Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»قبل از وقت بڑھاپے کی علامات اور وجوہات
    Healthy Lifestyle

    قبل از وقت بڑھاپے کی علامات اور وجوہات

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadJanuary 7, 20226 Mins Read
    بڑھاپے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • قبل از وقت بڑھاپے کی علامات
    • سورج کے دھبے
    • بوڑھے ہاتھ
    •  سینے کے ساتھ سوزش یا ہائپر پگمینٹیشن
    • خشک جلد
    • جھریاں پڑنا
    • بال گرنا
    • قبل از وقت بڑھاپے کی وجوہات
    • سورج کی نمائش اور ٹیننگ
    • تمباکو نوشی
    • جینز
    • قبل از وقت بڑھاپے کی دیگر وجوہات
    Reading Time: 5 minutes

    قبل از وقت بڑھاپے کی وجوہات  حیران کن اور تکلیف دہ ہو سکتی ہیں، جیسے جیسے  کی عمر بڑھتی ہے آپ کے جسم کے اندرونی عمل، جلد کے خلیوں کے ٹرن اوور سے لیکر ورزش کرنے کی عادات تک میں تبدیلی آجاتی ہے لیکن یہ تبدیلیاں اس وقت زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہیں جب یہ قبل از وقت بڑھاپے کی صورت میں آتی ہیں۔

    قبل از وقت بڑھاپے کی علامات

    عمر بڑھنے کا عمل ہر انسان کے لئے مختلف ہو سکتا ہے، لیکن بڑھاپے کی کچھ نشانیاں جو آپ کو 35 سال سے قبل نظر آنا شروع ہو جائیں قبل از وقت بڑھاپے کی نشاندہی کرتی ہیں

    بڑھاپے

    سورج کے دھبے

    سورج کے دھبے جنہیں عمر کے دھبے اور جگر کے دھبے بھی کہا جاتا ہے، آپ کی جلد پر چپٹے دھبے ہیں جو  سورج کی روشنی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ یہ ہائپر پگمنٹڈ دھبے آپ کے چہرے، ہاتھوںکے پچھلے حصےیا بازوؤں پر بن سکتے  ہیں۔یہ دھبے 40 سال کی عمر سے بعد دکھائی سیتے ہیں لیکن صاف جلد والے لوگوں میں یہ جلدی ہی دیکھنے میں آتے ہیں۔

     اگر آپ جلد پر موجود داغ دھبوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں اس کے لئے آپ گھر بیٹھے ہمارے ماہر امراض جلد سے رابطہ کر سکتے ہیں۔    

    بوڑھے ہاتھ

    وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ، آپ کی جلد کی اوپری تہیں پتلی ہو جاتی ہیں اور اس میں کم ساختی پروٹین ہوتے ہیں(کولیجن) جو آپ کی جلد کو شکل دیتے ہیں، جس کے نتیجے میں آپ کے ہاتھ زیادہ ناگوار، پتلےاور جھریوں کا شکار ہونے لگتے ہیں۔ ہاتھ کب بوڑھے ہونے لگتے ہیں اس کے لئے عمر کی کوئی قید نہیں ہے لیکن 35 سے 40 سال کے درمیان اس کی علامات نظر انا شروع ہو جاتی ہیں۔

    بڑھاپے

     سینے کے ساتھ سوزش یا ہائپر پگمینٹیشن

    بہت سے لوگوں کی عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ ان کے سینے پر دھندلا پن پیدا ہو جاتا ہے۔ سورج کے دھبوں کی طرح نظر آنے والے یہ دھبے سررج کی شعاعوں کی وجہ سے آپ کے خلیات کو پہنچنے والے نقصان کے سبب بھی ہو سکتے ہیں۔اس قسم کا ہائپر پگمینٹیشن ہمیشہ عمر بڑھنے کی وجہ سے نہیں ہو سکتا بلکہ یہ اگزیما یا جلد کی دیگر تکالیف کی وجہ ہو سکتا ہےجن کی وجہ سے آپ کی جلد میں موجود میلانین کو نقصآن پہنچتا ہے۔ جلد کی ایسی حالت کے لئے عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔

    خشک جلد

    بڑھاپے کی علامات میں سے ایک علامت خشک اور خارش والی جلد بھی ہو سکتی ہے اس کی اہم وجہ جلد کا پتلا ہونا اور پانی کی کمی کا شکار ہونا ہو سکتا ہے۔ اور قبل از وقت بڑھاپے کی علامات میں ظاہر ہونے والی ایک علامت ہے جو عام طور پر 35 سال کے بعد ظاہر ہونا شروع ہوجاتی ہےاور 40 سال کی عمر کی دہائی کے قریب جلد کے پھٹنے کاخطرہ بڑھ سکتا ہے

