Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Hair Care»مچھلی کا تیل ایک غذائی سپلیمنٹ ہے، آپ کے بالوں کے لئے مچھلی کے تیل کے کیا فوائد ہیں؟جانیۓ
    Hair Care

    مچھلی کا تیل ایک غذائی سپلیمنٹ ہے، آپ کے بالوں کے لئے مچھلی کے تیل کے کیا فوائد ہیں؟جانیۓ

    Samra NasirBy Samra NasirDecember 15, 2021Updated:December 14, 20215 Mins Read
    مچھلی کا تیل
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مچھلی کا تیل اومیگا تھری، فیٹی ایسڈز اور دیگر ضروری غذائی اجزا سے بھرپور ایک عام استعمال کے لیۓ غذائی سپلیمنٹ ہے۔ ہمارے جسم کو صحیح طریقے سے کام کرنے کے لیے اومیگا 3 فیٹی ایسڈز کی ضرورت ہوتی ہے ، جسم اپنے بہت سے اومیگا تھری فیٹی ایسڈ پیدا نہیں کرتا ہےان غذائی اجزاء کو حاصل کرنے کے لیے ہمیں انہیں خوراک اور سپلیمنٹس کے ذریعے استعمال کرنا ہوگا۔ مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹ مائع، کیپسول اور گولی کی شکل میں آتے ہیں۔  اومیگا تھری فیٹی ایسڈ درد اور سوجن کو کم کرتے ہیں اور خون کو آسانی سے جمنے سے بھی روکتے ہیں۔

    قدرتی ادویات کے حامی ، دماغی صحت کے مسائل سے لے کر دائمی بیماریوں تک مختلف علامات کے علاج کے لیے مچھلی کے تیل کا استعمال کرتے ہیں۔ چونکہ مچھلی کے تیل میں موجود اومیگا تھری جسم کے قدرتی افعال کو منظم کرنے میں مدد دیتاہےلیکن مچھلی کے تیل میں وافر مقدار میں پائے جانے والے اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کے سب سے زیادہ دلچسپ فوائد میں سے ایک یہ ہے کہ وہ آپ کو لمبے، چمکدار بال بڑھانے میں مدد کر سکتا ہے۔

    مچھلی کا تیل

    Table of Content

    • مچھلی کا تیل کیا ہے؟
    • اومیگا تھری سپلیمنٹس
    • بالوں کے لیے اومیگا تھری کے فوائد
    • یہ بالوں کے جھڑنے کے لیے اچھا ہے
    • مچھلی کا تیل بالوں کی نشوونما کے لیے اچھا ہے
    • طبی تحقیق کے نتائج

    مچھلی کا تیل کیا ہے؟

    مچھلی کا تیل ایک تیل یا چربی ہے جو مچھلی کے ٹشو سے نکالا جاتا ہے۔ مچھلی کا تیل مچھلی کی کئی اقسام سے آتا ہے۔ یہ دو اہم اومیگا تھری فیٹی ایسڈز سے بھرپور ہے ۔ مچھلی کے تیل کے فوائد اس کے اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کے مواد سے آتے ہیں۔ مچھلی جو خاص طور پر ان تیلوں سے بھرپور ہوتی ہیں ان میں میکریل، ہیرنگ، ٹونا اور سالمن شامل ہیں۔

    اومیگا تھری سپلیمنٹس

    ایک شخص اپنی غذا کو تبدیل کرکے یا سپلیمنٹس لے کر مچھلی کے تیل کی مقدار کو بڑھا سکتا ہے۔  یہ بات ذہن میں رکھنے کے قابل ہے کہ سپلیمنٹس کے مواد اور معیار بہت مختلف ہو سکتے ہیں، اور ان کی لیبلنگ ہمیشہ درست نہیں ہوتی۔ کسی بھی سپلیمنٹ میں دلچسپی رکھنے والے کو معروف برانڈز کی تحقیق کرنی چاہیے اور خریداری کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرنا چاہیے۔  بالوں کے مسائل کےلیۓ بہترین ہیئر کلینک کا انتخاب کریں۔

