Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»چیزيں جن کو بانٹنے سے پیار کے بجاۓ بیماریاں بڑھتی ہیں
    Healthy Lifestyle

    چیزيں جن کو بانٹنے سے پیار کے بجاۓ بیماریاں بڑھتی ہیں

    Ambreen SethiBy Ambreen SethiApril 20, 20215 Mins Read
    Image credits: SWNS DIGITALS
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • چیزیں جن کا بانٹنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے
    • اپنا حجاب ، کنگھا یا تکیہ کسی سے بھی نہ بانٹیں
    • چہرے پر لگانے کی کریم یا اس جیسی دوسری چیزیں
    • زیر جامہ اور جرابیں
    • ٹوتھ برش یامنہ میں استعمال ہونے والی دوسری چیزيں
    • شیونگ ریزر
    • ائیر فون یا ائیر بڈ

    چیزیں  بانٹنے سے پیار بڑھتا ہے یہ وہ سبق ہے جو ہمارے اساتذہ ہمیں نرسری سے ہی سکھاتے ہیں ۔ یہی سبق گھر پر بڑے بھی مختلف مواقع پر ہمیں دیتے نظر آتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ ہم میں سے زیادہ تر افراد ایک دوسرے کے ساتھ اپنی چیزیں بانٹ کر بہت خوشی محسوس کرتے ہیں ۔ مگر اب سائنسدانوں نے جدید تحقیقات کی روشنی میں بہت ساری چیزوں کو بانٹنے سے سختی سے منع کر دیا ہے ۔

    چیزیں جن کا بانٹنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے

    آج ماہرین کی جدید ترین تحقیقات کی ہم آپ کو کچھ ایسی چیزوں کے بارے میں بتائیں گے. جن کو اپنے انتہائی قریبی فرد سے بانٹنا بھی خطرے سے خالی نہیں ہوتا ہے

    اپنا حجاب ، کنگھا یا تکیہ کسی سے بھی نہ بانٹیں

    خیزیں
    Image Credit: Bright Side

    یہ تمام چیزيں جن میں سر پر اوڑھنے کا دوپٹہ یا حجاب ، بالوں کی برش یا کنگھی یا سر رکھ کر سونے کا تکیہ شامل ہے. کبھی بھی کسی سے شئیر نہیں کرنا چاہیۓ. اس کی وجہ بیان کرتے ہوۓ ماہرین کا یہ کہنا ہے.کہ ہر انسان کے سر کی جلد دوسرے سے مختلف ہوتی ہے ۔ اس کے علاوہ سر پر پہننے کی چیزیں اگر کسی انسان سے شئير کی جائيں گی. تو اس سے اس بات کا امکان پیدا ہو جاتا ہے. کہ ایک انسان کے سر کی جوئيں یا بیماریاں ایک انسان سے دوسرے انسان کو منتقل ہونے کے امکانات میں اضافہ ہو جاتا ہے

    چہرے پر لگانے کی کریم یا اس جیسی دوسری چیزیں

    عام طور پر چہرے پر لگانے کی کریم جار میں موجود ہوتی ہیں ۔ جس کو استعمال کرنے کے لیۓ اس میں انگلی ڈال کر استعمال کی جاتی ہے ۔ اور جب الگ الگ لوگ اس جار میں انگلی سے کریم نکالتے ہیں تواس وجہ سے ایک فرد کے جراثيم دوسرے فرد کی جلد تک منتقل ہو سکتے ہیں .اور جلد کے امراض کےپھیلاؤ کا سبب بن سکتے ہیں. اس وجہ سے چہرے پر لگانے والی کریم اور لوشن وغیرہ کسی سے بھی شئير نہ کیۓ جائيں تو بہتر ہوتا ہے

    جلد سے جڑے کسی بھی مسلے میں رہنمائي کے لیۓ ماہر ڈاکٹر سے مشاورت کے لیۓ یہاں کلک کریں

