Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»صحت کو نقصان پہنچانے والی روز مرہ کی روٹین میں شامل عادات
    Healthy Lifestyle

    صحت کو نقصان پہنچانے والی روز مرہ کی روٹین میں شامل عادات

    Hareem UmairBy Hareem UmairNovember 26, 2021Updated:November 28, 20216 Mins Read
    نقصان
    image credit dr phill
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہماری روزمرہ کی زندگی میں ہماری کئی ایسی عادات شامل ہیں جو ہماری بنیادی صحت کے لئے بے حد نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں لیکن ہم ان کے اتنے عادی ہوچکے ہیں کہ ہمیں ان کے مضر اثرات کے واضح ہونے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا

    نقصان دہ عادات کو تو شائد ترک کرناصرف مشکل ہوسکتا ہے ناممکن نہیں۔لیکن ان چیزوں کو چھوڑنا اور بھی مشکل ہوتا ہے جنہیں ہم عام طور پر اپنے لیے فائدہ مند سمجھتے ہیں یا جن کے مضر اثرات کا ہمیں پتہ ہی نہیں ہوتا ایسی عادات درحقیقت ہمارے جسم کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا سکتی ہیں۔

    نقصان
    image credit dacado blog

    Table of Content

    • روزمرہ کی نقصان دہ عادات
    • اپنی چھینک کو زبردستی روکنا
    • پرفیوم کا استعمال
    • سونے سے پہلے اسمارٹ فون کا استعمال
    • پلاسٹک کے برتنوں میں کھانا ذخیرہ کرنا
    • کھانے کے فوراً بعد دانت صاف کرنا
    • اینٹی بیکٹیریل صابن کا اکثر استعمال کرنا
    • تنگ جینز پہننا
    • تازہ نچوڑاہوا جوس پینا

    روزمرہ کی نقصان دہ عادات

    ایسی روزمرہ کی عادات کی ایک فہرست مندرجہ ذیل ہے جو ہماری بےخبری کی وجہ سے ہمارےلئے زیادہ نقصان کا باعث بن سکتی ہیں۔

    اپنی چھینک کو زبردستی روکنا

    ہم میں سے بعض لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ ہم اگر کسی مجلس میں ہوتے ہیں یا کہیں بھی لوگوں سے گھرے ہوتے ہیں تو ہم اپنی چھینک کو آنے سے روک لیتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ جب ہم چھینک کو روکنے کی کوشش میں اپنا منہ بند کرتے ہیں اور ناک کو انگلیوں سے چٹکی لگاتے ہیں، تو ہمارااندرونی انٹراکرینیل پریشر نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔

    نقصان
    image credit times of indai

    جس کی وجہ سے ہمارے دماغ میں خون کی روانی میں خلل پڑتا ہے، اور ہماری خون کی شریانیں اور اعصابی  ٹشو یا بافتیں  سکڑ جاتی ہیں۔ یہ سر درد، وریدوں کو نقصان، اور یہاں تک کہ سماعت کے مسائل کا باعث بھی بن سکتا ہے. اپنے آپ کو چھینکنے سے کبھی نہ روکیں۔کیونکہ یہ ہماری سوچ سے بھی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے

    پرفیوم کا استعمال

     سستے پرفیوم میں اکثر مصنوعی مادے  خوشبو بنانے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں کیونکہ وہ مضبوط اور تیز خوشبو پیدا کرتے ہیں اور قدرتی تیل سے سستے بھی ہوتے ہیں۔ لیکن یہ مادے ہماری صحت کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں اور بہت سے مسائل جیسے چکر آنا، متلی اور غنودگی کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔

    نقصان
    image credit healthline

    اور بعض اوقات یہ مادے آنکھوں، گلے اور جلد جیسی حساس جگہ میں بھی جلن پیدا کرتے ہیں۔ اگر آپ پرفیوم کے شوقین ہیں تو کوشش کریں کہ پرفیوم تیلوں سے تیار کردہ ہوں، پرفیوم کو تبدیل کریں اگر ایسا ممکن نہیں تو کم ازکم اتنی کوشش کریں  کہ انہیں لگا کر ہوادار جگہ پر رہیں

    سونے سے پہلے اسمارٹ فون کا استعمال

    رات کو مصنوعی روشنی ضروری ہارمون میلاٹونن کی پیداوار کو روکتی ہے جو نیند اور بیداری کو منظم کرتا ہے۔ کم میلاٹونن ڈپریشن، کینسر، موٹاپے، دل کی بیماریوں اور کمزور مدافعتی نظام کا باعث بن سکتا ہے۔ اور موبائل کی ایڈکشن کی وجہ سے جلدی نہ سوکر ہم اپنی بنیادی صحت کو متاثر کرتے ہیں

    نقصان
    image credit pure wow

    پلاسٹک کے برتنوں میں کھانا ذخیرہ کرنا

    پلاسٹک کے بہت سے ڈبوں میں مصنوعی کیمیائی مادے ہوتے ہیں، جیسے کہ پتھالیٹ اوربائفینول ، جو ان کی لچک کو برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔ اگر پلاسٹک کے ڈبوں میں کھانا لمبے عرصے تک رکھا جائے تو ان برتنوں میں ایسے مادے کھانے میں داخل ہو سکتے ہیں۔ جن کے استعمال  سے اینڈوکرائن سسٹم پر اثر پڑ سکتا ہے

