Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»کونسے وٹامن کا روزانہ استعمال رمضان میں جلد اور بالوں کو صحت مند رکھے
    Diet & Nutrition

    کونسے وٹامن کا روزانہ استعمال رمضان میں جلد اور بالوں کو صحت مند رکھے

    Dania IrfanBy Dania IrfanMarch 24, 2023Updated:March 23, 20235 Mins Read
    benefits of vitamin for skin
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    وٹامن سے مراد وہ کیمیکل ہوتے ہیں جن کی جسم کو ضرورت اگرچہ بہت تھوڑی مقدار میں ہوتی ہے ۔مگر ان کی اہمیت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ ان کے بغیر انسان بہت ساری خطرناک بیماریوں میں بھی مبتلا ہو سکتا ہے۔

    عام طور میں رمضان کے مہینے میں روزے رکھنے کے بعد انسان زبان کی لذت کی تو پرواہ کرتا ہے مگر اپنی غذا کے متوازن ہونے کو اکثر نظر انداز کر دیتا ہے جس کی وجہ سے جسم میں وٹامن کی کمی واقع ہو جاتی ہے۔ اور عید کے موقع پر اس  سبب جلد اور بال بے رونق نظر آرہے ہوتے ہیں۔

    Table of Content

    • ۔1 جسم کے لیۓ ضروری وٹامن اور ان کے اثرات
    • ۔ 1 وٹامن اے
    • ۔ 2 وٹامن سی
    • ۔ 3 وٹامن ای
    • ۔ 4 وٹامن ڈی
    • ۔ 5 وٹامن بی 2
    • ۔ 6 وٹامن بی 3
    • ۔ 2 وٹامن حاصل کرنے کا طریقہ
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں

    ۔1 جسم کے لیۓ ضروری وٹامن اور ان کے اثرات

    وٹامن جسم کے لیۓ اور خصوصا جلد کے لیۓ بہت ضروری ہوتے ہیں۔ کچھ وٹامن جن کے بارے میں ہم آپ کو آج بتائیں گے۔ ان کا استعمال جلد اور بالوں کے لیۓ لازمی ہوتے ہیں۔

    ۔ 1 وٹامن اے

    ۔ 1 یہ وٹامن انڈے، گوشت، کلیجی کے ساتھ ساتھ پالک، گاجر، شملہ مرچ میں پایا جاتا ہے۔

    ۔ 2 اس کے علاوہ پھلوں میں یہ خوبانی اور آڑو میں بھی وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے۔

    ۔ 3 وٹامن اے کی کمی ہونٹوں کو خشک کر دیتی ہے۔ جس سے یہ پھٹنے لگتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ جلد کو بھی خشک اور بے رونق کر دیتی ہے۔

    ۔ 4 دن بھر میں مردوں کو 900 مائیکرو گرام وٹامن اے کی ضرورت ہوتی ہے۔ جب کہ خواتین میں یہ مقدار 700 گرام تک ہوتی ہے۔

    ۔ 2 وٹامن سی

    ۔ 1 یہ رسیلے پھلوں میں جیسے کینو ، مالٹا اور لیموں میں اس وٹامن کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ گوبھی، ٹماٹر پالک، بند گوبھی میں بھی یہ بڑی مقدار میں پائی جاتی ہے۔

    ۔ 2 وٹامن سی کی کمی نہ صرف جلد اور بالوں پر اثر انداز ہوتی ہے۔ اس کی کمی انسان کی قوت مدافعت کو بھی کم کر دیتی ہے۔

    ۔ 3 وٹامن سی کی کمی کے سبب عام سی بیماریاں کھانسی ، نزلہ و زکام ، مسوڑھوں سے خون آنا انسان پر فورا حملہ آور ہو جاتی ہیں اور جلد کو خشک اور بے رونق بھی بنا دیتی ہیں۔

    ۔ 3 وٹامن ای

    ۔ 1 وٹامن ای کے بارے میں ایک خاص بات یہ معلوم ہونی ضروری ہے کہ یہ اکیلا کچھ نہیں کر سکتا ہے۔ اور اس کے جسم کے اندر کام کرنے کے لیۓ وٹامن سی کے ساتھ کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔

    ۔ 2 وٹامن ای ایک اہم آکسیڈنٹ ہے جو جسم کے اوپر حملہ آور زہریلے مادوں سے لڑنے کی طاقت فراہم کرتا ہے۔

