Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»نوکٹوریا، رات میں بار بار پیشاب آنے کی جانئے وجوہات اورعلاج
    Healthy Lifestyle

    نوکٹوریا، رات میں بار بار پیشاب آنے کی جانئے وجوہات اورعلاج

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadFebruary 17, 20225 Mins Read
    نوکٹوریا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • نوکٹوریا کے اسباب
    • طبی مسائل
    • حمل
    • ادویات
    • طرز زندگی
    • نوکٹوریا کی تشخیص
    • نوکٹوریا کا علاج
    • اسے کیسے روکیں
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

    نوکٹوریا، رات کے وقت بار بار پیشاب آنے کی طبی اصطلاح ہے۔ نیند کے دوران آپ کا جسم کم  پیشاب پیدا کرتا ہے جو زیادہ مرتکز ہوتا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ زیادہ تر لوگوں کو رات میں پیشاب کے لئے اٹھنے کی ضرورت پیش نہیں آتی وہ آرام سے  6 سے 8 گھنٹوں تک بلا تعطل سو سکتے ہیں

    لیکن اگر آپ کو پیشاب کرنے کے لئے رات میں ایک یا دو مرتبہ یا اس سے بھی زیادہ جاگنے کی ضرورت پیش آتی ہے تو آپ کو نوکٹوریا ہو سکتا ہ یہ آپ کی نیند میں خلل ڈالنے کے علاوہ کسی بنیادی طبی حالت کی بھی علامت ہو سکتا ہے۔

    نوکٹوریا

    نوکٹوریا کے اسباب

    نوکٹوریا کی وجوہات طرز زندگی سے لیکر طبی حالت تک ہیں۔ نوکٹوریا بڑی عمر کے افراد میں زیادہ عام ہے لیکن یہ کسی بھی عمر کے افراد کو متاثر کر سکتا ہے۔

    طبی مسائل

    مختلف قسم کی طبی حالتیں نوکٹوریا کا سبب بن سکتی ہیں اس میں سب سے عام وجہ پیشاب کی نالی کا انفیکشن ہے ۔ یہ انفیکشن دن  اور رات میں بار بار جلن اور فوری پیشاب کا باعث بنتے ہیں۔ اس کے علاج کے لئے اینٹی بائوٹک کی ضرورت پوتی ہے۔ اس کے علاوہ دیگر طبی مسائل جو نوکٹوریا کا باعث بنتے ہیں ان میں شامل ہیں

    نوکٹوریا

    پروسٹیٹ کی توسیع،مثانے کا بڑھ جانا، گردے کا انفیکشن، نچلے پیروں مین ورم یا سوجن، اعابی عوارض، ریڑھ کی ہڈی کا کمپریشن، دل یا جگر کا خرابی وغیرہ

    حمل

    نوکٹوریا حمل کی ابتدائی علامت ہو سکتا ہے ۔یہ پورے حمل کے دوران ہو سکتا ہے اس کی وجہ بڑھتا ہوا رحم ہے جو مثانے پر دباؤ کا باعث بنتا ہے

    نوکٹوریا

    ادویات

    کچھ دوائیں ضمنی اثر کے طور پر نوکٹوریا کا سبب بن سکتی ہیں خاص طور پر ہائی بلڈ پریشر کے علاج کے لئے دی جانے والی دوائیں۔ اگر آپ اپنے پیشاب پر کنٹرول کھو دیتے ہیں تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رابطہ کرین

    طرز زندگی

    نوکٹوریا کی ایک عام وجہ سیال کا زیادہ استعمال ہے الکحل اور کیفین والے مشروبات کے استعمال سے آپ کے جسم میں زیادہ پیشاب پیدا ہوتا ہے اور ان کا زیادہ استعمال آپ کے رات میں جاگنےاوربار بار پیشاب آنے کی وجہ بن سکتا ہے

