Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Brain Issues»خوابوں کی اقسام اور یہ آپ کے خواب آپ کے بارے میں کیا بتا رہے ہوتے ہیں جانیں
    Brain Issues

    خوابوں کی اقسام اور یہ آپ کے خواب آپ کے بارے میں کیا بتا رہے ہوتے ہیں جانیں

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarFebruary 28, 20225 Mins Read
    خوابوں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     خوابوں کا آنا معمول ہے۔ خواب مختلف قسم کے ہوتے ہیں۔ کچھ خواب خوشی سے متعلق ہوتے ہیں اور کچھ خواب ڈراؤنے ہوتے ہیں جو ہمیں خوف میں مبتلا کرتے ہیں۔ خوابوں کا مطلب ہے نیند کے مراحل کے دوران سرگرمی، یہ ایک ذہنی سرگرمی ہے جس میں تصاویر،جذبات،خیالات اور جسمانی احساسات  شامل ہیں۔

    یہ عام طور پر غیر ارادی طور پر رونما ہوتے ہیں۔ نیند کے مراحل بھی آپ کے خواب میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ بہت  سے لوگ مختلیف خواب دیکھتے ہیں یہ ان کی روزمرہ کی سرگرمیاں بھی ہو سکتی ہیں۔ اگر آپ کوئی ڈراؤنا خوب دیکھ رہے ہیں تو یہ کسی فلم کا سین کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے۔

    اس کے علاہ کچھ خواب ایسے بھی ہوتے ہیں جن کی وجہ سے ہم مسرت محسوس کرتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ خواب کیسے ہوتے ہیں اور یہ آپ کو کیا بتاتے ہیں؛

    Table of Content

    • خوابوں میں نیند کا کردار
    • روشن خواب کیا ہوتے ہیں؟
    • مضبوط جذبات
    • جھوٹی بیداری
    • ڈراؤنے خوابوں کی خصوصیات
    • خوابوں کا مطلب

    خوابوں میں نیند کا کردار

    216574423

    آپ کے نیند کے مراحل آپ کے خوابوں میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ خواب دیکھتے وقت آپ نیند کے کس مراحل میں تھے اس پر انحصار کرتا ہے کہ خواب کتنا لمبا اور واضح تھا۔ جب دماغ کی سرگرمی بڑھ جاتی ہے تو خواب میں ہلچل ہوسکتی ہے۔ اور یہ عجیب وغریب ہوسکتے ہیں۔

    جب آپ گہری نیند میں ہوتے ہیں تو اس دوران آپ جذبات اور رنگوں سے عاری خوابوں کو دیکھ سکتے ہیں۔ جو ہم نیند کے آغاز میں خواب دیکھتے ہیں وہ گہری نیند کے مقابلے میں  زیادہ سادہ اور چھوٹے ہوتے ہیں۔

    روشن خواب کیا ہوتے ہیں؟

    یہ خواب نیند کے چکر کے مختلف حصوں میں آتے ہیں۔ عام طور پر جب دماغی سرگرمی اضافہ ہوتا ہے تو روشن خواب وہ ہوتا ہے جو خواب آپ دیکھ رہے ہوتے ہیں آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ آپ خواب دیکھ رہے ہیں۔ نیند کے دوران دلکش خواب آتے ہیں۔ عام طور پر روشن خوابوں کی کوئی وجہ نہیں ہوتی۔

    کچھ مطالعات سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ روشن خواب آپ کی کارگردگی میں اضافہ کرتے ہیں۔ اور آپ کی کارگردگی بڑھانے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔

    مضبوط جذبات

    خوابوں

    عام طور پر ہم اپنے خوابوں کو زیادہ یاد نہیں رکھتے۔ روشن خواب وہ خواب ہوتے ہیں جنہیں ہم مکمل طورپر یاد رکھ سکتے ہیں۔ گویا یہ واضح یادداشت ہوتے ہیں۔ یہ فطرت میں لاجواب ہوسکتے ہیں اور یہ ان کی کہانی حقیقت پسندانہ ہوسکتی ہے۔ یہ آپ کو خوشی بھی محسوس کروا سکتے ہیں اور آپ کو پریشان بھی کرسکتے ہیں۔