    بڑھاپے

    جھریاں پڑنا

    جیسے ہی آپ 30 کی دہائی میں داخل ہوتے ہیں، آپ کی جلد میں کولیجن کی پیداوار کم ہو جاتی ہے کولیجن وہ ہے جؤ آپ کی جلد کو لچکدار اور بولڈ رکنے میں مدد دیتا ہے اور آپ کی جلد جوان نظر آتی ہے اور کولیجن کی کمی ہونے کے ساتھن ہی جلد میں جھریاں نمودار ہونا شروع ہو جاتی ہیں، اور یہ جھریاں عام طور پر ان حصوں میں نمودار ہوتی ہیں جو سورج کے رابطے میں زیادہ رہتے ہیں جیسے کہ پیشانی ، چہرہ، ہاتھ وغیرہ۔

    چہرے پر ہننے والی جھریاں بعض اوقات  قبل از وقت بڑھاپے کے سبب بھی ہو سکتی ہیں لیکن بعض اوقات اس کا سبب گندگی یا پانی کی کمی بھی ہو سکتی ہے۔

    بال گرنا

    کسی بھی قسم  کے امراض جلد یا اس کےعلاوہ کسی بھی بیماری سے متعلق معلومات آپ حاصل کر سکتے ہیں مرہم کی ویبسائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کر کے یا  ڈاکٹر سے  اس نمبر پر رابطہ کر کے 03111222398

    بالوں کا اس نوقت ہو سکتا ہے جب آپ کے بالوں میں نئے بالوں کی نشونما والے اسٹیم سیلز مر جاتے ہیں۔اس کا سبب ہارمون کی تبدیلیاں، ماحلیاتی  عوامل، جنیات اور آپ کی خواراک سبھی ہو سکتے ہیں اور عام طور پر خواتین میں بال گرنے کی اوسط عمر 40 سے 70 سال کے درمیان ہوتی ہے اور مردوں میں 50 سال کے قریب لیکن قبل از وقت بڑھاپے کے سبب بالوں کے گرنے کا عمل  30 سال کے اوائل میں بھی شروع ہو سکتا ہے۔

    گرتے بالوں سے نہ ہوں پریشان اب اپ گھر بیٹھے ہمارے ماہر ڈاکٹرز سے رابطہ کریں  

    بڑھاپے

    قبل از وقت بڑھاپے کی وجوہات

    قبل از وقت بڑھاپے کی وجہ بننے والے کچھ عوامل ہیں جو آپ کے جسم پر بڑھاپے کو جلدی ظاہر کرنے  کی وجہ بنتے ہیں

    سورج کی نمائش اور ٹیننگ

       ٹیننگ بیڈز اور سورج کی شعاعیں  الٹرا وائلٹ شعاعوں کے ساتھ داخل ہوتی ہیں جوآپ کی جلد کے خلیوں میں موجود ڈی این اے کو نقصآن پہنچاتی ہیں اور اس کے سبب جلد میں جھریاں بنتی ہیں

    تمباکو نوشی

    سگریٹ کے دھویں میں موجود  زہرلے مادے آپ کی جلد کو آکسیڈیٹو تناؤ سے دو چار کرتے ہیں اور یہ  آپ کی جلد میں خشکی۔ جھریاں اور قبل از وقت بڑھاپے کی علامات کا سبب بنتا ہے۔

    جینز

    کچھ انتہائی نایاب جنیاتی حالاتجو آپ کو بچپن اور ابتدائیہ بلوغت میں بڑھاپے کی علامات ظار کرنے کا سبب بن سکتے ہیں ان حالات کو پروجیریا کہا جاتا ہے

    ورنر سنڈروم، یہ 1 ملین میں سے کسی 1 کو متاثر کرتی ہے یہ 13 سے 30 سال کی کے درمیان جھریوں والی جلد،سفید بالوں اور گنجے پن کا سبب بن سکتی ہے۔

    ہجسن-گلگورڈ سنڈروم ، یہ بھی ایک نایاب حالت ہے اس حلاتا کا سامنا کرنے والے لوگ بہت سستی سے نشونما پاتے ہیں اور گنجے پن اور سفید بالوں کا سامنا کرتے ہیں

    کسی بھی قسم کی جنیاتی بیماری سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لئے آپ  مہر جنیات سے رانطہ کے لئے ہیاں کلک کریں  

    قبل از وقت بڑھاپے کی دیگر وجوہات

    قبل از وقت بڑھاپے کی دیگر وجوہات میں ہمارا طرز زندگی بھی شامل ہے جیسے ہماری نیند کی عادات، ہماری خوراک، الکحل یا کیفین کا استعمال، ماحولیات،  تناؤ، اوغیرہ ۔ یہ سب عوامل ہمارے جسم کی اندرونی اور بیرونی حلالات پر براہراست اثرانداز ہونتے ہیں اور قبل از وقت بڑھاپے کی وجہ بنتے ہیں۔

     

    Related

    premature aging urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      گردن کو لمبا اور خوبصورت بنانے کے آسان طریقے

      May 17, 2022

      Amazing Benefits Of Cupping For Weight Loss!

      May 17, 2022

      گرمی میں پیریڈز کے دوران جلد کے مسائل اور خارش کا حل جانیں

      May 16, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.