Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»ثانیہ مرزا کا بیٹے کی پیدائش کے بعد موٹاپے سے فٹ ہونے کا سفر
    Healthy Lifestyle

    ثانیہ مرزا کا بیٹے کی پیدائش کے بعد موٹاپے سے فٹ ہونے کا سفر

    Hareem UmairBy Hareem UmairNovember 29, 2021Updated:November 28, 20215 Mins Read
    ثانیہ
    image credit daily motion.com
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ثانیہ مرزا ایک ہندوستانی ٹینس اسٹار ہیں اور دنیا کی ٹاپ ڈبلز ٹینس کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔اور اس کے علاوہ وہ پورے پاکستان کی بھابی بھی ہیں کیونکہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور ہمارے نیشنل ہیرو شعیب ملک کی بیگم بھی ہیں ان کی شادی 2010 میں ہوئی اور 2018 میں ان کے بیٹےاذہان کی پیدائش ہوئی

    ثانیہ
    image credit india today

    بیٹے کی پریگننسی کے دوران ثانیہ مرزا کا وزن26 کلو بڑھ گیا اور اور ہمیشہ فٹ رہنے کی وجہ سے وہ بہت زیادہ لوگوں کی تنقید کی زد میں آگئیں لیکن انھوں نے اپنے بیٹے کی پیدائش کے فورا بعد اپنا وزن کم کرلیا اور ان کی نئی تصاویر دیکھ کر مداح حیران رہ گئے اور خاص طور پر وہ خواتین جو بچوں کے بعد اپنے بڑھے ہوۓ وزن سے پریشان ہیں وہ ثانیہ مرزا کی فٹنس کا راز جاننا چاہتی ہیں

    ثانیہ
    image credit befit and fine

    Table of Content

    • ثانیہ مرزا نے 4 ماہ میں حمل کے دوران بڑھنے والا 22 کلو وزن کیسے کم کیا
    • کارڈیو ورزشیں
    • ڈایٹنگ  
    • حمل کے دوران ورزش

    ثانیہ مرزا نے 4 ماہ میں حمل کے دوران بڑھنے والا 22 کلو وزن کیسے کم کیا

    چاہے آپ مشہور شخصیت ہوں یا عام آدمی، وزن میں کمی راتوں رات نہیں ہوتی اور آپ کو اپنی شیپ میں واپس آنے کے لیے اپنی خوراک اور طرز زندگی میں بہت زیادہ تبدیلیاں کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ مشہور شخصیات جو غذا اور ورزش کے نظام کی پیروی کرتی ہیں وہ ہمیشہ آپ کے لیے کارگر ثابت نہیں ہوسکتی ہیں لیکن ان میں سے کچھ تجاویز کام آسکتی ہیں۔

    اگر آپ بھی شیپ میں واپس آنا چاہتی ہیں تو ثانیہ مرزا کی متاثر کن کہانی سے سیکھیں جنہوں نے صرف 4 ماہ میں 26 کلو وزن کم کیا

    ثانیہ
    image credit bollywood sahdis

    کارڈیو ورزشیں

    ایک ایتھلیٹ اور دل سے فٹنس سے محبت کرنے والی، ثانیہ نے اپنے حمل کے دوران 26 کلو وزن بڑھالیا اور ہر کسی کی طرح، ان کے لیے بھی شیپ میں واپس آنا کوئی  آسان بات نہیں تھی۔ ایک میڈیا پورٹل کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں، ثانیہ نے شیئر کیا کہ اس نے کارڈیو کے ذریعے اپنا سارا وزن کم کیا۔

    ثانیہ
    image credit laughing colours

     انھوں نے کہا”میں نے خود ہی سارا وزن کم کر دیا۔ اور بغیر کسی انسٹرکٹر کے کارڈیو اور فٹنس کے ذاتی علم کے ساتھ وزن کو کم کیا ۔ حالانکہ کارڈیو کی بعض ورزشوں پر بھی پابندی تھی کیونکہ ڈلیوری کے بعد اتنی جلدی وزن اٹھانے والی مشقوں کو کرنے کی پابندی ہوتی ہے ۔ ۔ میں نے روزانہ 100 منٹ کا کارڈیو، ایک گھنٹہ کِک باکسنگ اور ایک گھنٹہ پیلیٹس کیا۔ اور  ، اس طرح میں نے وزن کو کم کیا

    کارڈیو مشقوں کا مطلب ہوتا ہے کہ آپ ایک ایسی جسمانی تال کی سرگرمی کر رہے ہیں جو آپ کے دل کی دھڑکن کو آپ کے ٹارگٹ ہارٹ ریٹ زون کے مطابق بڑھاتی ہے، ایسا زون جہاں آپ سب سے زیادہ چربی اور کیلوریز جلاتے ہیں۔

