Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»شوہر کا موڈ خشگوار بنانے کے 10آسان طریقے
    Healthy Lifestyle

    شوہر کا موڈ خشگوار بنانے کے 10آسان طریقے

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadDecember 20, 20217 Mins Read
    شوہر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     آپ اپنے شوہر کا موڈ خوشگوار بنانا چاہتی ہیں کیونکہ اپ ان سے بے حد پیار کرتی ہیں اور ان کی فکر کرتی ہیں، آپ ان کے چہرے پر مسکراہٹ لانا چاہتی ہیں اگر آپ  چاہتی ہیں کہ آپ اور اپ کے شوہر کے درمیان تعلقات مضبوط رہیں تو اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ اپنی خوشی کے ساتھ ساتھ اپنے شوہر کی خوشی کا بھی خیال رکھیں

     شوہر کا موڈ

    Table of Content

    • شوہر کا موڈ خشگوار بنانے کے طریقے
    • خاص طور پر شوہر کے لئے تیار ہوں
    • اس کی پسند کا کھانا بنائیں
    • اپنے شوہر سے محبت کا اظہار کریں
    • اپنے شوہر کا شکریہ ادا کریں
    • مثبت  رویہ اپنائیں
    • نرمی سے بات چیت کریں
    • رومانس پر توجہ دیں
    • باہر گھومنے جانے کا پروگرام بنائیں
    • اس کے مشاغل میں دلچسپی لیں
    • اس کے خاندان کو اپنا خاندان بنائیں
    • اسے اپنی ذات کے لئے وقت دیں

    شوہر کا موڈ خشگوار بنانے کے طریقے

    آپ مختلف طریقوں سے اپنے شوہر کا موڈ بہتر بنا سکتی ہیں، اور ایک بیوی کی سب سے بری کامیابی ہی یہی ہوتی کہ وہ اپنے شوہرکے مزاج کو سمجھ سکے۔ کون سی بات اپ کے شوہر کو خوش کرتی ہے اور کون سی بات ناراض اس بات کا اپ کو بخوبی اندازہ ہو۔

    خاص طور پر شوہر کے لئے تیار ہوں

    ہر عورت کی یہ خواہش ہوتیہے کہ کہ وہ اپنے شوہر کے سامنے خوبصورت اور جاذب نظر  لگے ۔آپ اپنے شوہر کو خوش کرنے کے لئے اس کی پسند کے مطابق تیار ہوں، اس کی پسند کے رنگ کے کپڑے پہنیں ، خوبصرت سا میک اپ کریں اس کا من پسند پرفیوم لگائیں اور ایسا دکھنے کی کوشش کریں جو اپ کے شوہر کے چہرے پر پیاری سی مسکراہٹ لے آئے۔

    شوہر کا موڈ

    اس کی پسند کا کھانا بنائیں

     کے شوہر کا موڈ کسی وجہ سے خراب ہے  اور آپ کو بھی اچھا نہیں لگ رہا  ہے تو آپ کو چاہئے کہ آپ اپنے شوہر کا موڈ خشگوار بنائیں۔ اس کی پسند کا کھانا  بنائیں۔خوب محنت اور دل لگا کر وہ پکوان پکائیں جو اپ کے شوہر بہت خوشی اور شوق سے کھاتے ہیں، کھانا بنانے کے بعد انتہائی خوبصورتی سے کھانے کی میز سجائیں اور ننفاست سے کھانا میز پر لگانے کے بعد خود تیار ہوں اور اپنے شوہر کو سرپرائز دیں۔ممکن ہے کہ مزیدار کھانے کی خوشبو سے اور اس کے ذائقے سے اپ کے شوہر کا موڈ خشگوار ہو جائے۔

    اپنے شوہر سے محبت کا اظہار کریں

    یہ یاد رکھیں کہ وہ آپ کے جیون ساتھی ہیں اور آپ کی محبت ہیں۔اگر آپ اپنی ذاتی زندگی  کی مصروفیت کی وجہ سے ان سے دور ہوتی جا رہی ہیں تو اس دوری کو کم کریں ان سے محبت کا اظہار کریں، ان کے گلے لگیں۔پیار بھرے پیغامات بھیجیں یا پیار بھرے گانیں ان کے ساتھ شیئر کریں ان کو اس بات کا یقین دلائیں کہ آپ ان کے ساتھ شادی کر کے کس قدر خوش اور مطمئین ہیں

    اپنے شوہر کا شکریہ ادا کریں

    اس دنیا میں کوئی بھی انسان ایسا نہیں ہے جو دوسرے کے منہ سے اپنے لئے شکریہ یا تعریف نہیں چاہتا ہوگ۔آپ بھی اپنے شوہر کا شکریہ ادا کریں وہ آپ کے لئے جو کچھ بھی کرتے ہیں چاہے تھوڑا ہو یا زیادہ آپ ان کی اس خدمات کی تعریف کریں اور انہیں اس بات کا یقین دلائیں کہ آپ اس کی آپ کے لئے کئے جانے والی کوششوں کی مشکور ہیں اور اس کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔

    مثبت  رویہ اپنائیں

    آپ اس کی روح کی ساتھی ہیں اور آپ کے شوہر کی خوشی کے لئے ضروری ہے کہ آپ خوش ہوں اسے اپنی خوشی کا یقین دلائیں۔ جب وہ گھر آئیں تو آپ خوشگوار مسکراہٹ کے ساتھ اس کا استقبال کریں، ممکن ہو تو اس کے گلے ملیں یا بوسا دیں۔اس کے انے سے پہلے اچھے سے تیار ہوں اور گھر بھی سلیقے سے صاف کیا ہو ۔ یہ طریقہ آپ کے شوہر پر مثبت اثرات مرتب کریگا۔