    مچھلی کا تیل

    بالوں کے لیے اومیگا تھری کے فوائد

    بہت سے لوگ بالوں کی نشوونما کو فروغ دینے اور بالوں کے جھڑنے کو روکنے کے لیے مچھلی یا مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس کا استعمال کرتے ہیں، تجویز کرتے ہیں کہ مچھلی کے تیل میں پایا جانے والا اومیگا تھری کے درج ذیل فوائد ہوسکتے ہیں۔

    یہ بالوں کے جھڑنے کے لیے اچھا ہے

    مچھلی کے تیل پر ہونے والی زیادہ تر تحقیق نے بالوں کے گرنے پراس تیل کے اثرات کی تحقیقات کی ہیں۔ ان کے نتائج بتاتے ہیں کہ مچھلی کا تیل بالوں کی نشوونما کو فروغ دے سکتا ہے۔

    بال چار مرحلوں میں اگتے ہیں، ایناجین، کیٹوجن، ٹیلوجن اور ایکوجن اور ایناجن مرحلہ وہ ہوتا ہے جب بالوں کی نشوونما ہوتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق ایناجین مرحلے میں بالوں کے جھڑنے کی مقدار میں کمی آتی ہے۔

    مچھلی کا تیل بالوں کی نشوونما کے لیے اچھا ہے

    مچھلی کا تیل انہی وجوہات کی بناء پر بالوں کو پتلا کرنے میں مدد کر سکتا ہے جس سے بالوں کے گرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ اگر بال اپنی نشوونما کے مرحلے میں زیادہ وقت جھڑتے ہیں، تو یہ اسی طرح بڑھتے بھی ہیں۔

    اس کے علاوہ ایک مطالعے سے پتا چلا ہے کہ اومیگا تھری پر مشتمل سپلیمنٹ چھ ماہ کے بعد بالوں کو لمبا اور گھنا کرنے کا باعث بنتا ہے۔

     اس کے علاوہ اومیگا تھری بالوں کے تہہ اور جلد کو ضروری پروٹین اور غذائی اجزاء فراہم کرتا ہے، سر کی جلد کی سوزش کو روکتا ہے سوزش ایک ایسا عنصرہے جو بالوں کے گرنے میں براہ راست اثر ڈال سکتا ہے۔ یہ سر کی جلد میں خون کی گردش کو فروغ دیتا ہے جو بالوں کی نشوونما کو متحرک کرسکتا ہے۔

    مچھلی کا تیل

    طبی تحقیق کے نتائج

    اگرچہ فی الحال مچھلی کے تیل سے متعلق دعوؤں کی مکمل حمایت کے لیے طبی تحقیق کی کافی مقدار نہیں ہے، لیکن مثبت تحقیق ہوئی ہے۔

    ایک مطالعہ نے اشارہ کیا کہ مچھلی کا تیل کا سپلیمنٹ لینے والی خواتین نے بالوں کی نشوونما میں نمایاں اضافہ اور بالوں کے گرنے میں کمی کا تجربہ کیا۔

    ایک اور مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ مچھلی کا تیل ,اومیگا تھری اور فیٹی ایسڈز کے ساتھ اینٹی آکسیڈنٹس کے سپلیمنٹ لینے سے خواتین کو بالوں کے گرنے میں کمی اور بالوں کی نشوونما میں اضافہ ہوا ہے اور مچھلی کے تیل کے استعمال سے آپ کے بالوں میں چمک پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ اسے صحت مند بنانے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔

    اگر آپ کو بالوں سے متعلق کوئی بیماری یا مسئلہ ہےیا اس سے متعلق معلومات جاننے کے خواہشمند ہیں تو مرہم ڈاٹ پی کے پر کلک کریں یا براہ راست ڈاکٹر سے رابطے کے لۓ اس نمبر پر کال کریں03111222398

    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      benefits of coconut oil for hairs

      کھوپرے کے تیل سے بالوں کی صحت بہتر بنانے کے انوکھے طریقے

      February 27, 2023
      balon ka girna in urdu

      کنگھی کرنے کی 4 غلطیاں جو بالوں کے گرنے کا سبب بنتی ہیں

      February 21, 2023
      Best Anti-Lice Shampoo in Pakistan

      Best Anti-Lice Shampoo in Pakistan

      February 19, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.