    زیر جامہ اور جرابیں

    کچھ لوگوں کی یہ سوچ ہوتی ہے کہ یہ تو میرا ہم نوالہ ہم پیالہ ہے. اور اس کے ساتھ میں اپنے راز اپنی خوشیاں اور اپنے غم بانٹ سکتا ہوں. تو پھر اس کے ساتھ میں اپنے زیر جامہ اور جرابیں وغیرہ جبیسی کم قیمت چیزیں کیوں نہیں بانٹ سکتا ۔

    ماہرین کے مطابق ہر انسان کے جسم کے پرائیویٹ حصے دوسرے انسان سے مختلف ہوتے ہیں ۔ اور جب ایک انسان دوسرے انسان کا زیر جامہ یا انڈر وئیر استعمال کرتا ہے. تو اس سے اس کے جسم کے ان حساس حصوں کے متاثر ہونے کا امکان بڑھ جاتا ہے ۔

    ٹوتھ برش یامنہ میں استعمال ہونے والی دوسری چیزيں

    امریکی ڈینٹل ایسو سی ایشن کے مطابق ہر انسان جو ٹوتھ برش استعمال کرتا ہے. اس کو تین ماہ سے زیادہ استعمال نہیں کرنے چاہیۓ ہیں ۔ کیوں کہ تین .ماہ تک استعمال کرنے کے سبب اس کے اندر مختلف قسم کے جراثیم پیدا ہو جاتے ہیں

    جو کہ اگر ایک انسان سے دوسرے انسان کے استعمال میں آۓ تو اس سے دوسرے کو بھی منتقل ہو سکتے ہیں .۔ڈینٹسٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر آپ کے پاس ٹوتھ برش موجود نہ ہو. تو کسی دوسرےکے برش کو استعمال کرنےکے بجاۓ صاف تولیۓ کے ایک سرے سے دانت صاف  کر لیں

    دانتوں کے کسی بھی قسم کے مسائل کے حل کے لیۓ داتنوں کے ماہر ڈاکٹر سے رابطے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    شیونگ ریزر

    خیزیں
    Image Credit: Bright Side

    شیونگ ریزر کا شمار بھی ان ہی چیزوں میں ہوتا ہے. جو کہ اپنے علاوہ کسی دوسرے کا استعمال نہیں کرنا چاہیے ہے .اس حوالے سے ماہرین اور سائنسدانوں کا یہ بھی کہنا ہے. کہ ایک انسان سے دوسرے انسان کے ریزر کو استعمال کرنے سے ہیپاٹائٹس جیسی بیماری کے پھیلنےکے امکانات ہوتے ہیں ۔

    جگر یا ہیپاٹائٹس کے حوالے سے کسی بھی مسلے کے لیۓ جگر کے ماہر ڈاکٹروں سے رابطے کے لیۓ لنک پر کلک کریں

    ائیر فون یا ائیر بڈ

    آج کل کے دور میں ایک انسان دوسرے انسان کے ائیر فون اور ائير بڈ کھلے عام استعمال کرتے ہوۓ نظر آتے ہیں ۔ جب کہ ماہرین کے نزدیک ایک انسان جو ان کو استعمال کرتا ہے .اس کی جلد میں موجود بیکٹیریا اور دیگر جراثیم ان ائير فون کا حصہ بن جاتے ہیں. اور جب کوئی دوسرا انسان ان اشیا کو استعمال کرتا ہے. تو یہ جراثيم اس کی جلد پر منتقل ہو جاتےہیں اور بیماری کا سبب بنتے ہیں

    جس کی وجہ سے کان کے پردے کو اور سماعت کی صلاحیت کو بھی نقصان پہنـچنے کا اندیشہ ہو سکتا ہے

    صحت سےجڑے مسائل کا حل ایک ماہرڈاکٹر کے مشورے میں پوشیدہ ہے ۔ ان سے رابطے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ ڈاون لوڈ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں

    Related

    things should not share urdu
    Ambreen Sethi

      Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

      Related Posts

      سبز پتوں والی سبزیاں کو کھانے کے 8 صحت کے فوائد

      July 6, 2022

      خواتین میں فرٹیلٹی بڑھانے کے لیے تجویز کردہ جادوئی غذائیں

      July 6, 2022

      ڈائریا کا بروقت علاج کیوں ضروری ہے؟علاج کے طریقے کار اور احتیاطی تدابیر

      July 5, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.