Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ، 90 فی صد ذیابطیس کے مریضوں کے لیۓ امید کی پہلی کرن
    Healthy Lifestyle

    اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ، 90 فی صد ذیابطیس کے مریضوں کے لیۓ امید کی پہلی کرن

    Ambreen SethiBy Ambreen SethiNovember 6, 20215 Mins Read
    اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ سے مراد ایک جدید طریقہ علاج ہے ۔ ذیابطیس کے مریضوں کے علاج کے لیۓ سائنسدانوں نے ایک نئي ٹیکنیک  اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ ایجاد کی ہے۔ جس کے ذریعے انسولین پیدا کرنے والے سیل بناۓ جا رہے ہیں۔ جو کہ انسان کے اندر ٹرانسپلانٹ کیۓ جا سکتے ہیں۔ جو ان کے اندر اس بیماری کے خلاف مدافعت پیدا کر سکتے ہیں

    Table of Content

    • ٹائپ 1 ذیابطیس اور اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ کا تعلق
    • آئسلٹ سیل کی ٹرانسپلانٹنگ
    • ذیابیطس کے مرض کے لیۓ اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ
    • اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ میں دشواری
    • اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ پر حفاظتی شیلڈ کے اثرات
    • اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ کب سے دنیا کو میسر ہو سکتی ہے

    ٹائپ 1 ذیابطیس اور اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ کا تعلق

    اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ

    ٹائپ 1 ذیابطیس میں جسم اپنے اندر موجود بیٹا سیل پر حملہ آور ہوتا ہے۔ اور پنکریاز میں آئيسلیٹ نام کے گچھے بنا لیتا ہے یہ بیٹا سیل خون میں شوگر کی مقدار کو کنٹرول کرنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ اور انسولین کا اخراج کرتے ہیں جو کہ شوگر لیول کو کنٹرول کرتا ہے ان کے بغیر ذیابطیس کے ۔مریضوں کو انسولین کے انجکشن یا ادویات پر انحصار کرنا پڑتا ہے

    آئسلٹ سیل کی ٹرانسپلانٹنگ

    اس بیماری کا ایک علاج کسی صحت مند انسان کے آئسلیٹ سیل کی ذیابطیس کے مریض کے اندر ٹرانسپلانٹنگ بھی ہے ۔مگر یہ ایک پیچیدہ عمل ہے اور اس میں بہت ساری دشواریاں موجود ہیں جن میں سب سے اہم ڈونر کی کمیابی ہے

    جب ان خلیات کو جسم میں ٹرانسپلانٹ کیا جاتا ہے تو اکثر ان کو خون کی سپلائی نہیں ملتی جس کے سبب یہ مر جاتے ہیں اور اگر سپلائي مل بھی جاۓ تب بھی جسم کا اپنا مدافعتی نظام ان خلیات کو قبول کرنے سے انکار کر دیتا ہے
    جس کے سبب مریض کو اس ٹرانسپلانٹ کو محفوظ رکھنے کے لیۓ ادویات کا استعمال کرنا پڑتا ہے جو ان کے مدافعتی نظام کو بری طرح متاثر کرتے ہیں اور باقی جسم بیماری کا شکار ہو جاتا ہے

    ذیابیطس کے مرض کے لیۓ اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ

    اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ

    ان مشکلات کو دیکھتے ہوۓ سائنسدانوں نے آئسلیٹ کی جگہ پر انڈیوسڈ پلوریپوٹینٹ اسٹیم سیل کے استعمال کا فیصلہ کیا ۔ جو آئسلیٹ سے مماثل تو ہوتے ہیں مگر ان کو ہالوز کا نام دیا گیا ہے ۔ ان خلیات کو جب جینیٹک سوئج سے جوڑا جاتا ہے تو یہ تیزی سے انسولین پیدا کرنے لگتے ہیں

    جب اس تجربے کو ذیابطیس میں مبتلا چوہوں پر کیا گیا تو اس سے نہ صرف ان کی شوگر وقتی طور پر کنٹرول ہوئی بلکہ اس کے دورس اثرات بھی دیکھنے کو ملے۔ اس حوالے سے رونالڈ ایوان جو کہ جین ایکسپریشن لیب کے ڈائریکٹر بھی ہیں ان کا یہ کہنا تھا کہ اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ کے دیر پا نتائج کا ملنا بہت حوصلہ افزا ہے

    ماضی میں ایسی کوئی بھی ٹریٹمنٹ ایک ماہ سے زیادہ کسی جاندار پر موثر ثابت نہیں ہوتی تھی اس وجہ سے اب امید پیدا ہو گئی ہے کہ ذیابطیس کی بیماری کا اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ کے ذریعے دیر پا علاج کیا جا سکے گا یعنی انسانون کے جسم میں ہالوز کو ٹرانسپلانٹ کر کے اس سے شوگر لیول کو کنٹرول کیا جا سکے گا

