Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Women's Health»پیریڈز کے دوران استعمال کی جانے والی 5 اشیا جو خواتین کی صحت کو برقرار رکھنےمین مدد دیں
    Women's Health

    پیریڈز کے دوران استعمال کی جانے والی 5 اشیا جو خواتین کی صحت کو برقرار رکھنےمین مدد دیں

    Ambreen SethiBy Ambreen SethiDecember 10, 20215 Mins Read
    پیریڈز
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیریڈز کا ہر مہینہ آنا ایک قدرتی امر ہے جو ہر بالغ لڑکی کو ایک مکمل سائیکل کے مطابق آتے ہیں ۔ یہ خواتین کی زندگی کا وہ دور ہوتا ہے جس مین مختلف قسم کے ہارمونل اثرات کے سبب ان کے جسم اور نفسیاتی صحت پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔ ماضی میں  دنیا کے بہت سارے علاقوں میں اس پیریڈز کے دوران خواتین کو اچھوت بنا کر علیحدہ کر دیا جاتا تھا

    مگر حالیہ  دور میں اس حوالے سے سائنس نے کافی کام کیا ہے اور اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ پیریڈز کے دوران نہ صرف خواتین کی صحت کا خیال رکھا جاۓ بلکہ ایسی اشیا کا استعمال کیا جاۓ جو ان کے ان ایام کو آسان بنا سکیں اس حوالے سے موجودہ دور مین خواتین کے لیۓ کیا کیا چیزیں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں اس کے حوالے سے آج ہم آپ کو بتائين گے

    Table of Content

    • پیریڈز کے دوران مددگار اشیا
    • پیریڈز کے متعلق آگاہ کرنے والی ایپ
    • ٹیمپون
    • مینسٹرل کپ
    • پیریڈز پینٹ
    • سپلمینٹ کا استعمال

    پیریڈز کے دوران مددگار اشیا

    پیریڈز

    عام طور پر خواتین کا خیال ہوتا ہے کہ پیریڈز کے لیۓ سب سے ضروری چیزوں میں صرف ایک انڈر وئير اور ایک پیڈ کافی ہوتا ہے جس کے بغیر پیریڈز کا وقت گزارا جا سکتا ہے مگر اب اس حوالے سے کچھ ایسی اشیا بھی موجود ہیں جن کے ذریعے اپنے پیریڈز کو اچھے طریقے سے گزارا جا سکتا ہے

    پیریڈز کے متعلق آگاہ کرنے والی ایپ

    آج کا دور موبائل فون کا دور ہے اسمارٹ فون کی ایجاد نے انسان کی زندگی کو کئی حوالوں سے اسمارٹ بنانے میں بہت مدد دی ہے آج کی عورت دن بھر کئي کاموں کے حوالے سے گھر سے باہر کام کر رہی ہے وہ اسکول کالج ار یونی ورسٹی بھی جا رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ مردوں کے ساتھ دفاتر مین بھی کام کر رہی ہے

    پیریڈز

    اس حوالے سے اس کے لیۓ اچانک آنے والے پیریڈز مین خود کو مردوں کے سامنے سنبھالنا کافی دشوار ہو سکتا ہے اس حوالے سے ایسی ایپ موجود ہیں جن کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے ماہواری کے سائيکل کو ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے جس کے بعد یہ ایپ قبل از وقت اس عورت کو پیریڈز کی آمد سے قبل نوٹیفیکیشن کے ذریعے نہ صرف قبل از وقت آگاہ کرتا ہے بلکہ حفاظتی اقدامات کے حوالے سے بھی بتاتا ہے جو کہ زندگی کو آسان بنا دیتا ہے

    ٹیمپون

    حالیہ دور میں ماہواری کے دوران مشکل سے راحت دینے والی یہ ایک بہت ہی اچھی پروڈکٹ ہے جو بازار میں اسانی سے دستیاب ہے یہ کاٹن سے بنے ہوتے ہیں اور سلنڈریکل شکل کے ڈسپوزیبل پروڈکٹ ہیں جن کو ہاتھ سے یا کسی ایپلی کیٹر کی مدد سے خواتین ماہواری کے دوران اپنے وجائنا میں رکھ سکتی ہیں ۔

