لاہورکےپانچ بہترین ای۔این۔ٹی سپیشلسٹ

Reading Time: 3 minutes

ہمارے جسم کا ہر اعضااہم ہے چاہےوہ ناک ہویاکان،ہر اعضا اپنا اپنا کام سر انجام دیتے ہیں.ہمارے جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہمیں بے چین کردیتی ہے۔ناک،کان اور گلے کا مسئلہ ہی بہت نازک ہے ،بہت سے لوگ ناک کے مسئلے کو سیریس نہیں لیتے لیکن یہ صحت کے لئے اچھا عمل نہیں ہے۔ہمیں جسم کے دوسرے اعضا کی طرح ان کا بھی خیال کر نا چاہیے۔اور بروقت معائنہ کروانا چاہیے تاکہ ہم شدید صورتِ حال سے بچ سکیں۔

ای۔این۔ٹی کون ہوتے ہیں؟-

ای۔این۔ٹی ایک ایسا ڈاکٹر ہے ،جو ناک کان اور گلے کے علاوہ سر اور گردن کو بھی متاثر کرنے والی بیماریوں کا بھی علاج کرنے کی مہارت رکھتے ہیں۔یہ ناک ،کان اور گلے کے تمام مسائل کو دیکھتے ہیں۔

ای۔این۔ٹی کن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں؟-

ای۔این۔ٹی جن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛
کان میں درد
سماعت میں کمی
نگلنے کی خرابی
سراور گردن کے مسائل
آواز کا مسئلہ
نیند کی بیماری
کان کا انفیکشن
چکر آنا
توازن کی خرابی
الرجی
ای۔این۔ٹی ناک کان اور گلے کے تمام مسائل کا علاج کرتے ہیں۔

ای۔این۔ٹی سپیشلسٹ-

پروفیسر ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری-

پروفیسر ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری چگتائی میڈیکل سنٹر جوہر ٹاؤن لاہور میں ای۔این۔ٹی کے پروفیسر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ان کے پاس 20 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے 93 فیصد مطئمن ہیں۔

قابلیت-

Ent Surgeon
Enr Specialist
MBBS,FCPS,MD(USA)

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
دوپہر 3 بجے سے 7 بجے تک
کلینک
چگتائی میڈیکل سنٹر لاہور جوہر ٹاؤن
پیر سے جمعہ
رات 7 بجے سے 8 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،1500 روپے
کلینکہ2000روپے

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر بخت-

ڈاکٹر بخت ڈیفینس میڈیکل گروپ میں ای۔این۔ٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر کام کررہے ہیں۔ان کے پاس 15 سال کا تجربہ ہے۔

قابلیت-

Ent Surgeon
Ent Specialist
BSc,MBBS,FCPS,CMT

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
دوپہر 12 بجے سے شام 5 بجے تک
کلینک
ڈیفینس میڈیکل سنٹر ڈی۔ایچ۔اے لاہور
پیر سے ہفتہ
رات 8:30 سے 10 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،1500 روپے
کلینکہ2000روپے

ڈاکٹر محمد اویس امین

ڈاکٹر محمد اویس امین سرجیمیڈ ہسپتال لاہور میں ای۔این۔ٹی کے کنسلٹنٹ کے طور پر کام کررہے ہیں۔ان کے پاس 15 سال کا تجربہ ہے،انکے مریض ان سے 93 فیصد مطمئن ہیں۔

قابلیت-

Ent Surgeon
Enr Specialist
BSC,MBBS,FCPS(ENT)
Diplomate American Acadmy of Asthetic Medicine

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
رات 9 بجے سے 10:30
کلینک
سرجیمیڈ ہسپتال لاہور
پیر سے اتوار
شام 4:30 بجے سے 6 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،1500 روپے
کلینکہ2500روپے

ڈاکٹر اعجاز نذیر-

ڈاکٹر اعجاز نذیر فاروق ہسپتال لاہور میں ای۔این۔ٹی کے کنسلٹنٹ کے طور ہر کام کررہے ہیں،ان کے پاس 30 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے  فیصد مطمئن ہیں۔

قابلیت-

Ent Surgeon
Enr Specialist
MBBS,DLO

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
صبح 11 بجے سے رات 8 بجے تک
کلینک
فاروق ہسپتال لاہور
پیر سے ہفتہ
شام 4:30 سے 5:30 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،2000 روپے
کلینکہ2000روپے

ڈاکٹر ناصر ریاض-

ڈاکٹر ناصر ریاض فاطمہ میموریل ہسپتال لاہور میں این۔این۔ٹی کے کنسلٹنٹ کے طور پر کام کررہے ہیں،ان کے پاس 7 سال کا تجربہ ہے۔۔ان کے مریض ان سے 100 فیصد مطمئن ہیں۔

قابلیت-

Ent Surgeon
Enr Specialist
MBBS,FCPS

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
شام 7 ست 10 بجے تک
کلینک
فاطمہ میموریل ہسپتال لاہور
کال پر
شام 8 بجے سے 9:30 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،1500 روپے
کلینکہ2000روپے
بیماری چھوٹی ہو یا بڑی اس کا علاج ضروری ہے آپ گھر بیٹھے مرہم۔پی۔کے کی ویب سائٹ سے ڈآکٹر کی اپائنمنٹ لے سکتے ہیں۔

The following two tabs change content below.

Leave a Comment