    ۔ 3 وٹامن ای جلد پر پڑنے والی جھریوں کی روک تھام کرتا ہے۔

     ۔ 4 وٹامن ای بالوں کو ٹوٹنے سے روکتا ہے۔

    ۔ 5 جسم میں آلودگی ، سورج کی الٹراوائلٹ شعاعوں اور تمباکو نوشی کے نتیجے میں بننے والے نقصان دہ ریڈیکل کا خاتمہ کرتا ہے۔

    ۔ 6 عام طور پر بادام ، مونگ پھلی ، اور دیگر میوہ جات میں اس کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے۔ جہاں سے اس کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔

    ۔ 4 وٹامن ڈی

    ۔ 1 عام طور پر یہ وٹامن دو طرح کے ہوتے ہیں ایک وٹامن ڈی 2 ہوتا ہے۔ جو کہ انڈے کی زردی ، مچھلی ، کلیجی دودھ اور اناج سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

    ۔ 2  دوسرا وٹامن ڈی 3 جس کو سورج کی روشنی سے حاصل کیا جا سکتا ہے ۔اور ہماری جلد اس کو خود بخود جذب کرتی ہے۔

    ۔ 3 اس وٹامن کی کمی کے باعث سورج کی الٹرا وائلٹ شعاعیں جلد کے کینسر کا سبب بن سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ اس کی کمی بھی جلد کو خشک ، بے رونق اور پتلا بنا دیتی ہیں۔

    ۔ 5 وٹامن بی 2

    ۔ 1 وٹامن بی 2 انسان کی آنکھوں کی اور جلد کی صحت کے لیۓ بہت مفید ہوتا ہے۔

    ۔ 2 وٹامن بی 2 کی کمی کے سبب جلد پر خارش شروع ہو سکتی ہے اور بال گرنا شروع ہو جاتے ہیں۔

    ۔ 3 منہ اور زبان پر چھالے بننے شروع ہو جاتے ہیں اور آنکھوں کے پپوٹے سوج جاتے ہیں۔

     ۔ 4 وٹامن بی 2 ہری سبزیوں میں، انڈے کی سفیدی میں دودھ اور پنیر میں بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے۔

    ۔ 6 وٹامن بی 3

    جسم میں موجود چربی، کابوہائیڈریٹ اور پروٹین کو ضروری توانائی میں تبدیل کرنے کی اہم کام اسی وٹامن کا ہوتا ہے ۔ اس کی کمی انسان کو کمزوری کا شکار کر سکتی ہے اور انسان کھانے پینے کے باوجود خود کو بہت نڈھال تصور کرتا ہے۔ منہ کے اندر اور ہونٹوں پر چھالے بھی بن جاتے ہیں۔

    ۔ 2 وٹامن حاصل کرنے کا طریقہ

    جسم کو صحت مند رکھنے کے لیۓ ان وٹامن کی جسم کو ویسے ہی ضرورت ہوتی ہے ۔جیسے انسان کو زندہ رہنے کے لیۓ ہوا اور پانی کی ضرورت ہوتی ہے ۔مگر اس کے ساتھ ساتھ اس طرح وٹامن کی کمی انسان کو بیماری کا شکار کر سکتی ہے۔ اسی طرح ان کی زیادتی بھی جسم کے لیۓ نقصان دہ ہو سکتی ہے۔ اس وجہ سے ان کا استعمال کسی بھی غذائیت کے ماہر  کے مشورے کے بغیر نہ کیا جاۓ۔ یہ وٹامن عام غذا کے ساتھ ساتھ مختلف سپلیمنٹ کی صورت میں بھی موجود ہوتے ہیں۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں

    AndroidIOS
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    ںوٹامن سی کی کمی پورا کرنے والی غذائیں

    وٹامن سی کی کمی کن 8 بڑی بیماریوں کا باعث ہو سکتی ہے

    June 1, 2023
    وزن کم کرنے کے لیے چائے

    !بلیک ٹی یا سبز چائے: وزن کم کرنے کے لیے کون سی بہتر

    May 29, 2023
    آڑو کے صحت مندفائدے

    آڑو کے حیرت انگیز صحت کے حوالے سے فوائد

    May 26, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.