    ثانیہ
    image credit 123rf

    یہ آپ کو چربی اور کیلوری جلانے میں مدد کرتا ہے، جس کے نتیجے میں وزن کم ہوتا ہے۔

    کشیدگی یا اسٹریس کو کم کرتا ہے

    آپ کو بہتر نیند سونے میں مدد ملتی ہے

    وزن اٹھانے والی کارڈیو ورزش ہڈیوں کی کثافت بڑھانے میں مدد کرتی ہے۔

    ثانیہ
    image credit geo tv

    کارڈیوآپ کے پھیپھڑوں کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے۔

    یہ ڈپریشن اور پریشانی سے بھی راحت فراہم کر سکتا ہے۔

    ڈایٹنگ  

    ثانیہ نے اپنی حمل کے دوران کیلوریز سے بھرپور اچھی خوراک کو برقرار رکھا اور اس میں کیک، گھی اور اپنی تمام خواہشات اور کریونگز کو شامل کیا۔ ثانیہ کا ماننا ہے کہ آپ کو حمل کے دوران دل  کو سننا چاہئے اور جو وہ چاہتا ہے اسے دینا ضروری ہوتا ہے اس لئے اس نے کوئی ڈائیٹ فالو نہیں کی۔

    ثانیہ
    image credit moma baby etc

    لیکن ڈیلیوری کے بعد، جلد ہی وہ صحت مند کم کیلوریز والی اور قدرتی خوراک پر قائم رہی، اور اپنی کیلوریز پر خاص نظر رکھی۔ وہ کہتی ہیں “میں نے وہ کھایا جو میں نے چاہا جو میں نے ساری زندگی کبھی نہیں کیا۔ مجھے پورا یقین تھا کہ جس دن میں نے اپنے بچے کو جنم دیا، اس دن سے سب کچھ پہلے جیسا بدل جائے گا،

    اور عملی طور پر اگلے دن ہی سے، میں نے صحت مند غذا شروع کی اور اس طرح میں تین مہینوں میں 22 کلو وزن کم کرنے میں کامیاب رہی،” ۔

    حمل کے دوران ورزش

    ثانیہ نے حمل کے دوران یوگاکرنے کی مشق اپنے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی تھی اور اپنے مداحوں سے کہا کہ بعد میں وزن کم کرنے کے لیے حمل کے دوران بھی متحرک رہنا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ ایتھلیٹ قبل از پیدائش یوگا کرتی تھی اور خود کو برقرار رکھنے کے لیے کم سخت ورزشیں بھی کرتی تھی۔

    ثانیہ
    image credit btrandsmaryo

    ” ثانیہ کے لئے وزن کم کرنے کا سفر واضح طور پر چیلنجنگ رہا ہے، اور وہ کہتی ہیں بہت سے طریقوں سے خود کو اور اپنے جسم کو سمجھنا ضروری ہوتا ہے ۔تب ہی آپ منزل تک پہنچ سکتے ہیں ۔ اگر سی سیکشن ہوا ہے ، تو آپ کاجسم مکمل طور پر بہت نازک ہوجاتا ہے، لیکن آپ پھر بھی وزن کو کم کرسکتے ہیں

    ثانیہ
    image credit day to day hrealth

    لیکن ساتھ ساتھ اپنی ڈاکٹر سے مشورہ بہت ضروری ہوتا ہے تاکہ وہ آپکی صحت کی حالت کے مطابق ایکسرسائز اور ڈائیٹ کی اجازت دے  ۔ کسی بھی قسم کے مشورے کے لئے مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

     ثانیہ کہتی ہے”یہ انتہائی چیلنجنگ رہا ہے، لیکن میں نے اس کا لطف بھی اٹھایا ہے۔ اس کے علاوہ، یہ جان کر مجھے بہت اطمینان ہوا کہ میں 89 کلو سے واپس پرانے وزن پر واپس آسکتی ہوں، جس دن میں نے ڈیلیوری کی تھی اس دن میرا وزن 89تھا۔جب اذہان بمشکل چار ماہ کا ہوا تھا میرا وزن 67  ہوچکا تھا

     

    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      stomach acidity

      روزے کی حالت میں معدے کی جلن اور تیزابیت کی وجوہات اور علاج

      March 22, 2023
      diet plan

      رمضان ڈائیٹ پلان: وزن کم کرنے کے بہترین کارآمد طریقے

      March 21, 2023
      Can Pregnant Women take Ibuprofen?

      Can Pregnant Women take Ibuprofen- Risks and Alternatives

      March 20, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.