپ ڈاکٹر سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں اس نمبر پر کال کر کے03111222398 

    پروجیسٹرون کے مضر اثرات

    پروجیسٹرون لینے کے کچھ ضمنی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں اس سلسلے میں آپ کا ڈاکٹر آپ کو رہنمائی فراہم کریگا آپ کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ پروجیسٹرون لینے سے آپ پر غنودگی  آسکتی ہے اس لئے اس دوا کو لینے کے بعد گاڑی چلانے سے گریز کریں یا یہ دوا رات کو سوتے وقت استعمال کریں اس دوا کے کچھ مزید اثرات بھی ہو سکتے ہیں جن میں شامل ہیں

    سر درد، چھاتی کی نرمی یا درد، خراب پیٹ، قے، قبض، تھکاوٹ، جوڑوں اور ہڈیوں میں درد،موڈ میں تبدیلی،چڑچڑاپن، ناک بہنا،چھینک، کھانسی، اندام نہانی سے خارج ہونے والا مادہ، پیشاب کے مسائل

    پروجیسٹرون

    اس کے علاوہ کچھ سنگین اثرات بھی مرتب ہو سکتے ہیں جس کے ظاہر ہونے پر فوری طور پر ڈاکٹر سے رابطہ کرنا ضروری ہے  جن میں شامل ہیں

    چھاتی کے گانٹھ،شدید چکر یا بےہوشی، سست یا مشکل تقریر ،بازو یا ٹانگ کی بےحسی،سانس میں کمی، دل کی تیز دھڑکن، سینے میں درد،دھندلا پن،دوہری بصارت،اندام نہانی سے غیر متوقع خون آنا،ذہنی دباؤ،خارش،جسم کے مختلف حصوں پر سوجن وغیرہ

    احتیاطی تدابیر

    یہ بہت اہم ہے کہ آپ کا ڈاکٹر آپ کی پیشرفت کو باقاعدگی سے چیک کرے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ یہ دوا صحیح طور پر کام کر رہی ہے  اور نا پسندیدہ اثرات کا سبب  نہیں بن رہی ہے ۔ شرونیی امتحان، چھاتی کا معائنہ اور میموگرافی ناپسندیدہ اثرات کی جانچ کے لئے درکار ہو سکتی ہے ، اس کے علاوہ حمل کے دوران اس دوا کا استعمال جینن کو نقصان پہنچا سکتی ہے ۔

     اس دوا کا طویل عرصے تک استعمال آپ کو دل کا دورہ پڑنے،فالج، خون جمنے یا ڈیمنشیا کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے  لہذا اس دوا کے استعمال سے پہلے اس کے ضمنی اثرات سے متعلق معلومات اپنے ڈاکٹر سے حاصل کریں

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  

    AndroidIOS
    Progestron urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      How to Get Periods Immediately in One Hour – Natural Home Remedies

      September 26, 2023

      ابتدائی حمل کی معمولی بیماریاں اور ان کی دیکھ بھال

      September 18, 2023

      ماہواری کو ایک گھنٹے میں حاصل کرنے کے قدرتی گھریلو علاج

      September 6, 2023

      Comments are closed.

      Video Advertisement
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      VISIT OTHER CATEGORY
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.