زندگی کسی انسان کی ہو یا جانور کی دونوں کو ہی عزیز ہوتی ہے،ہرکوئی موت کے پسینے سے ڈرتا ہے۔جب انسان کو معلوم ہوجائے کہ وہ اس دنیا میں اب کچھ دن کا مہمان ہے تو اس کی تکلیف میں اور اضافہ ہوجاتا ہے،اور ہر گزرتا دن جب اسے موت کے قریب کرتا ہے تو اس کے حوصلے پست ہوجاتے ہیں۔ان حالات کے بارے میں بہتر وہ ہی جان سکتا ہےجو ان حالات سے گزر رہاہو۔لیکن زندگی ایسی چیز ہے جسے انسان مشکلات کے باوجود جینا چاہتا ہے۔تو کیوں نہ ہم اپنی اس زندگی کی قدر کریں۔کوئی بھی سٹیج آخری سٹیج نہ بنائیں۔ہم اپنی زندگی کی ہر سٹیج کو بھرپور جیئے۔ایسا چاہتے ہیں تو اپنا معائنہ ایک مستند ڈاکٹر سے کروائیں جو آپ کی لائف کی ہر سٹیج کو کامیابی سے پار کروائیں ۔
کینسر کے ڈاکٹر کیا کرتے ہیں؟-
کینسر کے ڈاکٹر جن مسائل کا حل کرتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛
انجیوگرافی
چھاتی کا کینسر
یوٹرس کا کینسر
کیموتھراپی
خون کا کینسر
جگر کا کینسر
پیپھڑوں کا کینسر
لبلبے کا کینسر
یہ تمام قسم کے کینسر کا علاج کرتے ہیں۔
کینسر کے ڈاکٹرز-
ڈاکٹر امجد ایس کے درانی-
ڈاکٹر امجد ایس کے درانی لاہور میں کنیسر کے سپیشلسٹ کنسلٹنٹ کے طور پر پریکٹس کررہے ہیں۔ان کے پاس اس فیلڈ میں 30 سال کا تجربہ ہے۔
قابلیت-
Cancer Specialist,Oncologist
MBBS,AFSA(Medical Oncology)DMRT
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
دوپہر2 بجے سے شام 7 بجے تک
کلینک
وزیر حبیب کینسر سینٹر لاہور ہسپتال
پیرسے ہفتہ
صبح 11 بجے سے شام 5 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،3000 روپے
کلینک ، 3000روپے
ڈاکٹر فاطمہ خانم-
ڈاکٹر فاطمہ خانم لاہور میں ہمیوکولوجسٹ کے طورپر پریکٹس کررہی ہیں۔ ان کے پاس اس فیلڈ میں 12کاتجربہ ہے۔
قابلیت-
Heamocologist,Heamtologist, Cancer Specialist/Oncologist
MBBS,MD(UK)Heamostasis Acad(UK) Heamophilia Acad (Edin, UK)
Senior Fellow Bone Marrow Transplantation
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
شام 7 بجے سے رات 11 بجے تک
کلینک
نیشنل ہسپتال اینڈ میڈیکل سنٹر ڈی-ایچ-اے لاہور
پیرسے ہفتہ
دوپہر 1:30 بجے سے 4:30 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،2000 روپے
کلینک ، 3000روپے
اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عباس کھوکھر–
اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عباس کھوکھر لاہور میں کینسر سپیشلسٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ان کے پاس اس 10 سال کا تجربہ ہے۔
قابلیت-
Cancer Specialist,Oncologist
MBBS,FCPS,MD ( USA) DHHM
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
شام 4 بجے سے رات 10 بجے تک
کلینک
عمر ہسپتال اینڈ کا رڈیک سنٹر لاہور
پیرسے جمعہ
دوپہر 3 بجے سے شام 5 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،2500 روپے
کلینک ، 2000روپے
ڈاکٹر علی اکبر-
ڈاکٹر علی اکبر لاہور میں کنیسر سپیشلسٹ کے طور پر پریکٹس کر رہے ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں 13 سال کا تجربہ ہے۔
قابلیت-
Cancer Specialist,Oncologist
MBBS,FCPS,(Surgery
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے جمعہ
شام 4 بجے سے 5 بجے تک
کلینک
ڈاکٹرز ہسپتال لاہور
پیرسے جمعہ
شام 6 بجے سے 8 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،2500 روپے
کلینک ، 3000روپے
ڈاکٹر عزیر سرویا-
ڈاکٹر عزیر سرویا لاہور میں کینسر کے سپیشلسٹ کے طور پر پریکٹس کررہے ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں 7 سال کا تجربہ ہے۔
قابلیت-
Cancer Specialist,Oncologist
MBBS
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
صبح 9 بجے سے رات 10 بجے تک
کلینک
آن لائن کلینک
پیرسے اتوار
صبح9 بجے 10 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،400 روپے
کلینک ، 500روپے
کینسر ایک جان لیوا بیماری ہے ،وقت پر اس کا علاج بہت ضروری ہے۔آپ باآسانی گھر بیٹھے مرہم۔پی۔کے کی ویب سائٹ کی مدد سے ڈاکٹر کی اپائنمنٹ حاصل کر سکتے ہیں،اس کے علاوہ آپ اس نمبر پر 03111222398 آن لائن کنسلٹیشن بھی لے سکتے ہیں۔