Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Men’s Health»مردوں میں کمزوری اور توانائی کی کمی کی اہم وجوہات
    Men’s Health

    مردوں میں کمزوری اور توانائی کی کمی کی اہم وجوہات

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabApril 2, 20225 Mins Read
    مردوں میں کمزوری اور توانائی کی کمی کی اہم وجوہات
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • کمزوری کی علامات
    • مردوں میں کمزوری کی وجوہات
    •   خوراک
    •       ورزش کے طریقے
    •       کم ٹیسٹوسٹیرون
    •    نیند کی کمی
    • بے خوابی
    •     افسردگی
    •         خون کی کمی
    •  تھائیرائیڈ کے امراض
    • طبی مسائل
    • مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    کمزوری اور توانائی کی کمی کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ ان میں سےبعض یا تو صرف مردوں میں پائی جاتی ہیں یا پھر ان میں زیادہ عام ہیں۔ روزمرہ زندگی کی معمولات جیسے کہ نیند، ورزش، خوراک اور مصروفیات بھی مردوں میں کمزوری کا سبب بن سکتی ہیں۔ جبکہ بعض طبی مسائل جیسے کہ کم ٹیسٹوسٹیرون اور نیند کی کمی، بھی کمزوری کی وجہ ہو سکتی ہے۔

    اگر آپ کسی بھی قابل ڈاکٹر کی راہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں اور 16000 سے زائد تصدیق شدہ ڈاکٹروں کی رہنمائی حاصل کریں یا اس نمبر03111222398 پر کال کریں

    کمزوری کی علامات

    مردوں میں کمزوری اور توانائی کی کمی کی اہم وجوہاتکم توانائی کے ساتھ توجہ مرکوز کرنے میں مشکل ہوتی ہےاور ایسا شخص ہر وقت تھکاوٹ محسوس کئے بغیر کوئی کام مکمل نہیں کر سکتا ہے۔ کمزوری یا تھکاوٹ سے وابستہ دیگر علامات میں شامل ہیں: دن کے دوران نیند محسوس کرنا، دماغی دھند، یا توجہ مرکوز کرنے میں دشواری، حوصلے کی کمی۔

    کمزوری کا شکار ہونے کی صورت میں ماہر معالج سے مشورہ کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔

    مردوں میں کمزوری کی وجوہات

      خوراکمردوں میں کمزوری اور توانائی کی کمی کی اہم وجوہات

    ناقص خوراک یا غذائیت کی کمی لوگوں میں توانائی کی سطح کو کم کرنے کا سبب بن سکتی ہے۔ سبزیوں، اناج اور پروٹین پر مبنی صحتمند غذا انسان کی توانائی کی سطح کو بڑھا سکتے ہیں۔   روزانہ کی غذا میں غذائی اجزاء یا کیلوریز کی کمی کمزوری اور تھکاوٹ کا سبب بن سکتی ہے۔ یہ کمی زیادہ جسمانی سرگرمی یا وزن اٹھانے والے کم عمر مردوں میں عام ہے۔ بوڑھے مرد جو جسمانی ضروریات سے کم غذا لیتے ہیں وہ بھی کمزوری کا شکار ہو سکتے ہیں۔

          ورزش کے طریقےمردوں میں کمزوری اور توانائی کی کمی کی اہم وجوہات

    اگر بہت عرصے جسمانی ورزش نہ کی جائے تو کمزوری ہو سکتی ہے۔ ورزش ایڈرینالین اور توانائی کی سطح کو بڑھاتی ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ورزش کی کمی سے پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے معمولی کام سے بھی تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے۔ اسی طرح بے تحاشہ ورزش سے بھی تھکاوٹ ہو سکتی ہے۔ بہتر ہے کہ ورزش میں توازن قائم کیا جائے۔

          کم ٹیسٹوسٹیرونمردوں میں کمزوری اور توانائی کی کمی کی اہم وجوہات

    ٹیسٹوسٹیرون بنیادی مردانہ جنسی ہارمون ہے۔ یہ ذہنی اور جسمانی توانائی کی سطح میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ عمر گزرنے کے ساتھ مردوں کے جسم میں ٹیسٹوسٹیرون کی مقدار قدرتی طور پر کم ہو جاتی ہے۔جس سے مردوں میں کمزوری، تھکاوٹ اور افسردگی پیدا ہوتی ہے۔ کم ٹیسٹوسٹیرون کی دیگر علامات میں شامل ہیں:

    اگر آپ اپنی جنسی صحت کے حوالے سے فکرمند ہیں اور مزید معلومات کی تلاش میں ہیں تو اس لنک پر کلک کریں۔

    توانائی اور برداشت میں کمی، ذہنی دباؤ، چڑچڑاپن، توجہ مرکوز کرنے میں دشواری، خون کی کمی، گرم دھولیں، ایریکٹائل ڈسفنکشن، بانجھ پن داڑھی اور جسم کے بالوں کی نشوونما میں کمی، پٹھوں کے بڑے پیمانے پر کمی، چھاتی کے بافتوں کی نشوونما یعنی، ہڈیوں کی کمی یعنی آسٹیوپوروسس۔