    پیریڈز

    ایک عام ٹیمپون آٹھ گھنٹے تک جزب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اس کے بعد اس کو تبدیل کر دیا جاتا ہے اس کے استعمال کے دوران اگر آپ نے اس کو درست انداز میں استعمال کیا ہے تو بے فکر ہو جائیں اس کے گرنے کا کوئي خطرہ نہیں ہوتا ہے اس کے ساتھ آپ اپنے روز مرہ کے فرائض بہتر انداز میں ادا کر سکتی ہیں اور اس میں پیڈز کے ساتھ نقل و حرکت میں ہونے والی کسی دشواری کا سامنا بھی نہین کرنا پڑتا ہے

    ٹیمپون کے استعمال سے قبل اس کے پیکٹ پر لکھی ہدایات کا دھیان سے مطالعہ ضرور کر لیں اگر بتاۓ گۓ وقت میں اس کو کسی وجہ سے نکالنا بھول جائيں یا اس کو نکالنے کے حوالے سے کسی قسم کی دشواری کا سامنا کرنا پڑے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اس کے حوالے سےاپنی ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کریں وہ آپ کی مدد کر سکتی ہے

    مینسٹرل کپ

    اگر آپ کو بار بار پیڈ تبدیل کرنا ایک عزاب لگتا ہے  تو اس صورت میں مینسٹرل کپ اپ کے لیۓ ایک بہترین آپشن ہے یہ کپ نرم پلاسٹک سے بنے ہوتے ہیں اور ان کو وجائنا میں رکھ لیا جاتا ہے ایک کپ کم از کم دس گھنٹوں تک بغیر تبدیل کیۓ استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ دس سال تک ہر ماہواری میں ان کپ کا استعمال کرسکتے ہیں

    پیریڈز

    لیکن ان کے استعمال کے حوالے سے اس بات کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے کہ ان کو ہر استعمال کے بعد مکمل طور پر سینی ٹائز کرنا ضروری ہے ورنہ یہ جلد کے بہت سارے مسائل کا سبب بن جاتا ہے اس کے علاوہ نازک جلد رکھنے والے افراد بھی اس کے استعمال میں دشواری کا سامنا کرتے ہیں

    پیریڈز پینٹ

    آج کل کے دور میں خواتین کو آسانی فراہم کرنے کے حوالے سے پیریڈز پینٹ بھی بہت مددگار چیز ہیں ۔ یہ ژختلف ڈیزائن میں ہوتی ہیں اور کئی بار استعمال کی جا سکتی ہیں ان کے اندر یہ صلاحیت موجود ہوتی ہے کہ بغیر علیحدہ سے پیڈکے استعمال کے بغیر ان کا استعمال کیا جا سکتا ہے اور ان کے انجذاب کی صلاحیت کئی ٹیمپون کے برابر ہوتی ہے

    پیریڈز

    تاہم اس کے استعمال کےحوالے سے یہ بات خاص طور پر یاد رکھنی چاہیۓ کہ ایک بار اس کا استعمال کرنے کےبعد اس کو اچھی طرح دھو کر اور خشک کر کے دوبارہ استعمال کیا جا سکتا ہے

    سپلمینٹ کا استعمال

    خواتین کے یہ خاص ایام خصوصی توجہ کے متقاضي ہوتے ہیں اس میں ان کو صفائی کا خاص خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنی غذا کا بھی خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے جس کے لیۓ کسی بھی ماہر غذائيت سے رابطہ کر کے اپنی جسمانی ضروریات کے حساب سے سپلیمنٹ کا انتخاب کرنا چاہیے

    یہ سپلیمنٹ ان کی جسمانی ضروریات کی نہ صرف تکمیل کرتے ہیں بلکہ ہارمون کے نظام کو بھی متاثر ہونے سےروکتے ہیں اس حوالے سے کسی بھی قسم کی رہنمائی کے لیۓ آپ مرہم کی ایپ ڈاون لوڈ کر سکتی ہیں یا پھر مرہم ڈاٹ پی کے  کی ویب سائٹ وزٹ کر کے مطلوبہ ڈاکٹر سے مشاورت کر سکتی ہیں یا پھر 03111222398 پر براہ راست رابطہ بھی کر سکتی ہیں

    PERIOD PRODUCTS
    Ambreen Sethi

      Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

      Related Posts

      وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کرنے والی اہم غذائیں

      حمل کے دوران قدرتی طریقے سے وٹامن ڈی کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے؟

      May 30, 2023
      دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے میتھی کے فوائد

      دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے میتھی دانے کے فوائد

      May 29, 2023
      ماں کا دودھ

      ماں کے دودھ میں اضافہ کرنے والی 8 اہم غذائیں

      May 12, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.