Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Men’s Health»مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے ازدواجی تعلقات پرکیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟جانیں
    Men’s Health

    مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے ازدواجی تعلقات پرکیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟جانیں

    Samra NasirBy Samra NasirJune 1, 20226 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پروسٹیٹ کینسر اور اس کا علاج آپ کی ازدواجی زندگی کو متاثر کر سکتا پروسٹیٹ کینسرکا علاج عضو تناسل کے اعصاب اور خون کی فراہمی کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ ہارمون تھراپی جنسی خواہش کو متاثر کر سکتی ہے ۔ زیادہ تر مردوں کو پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے بعد ازدواجی تعلقات میں کچھ مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، یہ مسائل اکثر عارضی یا قابل علاج ہوتے ہیں۔ آپ کو پہلے تو مایوسی محسوس ہوسکتی ہے، لیکن تھوڑے وقت اور صحیح علاج کے ساتھ، آپ پروسٹیٹ کینسر کے بعد مکمل اور مطمئن ازدواجی زندگی گزار سکتے ہیں۔

    جن افراد کا پروسٹیٹ کینسر کا علاج ہو رہا ہے یا علاج ہوچکا ہے وہ بعض اوقات ازدواجی تعلقات میں مسائل کا شکار ہوتے ہیں۔ ان میں ازدواجی تعلقات میں دلچسپی کا نقصان، عضو تناسل کی سختی میں ناکامی، اور زرخیزی کے مسائل شامل ہیں۔ اگر آپ پروسٹیٹ کینسر والے فرد کے ساتھ ہیں تو یہ مفید معلومات آپ کو فائدہ پہنچا سکتی ہے۔ اس آرٹیکل میں آگاہ کریں گے کہ پروسٹیٹ کینسر کس طرح ازدواجی زندگی کو متاثر کر سکتا ہے اور اس دوران صحت مند ازدواجی زندگی کو برقرار رکھنے کے لیۓ کچھ تجاویزبھی فراہم کریں گے۔

    پروسٹیٹ کینسر

    Table of Content

    • مردوں میں پروسٹیٹ کینسر
    • پروسٹیٹ کینسر کے ازدواجی تعلقات پر اثرات
    • پروسٹیٹ کینسرکے علاج کے لیے مشاورت
    • آپ کے جذبات اور ازدواجی تعلقات
    • مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    مردوں میں پروسٹیٹ کینسر

    پروسٹیٹ کینسر، یا پروسٹیٹ غدود کا کینسر، ایک بیماری ہے جس میں پروسٹیٹ ٹشو کے خلیات بے قابو ہو کر تقسیم ہو جاتے ہیں، ایک گھٹلی یا رسولی بنتی ہے۔ جب ٹیومر کافی بڑا ہو جاتا ہے، تو یہ پیشاب کی نالی کو روک سکتا ہے، یہ ایک ٹیوب ہے جو جسم سے اخراج کے لیے مثانے سے پیشاب لے جاتی ہے۔ پروسٹیٹ کینسر کی علامات کے بارے میں اگر آپ کو مزید جاننے کی ضرورت ہےتو ڈاکٹرسےمشاورت کے لیۓ مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ پی کے یا اپنے سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیۓ براہ راست ڈاکٹر سے رابطے کے لیۓ اس نمبر پر03111222398 کال کریں۔    

    پروسٹیٹ کینسر کے ازدواجی تعلقات پر اثرات

    کچھ کیسز میں پروسٹیٹ کینسر عضو تناسل کی مشکلات کا باعث بن سکتا ہے، لیکن یہ عام طور پر جنسی فعل کو متاثر نہیں کرتا ہے لیکن اس کے اثرات اور اس کا علاج، جس میں ریڈی ایشن تھراپی، سرجری، یا ہارمون تھراپی شامل ہو سکتی ہے، مسائل پیدا کر سکتی ہے۔

    کینسر کی تشخیص کے بعد اور علاج کے دوران فکر مند اور افسردہ ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے۔ پریشانی تعلقات میں تناؤ کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ پروسٹیٹ کینسر کئی جسمانی تبدیلیوں کا سبب بنتا ہے جو کسی شخص کے جنسی اعتماد کو متاثر کر سکتی ہے۔ جیسے آنتوں کے مسائل اور پیشاب کا اخراج، عضو تناسل کی سختی میں دشواری، منی کی پیداوار میں کمی اور زرخیزی میں کمی وغیرہ۔مردانہ جنسی کمزوری یا تولیدی مسائل سے پریشان افراد اپنی پریشانی کوچھپانے کے بجاۓ قابل بھروسہ ماہرین سے یہاں سے رجوع کریں۔