    تناؤ، نیند کی کمی یا پریشانی روشن خوابوں کو متاثر کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ ادویات کی وجہ سے بھی متاثر ہوسکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ یاداشت کو پروسس کرنے،مسائل کو حل کرنے اور یادوں کی تشکیل کا فطری حصہ ہیں۔

    جھوٹی بیداری

    دراصل جھو ٹی بیداری سے آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ سو نہیں رہے تھے۔ اس دوران جو خواب آتے ہیں وہ حقیقی لگ سکتے ہیں۔ اس میں ایسا بھی محسوس ہوتا ہے کہ روزمرہ کی سرگرمیاں ان خوابوں میں حصہ لے رہی ہیں۔ جیسے ایسا بھی محسوس ہو سکتا ہے کہ آپ کچن کا استعمال کررہے ہیں یا

    آپ باتھ روم میں ہیں لیکن حقیقت میں آپ سورہے ہوتے ہیں۔ 41 فیصد عادی خواب دیکھنے والوں کا کہنا ہے کہ وہ سال میں  کم از کم ایک بار جھوٹی بیداری والے خوابوں سے دوچار ہوتے ہیں۔

    ڈراؤنے خوابوں کی خصوصیات

    58004043

    نیند کے دوران آنے والے ڈراؤنے خوابوں میں  عام طور بہت واضح اور خوفناک کہانیاں ہوتی ہیں۔ اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ ان خوابوں کے دوران اچانک آپ بیدار ہوتے ہیں اور ڈر جاتے ہیں۔ امریکی فیملی فزیشن کے مطابق 5 سے 8 فیصد لوگ نیند کے دوران ڈراؤنے خواب سے ڈر جاتے ہیں۔

    یہ تعداد 5 سے 12سال کے بچوں میں بڑھ جاتی ہے۔ اگر آپ کو بہت زیادہ ڈراؤنے خواب آتے ہیں تو نفسیاتی مسئلہ بھی ہوسکتا ہے آپ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں مرہم ڈاٹ پی کے کی سائٹ سے ڈآکٹر سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

    خوابوں کا مطلب

    اگر آپ کو خواب آتے ہیں اور آپ جاننا چاہتے ہیں کہ اس کا کیا مطلب ہے تو یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ اپنے خوابوں کے بارے میں کس سے پوچھتے ہیں۔ کوئی آپ کو خواب کا مطلب کچھ بتا سکتا ہے اور کوئی آپ کو خواب کے بارے میں کچھ بتا سکتا ہے۔ ضروری نہیں ہے کہ خوابوں کی تعبیر ٹھیک ہو۔

    بعض اوقات خواب آنے کی وجہ آپ کی دن بھر کی سرگرمیاں بھی ہوسکتی ہیں یا جب آپ دماغی سرگرمی زیادہ کرتے ہیں تو پھر بھی آپ کو رات کو ہلچل بھرے خواب آتے ہیں۔ بچوں کو بھی کچھ ایسے سین دیکھنے کی وجہ سے خواب آسکتے ہیں وہ جو دن بھر اپنے موبائل فون یا ٹیلی ویژن پر دیکھتے ہیں۔

    اگر آپ بہت زیادہ خوابوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو یہ نفسیاتی مسئلہ بھی ہوسکتا ہے۔ آپ اچھے ماہرِ نفسیات سے رابطہ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

    مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

    AndroidIOS

     

    types of dreams
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    دوا کے بغیر شوگر لیول کم کرنا

    شوگر کے لیول کو بغیر دوا کے کنٹرول کرنے کے آزمودہ طریقے

    June 1, 2023
    گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

    پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

    May 26, 2023
    کچا آم

    کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

    May 25, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.