    نقصان
    image credit academy of nutrition

    ۔

     پلاسٹک کے بجائے شیشے، سٹینلیس سٹیل، یا سیرامک ​​مواد سے بنے کنٹینرز میں کھانا ذخیرہ کرنا ایک بہتر طریقہ ہوتا ہے۔

    کھانے کے فوراً بعد دانت صاف کرنا

    دانتوں کے ڈاکٹروں نے طویل عرصے  کی ریسرچ کے بعد سے مشورہ دینا شروع کیا  ہے کہ آپ کھانے کے کم از کم 30 منٹ بعد ہی اپنے دانتوں کو برش کریں۔ اگر ممکن ہو تو ایک گھنٹہ کا انتظار بھی بہتر ہے۔ کھانے پینے کی چیزیں – خاص طور پر ایسی خوراک جو کہ تیزابیت والی ہوتی ہیں – دانت کے تامچینی یا اینیمل کے ساتھ ساتھ اس کے نیچے کی پرت (ڈینٹن) پر اثر انداز ہوتی ہیں۔

    نقصان
    image credit wrstmeir martin

    آپ کے دانتوں کے برش کی حرکت خوراک میں موجود تیزاب کو گہرا اور ڈینٹین کے قریب دھکیلتی ہے۔ یہ انتہائی حساسیت کا باعث بن سکتا ہے اور تامچینی یا اینیمل کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔

    اینٹی بیکٹیریل صابن کا اکثر استعمال کرنا

    مفید بیکٹیریا کی ایک بڑی تعداد ہماری جلد کی سطح پر رہتی ہے، جو ہمارے جسم کی حفاظت میں اپنا کردار ادا کرتی ہے۔ اگر ہم اینٹی بیکٹیریل صابن کو کثرت سے استعمال کرتے ہیں، تو ہم اپنے ہاتھوں کو جراثیم کے ساتھ ساتھ فائدہ مند بیکٹیریا سے بھی پاک کردیتے ہیں، جس کے نتیجے میں نقصان دہ بیکٹیریا کو ہمارے جسم میں داخل ہونے کے زیادہ مواقع پیدا ملتے ہیں۔ ڈرمیٹالوجسٹ کٹ ، کھرونچ والے ہاتھوں کے لیے اینٹی بیکٹیریل صابن کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں۔ عام طور پر اسے ہفتے میں دو بار سے زیادہ ہاتھ دھونے کے لیے استعمال نہ کریں۔

    نقصان
    image credit dial soap

    تنگ جینز پہننا

    اگرچہ تنگ جینز پہننے والے فیشن ایبل لگ سکتے ہیں، لیکن تنگ جینز آپ کی جلد اور اعصابی نروز کو مسلسل دباؤ کا شکار رکھتی ہیں۔اور  مسلسل تکلیف کا احساس پیدا کرتی ہے جو اعصابی نظام کے مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔ گویا اگر آپ جینز کے عادی ہیں ، تو آپ کی ٹانگوں کو ہوا کانہ لگنا نقصان دہ ہوکر کھجلی اور جھنجھلاہٹ کا سبب بن سکتا ہے، اور بالآخر زیادہ سنگین علامات میں آپ کی ٹانگیں بے حس ہو نے لگ جاتی ہیں۔

    نقصان
    image credit shein aur

    تازہ نچوڑاہوا جوس پینا

    ہر کوئی یہ نہیں جانتا کہ تازہ نچوڑا ہوا پھلوں کا رس صرف تھوڑی مقدار میں ہی آپ کی صحت کے لیے اچھاہوتا ہے۔ بعض بیماریوں کی صورت میں، تازہ جوس آپ کے جسم کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے۔ مثال کے طور پر، ان لوگوں کے لیے انگور کا رس تجویز نہیں کیا جاتا جن کا وزن زیادہ ہوتا ہے یا جن کو ذیابیطس ہوتی ہے۔

    نقصان
    image credit healthx change

    مزید یہ کہ جوس مضبوط الرجین ہونے کیوجہ سے نقصان دہ ہوتے ہیں۔ آپ کو انہیں بچوں کو دینے میں محتاط رہنا چاہئے: انہیں صرف تھوڑی مقدار میں دیں، اور، اگر ممکن ہو تو، تازہ جوس کے استعمال سے پہلے سے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔پھلوں کے رس کے فائدے اور نقصان جاننے کے لئے ابھی ماہر نیوٹریشنسٹ سے رابطہ کریں اس کے لئے مرہم کی سائٹ مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

    daily routine habbits which affects health.urdu
    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      دوا کے بغیر شوگر لیول کم کرنا

      شوگر کے لیول کو بغیر دوا کے کنٹرول کرنے کے آزمودہ طریقے

      June 1, 2023
      گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

      پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

      May 26, 2023
      کچا آم

      کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

      May 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.