Posts Tagged: "Prevention"

5 Ways To Avoid Walking Disaster aka Osteoporosis

5 Ways To Avoid Walking Disaster aka Osteoporosis

- - 1 Comment

Walking high in the sun, With the perfect blend of cool breeze and hot chai, there is no greater pleasure. But a slight crack in the leg will pull you down, like slipping off a banana peel. Pretty hard. And you’ll be walking funny or clumsy for the remaining part...

hiv aids

ایچ آئی وی / ایڈز …. ایک جان لیوا وائرس

- - 5 Comments

  ایڈز (Acquired Immune Deficiency Syndrome) ایک مہلک مرض ہے۔ ایڈز(AIDS)  ایک مخصوص وائرس یعنی ہیومن ایمیونوڈیفی شنسی وائرس (Human Immunodeficiency Virus) کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے اسے ایچ آئی وی (HIV) انفیکشن بھی کہتے ہیں۔ ایچ آئی وی کا مطلب ہے ’’انسانی قوت مدافعت میں کمی کا وائرس‘‘۔...

diabetes or sugar

!ذیابیطس یا شوگر سے لاپرواہی-موت کی یقین دہانی

- - 0 Comments

ذیابیطس یا شوگر تیزی سے پھیلتی ہوئی بیماری ہے جس کے معنی بکثرت پیشاب آنا اور پیشاب کے ساتھ شوگر کا بھی آنا ہے ۔ یہ بیماری پچاس سے ساٹھ سال کی عمر کے لوگوں کو ذیادہ ہوتی ہے اور تقریباً تمام ممالک میں پائی جاتی ہے۔ یہ بیماری خاندانی...

Warts and their Treatment

اور اُن کا علاج (Warts) مسے

- - 3 Comments

اگر چہرے پر ہونٹوں کے پاس تلِ ہوں تو چہرے کی جوبصورتی بڑھ جاتی ہے۔ لیکن جب انہی تلوِں کے ساتھ مسے بھی ظاہر ہونا شروع ہوجائیں تو چہرے کی جوبصورتی بِگڑ جاتی ہے۔ مسے آپ کی جوبصورتی پر داغ کی طرح دکھائی دیتے ہیں جو کوئی درد یا تکلیف...

depression

ڈپریشن عام نہیں ، خاص بیماری

- - 1 Comment

آج کے معاشرے میں اکثر انسانو ں کے ذہنوں میں مایوس کن اور منفی خیالات کی یلغار رہتی ہے اس میں ہمارے ملکی ،معاشرتی اور ذاتی حالات کا دخل ہوتا ہے۔ بہتر زندگی وہی لوگ گزارتے ہیں جوان خیالات کو ذہن سے جھٹکنے اوران سے نجات پانے میں کا میاب...

Washing hands regularly can save thousands of lives!

صاف ہاتھ لاکھوں زندگیاں بچا سکتا ہے

- - 3 Comments

دنیا میں ہر سال 35 لاکھ سے زائد بچے صرف ہاتھ نہ دھونے کی وجہ سے لگنے والی بیماریوں کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ۔بعض اوقات ایک انسان دوسرے سے صرف ہاتھ ہی نہیں ملا رہا ہوتا بلکہ انتہائی خطرناک اور جان لیوا قسم...

smog in lahore

دُھند ،کہر یا دُھواں۔ لاہور میں کیا چھا گیا

- - 0 Comments

سڑکوں پر ہر طرف کالا دھواں،اور آسمان پہ چھائی دُھند، نہ موسم ہے نہ وقت ، پھر بھی نظر جہاں بھی جا تی ہے کہرے جیسا حال ہے۔ دور کی عمارتیں نظر نہیں آتیں اور آسمان صاف دکھائی نہیں دیتا یہ ہے لاہور اور اس کے آس پاس کے علاقوں...