    اگر آپ اپنی ہارمون کی کارکردگی  کے حوالے سے فکر مند ہیں تو ہمارے ماہر اینڈوکرائینولوجسٹ سے مشورے کیلئے یہاں کلک کریں۔

       نیند کی کمیمردوں میں کمزوری اور توانائی کی کمی کی اہم وجوہات

    سلیپ ایپنیا،  نیند کی خرابی ہے جسمیں نیند کے دوران سانس لینے میں خلل پڑتا ہے۔ یہ ایک وقت میں تقریباً 10 سیکنڈ اور ہر رات میں کئی بار ہو سکتا ہے۔ مردوں اور زیادہ وزن والے لوگوں میں سلیپ ایپنیا زیادہ عام ہے۔ نیند کی کمی کی اہم علامت دن میں ضرورت سے زیادہ نیند آنا ہے۔  علامات میں شامل ہیں:بے چین نیند، اونچی آواز میں خراٹے، صبح کے س درد، توجہ مرکوز کرنے میں دشواری، چڑچڑاپن بے چینی یا ڈپریشن۔

    بے خوابی مردوں میں کمزوری اور توانائی کی کمی کی اہم وجوہات

    بے خوابی اور نیند کے دوسرے مسائل مردوں میں کمزوری سبب بن سکتے ہیں۔ یہ بوڑھے بالغوں میں زیادہ عام ہے، تاہم بے خوابی کسی بھی عمر کے مردوں کو متاثر کر سکتی ہے۔ بے خوابی کی بہت سی مختلف وجوہات ہیں جن میں جسمانی، جذباتی اور نفسیاتی وجوہات شامل ہیں۔

        افسردگیمردوں میں کمزوری اور توانائی کی کمی کی اہم وجوہات

    ڈپریشن ایک طبی مسئلہ ہے جو بہت سے مردوں کو درپیش ہے۔ ڈپریشن کی علامات مردوں اور عورتوں میں مختلف ہو سکتی ہیں۔ افسردگی میں مبتلا مرد کمزوری محسوس کر سکتے ہیں۔ یہ کمزوری انکے زندگی کے امور جیسے کام، خاندان اور مشاغل میں دلچسپی کم ہونے کا سبب بن سکتی ہے۔ مردوں میں ڈپریشن کی علامات میں شامل ہیں: اداسی اور چڑچڑاپن، غصہ یا جارحیت، نیند میں دشواری، توجہ مرکوز کرنے میں مشکل، روزمرہ کے کام نہ کر پانا، جنسی خواہش اور کارکردگی کے ساتھ مسائل، دوستوں اور خاندان سے دوری۔

    اگر آپ یا آپکے قریبی عزیز کسی ذہنی دباؤ کا شکار ہیں تو اس لنک پر کلک کریں۔

            خون کی کمی مردوں میں کمزوری اور توانائی کی کمی کی اہم وجوہات

    خون کی کمی، انیمیا ایک عام غذائی کمی ہے جو آئرن کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے۔ مردوں میں معدے میں خون بہنا، جیسے السر یا گیسٹرائٹس، اس قسم کی خون کی کمی کی سب سے عام وجہ ہے۔

     تھائیرائیڈ کے امراضمردوں میں کمزوری اور توانائی کی کمی کی اہم وجوہات

    تھائرائڈ گلینڈ جسم کے میٹابولزم اور دیگر ضروری افعال کو کنٹرول کرنیوالے ہارمونز پیدا کرتا ہے۔ جب تھائیرائیڈ غدود بعض خاص ہارمونز ضرورت سے کم پیدا کرے تو یہ ہائپوتھائرائیڈزم کا سبب بنتا ہے۔ خواتین میں ہائپوتھائیرائڈزم کا زیادہ امکان ہوتا ہے، لیکن ہر عمر کے مرد بھی اسکا شکار ہو سکتے ہیں۔علامات میں شامل ہیں : کمزوری، تھکاوٹ، دماغی دھند، بھوک میں تبدیلی، سردی ناقابل برداشت ہونا۔

    تھائرائیڈ کے حوالے سے مزید معلومات کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔

    طبی مسائل مردوں میں کمزوری اور توانائی کی کمی کی اہم وجوہات

    کئی طبی مسائل اور متعلقہ عوامل کمزوری کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔سب سے زیادہ عام ہیں: ذیابیطس، مرض قلب، بعض ادویات۔

    دل کے مسائل کے متعلق ماہر امراض قلب سے مشورے کیلئے ابھی اس لنک پر کلک کریں۔

    مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

    Related

    Causes of weakness and lack of energy in men urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      مردوں کا لمبا قد ان کی صحت کے لیۓ کیسے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے جانیں

      June 17, 2022

      Benefits of Garlic and Honey for Men – Does Garlic and Honey Increase Your Sex Drive?

      June 17, 2022

      کیا ماں کا بچے کو دودھ پلانا حمل میں وقفے کا سبب بن سکتا ہے

      June 16, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.