    نوکٹوریا کی تشخیص

    نوکٹوڑیا یا  رات میں بار بار پیشاب کیوں آتا ہے اس کی وجہ جاننے میں مشکل پیش آ سکتی ہے اس سلسلے میں اپ کا ڈاکٹر آپ سے مختلف سوالات پوچھے گا کہ آپ کیا پیتے ہیں اور کتنا پیتے ہیں؟ اس کے ساتھ آپ کو کتنی مرتبہ پیشاب آتا ہے۔ اس کا ریکارڈ رکھنے کے لئے آپ کو کچھ دنوں تک ڈائری رکھنا مفید ہو سکتا ہے

    اس کے علاوہ دیگر سوالات جو آپ کا ڈاکٹر آپ سے پوچھےگا ان میں شامل ہیں

    یہ تکلیف آپ کو کب سے شروع ہوئی،رات میں کتنی مرتبہ آپ کو پیشاب آتا ہے،کیا آپ نے اس تکلیف کی وجہ سے بستر گیلا کیا ہے، کوئی اور مسئلہ تو نہیں ہے، کیا آپ کی خاندانی تاریخ میں مثانے کے مسائل یا ذیابیطس شامل ہے وغیرہ وغیرہ۔

    اس کے علاوہ وہ آپ کے کچھ تٹسٹ بھی کروا سکتا ہے تاکہ صحیح طور پر وہ اس تکلیف کی وجہ کو دریافت کر سکے۔شوگر کی جانچ کا ٹیصت، دیگر بیماریوں کے لئے بلڈ ٹیسٹ، پیشاب کا ٹیسٹ، سیال کی کمی کا ٹیسٹ، الٹراساؤنڈ، سی ٹی اسکین وغیرہ

    اگر آپ بھی  رات میں بار بار پیشاب آنے کی تکلیف کا شکار ہیں تو اس سلسلے میں مدد حاصل کرنے کے لئے مرہم کی ویب سائٹ مرہم داٹ کام پر وزٹ کریں یا ڈاکٹر سے کنسلٹ کرنے کے لئے اس نمبر پر کال کریں03111222398

    نوکٹوریا کا علاج

    اگر آپ کو نوکٹوریا کسی دوائی کی وجہ سے ہوا ہے تو وہ دوا دن کی شروعات میں لینے سے مسئلے کا حل نکالا جا سکتا ہے اس کے علاوہ نوکٹوریا کے علاج کے طور پر بھی بعض اوقات ادویات دی جاتی ہیں جو زیادہ فعال مثانے کی علامات کو کم کر سکتی ہیں اس کے علاوہ بعض دواؤں کی مدد سے گردے رات میں کم پیشاب بناتے ہیں

    اگر نوکٹوریا کسی سنگین طبی حالت کے سبب ہوا ہے  جیسے ذیابیطس یا پیشاب کا نالی کا انفیکشن۔ ان تکالیف کا علاج کرانے کے بعد آپ کو نوکٹوریا سے نجات ملنا ممکن ہے

    اسے کیسے روکیں

    کچھ ایسے اقدامات ہیں جن کو اپنا کر آپ نوکٹوریا کے اثرات کو کم کر سکتے ہیں

    سونے سے 2 سے 4 گھنٹے قبل پینے کی مقدار کم کر دیں تاکہ آپ کو رات میں میں پیشاب کے لئے نہ اٹھنا پڑے، شراب اور کیفین پر مشروبات سے پرہیز کر کے،اس کے علاوہ کچھ غذائیں جیسے چاکلیٹ،مصالحہ دار کھانے،مصنوعی مٹھاس،یا تیزابی کھانے ترک کر کے بھی اس تکلیف کو دور کیا جا سکتا ہے

    اس بات پر پوری توجہ دیں کہ آپ کی اس حالت کو کیا چیز بد تر بناتی ہے تاکہ اس کے مطابق اپنی عادات میں تبیلی لائیں اور رات میں بار بار پیشاب آنے کی اس تکلیف کو دور کر سکیں۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

    Related

    nocturia urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      میپل شربت بمقابلہ شہد: صحت مند اور فٹ کون سا ہے؟

      June 26, 2022

      کیا کانٹیکٹ لینز کا استعمال بینائی پر اثر انداز ہوسکتا ہے؟

      June 26, 2022

      پھیپھڑوں میں پانی بھرجانے کی آخر علامات و جوہات کیا ہیں؟

      June 25, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.