Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»پیاز کا استعمال خشکی ، سکری اور گنچ پن کا کس طرح خاتمہ کر سکتا ہے
    Healthy Lifestyle

    پیاز کا استعمال خشکی ، سکری اور گنچ پن کا کس طرح خاتمہ کر سکتا ہے

    Ambreen SethiBy Ambreen SethiMarch 15, 2021Updated:September 3, 20214 Mins Read
    piaz
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • پیاز کے فوائد
    • گنچ پن کے خاتمے کے لیۓ
    • خشکی دور کرنے کے لیۓ
    • بال چر کے لیۓ
    • سکری کے لیۓ
    • وقت سے پہلے سفید ہوتے بال

    پیاز کی موجودگی ہر گھر کے باورچی خانے میں لازم ہوتی ہے ۔ کھانا بنانے میں پیاز کا استعمال عام طور پر ہر کھانے میں کیا جاتا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ یہی پیاز سلاد کے لازمی جز کے طور پر بھی پہچانا جاتا ہے

    مگر پیاز کو بالوں کے مسائل کے لیۓ استعمال کیا جا سکتا ہے ۔۔یہ سننے والوں کو کچھ انوکھا سا لگتا ہے ۔ مگر جدید تحقیقات کی روشنی میں یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ پیاز کو سر کے اور بالوں کے بہت سارے مسائل کے لیۓ نہ صرف استعمال کیا جا سکتا ہے۔ بلکہ اس سستی سبزی کا بڑا فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے

    پیاز کے فوائد

    گنچ پن کے خاتمے کے لیۓ

    پیاز

    عام طور پر مردوں کے بال تیزی سے گرنا شروع ہو جاتے ہیں ۔اور یہاں تک کہ ان میں گنج پن بھی نمودار ہونے لگتا ہے ۔ اس صورت میں تین سے چار سرخ پیاز لے لیں۔ اس کو بلینڈ کر لیں اس کے بعد کسی چھنی میں چھان کر اس کا رس نکال لیں ۔ اور اس رس سے سر کی کھوپڑی پر اچھی طرح مساج کر لیں ۔ دو سے تین گھنٹوں کے بعد اس کو دھو لیں ۔یہ عمل ایک میہنے تک ہفتے میں دو بار کریں

    پیاز کے رس میں سلفر بڑی مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ جو کھوپڑی پر موجود مردہ خلیات کو صاف کر دیتا ہے ۔  نۓ خلیوں کے بننے میں مدد دیتا ہے جس سے نیۓ بالوں کے نکلنے کی راہ ہموار ہوتی ہے ۔ساتھ میں  گنج پن گا خاتمہ ہوتا ہے

    خشکی دور کرنے کے لیۓ

    پیاز

    پیاز کے پانی میں ایسے کیمیمکل ہوتے ہیں ۔جو کہ جلد کی سوزش میں آرام پہنچاتے ہیں ۔ سر کی خشکی کے سبب عام طور پر جلد پر کھجلی اور سوزش ہو جاتی ہے ۔ جو کہ الجھن کا باعث ہوتی ہے پیاز کے پانی کے استعمال سے اس کھجلی اور سوزش کا نہ صرف خاتمہ ہوتا ہے ۔بلکہ اس سے مذید خشکی کے بننے کا عمل بھی رکتا ہے ۔

    خشکی کے خاتمے کے لیۓ ناریل اور ارنڈی کے تیل کو ہم وزن ملا لیں ۔۔ ہم وزن ہی پیاز کا پانی شامل کر لیں اور اس سے سر کی جلد پر اچھی طرح مساج کریں  ایک گھنٹے کے بعد دھو لیں یہ عمل ہفتے میں تین بار کرنے سے ایک ماہ میں خشکی کا مکمل خاتمہ ہو سکتا ہے

    اس حوالے سے مذید معلومات کے لیۓ یہاں کلک کریں 

    بال چر کے لیۓ

    piaz

    بال چر بالوں کی ایسی بیماری ہوتی ہے۔ جس میں سر یا جسم کے کسی بھی حصے کےبال گرنا شروع ہو جاتے ہیں۔  اس جگہ کے مسام بالکل بند ہو جاتے ہیں اور وہاں بالوں کی نشونما رک جاتی ہے ۔ اس بیماری کا علاج بہت طویل اور صبر آزما ہوتا ہے۔ جس کی  وجہ سے زیادہ تر مریض مایوس ہو جاتے ہیں

    آدھا گلاس پیاز کا پانی لے لیں  اس میں ایک چمچ شہد شامل کر لیں ۔محلول  کو بال چر والی جگہ پر لگائیں اور اس کے بعد اس کو ایسے شیمپو سے دھو لیں جس میں کیمیکل موجود نہ ہوں یہ عمل ہفتے میں تین بار کریں ۔ رفتہ رفتہ اس جگہ کے مردہ خلیات ختم ہو جائيں گے اور نۓ خلیۓ بننے کا عمل شروع ہو جاۓ گا جس سے بال نکلنا شروع ہو جائيں گۓ

    سکری کے لیۓ

    piaz

    عام طور پر لوگ خشکی اور سکری کو ایک ہی چیز سمجھتے ہیں۔ جب کہ ان دونوں میں واضح فرق ہوتا ہے ۔ سکری درحقیقت فنگس کے سبب سر کی جلد کی وہ حالت ہوتی ہے۔ جس سے سر کی جلد پر سفید سفید پاوڈر نما مردہ خلیات ہو جاتے ہیں جو کہ بالوں کی جڑوں کو کمزور کر دیتے ہیں ۔

    دو چمچ میتھی دانے لے کر اس کو رات بھر کے لیۓ بھگو دیں۔ اس کے بعد صبح اسکو پیس کر اس میں چار چمچ پیاز کا پانی شامل کر لیں۔  اس محلول کو سر کی ان جگہوں پر لگائیں۔ جہاں پر سکری نظر آرہی ہو۔ آدھے گھنٹے کے بعد اس کو دھو لیں یہ عمل ہفتے میں دو بار دہرائیں

    وقت سے پہلے سفید ہوتے بال

    عام طور پر بہت سارے افراد ایسے ہوتے ہیں ۔جن کے بال وقت سے پہلے سفید ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ ایسے افراد کے لیۓ زیتون کے تیل ، مہندی اور پیاز کے پانی کو ملا کر مہینے میں ایک بار لگائيں۔  دو گھنٹے لگانے کے بعد دھو لیں رفتہ رفتہ سفید ہوتے بال قدرتی طور پر ہمیشہ کے لیۓ اپنی اصلی رنگت پر آجائيں گۓ

    یہ تمام ٹوٹکے مفید تو ہو سکتے ہیں لیکن ان سے آرام نہ آنے کی صورت میں بہترین ترین جلد کے ڈاکٹر سے مشورے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ ڈاون لوڈ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں

    Related

    Hair treatment urdu
    Ambreen Sethi

      Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

      Related Posts

      ڈائریا کا بروقت علاج کیوں ضروری ہے؟علاج کے طریقے کار اور احتیاطی تدابیر

      July 5, 2022

      خواتین میں املی کے جنسی طور پہ حیرت انگیز فوائد

      July 3, 2022

      ڈائریا کے علاج میں پروبائیوٹکس کے کردار کی اہمیت

      July 3, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.