    ذیابطیس کے مریض باقاعدگی سے انسولین کے استعمال کے ساتھ ساتھ اپنے معالج سے رابطے میں رہیں کسی بھی ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹر سے رابطے کے لیے مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ وزٹ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں 

    اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ میں دشواری

    اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ
    Image Credit: Business Standard

    اب جب سپلائي چین پرابلم کو حل کر لیا گیا ہے تو اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ کی راہ میں سائنسدانوں کے لیۓ سب سے بڑي دشواری انسان کے جسم کا اپنا مدافعتی نظام ہے جو کہ کسی بھی بیرونی خلیے کے جسم میں داخلے کی صورت میں ان کو ہلاک کر ڈالتے ہیں اسکے علاج کے لیۓ سائنسدانوں نے پی ڈی ایل 1 جو کہ ایک چیک پوائنٹ پروٹین ہے اس کے استمعال کا فیصلہ کیا ہے

    اس پروٹین کا استعمال عام طور پر کینسر کے مریضوں میں اس کی قوت مدافعت کو بڑھانے کے لیۓ کیا جاتا ہے ۔ مگر ہالوزکے استعمال کے لیۓ اس پروٹین کا الٹ استعمال کیا جاۓ گا اس میں ہالوز خلیات کے ساتھ ایسی حفاظتی شیلڈ بنائی جاۓ گی جو کہ انسان کے جسم میں جب ان کو داخل کیا جاۓ گا تو مدافعتی نظام کو وہ نظر ہی نہین آۓ گی

    اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ پر حفاظتی شیلڈ کے اثرات

    سائنسدانوں کے مطابق جب انہوں نے ہالوز کو بغیر حفاظتی شیلڈ کے چوہوں کے اندر رکھا تو انہوں نے چند ہی دن میں کام کرنا چھوڑ دیا مگر جن چوہوں میں پروٹین شیلڈ لگائی گئي تھی ان کے اندر اسٹیم سیل نے پچاس دن تک اپنا کام جاری رکھا جو کہ ایک بڑی کامیابی ہے ایوان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انسولین پیدا کرنے والے خلیات بنا کر اور ان کو جسم میں کامیابی سے ٹرانسپلانٹ کرنے کے اس تجربے کے بعد ہم ٹائپ 1 ذیابطیس کے علاج کے قریب تر پہنچ گۓ ہیں

    اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ کب سے دنیا کو میسر ہو سکتی ہے

    محتاط اعداد و شمار کے مطابق 422 ملین لوگ اس وقت دنیا میں ذیابطیس میں مبتلا ہیں عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس میں ٹائپ ون اور ٹائپ ٹو دونوں قسم کے مریض شامل ہیںآئسلیٹ کی ٹرانسپلانٹیشن کے ذریعے ٹائپ ون ذیابطیس کے علاج میں مدد مل سکتی ہے جو کہ مدافعتی نظام میں خرابی کے باعث ہوتی ہے مگر ایوان نے اس حوالے سے بھی متنبہ کیا کہ اس کو بنانے میں دس سال سے زیادہ عرصہ لگا

    اور ابھی اس کو مکمل طور پر علاج کے لیۓ پیش کرنے میں کئی سال مذید لگ سکتے ہیں ان ہالوز کو کلینک میں استعمال کرنے سے قبل ان کا تجربہ چوہوں کے علاوہ دوسرے جانوروں پر  بھی کرنا پڑے گاایوان کو امید ہے کہ دو سے پانچ سال تک یہ تیکنیک کامیابی سے علاج کے لیۓ پیش کی جاسکے گی

    ایوان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس بیماری کے علاج کے طور پر انسولین کا استعمال بہت مشکل عمل ہے کیوں کہ اس وقت صرف امریکہ میں 6۔1 ملین بچے اور نوجوان ٹائپ ون ذیابطیس میں مبتلا ہیں۔مگر اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ نے دنیا کو یہ امید دکھا دی ہے کہ کبھی نہ کبھی دنیا بھی ذیابطیس کے مرض کے علاج میں کامیاب ہو سکے گی

    Ambreen Sethi

      Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

      Related Posts

      Amclav tablet

      Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      March 20, 2023
      Home remedies for dry eyes

      Home remedies for dry eyes: How to hydrate eyes naturally

      March 16, 2023
      increase blood sugar level

      ایسی حیران کردینے والی چیزیں جو میٹھی نہیں ہیں، مگر بلڈ شوگر لیول بڑھائے

      March 16, 2023

      Leave A Reply Cancel Reply

      You must be logged in to post a comment.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.