    نرمی سے بات چیت کریں

    اپنے شوہر سے ہمیشہ نرم لہجے میں شائستگی سے اور محبت بھرے انداز میں بات کریں، چاہے وہ باہر سے گھر آیا ہو یا گھر پر ہی ہو اپنا رویہ شائستہ ہی رکھیں بلاوجہ اونچی اور تیز آواز میں گفتگو کرنے سے پرہیز کریں۔ اگر ان کا موڈ خراب ہو یا وہ  تھکے ہوئے ہوں  تو  انہیں سکوں دینے کی پوری کوشش کریں۔

    میاں بیوی کا رشتہ انتہائی خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ بہت نازک بھی ہوتا ہے اس کو بچائے رکھنا بہت مشکل اور محنت طلب ہو سکتا ہے اور اس میں پیدا ہونے والی پیچیدگیاں نفسیاتی مسائل کی وجہ بنتی ہیں۔ اس سلسلے میں آپ معلومات حاصل کر سکتے ہیں مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کر کے یا کسی بھی قسم کے نفسیاتی مسائل کا حل جاننے لے لئے ڈاکٹر سے رابطہ کریں اس نمبر پر کال کر کے 03111222398

    رومانس پر توجہ دیں

    شادی کے چند سالوں کے بعد میاں بیوی کی رومانوی زندگی ذمہ داریوں کی نظر ہو جاتی ہے اور یہی وجہ دونوں میں دوریاں پیدا کرتی ہے  ہمیشہ اپنی شادی میں محبت اور رومانس کو زندہ رکھنے کی کوشش کریں تب ہی آپ دونوں ایک دوسرے سے جڑے رہیں گےاور وقت کے ساتھ ساتھ آپ کا رشتہ مضبوط ہو گا۔آپس میں محبت بھرے پل گزاریں، ویک اینڈ پر رومانٹک مووی دیکھنے کا اہتمام کریں اور چھٹی کا دن کاموں کے بجائے ان کے ساتھ گزاریں

    شوہرکاموڈ

    باہر گھومنے جانے کا پروگرام بنائیں

    اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ آپ دونوں اپنی مصروفیات کی وجہ سے اکھٹے وقت نہیں گزار پا رہے تو آپ باہر گھومنے جانے کا پلان بنائیں ممکن ہو تو اپنے انہیں ایک سرپرائز ٹرپ کا تحفہ دیں ۔ اس جگہ پر جائیں جو ان  کی من پسند ہو یا پھر جہاں آپ ہنی مون منانے گئے تھے ۔ اکھٹے وقت گزاریں ، ہاتھوں میں ہاتھ دے کر چہل قدمی کریں، شادی کے شروع کے دنوں کو یاد کریں پیار بھری باتیں یاد کریں ، اکھٹے باہر کھانا کھائیں اور اسے ضون ہونے کا احساس دلائیں۔ 

    اس کے مشاغل میں دلچسپی لیں

    ممکن ہے کہ جو شوق آپ کے شوہر کے ہوں وہ آپ کو بالکل پسند نہ ہوں لیکن اگر آپ ان کی قربت چاہتی ہیں تو آپ کو اس کے مشاغل میں اس کا ساتھ دینا ہوگا اگر اسے کوئی کھیل کھیلنا پسند ہے تو آپ اس کا حصہ بنیں یا اگر وہ ٹی وی پر کوئی پروگرام یا کھیل دیکھتا ہے تو اس کے ساتھ بیٹھ کر دیکھیں۔  اپ کا یہ سب کرنا اسے خوشی دیگا اور آپ دونوں میں قٓربت بڑھے گی۔

    اس کے خاندان کو اپنا خاندان بنائیں

    اس بات میں تو کوئی شک نہیں کہ ہر کسی کے لئے اس کا خاندان اہم ہوتا ہے سو اپنے جیون ساتھی  کی خوشی کے لئے آپ بھی اس کے خاندان کو اپنائیں ان کے طور طریقوں کو اپنانے کی کوشش کریں ان کے خوشی غمی میں ان کا ساتھ دیں آپ کا ایسا کرنا  نہ صرٖف اس کو خوش کرتا ہے بلکہ اس کی نظر میں آپ کی قدروقیمت میں بھی اضافہ کرتا ہے۔

    شوہرکا موڈ

    اسے اپنی ذات کے لئے وقت دیں

    اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ آپ کے شوہر ہیں اور مکمل طور پر آپ ہی کے ہیں لیکن انہیں اپنی ذات کے لئے بھی وقت دیں ۔ وہ وقت جو وہ اپنے دوستوں کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں یا اکیلے گزارنا چاہتے ہیں۔ممکن ہے کہ اسے ذہنی سکون کے لئے اکیلا رہنا ہو ایسے وقت میں جو وہ چاہتا ہے ویسا ہی کریں تاکہ وہ  دماغی سکون حاصل کر سکے۔                                             

    اس کے علاوہ بھی بہت سے ایسے اقدامات ہیں جن سے آپ اپنے شوہر کا موڈ نہ صرف خشگورار بنا  سکتی ہیں بلکہ اسے اپنا دیوانہ بنا سکتی ہیں لیکن اس چند اقدامات پر عمل کر کے بھی اپ بہت کچھ حاصل کر سکتی ہیں

    urdu ways to make your husband happy
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      دوا کے بغیر شوگر لیول کم کرنا

      شوگر کے لیول کو بغیر دوا کے کنٹرول کرنے کے آزمودہ طریقے

      June 1, 2023
      گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

      پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

      May 26, 2023
      کچا آم

      کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

      May 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.