    اگر پروسٹیٹ کینسر آہستہ آہستہ بڑھ رہا ہے اور ابتدائی مراحل میں ہے، تو ڈاکٹرعلاج کے بجائے بیماری کی دیکھ بھال کی تجویز دے سکتا ہے۔ اس کے ایسےمضر اثرات نہیں ہوتے جو جنسی مسائل کا باعث بنتے ہیں، بے چینی برقرار رہ سکتی ہے، اور اس کے نتیجے میں فرد کو جنسی تعلقات میں دلچسپی کم ہو سکتی ہے۔ ڈاکٹرکی مشاورت سے اس پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے۔

    جنسی معاونت کی خدمت آپ یا آپ کے ساتھی کے لیے پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے بعد جنسی مسائل میں مدد کرنے میں ماہرین سے بات کرنے کا ایک موقع ہے۔ وہ آپ سے آپ کی جنسی زندگی اور تعلقات پر علاج کے اثرات کے بارے میں گہرائی میں بات کر سکتے ہیں، اورعلاج یا ان تبدیلیوں پر قابو پانے کے طریقوں پر بات کر سکتے ہیں۔اس سلسلے میں بہترین ڈاکٹرز کی خدمات حاصل کرنے کے لیۓ یہاں سے رابطہ کریں۔

    کچھ لوگ پریشان ہو سکتے ہیں کہ انہیں جنسی طور پر منتقل ہونے والا انفیکشن ایس آئی ٹی ہے، لیکن پروسٹیٹ کینسر ایس آئی ٹی نہیں ہے، اور کوئی شخص اسے جنسی تعلقات یا کسی دوسرے طریقے سے دوسرے شخص تک نہیں پہنچا سکتا۔

    پروسٹیٹ کینسر

    پروسٹیٹ کینسرکے علاج کے لیے مشاورت

    آپ کسی بھی مرحلے پر جنسی مسائل کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں – اپنے پروسٹیٹ کینسر کے علاج سے پہلے، دوران یا بعد میں۔ آپ کے علاج سے پہلے اس کے بارے میں بات کرنے کا مطلب یہ ہوگا کہ آپ کو معلوم ہوگا کہ کیا توقع کرنی ہے اور اس کے بعد جلد ہی اس کا علاج شروع کرنے کی تیاری میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔پروسٹیٹ کینسر کی سرجری کے لیۓ بہترین اور قابل ماہر سرجن کا انتخاب یہاں سے کریں۔

    پروسٹیٹ کینسر

    صحتمند عادات اپنائیں

    سبزیوں، پھلوں، سارا اناج اور مچھلی سے بھرپورغذا کے ساتھ باقاعدہ ورزش بیماری کی علامات  کو کم کر سکتی ہے۔ ورزش کی مشقیں آپ کے عضو خاص کے پٹھوں کو مضبوط بنانے میں مدد کرتی ہیں۔ ان پٹھوں کی تعمیر سے آپ کی عضو تناسل کی صلاحیت بھی بہتر ہو سکتی ہے۔

    آپ کے جذبات اور ازدواجی تعلقات

    آپ کا پروسٹیٹ کینسر اور اس کا علاج صرف آپ کے جسم کو متاثر نہیں کرے گا۔ ان کا آپ کے جذبات پر بھی سنگین اثر پڑے گا۔ تناؤ اور اضطراب کا برا اثر ہوسکتا ہے، جو جنسی تعلقات کے راستے میں آ جاتا ہے۔ آپ جتنی زیادہ فکر کریں گے، کوشش اتنی ہی ناکام ہوگی۔

    دماغی صحت کے ماہر سے بات کرنا آپ کے جذبات کو سنبھالنے میں مدد کرنے کا ایک طاقتور طریقہ ہو سکتا ہے۔ ایک معالج ایسی دوائیں بھی لکھ سکتا ہے جو تناؤ اور بے چینی کو کم کرسکتی ہیں۔ ایک پیشہ ور جنسی معالج آپ کی اور آپ کے ساتھی کو آپ کی جنسی زندگی کو بہتر بنانے کے طریقے تلاش کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔ دماغی صحت کے ماہر سے رابطے کے لیۓ یہاں سے رجوع کریں۔

    سب سے اہم چیزوں میں سے ایک جو آپ کر سکتے ہیں وہ ہے اپنے ساتھی سے بات کرنا۔ جب سیکس کی بات آتی ہے تو اپنے خوف اور توقعات کے بارے میں ایماندارانہ گفتگو کریں۔ ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کرنے سے آپ دونوں کو سہارا محسوس کرنے میں مدد ملے گی اور آپ کو ایڈجسٹمنٹ کرنے میں مدد ملے گی۔

    مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    AndroidIOS
    How does prostate cancer affect sex?۔URDU prostate cancer
    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      تمباکو نوشی چھوڑنے کے جسم اور صحت پر اثرات

      September 7, 2023

      سسٹ اور ٹیومر میں بنیادی طور پر کیا فرق ہوتا ہے؟

      September 5, 2023

      Pubertal Stages: First Signs of Puberty in Males

      June 13, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Marham Health Blogs, Medical News & Medicines
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      VISIT OTHER CATEGORY
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.